RDA & Rawalpindi Govt Operation against illegal housing Schemes | Reality, Facts & Appeal

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 7. 09. 2024
  • راولپنڈی انتظامیہ / کمشنر / ڈی جی RDA کا غیر قانونی ہاؤسنگ اسکیم کے خلاف دبنگ آپریشن ۔۔۔۔ سرمایہ کاروں اور خریداروں میں بےچینی کی لہر ۔۔۔۔ اس ساری صورت حال پر میرا تفصیلی ذاتی موقف اس ویڈیو میں ۔۔۔۔ پراپرٹی نامہ انتظامیہ نے ہمیشہ قبضہ گروپوں اور ہر قسم کی غیر قانونی کام کی حوصلہ شکنی کی ہے اور ہمیشہ عوام تک درست معلومات فراہم کی ہے ۔۔۔۔ اور ہم نے ہمیشہ تمام اداروں کی بہترین کارکردگی کی حوصلہ افزائی کی ہے ۔۔۔ محمد اسماعیل پراپرٹی نامہ
    #rda #illegalhousing #rawalpindi #blueworldcity #realestate #faisaltownphase2 #ringroadrawalpindi
    #capitalsmartcity

Komentáře •