Solar Inverter IP65, 8KW (TESLA) Load Test.

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 20. 08. 2024

Komentáře • 6

  • @saadathassan6155
    @saadathassan6155 Před měsícem

    السلام علیکم میں بھی آپ والا یہ انورٹر استعمال کر رہا ہوں لیکن مسئلہ یہ ہے کہ ابھی ہمارا گرین میٹر انسٹال نہیں ہوا اور اس وجہ سے یہ جتنی بجلی پیدا کرتا ہے استعمال کے بعد باقی بجلی یہ میٹر کو بھیجتا ہے جو کہ ہمارے کھاتے میں یونٹ پڑ جاتے ہیں یعنی ہمارا سولر سسٹم جتنی بجلی پیدا کر رہا ہے وہ بھی واپڈا کے حساب میں ہمارے کھاتے میں لکھے جارہے ہیں جس کا بل ہمیں پے کرنا پڑے گا۔ کیا اس انورٹر میں ایسی کوئی سیٹنگ ہے کہ جس سے ہم گرین میٹر کے انے تک بجلی کو ایکسپورٹ ہونے سے روک سکے نہیں زیرو ایکسپورٹ ڈیوائس اس میں ہے ہے یا نہیں اور اگر ہے تو اس کو ایکٹیویٹ کیسے کیا جائے!!!