Darjano filmo me adakari karny waly adakar ne maa k aik jumlay pr zindagi tablegh k liye waqf kr di

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 10. 06. 2020
  • "ماں سے کہتا تھا میرے لئے دعا کرو تو وہ چپ ہو جاتی تھی" درجنوں فلموں میں اداکاری کرنے والے اداکار نے اپنی زندگی تبلیغ کے لیے وقف کردی

Komentáře • 3,5K

  • @taradishfaq6417
    @taradishfaq6417 Před 4 lety +697

    خدا کى قسم سلام ھےاس ماں کو جس نے نہ دولت ديکھى نہ دنياکى شہرت ديکھى اگر ديکھى تو اولادکى آخرت ديکھى ،سلام ھےماں تجھے سلام ھے

  • @azkahanif925
    @azkahanif925 Před 4 lety +131

    میں نے اللہ کے لیے چھوڑا اللہ مجھے تنہا نہیں چھوڑے گا۔۔۔۔۔
    کتنی سچی بات کی انہوں نے۔۔۔۔۔۔

  • @faqeerashrafalifaqeerashra2536

    میں نے ایسا انسان کبھی نہیں دیکھا ۔ اللہ‎ آپ کو تنہا نہیں چھوڑے گا ۔

  • @themastersrwp
    @themastersrwp Před 4 lety +90

    اللہ تعالیٰ ھم سب کو ماں باپ کی خدمت اور رب کاینات کے روبرو سرخ رو فرماے۔

  • @AjabShaikh
    @AjabShaikh Před 4 lety +237

    ماں کی دعا آپ کے ساتہہ دونوں جہانوں میں رھے گی ۔۔۔۔۔۔۔ صوفی صاحب

    • @asiamurad1248
      @asiamurad1248 Před 4 lety +3

      MashaAllah

    • @qaririfatmahmood6734
      @qaririfatmahmood6734 Před 4 lety +3

      ہا ماں کی دعا ماں ماں ھے اللہ کریم میرے والدین سمیت جنکے والدین اس دنیا سے ایمان کی حالت میں چلے گئے اللہ کریم انکو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین۔

    • @NajmakiRasoi
      @NajmakiRasoi Před 4 lety +1

      Ji bilkul

    • @NajmakiRasoi
      @NajmakiRasoi Před 4 lety +1

      @@qaririfatmahmood6734 amin sum amin

  • @AribaAnwar
    @AribaAnwar Před 4 lety +170

    اللہ آپ لو لمبی عمر صحت تندرستی والی لمبی عمر عطا فرمائے

  • @subhanvlogs7841
    @subhanvlogs7841 Před 4 lety +119

    سبحان اللہ ، مگر ہمیں صرف دیکھنا اور سننا نہیں چاہئے بلکہ عمل بھی کرنا چاہئے، اللہ ہمیں عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے ، آمین

  • @fatimabibi8085
    @fatimabibi8085 Před 4 lety +492

    یا اللہ پاک اس بزرگی کی ہر مشکل کو دور فرما

  • @qasirwaqar8333
    @qasirwaqar8333 Před 4 lety +95

    اللہ پاک عزوجل ہم سب کو ان بزرگ کی طرح راہ راست پر چلائے
    آمین ثم آمین

  • @meharali6375
    @meharali6375 Před 4 lety +84

    میرے اللّه اس بندے نے 22 سال آپ کی راہ میں گزار دئیے ۔۔۔میں گنہگار تو اس بندے کی جوتی کی خاک کے برابر بھی نہیں ۔۔۔میرے اللّه میرا دل بدل دے 😭🙏

  • @Pakistan-Tehreek-Insaf
    @Pakistan-Tehreek-Insaf Před 4 lety +39

    سبحان اللہ ماشاء اللہ دعوت تبلیغ زندہ باد ۔۔

  • @alicheema7409
    @alicheema7409 Před 4 lety +101

    -"ماں کی دُعا اولاد کو خاک سے سونا بنا دیتی ہے___،"♥🔥

    • @ismaeelislam2340
      @ismaeelislam2340 Před 4 lety +2

      بیشک

    • @ranaimranrasheed1734
      @ranaimranrasheed1734 Před 4 lety

      @@HBA75 kab niklo gay is firqawariat se Allah ka kauf Karo muslim Bano koi firqay wala nahi

