Engineer Muhammad Ali mirza per Hamla kay Baad ki video | Shahid | Bilal Qureshi | Live update

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 7. 09. 2024
  • Live update of Engineer ali mirza
    kiya Engineer Sab ki Dari mubarik shaheed howi?
    kiya Engineer sab per hamla nahi howa tha?
    kiya engineer sab per hamla khud se tha?
    Fone call (About shahzad mulzim)
    • Video
    Subscribe Bilal Qureshi channel
    / @bilalhashmi
    #liveUpdateAlimirza
    #EngineerMuhammadAliMirza

Komentáře • 855

  • @AskEmam
    @AskEmam  Před 3 lety +44

    Subscribe Bilal Qureshi channel
    czcams.com/channels/0kn6gna7pSYnhX63qLInIw.html

    • @hashimgangat5401
      @hashimgangat5401 Před 3 lety +2

      He does he self to

    • @justreality6483
      @justreality6483 Před 3 lety +1

      Ye jo peechay nailen pak ki shabeeh apne laga rakhi hai mirza sab se pooch kar btana kiya ye apke mazab Main jaiz hai Mujhay yaqeen hai iska jawab mirza sab nehi den gay warna ap khud mirza sab ki nazar Main mushrik saabit hoon gay phir bhi jawab ka intazar rehe ga

    • @itstheory2756
      @itstheory2756 Před 3 lety +4

      @@justreality6483, oh brelvi firqay k babo ki ebarar mai kufurya gustakhana ebarat ka post matam daikh Engineer Muhammad Ali Mirza lecture 71 b masalah mai. watch Engineer Muhammad Ali Mirza lecture on chisti kalma??

    • @itstheory2756
      @itstheory2756 Před 3 lety +3

      @@justreality6483, ab chisti kalma or baYazeed bustami k jhanday meraj or kashaf majoob k tohmat gustakhana ebarat walay humay deen or ishq sikha gy.

    • @itstheory2756
      @itstheory2756 Před 3 lety +2

      supporting Eng Ali Bhai

  • @themaster9802
    @themaster9802 Před 3 lety +10

    اللّه پاک علی بھائی کو لمبی عمر آتا کرے امین 🙏

  • @Fatima_Nadeem10
    @Fatima_Nadeem10 Před 3 lety +29

    We, as students Of Ali Mirza, should be sharing his Videos on all the social media platforms, as much as possible. This is much needed. He never asks anyone to subscribe to his channel. It's utmost necessity as well as our responsibility to spread the right knowledge across the Muslim community.

  • @mirzaarshadmahmood9301
    @mirzaarshadmahmood9301 Před 3 lety +4

    ماشاء اللہ تبارک اللہ
    اکیڈمی ہر اتوار کو غروبِ آفتاب تک کُھولی جاتی ہے۔ مزید سکیورٹی حالات کے پیشِ نظر اکیڈمی میں رات گزارنے کی قطعاً کوئی اجازت نہیں۔

  • @imranhayat1122
    @imranhayat1122 Před 3 lety +61

    اللہ پاک محمد علی مرزا صاحب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین

  • @bintehafeez6791
    @bintehafeez6791 Před 3 lety +8

    Love from India for Ali bhai

  • @farooqminhas8759
    @farooqminhas8759 Před 3 lety +59

    I will Say Eng , Mohammed Ali Mirza Is a GOOD PERSON ,I PRAY FOR HIS SAFETY

  • @drakram6671
    @drakram6671 Před 3 lety +10

    ☝️_ جب اللہ تعالیٰ کسی کو نقصان پہنچا نا چاھے تو دنیا کی کوئی طاقت اس نقصان سے نہیں بچا سکتی ۔۔
    ☝️_ اگر اللہ کسی کو فائدہ پہنچا نا چاھے تو دنیا کی کوئی طاقت اس فائدہ سے نہیں روک سکتی۔۔۔ (سورہ انعام_ آیت ١٧ ۔)
    ✌️_ اللہ تعالیٰ ۔۔۔۔۔ مسلمانوں کو شرک و بدعت کی لعنت سے بچانے کے لئے انجینئر صاحب سے ابھی بہت کام لینا چاہتا ھے ۔

