Mushahid Hussain Syed Exclusive Interview | News Edge | Fereeha Idrees | 16 JULY 2024 | GNN
Vložit
- čas přidán 5. 09. 2024
- Mushahid Hussain Syed Exclusive Interview | News Edge | Fereeha Idrees | 16 JULY 2024 | GNN
Khabar Hai- • Khabar Hai | Saeed Qazi
Live with Dr. Shahid Masood - • Live With Dr. Shahid M...
View Point - • View Point | Imran Yaq...
Face to Face - • Face to Face
G Kay Sang with Mohsin Bhatti - • GNN Kay Sang
Media Talks and Press Conferences - • Media Talks and Press ...
News Headlines - • President Arif Ali Imp...
Taron Sey Karen Batain - • Taron Sey Karen Batain
Subscribe to our CZcams Channel
Twitter: / gnnhdofficial
Facebook: / gnnhd.tv
Instagram: / gnnhd.official
#GNNNewsLive #BreakingNews #newsedge
مشاہدصاحب نے سب باتیں ٹھیک کی ہیں ایک بات غلط کی ہے کہ میاں صاحب لیڈر ہیں وہ لیڈر نہیں ڈیلر ہے ساری زندگی ڈیلیں کرتے گزر گئی
Wo mulk ko tabah karnay ka mujrim bhi hay.
❤
A truly graceful brave most honest highly committed with great integrity world top brand leader Imran Khan is respected honored loved liked worldwide.
A truly graceful brave most honest highly committed with great integrity world top brand leader Imran Khan is respected honored loved liked worldwide.
Beautiful
۔مشاھد حسین ا پکو اور اپکے پورے خاندان کو سلا م زندہ باد پاکستان پائندہ باد ❤
کمال کی باتیں کی ہیں مشاہد حسین صاحب نے۔ I love you ❤ brother
مشاہد صاحب اللہ پاک سلامت رکین امین ، ماشااللہ حققت پسندی کا
سینیٹر سید مشاھد حسین صاحب ایک بہت قابل عزت بھارتی واڈیا فیملی سے ہیں (شائد) ۔ یہ شریف الدین پیر زادہ ، ایس ایم ظفر ، پالتو حامد خان وغیرہ کی ظرح اعلئ تعلیم یافتہ بھی ۔
سید صاحب سیاست و صحافت ہر ایک اتھارٹی ۔۔
لیکن
اگر یہ اپنے گریبان میں جھانک کر دیکھیں پوری دیانت کے ساتھ ۔۔
تو اس بدقسمت قوم ملک سلطنت کو انہوں نے کیا دیا۔ ؟
انکے مقابل جاوید ہاشمی ، پرویز رشید و ڈوسرے جمہوریت کے راہ کے شہداء ہر بھی نظر دوڑائیں
تو
یہ سید زادہ آمریت کے دسترخوان کی ہڈیاں چوستا نظر آئے گا ، کہیں چلانے لگا کر اپنے آقاؤں کی ہدایت پر قاف لیگ ، کبھی نون لیگ ، کبھی یہاں کبھی وہاں ۔۔
اسی ظرح ڈوسرے بدبخت روسیاہ شریف الدین پیر زادہ جو دیکھیں ۔ یہ انتہا کا فطین و زھین ۔
لیکن
ہمیشہ اپنا علم ع فطانت عوام دشمنی ، آئین کی تشریح اپنے آقاؤں کے مذموم مقاصد کے لیے ۔ کہتے ہیں کہ آئین پاکستان کی کسی شق کا ایک لفظ اس ادنئ نے تبدیل کیا ، تو وہ شو عوام قاتل بن گئی ۔۔
ساری عمر امریت فسطائیت جبر و استبدایت کی گود میں بیٹھ کر چوسنی چوسنے والا ،
ہمیشہ وزیر مملکت کا پروٹوکول تا دم مرگ لیتا رہا ۔۔
یعنی اس قوم نے ان سب غداروں کو سر ہر بٹھایا ، خود بھوکے و غیر محفوظ مبحوس رہی ، لیکن
انہوں نے قوم کا خون کیا ۔۔
یہ خاتون شاندانہ گلزار صاحبہ پوڈل بچ ہیں طاقتوں کی ۔ انہیں اور بیسیوں اور پوڈلز کو مرشد کی پارٹی میں انڈکٹ کیا گیا ہے ۔۔
بھائ صاحب کونسی حقیقت پسندی ۔ یہ بھی وھی ھے کھاتا ھے تو لگاتا بھی ھے۔ جو چور خاندان کا ساتھ دے وہ چوری کرے نہ کرے لیکن ھمارا اسلام اس کو اس چوری میں برابر کا گناہ گار کہتا ھے۔ اور شریف خاندان نے لوٹ کا پیسہ یہودیوں کے ملک میں جمع کر رکھا ھے اس گناہ میں یہ انکل حرام خوری میں شامل ھے
سید مشاہد حسین کو حق کے ساتھ کھڑے ہونے پر قوم کا سلام۔
A First sensible person in pmln i have ever seen ..
