Pir Haroon UR Rashid Mohra Sharif آخری دیدار سے لحدِ انور تک مکمل ویڈو

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 6. 09. 2024
  • تاریخ پیدائش :- 26 رجب المرجب 1354ھ بمطابق 24 اکتوبر 1935ء بروز جمعرات
    تاریخ وفات:- 26 رجب المرجب 1443ھ بمطابق 27 فروری 2022ء
    وقت وفات:-12:30 بجے دن
    عمر مبارک:- 86 سال 4 ماہ 4 دن
    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
    غوثِ زماں قطبِ دوراں قیوم وقت مفسر قرآن نائب رسول شیرشاہ غازی اعلیٰ حضرت الحاج جناب پیر ہارون الرشید صاحب رحمۃ اللہ علیہ کا مختصر تعارف۔
    آپ رحمتہ اللہ علیہ 24 اکتوبر 1935ء بمطابق 26 رجب المرجب 1354ھ کو موہڑہ شریف کے ایک مذہبی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ آپ اپنے والد گرامی اعلیٰ حضرت پیر نظیر احمد المعروف سرکار موہڑوی رحمتہ اللہ علیہ کے سب سے چھوٹے فرزند تھے۔ ابتدائی تعلیم پریزینٹیشن کانونٹ اسکول راولپنڈی اور گورنمنٹ کالج ایبٹ آباد سے حاصل کی- مزید تعلیم کیلئے گورنمنٹ کالج لاہور اور لاء کالج لاہور تشریف لے گئے ۔ قانون کی اعلیٰ تعلیم کے لیے لنکنز ان برطانیہ تشریف لے گئے جہاں آپ نے وکالت کی اعلیٰ تعلیم حاصل کی اور وہاں سے واپسی پر پاکستان پہنچ کر سی۔ایس۔ایس کا امتحان دیا جس میں آپ نمایاں نمبروں سے کامیاب ہوئے۔
    آپ کے والد گرامی کی وفات کے بعد آپ کو اسسٹنٹ کمشنر کےعہدے کی پیشکش ہوئی مگر آپ نے اس کی بجائے اپنے والد گرامی کی جگہ موہڑہ شریف میں اسلام اور عوام کی خدمت کا منصب سنبھالا اور ساری زندگی سلسلہ نسبت رسولی صلی اللہ علیہ وسلم کی ترویج و خدمت میں گزار دی۔ آپ نے کبھی اپنے نام کے ساتھ خود پیر کا لفظ نہیں لکھا، بلکہ ہمیشہ خادم اسلام لکھا کرتے تھے اور فرمایا کرتے تھے کہ ہم سب کے پیر و مرشد نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہیں۔
    آپ رحمتہ اللہ علیہ ہر سال حج وعمرہ کےلئے تشریف لے جاتے تھے- آپ نے 56 کے قریب حج اور بے شمار عمرے ادا کیے۔
    آپ رحمتہ اللہ علیہ نے تبلیغ اسلام کی خاطر دربار عالیہ موہڑہ شریف میں انقلابی تبدیلیاں لائیں۔ جن میں ایک عظیم الشان تین منزلہ مسجد کی تعمیر،بجلی کی تنصیب، پختہ سڑک کا انتظام، لنگر شریف کا وسیع انتظام، زائرین کے لئے رہائشی عمارتوں کی تعمیر، حضرت خواجہ محمد قاسم رحمتہ اللہ علیہ اور حضرت خواجہ پیر نظیر احمد رحمۃ اللہ علیہ کے مزارات مبارکہ کی از سر نو تعمیرات کے علاوہ موہڑہ شریف جیسی دور افتادہ جگہ پر علاقے کے لوگوں اور زائرین کے مفت علاج معالجے کے لیے ایک جدید ہسپتال قاسمیہ نظیریہ شفا خانہ کا قیام شامل ہیں۔
    آپ رحمتہ اللہ علیہ ایک انتہائی خدا ترس اور غریب پرور ہستی تھے۔ علاقے کے غریب اور نادار لوگوں کو ماہانہ وظائف عطا فرماتے تھے۔ رمضان المبارک میں علاقے کے غرباء کو مفت خورد و نوش کا سامان تقسیم فرماتے تھے۔ اس کے علاوہ خفیہ طور پر مستحقین کی امداد فرماتے تھے جوبعد میں لوگوں کی زبانی معلوم ہوتا تھا۔ مخلوق خداکی اس طرح دینی اور دنیاوی خدمت صرف آپ رحمتہ اللہ علیہ کی ذات کا خاصہ تھی۔
    آپ رحمتہ اللہ علیہ کی زندگی کا مقصد صرف اور صرف مخلوق خداکی خدمت اور اس کو اپنے خالق حقیقی کی پہچان کروانا تھا۔ اس کے علاوہ کوئی دنیاوی غرض مقصود نہ تھی۔ اس مقصد کے لئے آپ رحمتہ اللہ علیہ نے نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا کے مختلف ممالک میں سلسلہ نسبت رسولی کے مراکز قائم فرمائے۔ اس طرح آپ کے مریدین نہ صرف اندرون ملک بلکہ برطانیہ، یورپ کے مختلف ممالک، امریکہ، مشرق وسطی، ہندوستان، افغانستان اور جموں کشمیر میں پھیلے ہوئے ہیں۔
    آپ رحمتہ اللہ علیہ کا وصال لاکھوں تشنگان توحید و معرفت کو سوگوار چھوڑ گیا۔ آپ رحمتہ اللہ علیہ کی
    مبارک زندگی کا ایک ایک لمحہ سنت مطہرہ کا پابند تھا۔
    یہی وجہ تھی کہ آپ کے دیدار مبارک سے سکون قلب ملتا تھا اور پریشانیوں سے نجات حاصل ہوتی تھی۔
    آپ رحمتہ اللہ علیہ کا ایک عظیم کارنامہ تعلیم نسبت رسولی کے نام سے قرآن مجید کی تفسیر ہے۔ جو پانچ جلدوں پر مشتمل ہے۔ یہ تفسیر آپ رحمتہ اللہ علیہ نے ہفتہ وار خطبات کی صورت میں تقریباً 23 سال کے عرصے میں مکمل فرمائی۔ اس نادر تفسیر قرآن مجید کی اشاعت ہو چکی ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ رحمتہ اللہ علیہ کے مزار انور کو اپنے انوار سے تا قیامت منور رکھے۔آمین یا رب العالمین۔
    ۔ جاری ہے