    • @moonmirzajhelum1612
      @moonmirzajhelum1612 Před 3 lety

      یہ کہیں کہ بغیر حوالے دےدے کر مزید شر پھیلانے کاموقع دے دیا ہے

    • @drakram6671
      @drakram6671 Před 3 lety

      @@moonmirzajhelum1612
      ☝️_ وان یمسسک اللہ بضر فلا کاشف لہو اللہ ہو ط وان یمسسک بخیر فھوا اللہ کل شی قدیر ۔ (سورہ انعام ۔۔آیت نمبر 17.
      ☝️ترجمہ _ اور اگر اللہ تعالی تجھے کسی تکلیف میں ڈال دے تو اس تکلیف کو دور کرنے والا کوئی نہیں ۔ مگر وہی اللہ اگر تجھ کو کوئی فائدہ پہنچانا چاہے تو وہ ہر چیز پر پوری قدرت رکھنے والا ہے ۔
      😎_ میرے بھائی ۔۔ انجینئر صاحب تو کوئی بات بنا حوالے کے کہتے ھی نہیں ھیں ۔
      😎_ انجینئر صاحب ۔۔‌ قرآن و حدیث کے حوالے سے اگر حق بات کرتے ہیں تو آپ انسے نفرت کرتے ھو ۔۔
      اور اگر آپکے بذرگ بابے ۔۔۔ بنا سر پیر کی لمبی لمبی بونگیاں مارتے ہیں ۔۔ جنکی قرآن و حدیث میں کو ئی سند نہیں ھوتی ۔ اور ھر روز ایک نئی کرامت اپنے کمرے میں بیٹھ کر گھڑتے ھیں اور بذرگوں کو بدنام کرتے ہیں پھر بھی آپ انسے محبت کرتے ہیں ۔
      😎 _ دراصل ۔۔۔ آپکی کمزوری یہ ھے کہ آپ بذرگوں کے من گھڑت ۔۔ جھوٹے قصے کہانیاں ۔۔ سننے کے عادی ہوگئے ہیں ۔۔ اور بنا سوچے سمجھے اچھل اچھل کر یا علی مدد ۔۔۔ یا غوث پاک مدد کے نعرے لگانے میں آپکو مزہ آتاھے ۔۔ یا آپکو جھوٹے نعرے لگانے کے پیسے ملتے ہیں ۔ یا پھر صحیح اور غلط کا فیصلہ کر نے کی آپکی صلاحیت ھی نھیں ھے ۔
      😎_ میرے بھائی ۔۔ میں ایک انڈین ھوں لیکن حق بات کی وجہ سے ھی میں انجینئر صاحب کی ویڈیوز کو سنتا ہوں ۔
      _ قرآن و حدیث کے حوالے سے اگر کوئی اسکولر یا کوئی عالم آپکی نظر میں ھے ۔۔ تو میں اسکو سننا شروع کر دونگا ۔۔ اللہ تعالیٰ آپکو صحیح غلط کی سمجھ عطا کرے ۔
      ۔

    • @moonmirzajhelum1612
      @moonmirzajhelum1612 Před 3 lety

      @@drakram6671 ڈاکٹر صاحب میں نے آپ سے کچھ حوالے مانگے تھے جن میں ایک تو ٹھیک تھا جبکہ دوسرا غلط تھا وہ دوسرا حوالہ تھا جو لیکچر حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی شہادت کی وجوہات میں ہے کہ مرزا نے کہا کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرمایا کرتے تھے کہ فتح مکہ کے بعد معافیاں مانگ کر اسلام لانے والوں کی تین نسلوں تک کسی کو کوئی عہدہ نہ دیا جائے اسکا حوالہ نہیں دیا

    • @drakram6671
      @drakram6671 Před 3 lety

      @@moonmirzajhelum1612
      اسلام وعلیکم و رحمت اللہ وبرکاتہ ۔۔ مون مرزا اسلامی بھائی ھونے کے ناطے آپ اپنا whatsapp no سینڈ کریں تاکہ آپ سے گفتگو کی جا سکے ۔

    • @moonmirzajhelum1612
      @moonmirzajhelum1612 Před 3 lety

      وعلیکم اسلام

  • @haiderzaman8831
    @haiderzaman8831 Před 3 lety +16

    mashaa Allah, he is saved, may Allah bless him with long life.

  • @Zeeshan486able
    @Zeeshan486able Před 3 lety +5

    یہ بات تو صاف ہے کہ جس نے بھی انجنیئر صاحب پر حملہ کروایا ہے اس بے چارے کو انجنیئر صاحب سے شدید خطرہ تھا۔ آج نہیں تو کل پتہ تو چل ہی جانا ہے۔

  • @asadbutt3929
    @asadbutt3929 Před 3 lety +6

    علی بھائی بہادر انسان ہیں ۔ انشاءاللّہ حق اور سچ جاری رھے گا ۔۔۔

    • @ihgulf
      @ihgulf Před 3 lety

      خدارا اسد بٹ صاحب اپنی ولدیت کی حفاظت کریں پلیز۔

    • @ihgulf
      @ihgulf Před 3 lety

      اسد بٹ صاحب افسوس ہے کہ آپ ایک ایسے شخص کو مفتی و شیخ الحدیث کہہ رہے ہیں جو کبھی وفاق المدارس میں پڑھا ہی نہیں نہ دیں کی تعلیم حاصل کی تو وہ کہاں سے عالم آ گیا۔ آپ ایک بات مجھے بتائیں کہ آپ کسی ان پڑھ سے یا چلیں چودہ جماعتی جس نے بیچلرز کیا مگر اس نے میڈیکل ایم بی بی ایس نہیں کیا مگر اس نے کتابیں دیکھ کر ایک ڈلیوری کر دی تو معذرت کے ساتھ کیا آپ اپنی ماں بہن بیٹی یا بہو کہ دوسری ڈلیوری اس سے کروانا چاہیں گے؟

    • @ihgulf
      @ihgulf Před 3 lety

      جس کو آپ حق سچ سمجھ رہے ہیں وہ حقیقت میں رافضیت و قادیانیت نواز اور فسادی انسان ہے۔ اور گستاخ ہے کوئی چھوٹی موٹی گستاخیاں نہیں کی ہیں اس نے لمبی طویل فہرست ہے۔ اس لیے آپ سے پہلے ہی کہا تھا کہ خدارا اپنی ولدیت کی حفاظت کریں

    • @ihgulf
      @ihgulf Před 3 lety

      آپ اللہ سے توبہ کریں معافی مانگیں کیونکہ گستاخ کا مدد گار یا حامی بھی ظالم ہے۔

    • @kharder7365
      @kharder7365 Před 3 lety

      @@ihgulf Madaris main to shia bhi padte hai,baralwi bhi aur baki sabhi gumrah bhi.ISS KA KOI MATLAB NHI.