If he so sensible he wouldn’t be in pml n
یہ پہلے ن لیگ پھر ق لیگ اور اب ن لیگ میں ہے ،
Mushahid Hussain is always well informed and forthright in his views
مشاہد حسین سید صاحب ۔آپ کا میں دل احترام کرتا ہوں ۔مگر کوئی موازنہ نہیں ہے 2018 اور 2024 ۔
A truly graceful brave most honest highly committed with great integrity world top brand leader Imran Khan is respected honored loved liked worldwide.
سو فیصد درست ۔۔۔
2018 کو جو RDS بیٹھا تھا ۔۔۔
اس میں فائدہ ن لیگ کو ہوا تھا
اس کے بیٹھنے سے ن لیگ کو کئی سیٹیں دی گئی تھی ۔۔۔۔۔ ورنہ اس وقت بھی عمران خان
2 تہائی اکثریت لے چکا تھا ۔۔۔
عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد کارکنان تحریک انصاف زندہ باد
CT CT CT
انصاف. کرنا. ھے. تمام. فارم. 45. . ا ور. . 47 . کو. جحمہ. . کرو
شاباش مشاہد حسین سید۔ اج اپ نے سچ بتا دیا
اللہ الحق ہے ۔اللہ عمران خان کو سلامت رکھے آمین ثم آمین 🤲
سید مشاہد حسین صاحب زندہ باد حق اور سچ کے ساتھ کھڑے ہیں آہین اور قانون کی حکمرانی کی بات کرتے آپ عمران خان کی بات کرتے ہیں عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد
A truly graceful brave most honest highly committed with great integrity world top brand leader Imran Khan is respected honored loved liked worldwide.
بہت زبردست مزہ ا رہا ہے پروگرام دیکھنے میں شکریہ اپ دونوں کا
Love you for your brave and honest opinion ❤️
پاکستان کے ادارے عوام کی مانے جس کے ساتھ عوام ہے عوام عمران خان کے ساتھ ہے
😊😊😊
مشاہد کا پروگرام مجھے بہت اچھا لگا۔حقیقت بیان کی
Koi comparison nahi Choro or Imran Khan the great honest trustworthy and sincere leader awam is standing with.
People of Pakistan stand shoulder to shoulder with imran khan ❤❤❤
مشاہد حسین صاحب کم از کم منافق نہیں اس لئے میں سید صاحب کو لائیک کر تا ہوں
Jab tak Muneera Mistri hai kuch nahi ho sakta
A truly graceful brave most honest highly committed with great integrity world top brand leader Imran Khan is respected honored loved liked worldwide.
Muneera mistri ki barbadi ka waqt shuru ho chuka hai, isay pori duniya main kaheen mun chupanay ki jaga nahi milay gi daikh laina aap...
Right
نج مشاھد حسین کا سچ کے ساتھ کھڑا ھونا نیھایت ھی خوشی کی بات ھے
Zabardust tajzia mushahid Hussain syed...love you...❤❤❤ love Imran khan ❤❤❤❤
Imran Khan Zindabad.
Imran Khan Zindabad.
Imran Khan Zindabad.
