The Origins of Sufi Dance (Hadith Reference 1) Part 1 صوفی رقص (حَجَلَ) کی اصل

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 7. 09. 2024
  • For more lectures by Hazrat Mufti Muhammad Saeed Khan sahib (حفظہ اللہ)
    ندوہ چینل پر مفتی محمد سعید خان صاحب کے ساتھ درسِ قرآن، حدیث، سیرت اور بہت
    سے بیانات کے لئے ہماری ویب سائٹ
    www.seerat.net
    Like our facebook page:
    لائک کریں
    Al-Nadwa Educational Trust
    / alnadwa.official
    Subscribe to our CZcams Channel
    یو ٹیوب چینل
    / seeratvideo
    Join our WhatsApp group
    ہمارا وٹس ایپ گروپ
    chat.whatsapp....
    ~
    DISCLAIMER: The material, Video, Audio, Written, published on this Site, may not be reproduced anywhere else, in parts or in such a form, which distorts or changes the essence or intention of the producers of this material originally displayed in this website.

Komentáře • 61

  • @mrskhan2617
    @mrskhan2617 Před měsícem +11

    اس مختصر سے کلپ میں مفتی صاحب گویا گہرے پانیوں سے صوفیاء کی محبت کو سمجھانے کیلیے حدیث مبارکہ کا حوالہ دے کر گویا انمول موتی ھم جیسے جاھلوں کے ھاتھوں میں تھماگئے
    کون اس زمانے میں اس دھیمے مزاج کیساتھ آپ صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی زندگی کے اس پہلو کو سامنے لاۓ
    اللہ تعالیٰ ان سب لوگوں سے محبت فرماۓ جو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے متعلق اس طرح تحقیق کرتے ھیں

  • @KhalidKhan-ki9bi
    @KhalidKhan-ki9bi Před měsícem +1

    بہت عمدہ خیالات، چینل اللہ تعالٰی آپ پر رحمت نازل فرمائے آپ اردو (رسمل خط) میں سرخیheah line تحریر فرما کر اردو پر احسان فرما رہے ہیں، فارسی پہلے ہی ایسے فارغ ہو چکی ہے ۔excellent views, channel, Allah bless you

  • @KhalidKhan-ki9bi
    @KhalidKhan-ki9bi Před měsícem +1

    بہت عمدہ چینل

  • @azaad887-jj2hg
    @azaad887-jj2hg Před měsícem +2

    ماشاءاللہ حضرت وہ بھی بہت ساروں سے اچھے طریقے سے کر رہے ہیں۔۔۔ آپ جامعہ کےبیان سنا کریں۔

  • @jnhislamiccenter5633
    @jnhislamiccenter5633 Před měsícem +1

    شکرا جزیلا حضرت الاستاذ محترم جدا جدا

  • @Nasirhzarvi-le7ys
    @Nasirhzarvi-le7ys Před měsícem +2

    قربان جاؤں کاش اس محبت کے درس میں میں بھی شریک ہوتا

  • @khanzacki2836
    @khanzacki2836 Před měsícem +2

    Kea bat ha mufti sahab nice dars ❤❤. Boht he achy topic pe dars de rahay ha khas kar masnavi shareef pe is ki ashad. Zarurt te jo ap pure kar rahay ha

  • @Ibrahim21ize
    @Ibrahim21ize Před měsícem +1

    درس مثنوی کے دروس کی playlist کا link نشر کر دیں۔

  • @faisalmirza4650
    @faisalmirza4650 Před měsícem +2

    Sheikh ❤❤

  • @mohammadimran8711
    @mohammadimran8711 Před měsícem +3

    ماشاءاللہ مفتی صاحب بہت ہی علمی اور خواص کے لیے گفتگو آپ نے شروع فرمائی ہے
    much appreciate❤
    اب جن لوگوں کو اس ہوا نہیں گی عشق و مستی کی ان کو چاہیے کہ اس علمی گفتگو سے فائدہ حاصل کرنا چاہیے
    جزاکم اللہ خیرا
    محمد عمران سیفی
    ساوتھ افریقہ