  • @razziabdulrazzaq3969
    @razziabdulrazzaq3969 Před 3 lety +6

    Iove you Ali bahi اور آپ کا بھی بہت شکریہ

  • @waseemjaved3098
    @waseemjaved3098 Před 3 lety +10

    علی بھائی زندہ آباد الحمدالللہ

  • @wajahatraj4025
    @wajahatraj4025 Před 3 lety +65

    Rab Kareem Mirza sahib ki hfazat farmaye awr unko lambi Umar uta farmaye Aameen 🤲 ya Rab Kareem

  • @NasimKhan-kq2ib
    @NasimKhan-kq2ib Před 3 lety +51

    Ali Bhai doesn't required any "sasti shohrat" tnx for updates, Jezaak Allah Khair bhai🙏

    • @dewytwilight7434
      @dewytwilight7434 Před 3 lety +3

      Yes he is far more famous than any 'ek wakhre jahan hot h, ya mere payare payare deeni bhaiyo awr dusre qissa go ahle fekus!

    • @pakistantrending3532
      @pakistantrending3532 Před 3 lety +1

      Gustakh hy yeh mirza

    • @dewytwilight7434
      @dewytwilight7434 Před 3 lety

      @@pakistantrending3532 hu hun jaiye apna home work kijiye.

    • @NasimKhan-kq2ib
      @NasimKhan-kq2ib Před 3 lety +2

      @@pakistantrending3532 bilkul sahi kaha "ghustak hai" kyn k Ali bhai Quraan o Hadees k zariye dalayil deta hai, sahi ko sahi or ghalat ko ghalat bataata hai👍

    • @pakistantrending3532
      @pakistantrending3532 Před 3 lety +1

      @@NasimKhan-kq2ib tm bewaqoof ho sari dunia bewaqoof ni hy comparative analysis ka naam tu tmhry kaano main kabhi ni gaya ho ga 😅

  • @zoyamumtaz450
    @zoyamumtaz450 Před 3 lety +27

    Allah swt bahi ko apney hifzo amaan main rakhay ameen

  • @rabiaabrar8550
    @rabiaabrar8550 Před 3 lety +5

    اللّٰہ تعالیٰ علی بھائی کو اور پوری ٹیم کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین
    جزاک اللہ خیرا کثیرا 💞💞💞💞💞

  • @dr.jabransaadat1270
    @dr.jabransaadat1270 Před 3 lety +6

    1 of the most important person for Pakistan and entire subcontinant is Eng M Ali mirza.
    he works hard in studying and presenting true face of our religion beyond local, self made, sectarianism.
    he shd be given maximum security by govt of Pakistan and peoples around him as well.

  • @mohammadalzadjali2708
    @mohammadalzadjali2708 Před 2 lety +5

    Wherever the monotheist of God is, the enemies will multiply around him. Oh God, protect our brother Ali Muhammad. 👍

  • @aliafzal3641
    @aliafzal3641 Před 3 lety +5

    الحمد اللہ اللہ پاک ان کو صحت اور لمبی عمر عطا فرمائے آمین یا رب العالمین.

  • @ubaidayoub6052
    @ubaidayoub6052 Před 3 lety +1

    Don't take those fools seriously who say the attack on Ali bhai was fake... They are the people who are responsible for such attacks..

  • @asmatullahkhan5451
    @asmatullahkhan5451 Před 3 lety +4

    اللہ تعالیٰ علی بھائی کو آپنے حفظ وامان میں رکھے

  • @madnimalumat8376
    @madnimalumat8376 Před 3 lety +2

    اللہ کا شکر ھے علی بھا ی محفوظ ھیں

  • @TheHolyQuranandscience
    @TheHolyQuranandscience Před 3 lety +3

    ❤️❤️ Engineer Muhammad Ali Mirza❤️❤️❤️

  • @Allin-bi5cm
    @Allin-bi5cm Před 3 lety +7

    May Allah bless & protect you sir ❤
    Engineer Mohammad Ali Sir ❤❤
    One of the great Scholar ❤❤❤❤
    Na mai whabi Na mai babi mai hoov Muslim elmi kattabi ❤❤❤❤❤
    Love from Kulgam Kashmir(IOK) 😍

    • @muhammadhsaan2208
      @muhammadhsaan2208 Před 3 lety

      Scholar nhi kahbees plumber ta ... Deen Alam sy shieko plumber sy nhi warna jald hi qaydiyni bun jao gy agr plumber sy shika

  • @originalislam77
    @originalislam77 Před 3 lety +25

    Engineer Muhammad Ali sab ka is umat ko sakht zarorat hen Allah salamat rakhe ameen

    • @sadafzafarchaudhry8211
      @sadafzafarchaudhry8211 Před 3 lety +1

      Sumameen

    • @shaikfakhruzzaman5698
      @shaikfakhruzzaman5698 Před 3 lety +1

      Ummat ko Nahi ... Jahilon ko. Take ek Naya firqa Aur Banale.
      Q k jab jab jehl ki tadad badhti hai. Unhe ek shepherd naye mod par lejakar khada kardeta Hai.
      Tumlog jihalat me mast magan the jo firqe wala tumtak Pehle pahuncha Uske peeche chal pade.
      Baz jahil yahoodi hogaye Aur baz isaayi hogaye Aur baz Hindu. Q k unki jihalat k waqt Unke Pas sabse Pehle Wohi Aaye the ...