جو بندہ ن لیگ کے ساتھ ہے وہ صرف اپنے مفادات کی وجہ سے نواز شریف لیڈر my foot
سو فیصد درست کہا بھائی کون مانتا ہے وہ جس کو حرام لگا ہوا ہے
Absolutely right 👈🏽👏
Look who is talking just laugh at me me I did I said me me ma ma ma
Quite true but there are exceptions; Mushahid saheb and two former members, Chaudhry Nisar and Shahid Khaqan Abbasi. This is a better record than PPP, which has only one good person, Chaudhry Aitazaz and one recent member who is very good, Latif Khosa.
@@muhammadyar5302
True, but he is not making false claims. He is still humble, thoroughly patriotic and practical.
مشاید حُسین کی باتیں 100% درست ھے۔❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Very intelligent man Mushaid Ullah Sayed
عقل مند ہوتا تو ن لیگ میں نہ ہوتا ،
مشاہد حسین سید صاحب اپکو پاکستان تحریک انصاف میں ہونا چاہئے
یہ مفاد پرستی کا پجاری ہے یہ ن لیگ پھر ق لیگ اور پھر ابھی ن لیگ میں ہے
اللہ الخق ہے، یہ زمانہ ٹرمپ اور عمران خان کاہے،باقی سارے الوداع، الوداع سیاخ دن الوداع، شکریہ
A truly graceful brave most honest highly committed with great integrity world top brand leader Imran Khan is respected honored loved liked worldwide.
مشاہد حسین سید اللہ تعالیٰ آپ کو لمبی زندگی عطاء فرمائے آمین آپ محب وطن ہیں آپ کے لے دعاوں ہیں سب کی
Nice analysis by Mushahid Hussain Syed
Very interesting and eyes opener analysis leader b brave and visionary that is only Khan zalmu apni zat ka nhi awam aur mulk ka socho
Mushahid Hussain Syed, true and genuine analyst. He is always brief, simple, and to the point.
Very detailed, enlightened, professional assessment by Mushahid Sahib. I agree, with his assessment, we need to wake up and start building and thinking about Pakistan.
Wish you good luck!
گریٹ مین مشاہد حسین سید صاحب اللّٰہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین
میزبان، مہمان اور پوری قوم کو پتہ ہے کہ کون جمہوریت اور پاکستان کی سیاسی حالات کے خلاف ہے۔ لیکن کوئی بات نہیں کرسکتا
Very interesting interview by Mr Mushahid Hussain .Allah Almighty Save Pakistan . Ameen .
Mushahid Hussain Syed has proved to be a sane politician. God bless him. Free Imran Khan ❤
مشاہد حسین سید ایک سچا اور کھرا انسان ہے جو دشمن ، سجن اور اپنی پارٹی کو بالائے طاق رکھتے ہوئے سچ کو سچ اور جھوٹ کو جھوٹ کہتے ہوئے بالکل بھی نہیں جھجکتا ، جیو مشاہد صاحب ۔
جب تک سیاست دان زمینی حقائق کے مطابق گفتگو نہیں کرتے عوام جنجھال میں لٹکے رہیں گے۔۔ہم عوام کی آنکھیں عالمی لیڈر عمران خاں کو ہر لحاظ سے دیکھ رہی ہیں۔۔۔
Assalamualikum, this is Syed Zaman from USA. Mr. Mushahid Hussain Syed is 100% truth and realistic.
پاکستان میں یہ واحد شخص ھے جو سچ باتیں کرتے ہیں اور صحیح مشورے دیرہیں ھیں۔
Don't trust politicians,they didn't speak truth. From 2001 to 2018 he was in PML-Q ( Musharraf party) So he is not telling whole truth.
مشاہد ھسین سید آپ بہت زبردست انسان اور ایک محب وطن پاکستانی ہیں
Net outcome of this interview; the whole crisis revolves around non acceptance of mandate, constitution and orders of the court. Bravo mushahid saab
Mushahid Syed Sahib must be
Pakistan Foreign Minister in future he is very educated person
Excellent discussion and analysis of Mushahid Hussain Syed.
Weldon,mushahid hussain sayyad.
آپ واقعی سچے آدمی ہیں۔ سچی بات کرنے کا بہت شکریہ
Sachhay admi kya hain…arsay se jhooton k sath hain un ki party mein..