    • @TheQuickRevolution
      @TheQuickRevolution Před 4 lety

      @@HBA75وہ اللہ اور رسول حضرت محمد(SAWW) کو اولین ترجیح دیتا ہے جیسا اللہ نے حکم دیا اور دعوت تبلیغ کر رہا ہے.. تو باقی کیا آپ اس کے ایمان کے ٹھیکیدار لگتے ہو؟

  • @israrahmadkhan7812
    @israrahmadkhan7812 Před 4 lety +214

    نیک مائیں کیسے اولاد کے نصیب بدلتی ہیں ۔۔سبحان اللہ
    میرے آنسو نہیں رک رہے 😭😭😭😭

    • @rukhsanakousar2197
      @rukhsanakousar2197 Před 4 lety +2

      Mashallah

    • @hassni___313
      @hassni___313 Před 4 lety +2

      ماشاءاللہ جناب 🌷💖💖💖

    • @yourd3athgg55
      @yourd3athgg55 Před 4 lety +2

      Same to me but m trying my best to hide my tears

    • @israrahmadkhan7812
      @israrahmadkhan7812 Před 4 lety +3

      @@yourd3athgg55 یہ آنسو نصیب والوں کو نصیب ہوتے ہیں. ۔اللہ ہم سب کیساتھ رحم کا معاملہ فرمائے۔ آمین 😭

    • @rukhsanakousar2197
      @rukhsanakousar2197 Před 4 lety +3

      @@israrahmadkhan7812 ameen summ ameen

  • @snehashahid00
    @snehashahid00 Před 4 lety +51

    Literally tears came in my eyes watching this.May Allah bless him.

  • @INC39-70
    @INC39-70 Před 4 lety +19

    SUBHAN ALLAH.he is really blessed.this is actual success

  • @fanofloving
    @fanofloving Před 4 lety +253

    زندگی گذر گئی لیکن اس طرح کا ﷲ کا ولی میں نے آج تک نہیں دیکھا 😭😭😭😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢

    • @sanihk
      @sanihk Před 4 lety +3

      @@sunilakhalid4198 you got him wrong.
      وہ تعریف کر رہے ہیں تنقید نہیں۔

    • @explorepakistan231
      @explorepakistan231 Před 4 lety +2

      Bohat Hain mere Bhai bus nzr chaheay

    • @aamirAuraJutt429
      @aamirAuraJutt429 Před 4 lety +2

      @@sunilakhalid4198 afsoooooooooooooooos

    • @aamirAuraJutt429
      @aamirAuraJutt429 Před 4 lety +1

      @@sunilakhalid4198 ap kia kahna chahti hain????????

    • @aamirAuraJutt429
      @aamirAuraJutt429 Před 4 lety

      @@sunilakhalid4198 jhoot kia hy???

  • @DILAWARKHAN-qr1mw
    @DILAWARKHAN-qr1mw Před 4 lety +46

    اللہ پاک ان کو اجر عظیم دے اور ان کے والدین اور عزیزواقارب جو اس دنیا سے ایمان کی حالت میں میں رخصت ہو گئے سب کے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین

  • @rskitchen1036
    @rskitchen1036 Před 4 lety +14

    السلام علیکم آپ کو یہ زندگی مبارک ہو اللہ تعالی نے دوبارہ آپ کو زندگی دے کے اس راستے پر چلا یہ زندگی اچھی ہیں اللہ تعالی آپ کے گناہ معاف کرے اور اس کا اجر دے آمین

  • @muhammadaliumer532
    @muhammadaliumer532 Před 3 lety +4

    MashaAllah, Dawat e Tableegh Zindabad ❤️💯

  • @kidsbaba696
    @kidsbaba696 Před 4 lety +133

    Great
    اللہ‎ ہمیں دنیا اور آخرت کی بھلائی عطا فرماے

  • @astonishastral3099
    @astonishastral3099 Před 4 lety +61

    الّلہ تعالٰی ان کو زندگی صحت تندرستی اور ایسے ہی اپنے ایمان پہ قائم رہنے کی توفیق عطا فرمائے (آمین)