    • @ahmadkhan8530
      @ahmadkhan8530 Před 3 lety +1

      فرقوں کی باہمی رسہ کشی اور دوسروں کو غلط اور اپنے آپ کو ہی صحیح ثابت کرنے کی پالیسی نے عربی زبان سے ناواقف اور قرآن و حدیث کے علم و فہم سے عاری مرزا محمد علی (خود سا ﺧتہ ملاں) جیسے لوگوں کو اپنا فرقہ بنانے اور اپنی من گھڑت باتوں کو مذہب کے نام پر پھیلانے کا موقع دیا۔
      چنانچہ " مسلم" کے ساتھ "علمی کتابى " کا لاحقہ استعمال کرتے ہوئے نہایت ہو شیاری سے "علمی کتابی" فرقے کی بنیاد رکھ دی۔اب اس فرقے کے پیروکار مرزا کی ہر بات کو من و عن تسلیم کرتے اور خود اپنے فرقےکو صحیح اور دوسرے فرقوں کو گمراہ کہتے ہیں۔
      مرزا کی متعدد بے تکی باتوں میں سے ایک سب سے بڑا جھوٹ وہ ہے جو اس نے اللّٰہ تعالٰی کی کتاب قرآن کے بارے میں بولا کہ قرآن میں اللّٰہ کے نام کے بعد سب سے زیادہ بار اعدادوشمار کے حساب سے شیطان کا نام آیا ہے۔
      czcams.com/video/RNSzobQvqM0/video.html
      تھوڑی سی غور وفکر سے مرزا کے علم و فہم اور سمجھ بوجھ کا اندازہ لگانا بہت آسان ہو جاتا ہے کہ ایک شخص جو اپنے فرقے "علمی کتابی" کے علاؤہ باقی تمام فرقوں کو گمراہ کہتا ہے۔ تو اس کا یہ " علمی کتابی" علم آخر آیا کہاں سے؟
      اسلام کی زبان عربی ہے۔
      قرآن و احادیث عربی زبان میں ہیں۔
      نبی محمد عربی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی زبان عربی ہے۔
      صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی زبان عربی ہے۔
      اور محدثین کی زبان عربی ہے۔
      اس لیے
      اگر کوئی بندہ عربی زبان جانتا ہی نہ ہو تو وہ عربی عبارت کو سمجھے گا کیسے؟
      اگر عربی عبارت کو سمجھنے کی صلاحیت ہی نہ رکھتا ہو تو وہ اپنے حواریوں کے جاہل جتھے کو سمجھائے گا کیا؟
      czcams.com/video/P7f2J-Fj5QI/video.html
      لہذا
      تسلیم کرنا پڑے گا کہ " علمی کتابی" فرقے کے رہنما کے علم کا واحد ماخذ "اردو کتب" ہیں۔ جنہیں تحریر و ترجمہ کرنے والے اپنے اپنے فرقہ سے وابسطہ عالم ہیں۔
      فرقوں پر بھروسہ نہیں تو پھر ان علماء کی کتابوں پر اعتماد کی کیا دلیل؟
      " علمی کتابی" فرقے کے پیروکاروں کا علمی مرکز و محور مرزا کے " ویڈیو کلپس " اور " ریسرچ پیپرز" ہیں اور
      ہر فرقے کے لیے اپنے ملاں کی کتاب ( ریسرچ پیپرز) سے استفادہ کرنا اور اپنے ملاں سے رجوع ضروری سمجھا جاتا ہے۔
      " علمی کتابی" فرقے کی نشر و اشاعت کے لیے سوشل میڈیا عموماً یو ٹیوب کا سہارا لیا جاتا ہے۔ حالانکہ صحیح احادیث میں تصویر کی ممانعت کے بارے میں متعدد روایات موجود ہیں۔
      مرزا کے اس نئے فرقے کے رد کیلئے دیگر فرقوں نے جوابی ویڈیو اپلوڈ کرنا شروع کر دیں۔ اب تقریبآ ہرعالم کا اپنا یو ٹیوب چینل ہے۔ اور ہر عالم کے اپنے Subscribers.
      ان Views کا تمام پیسہ یو ٹیوب والوں کو جاتا ہے۔ اور ان علماء کے Subscribers اسے اپنی دنیاوی و اخروی کامیابی کا ذریعہ سمجھ رہے ہیں۔
      اللّٰہ سبحانہ وتعالیٰ کا فرمان ہے
      يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّهَ حَقَّ تُقَاتِهِ وَلَا تَمُوتُنَّ إِلَّا وَأَنتُم مُّسْلِمُونَ۔
      سورۃ آل عمران آیت 102
      ترجمہ
      مومنو! اللّٰہ سے ڈرو جیسا کہ اس سے ڈرنے کا حق ہے اور مرنا تو مسلمان ہی مرنا۔