اس کو نواز شریف کی بے ایمانی، بد دیأنتی ، چوری ، کرپشن نظر نہیں آتی ۔اب بھی اس کو لیڈر سمجھتا ہے ۔😊
سچے کوئی نہیں ، حالات کا ادراک ہے اور کچھ نہیں
بھائ جان کون سی سچی باتیں۔ چور خاندان کے متعلق اس انکل نے بہت سے جھوٹ بولے۔ اس انکل کو بولو کہ قرآن پر ھاتھ رکھ کر بولے کہ شریف خاندان کی ساری کمائی حلال کی ھے اور اس نے جائز طریقے سے سارا پیسہ یہودیوں کے ملک میں جمع کیا ھے۔ اگر یہ جھوٹی قسم اٹھائے تو اللہ پاک اس کو عبرت کا نشان بنادے تو سارا دودھ کا دودھ پانی کا پانی ھو جائے گا۔ اور اگر آپ چوروں کا ساتھ دیتے ھیں تو آپ بھی اس گناہ میں برابر کے شریک ھیں
میاں صاب کی کریپشن پر بات نیں کی
مشاہد حسین سید حقیقت میں سید ہے ہم آپ کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اللہ سلامت رکھے آمین ثم آمین
اسٹیبلشمنٹ نے عوام کے ساتھ وہ کیا ہے جو دشمن بھی نہ کرتا
Ma sha Allah, mushahid Syed sahib has a great memory and very honorable politician of Pakistan. He should write a book to share his experience and memories with other people.
پیٹ سے سوچتا ہے
System khan sa darta h ❤❤❤❤❤❤
Mashallah, you gave the solution of political instability which is the mother of all problems
Serf Punjabi derta hai Pathans are brave ❤
I always admire Sayed Mushahid Hussain he is true gentleman kind of politician and learned person very Intresting and insightful discussion. Will be intouch with Mushahid sb.
Mushhid Sahab zabardast analysis
اج بھی نواز شریف سے عوام کا سوال ھےکہ لندن یٹ اور مغربی ملکوں می دولت کی منی ٹریل دے دیں تاکہ قوم سوچے اور عدالتی فیصلوں کو مانیں کی
Very good SIR
Very interesting informative about issues of history of Pakistan 🇵🇰 Mushahaid hassain Syed true story of Pakistan
مشاہد حسین سید تیری عظمت کو سلام ❤❤❤
مشاہد حسین سے پرانے قصے سننے کے بجائے ان سے مستقبل کے بارے میں راہنمائی لینی چاہیے
اللّہ الحق ھے
سب سے پہلے پاکستان
عمران خان زندہ باد
وزیراعظم صرف عمران خان
عمران خان ، بشرہ بی بی ، صنم جاوید اور تمام محب وطن بے گناہ پاکستانیوں کو فوری طور پہ رھا کیا جائے ۔
Mushahid Hussain Syed is an excellent speaker and a decent politician.