  • @n.a.1397
    @n.a.1397 Před měsícem +4

    Remember, raqs is not dance. Moderator: plz change title. I recommend "The origins of raqs and dhikr with movement"

  • @razasahil07
    @razasahil07 Před měsícem +4

    As salamo alaikum. Jo musnad ahmed ki riwayat bayan ki gyi hai uski international number kya hai

  • @fakeersaleemmemon6799
    @fakeersaleemmemon6799 Před měsícem

    Kia Nabee Akram SAW 857 of Ahmed

  • @muhammaddanish8514
    @muhammaddanish8514 Před měsícem

    ❤❤❤❤❤❤

  • @asimzahid
    @asimzahid Před měsícem +1

    Please share the orignal recording

    • @SeeratVideo
      @SeeratVideo  Před měsícem +1

      It is from the Masnawi class which requires registration and monthly fee. www.seerat.net

  • @ahmergull1214
    @ahmergull1214 Před měsícem +5

    حضرت عوام کو حلال حرام اور روزانہ کی معاشرت پر لائیں ۔

    • @thenewmuslims9421
      @thenewmuslims9421 Před měsícem +2

      Tu Woh nae mojud channel par? Sekrun bayan mojud Hain. Ja Kay Dekh lu. Yeh aik video Dekh Kar baqwas karnay ki hay zarurat?

    • @jnhislamiccenter5633
      @jnhislamiccenter5633 Před měsícem +1

      جاہل آدمی حلال وحرام پر کم بيان ہیـں علماء کے. جب نہ سمجھ آئے تو کیوں سنتے ہو

    • @zulfizakarya5703
      @zulfizakarya5703 Před měsícem +2

      Kam aqal wahabbi ki nishani .
      Soch tukhno k upar pajama rakhne Tak mehdood ha

    • @medicinformation123
      @medicinformation123 Před měsícem +2

      آپ اگر صوفیات کو سمجھنا نہیں چاہتے تو کم از کم سمجھنے والوں کے درمیان آڑ نا بنیں۔ شکریہ

  • @agvan125
    @agvan125 Před měsícem

    Full video plz

  • @shadazmi5402
    @shadazmi5402 Před měsícem +1

    AS... How can I access these classes?

    • @thenewmuslims9421
      @thenewmuslims9421 Před měsícem +1

      Visit the official site. Fill form. Pay money. 1000 per month for Pakistanis. Bayan every Sunday on 8:00 PSt

  • @islamzindabadchannel
    @islamzindabadchannel Před měsícem

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
    اگر اس پیش کردہ حدیث پر حکم کی نوعیت بھی بتا دیں۔
    اور
    رقص سے کون سا رقص مراڈ ہے اور کرنی دیر کے لئے کیوں کہ ہماری یہاں شادیوں میں بھی بعض قوموں میں رقص ثابت ہے لیکن میرا نہیں خیال کے صوفیاء کا طریقہ کار ایسا ہوگا۔
    ناچنے میں اور رقص میں کیا فرق ہے فقہاء کے اقوال کے ساتھ
    برائے کرم اس پر بھی ایک ویڈیو بنا دیں

    • @SeeratVideo
      @SeeratVideo  Před měsícem +1

      اس کلپ میں کس جگہ شادی میں رقص کو صوفی حجل سے تشبیہ دی گئی ہے؟ اس موضوع پر دو کلپ آ چکی ہیں ان کو چند بار غور سے سن لیں۔

  • @faraabahsan6760
    @faraabahsan6760 Před měsícem +1

    زید رض ترکی النسل تھے ؟

  • @amankhd3394
    @amankhd3394 Před měsícem

    الراوي: علي بن أبي طالب • شعيب الأرنؤوط، تخريج المسند لشعيب (٨٥٧) • إسناده ضعيف • أخرجه النسائي في ((السنن الكبرى)) (٨٤٥٦)، وأحمد (٨٥٧) واللفظ له