    • @originalislam77
      @originalislam77 Před 3 lety +1

      @@ahmadkhan8530 engineer Muhammad Ali sab ka koi firqa ni mere khayal main aap pura video ni dekhte wo tu firqoo sa pak islam ke baat karte hen our bikul jo quran our hadees main hen wo batate hen aap ka shoch galat hen Allah aap ko sai deen samajne ta tufiq de

    • @ahmadkhan8530
      @ahmadkhan8530 Před 3 lety +1

      @@originalislam77
      مرزا کی متعدد بے تکی باتوں میں سے ایک سب سے بڑا جھوٹ وہ ہے جو اس نے اللّٰہ تعالٰی کی کتاب قرآن کے بارے میں بولا کہ قرآن میں اللّٰہ کے نام کے بعد سب سے زیادہ بار اعدادوشمار کے حساب سے شیطان کا نام آیا ہے۔
      czcams.com/video/RNSzobQvqM0/video.html
      کیا کسی مسلمان کی زبان اللہ کی کتاب کے بارے میں یوں بے لگام ہو سکتی ہے جیسی مرزا کی ہے؟

  • @amazinginformation4952
    @amazinginformation4952 Před 3 lety +17

    Sir you are speaking truth

  • @MohsinKhan-nn6xu
    @MohsinKhan-nn6xu Před 3 lety +18

    *Ya Allah is Insaan ki apnay Deen k liye Hifazat farma Ameen*

  • @touseefahmad5342
    @touseefahmad5342 Před 3 lety +3

    جزاك اللّٰه خيرًا
    اللّه پاک اپنی رحمت کے سائے میں رکھیں علی بھائی کو

  • @rajasaari9873
    @rajasaari9873 Před 3 lety +2

    اللہ تعالیٰ علی بھائی کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین۔اورحسد کرنے والے فرکا باز مولوی صاحبان سے بھی محفوظ فرمائے آمین

  • @jamilpathan7668
    @jamilpathan7668 Před 3 lety +4

    Allah Mohammad Ali sahab ko salamat rakhe me Jamil pathan India se me unki video dekhta hu mshaAllah bahut sahi baat batate hai Quran hadees se or in firka parsto ke khilaf dat ke khade hai Allah aap ki hifajat kare

  • @muhammadamar1399
    @muhammadamar1399 Před 3 lety +12

    اللہ پاک علی بھاٸ کو سلامت رکھے ۔ آمین

  • @syedahsanali8384
    @syedahsanali8384 Před 3 lety +9

    جسے اللّہ رکھے اسے کون چکھے۔۔
    اللّہ پاک علی بھای کو اپنے حفظ و امان
    میں رکھے آمین یا رب العالمین 💞💞

  • @amirbapu981
    @amirbapu981 Před 3 lety +60

    Ya Allah Ali Bhai Ko sihat or tandurosti ata farma Ameen.

    • @asifahamad213
      @asifahamad213 Před 3 lety +2

      AAMEEN ya rabbul Alameen

    • @Currentvibes943
      @Currentvibes943 Před 3 lety +1

      Gali gali me shor hai
      Plumber mirza chor hai

    • @N0T0RI0US_96
      @N0T0RI0US_96 Před 2 lety

      @@Currentvibes943 tm miyaaan Wale ho ya fir kabaar pujari 🤣🤣🤣

    • @N0T0RI0US_96
      @N0T0RI0US_96 Před 2 lety

      @@Currentvibes943 tumhare babo ka tuti to Mirza hi kasega🤣🤣🤣

    • @Currentvibes943
      @Currentvibes943 Před 2 lety

      @@N0T0RI0US_96
      Bohot shor karta tha jehlum ka mirza.....
      Jo pohche to.... Kamre se bahar na nikla
      😁😁😄😄😁😁😄😃😁😄😄😁😁😄😃😃😃😁😃😄😁😃😃😁😄😃😄😁😁😃😄😄😄😄😄😃😃😄😄😄😃😀😃😃😃😃😃😄😄😄😁😁😁😄😄😄😃😃😃😃😃

  • @habibahabi3246
    @habibahabi3246 Před 3 lety +21

    Allha Ali Bhai ki hifazet fermy

  • @shahab8877
    @shahab8877 Před 3 lety +1

    Bhai Mirza Saab ko Salam . M from Indian from Australia . From place of tippu sultan .

  • @akmalaziz7808
    @akmalaziz7808 Před 3 lety +8

    Buht bahadar hein ali Bhai aur in ki bahadari ko salam hai

  • @nisarahmed-nh9qc
    @nisarahmed-nh9qc Před 3 lety +24

    Allah apne pyaare bande Mohammad Ali Mirza sahib ko apne Hifz o Amaan main rakhe. Ameen

    • @muhammadhsaan2208
      @muhammadhsaan2208 Před 3 lety +1

      Mirza shytan Ka Banda Hy Rahman Ka Banda Akhri Nabi Hazrat Muhammad SAW ko manta Hy oun k Deen may tabdeeliya nhi krta qadiyno KO muslman kyhyta Hy yhy mardood

    • @bhaimanzoor7748
      @bhaimanzoor7748 Před 3 lety

      @SHOAIB RAMZAN Abi bhi woonko famous hone ki zaroorat hai ???