Komentáře • 65

  • @kamrankhan807
    @kamrankhan807 Před 2 lety +2

    عاشق کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے
    محبوب کی گلیوں سے ذرا گھوم کے نکلے

  • @AUHarooni
    @AUHarooni Před 4 měsíci

    مالک الملک میرے حضور والا شان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے دراجات بلند سے بلند تر فرمائے۔آمین

  • @user-lg7mo9bo3y
    @user-lg7mo9bo3y Před 2 lety +1

    لاالہ الااللہ محمد رسول اللہ

  • @ramzanjamii78600
    @ramzanjamii78600 Před 7 měsíci

    لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ‎
    اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

  • @zharatulquran786
    @zharatulquran786 Před 2 lety +12

    اللّه پاک پیر صہب کو اعلی مقام عطاء فرمای

  • @m.muhammadhanifharooni151

    اللہ ھو اللہ ھو

  • @MuhammadManzil-cp9xt
    @MuhammadManzil-cp9xt Před 4 měsíci

    Mashalla❤❤❤❤

  • @manahilfaheem2353
    @manahilfaheem2353 Před rokem +1

    Subhan Allah

  • @syedabdulghanishah8796
    @syedabdulghanishah8796 Před 2 lety +3

    🤲دعاء ♥ الحمدلله سبحان الله

  • @user-lg7mo9bo3y
    @user-lg7mo9bo3y Před 2 lety +1

    مولانا لاالہ الااللہ محمد رسول اللہ مولانا

  • @user-lg7mo9bo3y
    @user-lg7mo9bo3y Před 2 lety +1

    حق لاالہ الااللہ محمد رسول اللہ حق

  • @sardarzadamohammadyunussah4273

    انا للہ واناالیہ راجعون ۔۔۔۔

  • @IrmasfamilyVlog
    @IrmasfamilyVlog Před 2 lety +2

    SUBHANALLAH

  • @alich.7711
    @alich.7711 Před 2 lety +2

    ھم مسلمان ھیں یہ دعوہ ھے ھمارا
    مگر
    کیا ھم رسول الله کی تعلیمات پر عمل کر رھے ھیں

  • @user-lg7mo9bo3y
    @user-lg7mo9bo3y Před 2 lety

    مولانا لاالہ ا لااللہ مولانا محمد رسول اللہ

  • @darkbrothers3194
    @darkbrothers3194 Před 2 lety

    SubhanAllha Allha walo ki Shan ppl big crowd.