  • @umairalijee5192
    @umairalijee5192 Před 3 lety

    بے شک اللہ تعالیٰ عزوجل سبحان وتعالی ایسے ہی لوگو کے ساتھ ہے۔

  • @daniiqbal9340
    @daniiqbal9340 Před 3 lety +2

    بیشک اللہ اپنے بندے کو کبھی تنھا نہیں چھوڑتے💞

  • @imranmalik-tv9io
    @imranmalik-tv9io Před 4 lety +44

    ماشاءاللہ ماشاء اللہ ماشاءاللہ! اللہ تعالی کی خاص رحمت ان بزرگ پر نازل ہوئی ہے۔ اللہ قبر حشر کی تمام منزلیں ان پر آسان کریں۔ آمین!

  • @WorldInfoNewsWIN
    @WorldInfoNewsWIN Před 4 lety +73

    اللہ اکبر ۔۔۔۔۔ ماں باپ کی دعا🖐🖑 فرش سے عرش پہ پہنچا دیتی ہے ۔

  • @automationpk6720
    @automationpk6720 Před 4 lety

    بہت ہی اعلی کام ھے اللہ نے جو ان کو سونپا ھے اور ماں نے ان کو دعا دی تھی

  • @alikashmiri4173
    @alikashmiri4173 Před 4 lety +8

    سبحان اللّٰہ عزوجل ماشاءاللہ
    اللّٰہ آپ کو استقامت عطا فرمائے آمین ثم آمین 😥

  • @user-zf8uq7vn7i
    @user-zf8uq7vn7i Před 4 lety +68

    اللہ آپ کواستقامت پہ قائم رکھےاورایمان کےساتھ موت نصیب کرے

  • @paktv.information5113
    @paktv.information5113 Před 4 lety +50

    لّلہ تعالٰی ان کو زندگی صحت تندرستی اور ایسے ہی اپنے ایمان پہ قائم رہنے کی توفیق عطا فرمائے اللہ‎ ہمیں دنیا اور آخرت کی بھلائی عطا فرماے

  • @ameerahbaig8638
    @ameerahbaig8638 Před 4 lety +21

    Please dont leave him alone,now he is old some one should take care of him .from India..

  • @tariqdogar9942
    @tariqdogar9942 Před 2 lety

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان اللہ۔اللل تعالیٰ بڑاغفور رحیم ھے۔

  • @muhammadyahya8833
    @muhammadyahya8833 Před 4 lety +51

    اللّٰہ تعالیٰ بزرگوں کی حفاظت فرمائے اور سلامت رکھے آمین

  • @attaullah4078
    @attaullah4078 Před 4 lety +111

    ماشاءاللہ
    الحمداللہ
    یا اللہ اس بابا جی نے آپ کے تو کل پے سب کچھ چھوڑ دیا ان کی مدد فرما۔
    آمین یا رب العالمین

  • @jamreh1918
    @jamreh1918 Před 4 lety +34

    We also need to change our goals to get actual success.
    That is jannah.

  • @fakharzaman5078
    @fakharzaman5078 Před 4 lety +1

    ماشاءاللہ جزاک اللہ اللہ تمام مسلمانوں کو نیک راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین

  • @syedazhar55
    @syedazhar55 Před 4 lety +40

    ماشاءاللہ سبحان اللہ تعالی آپکو اپنے غیب سے عطا فرمائے آمین یا رب آلمین

  • @The_kitchen-11
    @The_kitchen-11 Před 4 lety +26

    ہدایت اللہ کے ہاتھ میں ہے، چچا اللہ تعالی آپ کو لمبی زندگی عطا فرمائے اچھی صحت کے ساتھ، امین

  • @sportslover8158
    @sportslover8158 Před 4 lety +17

    Most Beautyful video of the Month...
    Emaan Tazaa krdia Babba G nay..
    ALLAH Paak inku Jannat ul Firdoss mai awlaa mukaam dai...