    • @brightnessoflove5906
      @brightnessoflove5906 Před 3 lety

      @SHOAIB RAMZAN کیونکہ آپ کی طرف جہالت بہت زیادہ ہو گی اس لئے کوئی نہیں جانتا

    • @brightnessoflove5906
      @brightnessoflove5906 Před 3 lety

      @SHOAIB RAMZAN اوہ مسٹر منافقوں والا عمل مت کیجئے علمی بات کیجئے
      علی مرزا اپنے پاس سے کچھ نہیں کہتا صرف جو قرآن میں اور صحیح احادیث کی کتب میں لکھا ہے وہ بیان کرتا ہے جو حدیث وہ بیان کرتے ہیں ہم پہلے اس حدیث کو ان کتابوں میں سرچ کرتے ہیں پھر آگے سنتے ہیں
      یا تو آپ منکرین قرآن و حدیث بن جائیں پھر کوئی معاملہ نہیں آپ جانیں اور اللّه جانے

    • @brightnessoflove5906
      @brightnessoflove5906 Před 3 lety

      @SHOAIB RAMZAN آپ کے ان الفاظ سے کوئی فرق نہیں پڑتا جاہلوں نے نبیوں کی تکذیب کی علی مرزا تو ایک میری طرح عام انسان ہے یہ جاہل لوگوں کا طریقہ کار ہوتا ہے کہ جب کوئی بات نہ بن رہی ہوتی تھی تو نبیوں کو بھی کوئی جادوگر کہتا تھا کوئی دیوانہ اور کوئی اور کچھ بکواس کرتا تھا آپ قرآن اور حدیث شریف سے ثابت کیجئے کہ محمد علی مرزا نے قرآن اور حدیث کے خلاف کوئی بات کی ہے

  • @munafismail5461
    @munafismail5461 Před 3 lety +3

    ❤️🌹🌹AL humdullilah 🌹🌹❤️

  • @irfanjutt3065
    @irfanjutt3065 Před 2 lety +1

    Ali bhai ap ka muslman ummat pe bohat ahsan hai Allah ap ko apne hifzo eiman me rakh Ameen ya rabolle Alamein. 🌴🦋🌴🦋🌴🦋

  • @user-vo3wo8uz5c
    @user-vo3wo8uz5c Před 3 lety +3

    ماشااللہ تباراک اللہ

  • @MohsinKhan-to3gy
    @MohsinKhan-to3gy Před 3 lety +8

    Allah Muhammad Ali Mirza Shab ko Apne hifzo Hifazat Mai Rakhy (Ameen)

  • @sadafzafarchaudhry8211
    @sadafzafarchaudhry8211 Před 3 lety +35

    Ali bhai mere ustad hai dr israr ahmad ke bad main ne in se bohat kuch sikhqa Allah tallah onhe appni amman main rakhe ameen

    • @muhammadhsaan2208
      @muhammadhsaan2208 Před 3 lety

      Both Acha ustaad dhonda tum ny Jo Dr Israr KO b galiya dyta hy... SB alyhuk KO galiya or Bura Bala kyta Hy ... Ustaad badlo warna jald qaydiyni bun jao gy

    • @sadafzafarchaudhry8211
      @sadafzafarchaudhry8211 Před 3 lety

      Ali bhai haq baat kehte hai ager kesi e galti hoi tu ankehee band ker ke taqleed nahi kerte her masle ko quran aur sunnat ke roshni main judge kerte hai .

  • @ArsalanKhan-1
    @ArsalanKhan-1 Před 3 lety +5

    Love you Ali Bhai

  • @ibrarmohammed7992
    @ibrarmohammed7992 Před 3 lety +8

    JazaakAllah brothers, for the update. I have been extremely concerned about Ali bhai. May Allah protect Ali bhai.

  • @Muslim-2812
    @Muslim-2812 Před 3 lety +14

    ❤Engineer Muhammad Ali Bhai❤

  • @sanakhankhan5208
    @sanakhankhan5208 Před 3 lety +3

    Allah bless engineer muhammad ali mirza. He is our great asset. Allah keep him safe and sound. Allah bless him with great success and strength in shaa Allah

  • @pakeezcati6704
    @pakeezcati6704 Před 3 lety +15

    Allah pak Ali bhai ko apni hifazat ma rahe aameen

  • @Conceptwallah2020
    @Conceptwallah2020 Před 3 lety

    حق کی بات پھیلا نے والوں کی اللہ قوت عطا کرے۔

  • @khanzaipathan9909
    @khanzaipathan9909 Před 3 lety +2

    ALLAH Rabb UL izzat engineer M Ali Mirza Bhai ki hifazat farmaye aameen suma aameen..