  • @waleedahmed11
    @waleedahmed11 Před 2 lety

    ALLAH KAREEM Murshad Pak k Darjaat tah Qayamat buland sy buland tarr frmye ameen suma ameen 🙏

  • @farhatnasir6773
    @farhatnasir6773 Před 2 lety +1

    Ya Allah hamaray amaal itnay naek karde k hamari qabar bhi gulag k phuloon se Chup jae aur jannat-ul-baqi mein tadfeen ho meri inshallah ameen

  • @faisal5370526
    @faisal5370526 Před 2 lety

    So good sharing i like your video 💯❤❤🌹🌹

  • @as3307
    @as3307 Před 3 měsíci

    ❤❤❤❤❤❤❤

  • @IjazAhmad-jx7wh
    @IjazAhmad-jx7wh Před 2 lety

    Ameen suma ameen ya rabilalameen

  • @abbasalikhan2785
    @abbasalikhan2785 Před 2 lety

    Allah Rabulizzat jannat mein aala maqqam dein Ameen sum Ameen aur apny inn naik bandoo k sadqay waseelay se hum gunehgaroo per b nigahe fazllo karam krey Ameen sum Ameen.

  • @Allgamesplay1191
    @Allgamesplay1191 Před 2 lety

    MA SHA ALLAH

  • @user-lg7mo9bo3y
    @user-lg7mo9bo3y Před 2 lety

    حق حق تحریک لبیک

  • @muskanmuskan-oh8lc
    @muskanmuskan-oh8lc Před 2 lety

    Mashallah,, Allah Pak peer g ko janat m Alla sy Alla maqam atta farmy Allah Pak ameen suma Ameen,

  • @mobyf3865
    @mobyf3865 Před 2 lety +1

    Allah give him SWT jannah protect him from the punishment of grave and punishment of hell fire😭😭😭😭😭😭😭😭😭 ameen

  • @mehboobalam7050
    @mehboobalam7050 Před 3 měsíci

    😢😢😢

  • @tasneemakhtar9201
    @tasneemakhtar9201 Před 2 lety

    Allah pak jannat mn alla maqam atta kary ameen

  • @dildarfoodrecipes
    @dildarfoodrecipes Před 2 lety +9

    یا الل٘ہ مجھے سپورٹ کرنے والوں کی زندگی میں ڈھیروں خوشیاں نصیب فرماۓ انہیں ہمیشہ خوش رکھنا اور مدینہ کی ذیارت نصیب فرمانا اور ان کے ماں باپ کی لمبی زندگی عطا فرما آمین🌷🌹🌺❤💙🇵🇰🙏🙏

  • @user-st4gp5nt6z
    @user-st4gp5nt6z Před 2 lety +4

    لوگوں کو قطار بنا کر چہرہ دکھائیں یوں دھکے نہی دیں کہیں بزرگ لوگ ہیں کہیں گر نہ جائیں افسوس کوئ انتظام نہی دھکم دھکا ہی کر رہے

  • @user-lg7mo9bo3y
    @user-lg7mo9bo3y Před 2 lety +1

    لاالہ الااللہ محمد رسول اللہ

  • @kazimsardar6642
    @kazimsardar6642 Před 2 lety +4

    عاشق کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے
    محبوب کی گلیوں سے ذرا گھوم کے نکلے