  • @sidraali6257
    @sidraali6257 Před 4 lety +21

    Dua kryn Allah SB muslmano ko hdayt dy
    Hmy b Allah mil jay

  • @shadabjaved8965
    @shadabjaved8965 Před 4 lety +89

    یا اللہ اپنے اس نیک بندے کی معاف کرکے انہیں حق اور سچے راہ پے چلنے کی توفیق عطا فرما ۔۔۔اور میرے جیسے ہر گنہگار کو معاف فرما ۔۔آمین۔🙏🙏🙏⁦🇮🇳⁩⁦🇮🇳⁩⁦🇮🇳⁩⁦🇮🇳⁩⁦🇮🇳⁩⁦🇮🇳⁩⁦🇮🇳⁩⁦🇮🇳⁩

  • @GSISLAMIC
    @GSISLAMIC Před 4 lety +66

    ماشاء اللہ
    اللہ تعالیٰ سب کو ہدایت دے
    اسی رب نے پیدا کیا ہے اور ایک دن واپس اسی رب کی طرف لوٹ جانا ہے

  • @irfanmalick
    @irfanmalick Před 4 lety +26

    I have met him. He is great man. May Allah bless him and all of us.

  • @salimabdullah1361
    @salimabdullah1361 Před 4 lety +4

    الله جی بابا کو ہر جائز خوشی سے نوازے آمین اور ان کی اس محنت کا انکو میٹھا پھل دیں الله بابا جی کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین

  • @kitchenwithappia9931
    @kitchenwithappia9931 Před 4 lety +28

    اسلام وعلیکم
    واقعی جو اللّٰہ کے کاموں میں لگ گیا اللّٰہ پاک اس کے لئے کافی ہوجاتا ہے
    اللّٰہ ہی ہے جسے چاہے چن لے ۔
    اللّٰہ پاک ہمیں بھی دین کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثمہ آمین

  • @noorqureshi4746
    @noorqureshi4746 Před 4 lety +36

    Can't Write My Feelings in Words....This Was Motivation Story For Our Youth😭 Rizk Allah Deta Hai..Mahklok Nai🙂

  • @lovelife5555
    @lovelife5555 Před 4 lety

    ماں تجھے سلام
    دنیا کی ہر چیز ٹھکرا دی اسلام پر
    مانگی تو صرف جنت مانگی بیٹے کے لیے

  • @aqankhan2799
    @aqankhan2799 Před 3 lety +1

    MashaAllah MashaAllah MashaAllah MashaAllah 💕💕💕💕💕 really heart touching

  • @KueenMalik
    @KueenMalik Před 4 lety +29

    سبحان اللہ.
    Aise hi ha Allah jise chahe hidayat deta ha👍

  • @mssiddiqui2460
    @mssiddiqui2460 Před 4 lety +19

    بیشک عزت ذلت شہرت سب اللہ کے ہاتھ میں ہے ❤❤❤🤲🤲🤲🤲

  • @tariqdoggar8849
    @tariqdoggar8849 Před 3 lety

    ما شاءاللہ۔اللل تعالٰی استقا مت دے۔سبحان اللّٰہ۔

  • @ragnaralikhan1238
    @ragnaralikhan1238 Před 3 lety

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ زبردست حامی للہ کےشیان یہ انتہائی دلچسپ فیچر اللہ تعالیٰ حم سب مسلمان صحت وتندرستی فرمائے آمین جزاک اللہ نبر دای

  • @shahzaddogar7442
    @shahzaddogar7442 Před 4 lety +17

    اللہ تعالیٰ ان بزرگ کی حفاظت فرمائے اور ان کی ذندگی میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین...

  • @drawingwithsaleha6414
    @drawingwithsaleha6414 Před 4 lety +60

    Pta nai log aese Naik logo ko b Q dislike kr dety hn Allah hmy b hadayt dyn or tamam muslmano ko b ameen

    • @wajidmasood6084
      @wajidmasood6084 Před 4 lety

      Asslam o elikum ameen suma ameen

    • @ghaznafarghaffarghaffar8981
      @ghaznafarghaffarghaffar8981 Před 4 lety +2

      Dislike karne wale log insan nhe ho sakte koi bhi zeshaur insaan aisa nhe karsakta.Shayad in logon k dil par muhar lag gai ho.