  • @MuhammadShafiq-lt4ik
    @MuhammadShafiq-lt4ik Před 3 lety +1

    Allah pak Khair Keray Ameen, Allah Pak sehat atta farmay Ameen

  • @ismaildoo6882
    @ismaildoo6882 Před 3 lety +6

    Jo bhi din ko felayenge unko taklif to padegi hamare aaqa Mohamad sallahu alehi wasslam ko muskil aayi thi to engineer Mohamad ali Mirza ki kya hensiyat he bhai allah unko sari muskil se bachaye or unko Islam ki davat dene ke taqat aata kare.,🇮🇳🇮🇳🇮🇳

    • @ismaildoo6882
      @ismaildoo6882 Před 3 lety

      @@muhammadhsaan2208 lagta hai ki aap firake wale hai.mene sirf usko suna nahi hai lekin.sirf sunkar ilm hansil na karo kud bhi kitabo se ilm hansil karo.usane qadiyaniko muslman kaha ho a video or sahaba ko bura kaha ho o video meje send karo.7878074143

  • @qasiralialiqasir5816
    @qasiralialiqasir5816 Před 3 lety +8

    Jo Haq bať karty hain unkey Sat yehi kuch karty hn log
    ALLAH ALI mirza sb ko äpni hifzo aman me rahke

  • @hanifshaikh832
    @hanifshaikh832 Před 3 lety +10

    Allah subhana wa taala Ali Mirza Bhai ko mukhalifeen k Shar se mehfooz rakhe Achi sihat ataa farmay unke ilm mein izaafa farmaay Aameen

  • @faisalmalik1897
    @faisalmalik1897 Před 3 lety +6

    اللہ کریم علی بھائی کو اپنے حفظ وامان میں رکھے 🤲 🤲 🤲

  • @fatimadua974
    @fatimadua974 Před 3 lety +2

    May Allah protect u.u r a source of islamic knowledge and an asset for islamic students.may Allah keep u safe ameen

  • @malikfakharabbas4239
    @malikfakharabbas4239 Před 3 lety +1

    حضرت علی نے فرمایا جس چیز کی زیادہ مخالفت ہو وہ حق ہے اور لوگ ہمیشہ بات کی ہی زیادہ مخالفت کرتے ہیں

  • @rajaaqeel2420
    @rajaaqeel2420 Před 3 lety +1

    very good update Bilal qureshi bahi and shahid bahi

  • @SabirKarimy
    @SabirKarimy Před 3 lety +5

    Jazakallah o khaira

  • @wahidnoor2546
    @wahidnoor2546 Před 3 lety +1

    عزت کا شمع الله جس کیلئے جلائے وہ کوئی پھونکوں سے نہیں بھجا سکتا، میرے رب تعالٰی نے انجیئر محمد علی مرزا کو عزت دی ہے کسی کا کیا مجال کہ اس کو ذلت دے

  • @anniekhan9149
    @anniekhan9149 Před 3 lety +1

    Good job 👍👍👍

  • @tiktokuas1362
    @tiktokuas1362 Před 3 lety +1

    ALLAH Pak Aisay Bandy Muddatton Badh Pidha Kerta Hai Ali Mirza Zindaabad Love Him Ustad Gee Ali Sahib

  • @tehminaabbas8733
    @tehminaabbas8733 Před 3 lety +1

    Allah tala ,Ali Mirza bhai ko lambi Umer aata kary aameen ,Log in se jaltey hay is liye Ye Haq ki baat karte hsyn ,dusre bardadht nahi kr sakte ,

  • @CMJ500
    @CMJ500 Před 3 lety +1

    Ali bahi ko Allah apna hifzoaman ma rakha..Ameen

  • @khanbabar7744
    @khanbabar7744 Před 3 lety +1

    Best example engeener Ali for Islamic world

  • @Hamza.feroz_
    @Hamza.feroz_ Před 3 lety +5

    Thanks bhaion🇮🇳

  • @shakeelkhan-ln9xz
    @shakeelkhan-ln9xz Před 3 lety +8

    Allah Ali bhai ki hifazat farmaye🙏

  • @salimpirzade1657
    @salimpirzade1657 Před 3 lety +2

    Assalamu alaikum warahmatullahi wabarkatahu
    Alhamdulillah Mohammed Ali Mirza sahab khairiyat se hai ye jaan kar bahot khushi hui Aap bilkul haq per hai Allah aapki zaroor hifazat karega In Sha Allah. Ye hamla karne wale wo log hai jo dalail ke saath jawab de nahi sakte aur inki dukaan khatre me pad rahi hai. Engineer sahab ek sacche, Imaandar aur neq Islamic scholar hai Allah aapke khidmat ko qubool farmaye Aameen.

  • @pcfaassociation5730
    @pcfaassociation5730 Před 3 lety +4

    آنجینیر محمد علی مرزا صاحب اللہ پاک اپ کو جزاء عظیم عطاء کرے آمین

  • @imranmaanshafi8234
    @imranmaanshafi8234 Před 3 lety

    Mery haq mi duwa kegeye ga k mi khereyat sy ghr pohanch jaooo Allah pak ap ke hefazat farmaey

  • @m.ibrahim253
    @m.ibrahim253 Před 3 lety +7

    Great banda ha mashallah

    • @muhammadhsaan2208
      @muhammadhsaan2208 Před 3 lety

      Qadiyno Ka baap tumy great mazer ataa Hy Hazrat Muhammad SAW tumy great mazer nhi aa rhy oun ki Mano mirzay k peachy chalo gy Tu qadiyno k Yaar tum b bun jao gy