    • @SeeratVideo
      @SeeratVideo  Před měsícem +3

      بھائی یہ محدثین اور فقہاء کی مباحث ہیں آپ عام عوام کی نہیں۔ ضعیف کا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ وہ جھوٹی حدیث ہے۔

  • @ranaadnan78690
    @ranaadnan78690 Před měsícem +1

    Isska mtlb shadiyon parr b khushi ka moqa hota hai, wahan b dance kiya jaa skta hai

    • @SeeratVideo
      @SeeratVideo  Před měsícem +3

      اس کا یہ مطلب آپ نے نکالا ہے۔ آپ کے جتنے بھی کمنٹ آج تک آئے ہیں وہ سب آپ کی وھابیت کی سوچ پر ہوتے ہیں۔ آپ کو اللہ نے اس میدان سے محروم رکھا ہے تو یہ اسی کی مرضی اور منشاء ہے۔

    • @SeeratVideo
      @SeeratVideo  Před měsícem +3

      آپ کا اس چینل پر آنا اور تنقید کرنا بھی اس بات کو ظاہر کرتا ہے کہ آپ کا اصل مقصد کیا ہے۔ شکریہ

    • @thenewmuslims9421
      @thenewmuslims9421 Před měsícem

      Woh aur cheeze hay.

    • @ranaadnan78690
      @ranaadnan78690 Před měsícem

      @@SeeratVideo
      وہابیت سے اس قدر نفرت کی وجہ کیا ہے؟ وہابی صوفیوں سے لاکھ درجے بہتر ہیں، کم از کم بدعات سے تو دور رہتے ہیں۔

    • @SeeratVideo
      @SeeratVideo  Před měsícem +3

      نفرت شدت پسندی آپ کے جوابی کمنٹ میں ہی آ گئی اور یہ ہے وھابیت کی اصل، تکفیر، اپنے آپ کو دین کی اصل سمجھنا، شدت۔ پسندی، نفرت، کند ذہنی اور خون۔ مفتی صاحب کے کئی بیانات اس پر موجود ہیں، ہاں آپ کو یہ بتانا مقصود تھا کہ آپ اپنی وھابیت پر قائم رہیں کیونکہ آپ کا علم سے کوئی تعلق نہیں ہے اور اس چینل پر آپ کا آنا صرف اپنے مسلک کے دفاع کے لئے ہوتا ہے، سیکھنا تو بہت دور کی بات ہے۔

  • @AsifMongol
    @AsifMongol Před měsícem

    حضرت اس حدیث کے حوالہ سے اتنی بات تو سمجھ میں آتی ہے کہ حدیث میں منسوب ہستیاں غیر متوقع خوشخبری کیوجہ سے خوشی میں جھوم (حجل) گئیں ۔۔۔ لیکن آپ لوگوں نے تو صوفی رقص کی پوری اور مستمر انڈسٹری ہی بنا ڈالی اس استدلال پر 😂 (صوفی ووڈ)
    کیا چھان چھان کر استدلال فرمایا آپ نے۔۔۔ واہ

    • @SeeratVideo
      @SeeratVideo  Před měsícem +3

      اگر آپ طنز سے ہٹ کر اور اپنے مسلک کے دفاع میں صوفیاء کی تذلیل کرنے کے بجائے ادب اور تمیز سے سمجھنے کے لئے سوال کرتے تو اس سوال کو ضرور مفتی صاحب تک پہنچایا جاتا۔ آپ کی طرح اور بہت سے وھابیت سے متاثر حضرات نے یہی کیا ہے، اس لئے آپ کے کمنٹ کو پوسٹ کیا ہے لیکن اس پر کوئی مزید بات نہیں ہو گی۔

    • @SeeratVideo
      @SeeratVideo  Před měsícem +2

      Global Effects of Wahhabism; Takfeer, Loss of Respect & Important Advice to Everyone وھابیت کے اثرات
      czcams.com/video/bBC9ZPNiKXs/video.html