    • @asifgulzar
      @asifgulzar Před 4 lety

      Ameen

    • @AliMeer1996
      @AliMeer1996 Před 4 lety

      Yahe me bhe soch raha tha

    • @nkhan2894
      @nkhan2894 Před 4 lety

      On ka dilo ko taly lagy hi Allah he khol sakty hin

  • @safamarwa587
    @safamarwa587 Před 4 lety

    سبحان اللہ العظیم. اللہ پاک ان کو اپنی خصوصی رحمتوں اور برکتوں سے نوازے.

  • @faiqakhattak1903
    @faiqakhattak1903 Před 4 lety +21

    Allah forgives everyone and give hadayat too first to me then others ameen Islamic religion is best. 🕋🕌

  • @recitationtohear
    @recitationtohear Před 4 lety +162

    I invite evryone to listen Quran .

  • @mdahmadullah4095
    @mdahmadullah4095 Před 4 lety +25

    اللہ رب العزت انکی تمام گناہوں کو معاف فرمائے اور صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @yaqoobbaloch2021
    @yaqoobbaloch2021 Před 4 lety +1

    سبحان الله
    ذلک فضل الله یؤتیه من یشاء و الله ذو الفضل العظیم

  • @rayanmansour6349
    @rayanmansour6349 Před 4 lety +57

    I saw him a lot on roads, infact I read that message on board too
    God bless him and allow us to be good Muslim

    • @MuhammadRashid-rd8eb
      @MuhammadRashid-rd8eb Před 4 lety

      لاہور کس علاقے میں ہوتے ہیں

    • @tatheeraziz8775
      @tatheeraziz8775 Před 4 lety +1

      Agr in se mulaqat ho to plz inka num le lijiye ga aur ye Mera email hai is pr send Kar dijiye ga. Shukar guzar hun gi
      tatheeraziz26@gmail.com

    • @mybabiesworld9519
      @mybabiesworld9519 Před 4 lety +1

      @@tatheeraziz8775 main en buzurg ko janta hun or in k i rehaish ka pata ha.per in ke pass mobile nahi hai. Kisi ne milna hu tu main en se puch k mulaqat karwa du ga jazak ALLAH

    • @mybabiesworld9519
      @mybabiesworld9519 Před 4 lety

      @@MuhammadRashid-rd8eb sabzazar

    • @rayanmansour6349
      @rayanmansour6349 Před 4 lety

      @@MuhammadRashid-rd8eb margazr colony near Awan Town

  • @MoinAdnan
    @MoinAdnan Před 4 lety +4

    MashaAllah, what an inspiring story, Allah hum sub ko Hidayat dae, #islamthestraightway

  • @user-wx8hg8kv1i
    @user-wx8hg8kv1i Před 4 lety

    اللہ کا بڑا احسان ھے جو میرا رب کرے گا وہی ھو گا

  • @mustafaniazi278
    @mustafaniazi278 Před 4 lety +75

    Thhiss. Man deserves life achievement award !

  • @muneerhussain7104
    @muneerhussain7104 Před 4 lety +48

    اللہ تعالی ہم سب حدایت عتافرماء۔ آمین یارب علمین ۔🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻

  • @nadiyakhan6553
    @nadiyakhan6553 Před 3 lety +1

    Subhan Allah.superb✌️✌️

  • @tinyop2189
    @tinyop2189 Před 4 lety +4

    THIS PERSON IS AN INSPIRATION! ❤️

  • @user-xb4re9fi1v
    @user-xb4re9fi1v Před 4 lety +20

    💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓
    اللہ اللہ اللہ اکبر اللہ اکبر ماشاءاللہ لا قوۃ الا باللہ اللہ کریم ہم سب کا خاتمہ ایمان پہ فرمائیں آمین دعوت و تبلیغ زندہ باد ⁦❣️⁩⁦❣️⁩⁦❣️⁩