مشاہد حسین سید بالکل درست بات کر رہے ہیں۔ لیکن مسئلہ وہی ہے کہ ہم تجربہ/تاریخ سے کچھ سیکھنے کو تیار نہیں۔ نتیجة ہر آنے والی صبح مزید سخت ہورہی ہے گزری ہوئی صبح سے۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
Agar mushahid husain pti mai hota phir apni hakoomat k khilaf bolta, iski kuttey khani karni thi pti walon ne
Mr Mushahid Hussain is a visionary and broadminded personality
I am very much impressed by his thoughts
God bless him
عمران خان حرا می بھی اپنے دور میں دوسروں کے مینڈیٹ کا احترام نہیں کرتا تھا ۔
اچھا تو حلالی آپ کو کیسے یقین ہے کہ تم حرام کی اولاد نہیں مھربانی کرکے بیٹا کسی بھی انسان کا دل نہ دکھایا کرو اس سے آپ کو زندگی کسی عمر میں خدا سے معافیاں مانگنے کی ضرورت پڑنی ہی پڑنی ھے خدارا بیٹا جی کوشش کرو ایسا نہ ھو میں ساٹھ برس کا انسان ہوں مائنڈ نہ کرنا ❤
Mushahid ap hai aik mujahid .....apko imran khan k sath hona chaye
یہ انکل ایک کھوٹہ سکہ ھے اور عمران کے ساتھ پہلے ھی بہت سے کھوٹے سکے ھیں جو خان کو آگے بڑھنے میں غداری کر جاتے ھیں۔ اس نے چور خاندان کی غلامی والا انٹرویو دیا ان کی بہت سی حرام خوریوں کو اچھا بنا کے پیش کیا۔
آپ لوگ دماغ سے نہیں سوچتے ایک پپٹ کی باتیں سن کر یقین کرلیتے ہیں ، یہ پہلے ن لیگ پھر ق لیگ اور اب پھر ن لیگ میں ہے ، اور سب سے اہم ترین یہ کہ اگر یہ غیرت مند سید ہوتا تو ن لیگ میں ہوتا ، یہاں پر لوگ بہروپ میں ہیں پیٹ سے سوچتے ہیں
ملکی ادارے پاکستانی عوام کے ادارے بنیں نہ کہ کسی پارٹی کے ادارے بنیں 😢😢😢
محترمه فريحه ادريس صاحبه پليز آپ اپني کائونڻر سي کولد درنک کو ھڻا دو
مشاہد حسین صاحب ۔سر اسٹیبلشمنٹ کو چاہئے کہ آپ کو پاکستان کا مستقل وزیر خارجہ ہا وزیر دفاع بنا دے۔چاہے کوئی بھی حکومت ہو۔آپ کو یہ ملک ضائع کر رہا ہے ۔آپ جیسے لوگ پاکستان کا اثاثہ ہیں اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت کے ۔آمین❤❤❤
Very nice information ❤ buhut Maza Aya program dekhny men,Thanx Fareeha
We love imran Khan ❤️ we stand with imran Khan till last breath Insha Allah
بہت زبردست انٹریوں ہے سچ سب کی سامنے ہے 😮
A truly graceful brave most honest highly committed with great integrity world top brand leader Imran Khan is respected honored loved liked worldwide.
Shah G kamal ka such bola aap ny. Mn aap ka fan hon.
Worth viewing! Good questions and realistic answers!
عظیم رہنما عمران خان
خوش قسمت ہیں کہ تیرے دور میں پیدا ہوئے
فخر اس بات پہ ہے کہ تیرے ساتھ کھڑے ہیں 😊
A great Pakistani leader capable of being a shining PM of Pakistan with out PMLN
Amazing discussion. Loved hearing Mushahid sb.
Mushaid Hussain talking 1000%% RIGHT 👍
Very good analysis of Mushahid sb,having good memory too.
MashAllah in detail & imprecive!
اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین
Great person Mushahid Hussain syed thanks,
مشاہد حسین سید ایک اچھا انسان ہے
Mushahid hussain Sab ko pti me hona cahey
Beautifully and elegantly sums up everything
Grace personality sacha leader
Syed mushahid Hussain Syyed
مشاھد حسین سید دی گریٹ مین
The way Mr. Mushahid express his view, is really amazing and impartial . I am really impressed by his neutral point of view on the issues
ان کی باتوں سے ایک سمجھ آتی ہے کہ پاکستان کے خراب حالات کے زمہ دار کون لوگ ہیں
Imran Khan Great Leader of Pakistan Zindabad 👍🌹🌹🌹
Mr. Mushahid Hussain Sayed Excellency.
ماشاءاللہ بہترین پروگرام،💕👍
اس سے اچھا انڑویو میں پہلے کبھی نہیں دیکھا
WHAT A MARVELOUS N AMAZING WITH HIGH CALIBRE INTERVIEW N TRUE HISTORICAL ANSWERS,
Very good Very nice good 💯%Agree jaisa apk baray main suna thha waisa he apko jana ap grait hain sir very nice good luck sir
مشاہد صاحب ہمیشہ میرے فیورٹ رہے ہیں
Mushahid sb honestly spoker
& brave man
Mushahid Hussain Syed Sahab,aap ko Allah ul huq party mein honay chahiay . Respectaly Sir