  • @aamirhussain6109
    @aamirhussain6109 Před měsícem +2

    صوفیاء کے رقص پر پیش کی جانے والی روایات ہی ضعیف بلکہ موضوع ہیں، ایسی روایتیں قابلِ حجت نہیں

    • @SeeratVideo
      @SeeratVideo  Před měsícem +5

      بھائی صاحب آپ کو کہا تھا کہ آپ اپنے غامدی فرقے کی تعلیمات کے ساتھ خوش رہیں۔ آپ پھر یہاں اپنا ناقص “علم” جھاڑنے آ گئے۔

    • @roddamshaik4799
      @roddamshaik4799 Před měsícem +1

      😅😅 bilkul sahi ​@@SeeratVideo

    • @sanskari166
      @sanskari166 Před měsícem

      ​@@SeeratVideo😂😂😂😂 yeh sahi tha Guru hahaha bhagao isko😅

    • @NasirJanan-h6b
      @NasirJanan-h6b Před měsícem +1

      @@SeeratVideo belkul

  • @faridahmad2013
    @faridahmad2013 Před měsícem +1

    علی تمھاری اور میری ذات ایک ھے؟۔۔۔ حضرت علی حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد تیس سال اور بھی زندہ رھے کبھی رقص یا ڈانس کیا؟۔۔۔ان ضعیف روایات کی بنیاد پر تو انبیاء کی طرف بھی ان امور کی نسبت کی جارھی ھے جو ثابت نہیں۔۔۔۔پوری تو پڑھ دیتے حضرت جناب۔۔۔گستاخانہ روایت ھے

    • @SeeratVideo
      @SeeratVideo  Před měsícem +1

      اس کا یہ مطلب آپ نے نکالا ہے۔ آپ کے جتنے بھی کمنٹ آج تک آئے ہیں وہ سب آپ کی وھابیت کی سوچ پر ہوتے ہیں۔ آپ کو اللہ نے اس میدان سے محروم رکھا ہے تو یہ اسی کی مرضی اور منشاء ہے۔

    • @SeeratVideo
      @SeeratVideo  Před měsícem +1

      آپ کا اس چینل پر آنا اور تنقید کرنا بھی اس بات کو ظاہر کرتا ہے کہ آپ کا اصل مقصد کیا ہے۔ شکریہ

    • @thenewmuslims9421
      @thenewmuslims9421 Před měsícem +1

      Aglay lecture main bhi aik reference Diya jis main Hazrat Jafar RA nay bhi raqs Kiya. Rusool Pak PBUH nay mana naye Kiya. Rare cheeze hay is liye naye milti riwayat.

  • @farooqrao3797
    @farooqrao3797 Před měsícem

    آپ نے عدت کیس میں اپنے ضمیر کے خلاف بیان دیا اور فتوے کی خلاف گئے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    • @SeeratVideo
      @SeeratVideo  Před měsícem +1

      کیا بیان دیا ہے جناب؟ جس شرعی مسئلہ کی الف ب معلوم نہ ہو اور جس بات کی تحقیق نہ ہو، اس پر اپنی زبان بند رکھنے میں ہی آپ کی عافیت ہے۔ اس بات کو یاد رکھیں کہ آپ نے مرنا ہے اور اللہ کو جواب دینا ہے سو جو کچھ آپ لکھ اور کہ رہے ہیں اس کا حساب آپ نے قیامت کے دن اللہ کو دینا ہے اس لئے اس ذات سے اور اس دن سے ڈریں۔

  • @MuhammadBilal-wj7ss
    @MuhammadBilal-wj7ss Před měsícem

    Unnecessary topic

  • @Khan-ro2ol
    @Khan-ro2ol Před měsícem

    Kiss madarse se fazil hain yeh ??

  • @7298720206
    @7298720206 Před měsícem

    ❤❤❤❤❤❤❤