  • @afu4447
    @afu4447 Před 4 lety +148

    ماشاءاللہ
    صوفی بشیر صاحب! جزاکم اللہ خیرا
    اللہ تعالیٰ آپ کو صحت وعافیت عطافرمائے آمین
    آپ اکیلے نہیں ہیں اللہ تعالیٰ ہم سب کے ساتھ ہیں
    آپ نے اللہ تعالیٰ کے لئے دنیا کو ٹھوکر ماردیا ہے اور اللہ تعالیٰ بھی آپ کو ایسے ہی نہیں چھوڑدے گا بلکہ اس کا نعم البدل آخرت میں تو ہے ہی لیکن دنیا میں بھی بہت بہتر ین بدلہ دےگا
    صوفی صاحب! اللہ تعالیٰ آپ کو زندہ وآباد رکھے اور حلال وعزت کی روٹی عطا فرمائے آمین یارب العالمین

  • @waseemshahzad2590
    @waseemshahzad2590 Před 4 lety

    Yaqeenan Dislike krne walay Musalman nahi hain..Inko daikh kr such mai iman taza ho gea. Allah hum sbko hidayat day Aameen

  • @brossgamer6861
    @brossgamer6861 Před 4 lety

    Mene aj tak isa kabi nhi deka wow yar qasam se anko me ansoo agye beshak allah is dunia ka malik he

  • @muhammadadnan9036
    @muhammadadnan9036 Před 4 lety +26

    ماشااللہ اللہ پاک صوفی صاحب کو صحت اور تندرستی دے اور اپنا کام اسی طرح جاری رکھے آمین

    • @gmiqbal2703
      @gmiqbal2703 Před 4 lety

      MashaAllah es murd ny khod ko bcjaa liyaa. JazakAllah

  • @trickandtipmaster1357
    @trickandtipmaster1357 Před 4 lety +30

    That Called True Muslim This Legend Made me cry😭💔 I never Saw This video On DailyPaksitan Allah Unko kush rakhy ameen

  • @malikahmadmalikjee
    @malikahmadmalikjee Před 4 lety

    اللہ اکبر کبیرا۔ ماشاءاللہ سائیں بہت خوب

  • @shahinazaidi4717
    @shahinazaidi4717 Před 3 lety

    Bohat hi achi aur bohat hi barhi baat hay. SubhanALLAH.

  • @fatimabibi8085
    @fatimabibi8085 Před 4 lety +61

    یا اللہ پاک چاچا جی کی جو بھی مشکل ہیں سب کو دور فرما اور ان پر رحم فرما

  • @alibloch5489
    @alibloch5489 Před 4 lety +8

    سبحان الله
    آپ بہت خوش نصیب انسان ہیں
    الله تعالیٰ ہمیں بھی ھدایت کے راستے پہ لگا دے

  • @hamnaliaquat823
    @hamnaliaquat823 Před 4 lety +2

    MashaAllah very good message

  • @munawarhussain6050
    @munawarhussain6050 Před 4 lety

    ماشاء اللہ علیہ جزاک اللہ خیرا

  • @abdullahyousuf5624
    @abdullahyousuf5624 Před 4 lety +41

    This is really heart touching story
    Stay blessed

  • @malikmazhar5149
    @malikmazhar5149 Před 4 lety +60

    Dawat tblieeg zindabaad 💟💞💝💗💓❤💙💖💕💓💜💛💚

  • @sadnan6240
    @sadnan6240 Před 4 lety

    جزاک اللہ خیر، اس وڈیو میں مسلمانوں کے لیے بہت سے پیغام ہیں، اللہ ہمیں ان پیغامات کو سمجھنے اور عمل کی توفیق دے آمین ! اللہ اس بزرگ کو اور ہم اُمتِ مسلمہ کو دو جہانوں میں سرخرو کرے آمین

  • @wonder_vibe00
    @wonder_vibe00 Před 4 lety +5

    No words 💔..... ALLAH AP ko Sahat wali Zindagi aata farmay ❤️

  • @Allahoahad4329
    @Allahoahad4329 Před 4 lety +135

    لوٹ آؤ اللہ کی طرف ۔۔۔۔۔
    اس سے پہلے کہ ۔۔۔۔۔۔
    لوٹ جاؤ اللہ کی طرف !!

