The best options to control whitefly and jassid pests in cotton crop | Abid Ali Agrarian
Vložit
- čas přidán 27. 08. 2024
- In this video, I will briefly explain the mode of damages of two cotton pests that are whitefly and jassid. Both are sucking pests which are abundantly found in cotton fields. Blind spray or repeated spray or ineffective chemical sprays against these pests mostly destroy cotton fields.
Flowers or buds shedding occur due to weakness in cotton plants so timely and effectively control of these two major pests is necessary.
There are two best options to control these pests;
1) Flonicamid
2) Dinotefuron and Pyriproxifen
These above mentioned chemicals are insecticides with no stress on cotton crop and are capable to reduce pests populations in cotton fields.
#flonicamid
#whitefly
#jassid
#abidaliagrarian
#cottonpests
#cottonsuckingpests
Very nice brother JazakAllah
sir percept 10.8%ec ghas kay leay mugfali ko use kr sagtay hay
Pichly saal darco or dazz ap bataty thy
G bhae, every year new insecticides
Dinotiforan aur phyriproxcfin mila ka spray kar sakta ha
G bhae
سر جی دوسرا فصل 52 دن کا ہے پھول کیرا کر رہے ہیں۔۔۔۔نیچے ڈیڑھ دو فٹ تک کیپسول نہی لگ رہے ہیں بٹور بن رہے ہیں کہی کہی پھول زیادہ ہیں کہیں کم ہیں۔۔؟؟
اب اس فصل کو Npk+ bifenthereen + کلو تھوڈینا مکس سپرے کر دوں؟؟؟؟؟؟
السلام علیکم عابد بھائی
عرض ہے کہ کیا insecticide اور کوئی بھی NPK یا Foliar NPK ملا کر سپرے کر سکتے ہیں؟
واعلیکم السلام بھائی ۔ جی
کس کر سکتے ہیں لیکن پرہیز زیادہ بہتر ہے۔
Sir thrips bhi hy
Chlorphenapyre (Swat agro company ki pirate) 100 ml per acre spray krein Thrips k liye
السلام علیکم محترم
سَر عرض ہے کہ کیا pyriproxyfen اور Flonicamid الگ الگ ملا کر سپرے کی جا سکتی ہے؟ اگر ہاں تو مہربانی فرما کر ان کی مقدار بتا دیں،... 😊
واعلیکم السلام بھائی ۔ دونوں مکس کر کے سپرے کریں فلونیکامڈ 60 گرام + پائری پراکسی فن 400 ملی لیٹر فی ایکڑ
Pyro+ sulphur ekathy kr dn???
سبز تیلے کے اریسٹا کمپنی کا اوشن سپرے کریں یا اس سے کوئی اور بھی اچھا زھر ہے
Acephate???
اس ویڈیو میں نئی بات کیا ہے؟
90 فیصد کسان دوستوں کے لئے یہ نئی بات ہی ہوگی۔ آپ جیسے پڑھے لکھے کاشتکار کے لئے یہ پرانی بات ہے۔ آپ اگنور کیا کریں ویڈیو کو۔ شکریہ
@@abidaliagriculturist آپ تو برا منا گئے ہیں
بھائی یہ basic سی ویڈیو بھی بنانی پڑتی ہیں کیونکہ ہمارے کاشتکار دوستوں کو زیادہ سائنسی باتیں آسان اردو میں کر کے بتانا پڑتی ہیں۔ شکریہ
@@abidaliagriculturist میرا بات کرنے کا مقصد تھا کہ فلونیکامڈ 2014 سے مسلسل اسستعمال کی وجہ سے سفید مکھی میں قوت مدافعت آ چکی ہے تو میری ناقص سوچ کے مطابق اگر مختلف زہروں کے ساتھ استعمال کی جاۓ تو زیادہ بہتر نتائج حاصل کیئے جاسکتے ہیں
Sir apna whatssapp number dan plz??