  • @muhammadshaheenhussain
    @muhammadshaheenhussain Před 2 lety +3

    Subhan ALLAH

  • @user-lg7mo9bo3y
    @user-lg7mo9bo3y Před 2 lety

    مولانا لاالہ الااللہ محمد رسول اللہ مولانا

  • @user-lg7mo9bo3y
    @user-lg7mo9bo3y Před 2 lety

    حق لاالہ الااللہ محمد رسول اللہ حق

  • @user-lg7mo9bo3y
    @user-lg7mo9bo3y Před 2 lety +1

    لاالہ الااللہ محمد رسول اللہ

  • @user-lg7mo9bo3y
    @user-lg7mo9bo3y Před 2 lety +1

    لاالہ الااللہ محمد رسول اللہ

  • @user-lg7mo9bo3y
    @user-lg7mo9bo3y Před 2 lety +1

    لاالہ الااللہ محمد رسول اللہ

  • @user-lg7mo9bo3y
    @user-lg7mo9bo3y Před 2 lety +1

    لاالہ الااللہ محمد رسول اللہ

  • @user-lg7mo9bo3y
    @user-lg7mo9bo3y Před 2 lety +1

    لاالہ الااللہ محمد رسول اللہ

  • @user-lg7mo9bo3y
    @user-lg7mo9bo3y Před 2 lety +1

    لاالہ الااللہ محمد رسول اللہ

  • @user-lg7mo9bo3y
    @user-lg7mo9bo3y Před 2 lety +1

    لاالہ الااللہ محمد رسول اللہ

  • @user-lg7mo9bo3y
    @user-lg7mo9bo3y Před 2 lety +1

    لاالہ الااللہ محمد رسول اللہ

  • @user-lg7mo9bo3y
    @user-lg7mo9bo3y Před 2 lety +1

    لاالہ الااللہ محمد رسول اللہ

  • @user-lg7mo9bo3y
    @user-lg7mo9bo3y Před 2 lety +1

    لاالہ الااللہ محمد رسول اللہ

  • @user-lg7mo9bo3y
    @user-lg7mo9bo3y Před 2 lety +1

    لاالہ الااللہ محمد رسول اللہ

  • @user-lg7mo9bo3y
    @user-lg7mo9bo3y Před 2 lety +1

    لاالہ الااللہ محمد رسول اللہ

  • @user-lg7mo9bo3y
    @user-lg7mo9bo3y Před 2 lety +1

    لاالہ الااللہ محمد رسول اللہ

  • @user-lg7mo9bo3y
    @user-lg7mo9bo3y Před 2 lety +1

    لاالہ الااللہ محمد رسول اللہ

  • @user-lg7mo9bo3y
    @user-lg7mo9bo3y Před 2 lety +1

    لاالہ الااللہ محمد رسول اللہ

  • @user-lg7mo9bo3y
    @user-lg7mo9bo3y Před 2 lety +1

    لاالہ الااللہ محمد رسول اللہ

  • @user-lg7mo9bo3y
    @user-lg7mo9bo3y Před 2 lety +1

    لاالہ الااللہ محمد رسول اللہ

  • @user-lg7mo9bo3y
    @user-lg7mo9bo3y Před 2 lety +1

    لاالہ الااللہ محمد رسول اللہ

  • @user-lg7mo9bo3y
    @user-lg7mo9bo3y Před 2 lety +1

    لاالہ الااللہ محمد رسول اللہ

  • @user-lg7mo9bo3y
    @user-lg7mo9bo3y Před 2 lety +1

    لاالہ الااللہ محمد رسول اللہ

  • @user-lg7mo9bo3y
    @user-lg7mo9bo3y Před 2 lety +2

    لاالہ الااللہ محمد رسول اللہ

  • @user-lg7mo9bo3y
    @user-lg7mo9bo3y Před 2 lety +1

    لاالہ الااللہ محمد رسول اللہ

  • @user-lg7mo9bo3y
    @user-lg7mo9bo3y Před 2 lety +1

    لاالہ الااللہ محمد رسول اللہ

  • @user-lg7mo9bo3y
    @user-lg7mo9bo3y Před 2 lety +1

    لاالہ الااللہ محمد رسول اللہ

  • @user-lg7mo9bo3y
    @user-lg7mo9bo3y Před 2 lety +1

    لاالہ الاللہ محمد رسول اللہ

  • @mohrasharifmurree3839
    @mohrasharifmurree3839 Před 2 lety +1

    Subhan allah

  • @mominhafeez3444
    @mominhafeez3444 Před 2 lety

    Subhan allah