    • @TariqMehmood-th2yn
      @TariqMehmood-th2yn Před 4 lety

      czcams.com/video/Y5AqMgz9rxY/video.html

    • @imranmalik-tv9io
      @imranmalik-tv9io Před 4 lety

      دعوے کرنا اور نعرے لگانا بڑا آسان ہے۔ عمل کرکے خود کو اور بنی نوع انسان کو دکھاوء۔ جیسے ان بزرگ نے کر کے دکھایا۔

  • @toobairshad4551
    @toobairshad4551 Před 4 lety +6

    سبحان اللّٰہ میرا رب جس کو چاہے راہ راست پر لے آئے اللّٰہ تعالیٰ ہم پر رحم کرے ہمیں ایسا بنا دے کہ تجھے پسند آجاہیں آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @MuhammadAbubakar-xe5ei

    Tears 😭. MashaAllah Baba g bht khushqismat ho aap

  • @SameerKhan-wk3dd
    @SameerKhan-wk3dd Před 3 lety

    Andar se Naik insaan hain ye. Allah hu Akbar, Allah sabko apnay kaam kay liyay chun lay.

  • @gulnaz6684
    @gulnaz6684 Před 4 lety +19

    Be shak sakon r aram sirf Allah ki yad r Allah k zikar m hy

  • @faizanshaikh142
    @faizanshaikh142 Před 4 lety +28

    Khuda ki qasam ankhe Nam hogai Allah pak hamare gunaho ko muaf farmae hame bhi Deen ki tarf wapis anay ki hidayat naseeb farmae aameen summa

  • @sumerazafar5472
    @sumerazafar5472 Před 4 lety +1

    May ALLAH SWT guides us all too like He guided our very respected Sufi Bashir sahab. Ameen. Watching this heart&soul touching vid clip again&again...Jazaakumullah khayr beyond words

  • @arbisharbish9793
    @arbisharbish9793 Před 4 lety

    اللہ تعالی اس بزرگ کو کو صحت عطا فرمائے۔۔اور عشق رسول کی دولت عطا فرمائے۔

  • @madgamer7530
    @madgamer7530 Před 4 lety +15

    😢😥😞🤲یا اللہ ہمارے سارے گناہ معاف فرما اور اس بزرگ کو دنیا اور آخرت ھر خوشی نصیب فرما

  • @thalibeeelm1108
    @thalibeeelm1108 Před 4 lety +17

    👌👍MASHA ALLAH👌👍
    👉ALLAH JB dhe hydayth
    👉Ye hai ek bhuth Bree saadth
    🇮🇳💕🇵🇰💕

  • @anmolzindagi1319
    @anmolzindagi1319 Před 3 lety +1

    Mashallah uncle aap Young Generation k liye hidayat ka zariya h Love from India Allah ka shur h Allah ne apne deen k liye chunliya

  • @sportslover8158
    @sportslover8158 Před 4 lety +2

    And Thanks for Daily Pakistan Globle Channel
    for Shairing with us Nice and Informating Videos..:] :] :]

  • @nawazAafi
    @nawazAafi Před 4 lety +13

    ماشاءاللہ بہوں ودھیا۔۔۔اللہ تعالی توانوں ہمیش سلامت تے خوش رکھے۔۔آمین

  • @usmanmanzoor81
    @usmanmanzoor81 Před 4 lety +55

    Ap log tension na lain. Dislike krne waly non. Muslims hain. Allah humain b hidayet dy. Ameen sum ameen

  • @sulimankhan2977
    @sulimankhan2977 Před 4 lety +1

    MASHA ALLAH nice. ALLAH pak Salamat rakki. Ameenn Ameennn

  • @alasardeenichannel
    @alasardeenichannel Před 4 lety

    جزاك اللّٰه خیراً كثيرا في الدنيا والاخرة
    آمین

  • @mohammadtaswar2681
    @mohammadtaswar2681 Před 4 lety +25

    ماشااللہ سبحان اللہ الحمدللہ اللہ اکبر اللہ اکبر جزاک اللہ 🕋🇸🇦🇵🇰🇹🇷🇭🇰💖💖💖

  • @user-so4ry4if5z
    @user-so4ry4if5z Před 4 lety +47

    سبحان اللہ
    یا اللہ ہمیں بھی ہدایت نصیب فرما آمین یا رب لعالمین

  • @AhmadKhan-re2ou
    @AhmadKhan-re2ou Před 4 lety +4

    Mashallha allah apko zindg da Baba g ❤️❤️❤️