    • @muhammadhsaan2208
      @muhammadhsaan2208 Před 3 lety

      Qadiyno Ka baap tumy great mazer ataa Hy Hazrat Muhammad SAW tumy great mazer nhi aa rhy oun ki Mano mirzay k peachy chalo gy Tu qadiyno k Yaar tum b bun jao gy

  • @iftoohatkhan2884
    @iftoohatkhan2884 Před 3 lety +4

    Jisko Allah Mehfooz Rakhe use Koi Kuchh Bhi Nahin kah Sakta Allah lambi Umar ata farmaye Taki is mission ko Jari Rakhe Ameen

  • @shabajazmi4562
    @shabajazmi4562 Před 3 lety +1

    Asalam wali koom ali bhi allha apkoo boosmano say bahay amin allha apka hafa zatkaray amin may apka lay bahoot poowa kartee hoo

  • @shabirahmedkhankhan3631
    @shabirahmedkhankhan3631 Před 3 lety +1

    Allah safe & secure you
    Make plan for security
    Allah ap ke sath hai
    Mayus na ho na

  • @rightway9924
    @rightway9924 Před 3 lety +3

    ❤EMAM❤

  • @bintehava3648
    @bintehava3648 Před 3 lety +2

    Allah alo bhai ko hifz o amaan mn rkhy

  • @riazsiddiqui3044
    @riazsiddiqui3044 Před 3 lety +2

    GOOD work

  • @mrizwanrizwan2829
    @mrizwanrizwan2829 Před 3 lety +1

    Ali bhai ki Allah hifazat kre .ameen

  • @irfanjutt3065
    @irfanjutt3065 Před 2 lety +1

    A
    Mashallah.
    I love you Ali bhai. 👍💐👍💐👍💐

  • @lifeofsahaaba4481
    @lifeofsahaaba4481 Před 3 lety +3

    Allah pak inko apni hifz o Aman m rakhe. Amin

  • @imranhayat1122
    @imranhayat1122 Před 3 lety +3

    کافی حد تک بہت اچھی اچھی باتیں کرتے ہیں موٹیویشنل گفتگو ہوتی ہے ان کی اور ثبوت کے ساتھ دلیل کے ساتھ بات کرتے ہیں

    • @aftabahmad3734
      @aftabahmad3734 Před 3 lety

      Mirza qadyani k haq main bolta hei mirza sahaba ki shan main gustakhi kerta hei

    • @ahmadkhan8530
      @ahmadkhan8530 Před 3 lety

      فرقوں کی باہمی رسہ کشی اور دوسروں کو غلط اور اپنے آپ کو ہی صحیح ثابت کرنے کی پالیسی نے عربی زبان سے ناواقف اور قرآن و حدیث کے علم و فہم سے عاری مرزا محمد علی (خود سا ﺧتہ ملاں) جیسے لوگوں کو اپنا فرقہ بنانے اور اپنی من گھڑت باتوں کو مذہب کے نام پر پھیلانے کا موقع دیا۔
      چنانچہ " مسلم" کے ساتھ "علمی کتابى " کا لاحقہ استعمال کرتے ہوئے نہایت ہو شیاری سے "علمی کتابی" فرقے کی بنیاد رکھ دی۔اب اس فرقے کے پیروکار مرزا کی ہر بات کو من و عن تسلیم کرتے اور خود اپنے فرقےکو صحیح اور دوسرے فرقوں کو گمراہ کہتے ہیں۔
      مرزا کی متعدد بے تکی باتوں میں سے ایک سب سے بڑا جھوٹ وہ ہے جو اس نے اللّٰہ تعالٰی کی کتاب قرآن کے بارے میں بولا کہ قرآن میں اللّٰہ کے نام کے بعد سب سے زیادہ بار اعدادوشمار کے حساب سے شیطان کا نام آیا ہے۔
      czcams.com/video/RNSzobQvqM0/video.html
      تھوڑی سی غور وفکر سے مرزا کے علم و فہم اور سمجھ بوجھ کا اندازہ لگانا بہت آسان ہو جاتا ہے کہ ایک شخص جو اپنے فرقے "علمی کتابی" کے علاؤہ باقی تمام فرقوں کو گمراہ کہتا ہے۔ تو اس کا یہ " علمی کتابی" علم آخر آیا کہاں سے؟
      اسلام کی زبان عربی ہے۔
      قرآن و احادیث عربی زبان میں ہیں۔
      نبی محمد عربی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی زبان عربی ہے۔
      صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی زبان عربی ہے۔
      اور محدثین کی زبان عربی ہے۔
      اس لیے
      اگر کوئی بندہ عربی زبان جانتا ہی نہ ہو تو وہ عربی عبارت کو سمجھے گا کیسے؟
      اگر عربی عبارت کو سمجھنے کی صلاحیت ہی نہ رکھتا ہو تو وہ اپنے حواریوں کے جاہل جتھے کو سمجھائے گا کیا؟
      czcams.com/video/P7f2J-Fj5QI/video.html
      لہذا
      تسلیم کرنا پڑے گا کہ " علمی کتابی" فرقے کے رہنما کے علم کا واحد ماخذ "اردو کتب" ہیں۔ جنہیں تحریر و ترجمہ کرنے والے اپنے اپنے فرقہ سے وابسطہ عالم ہیں۔
      فرقوں پر بھروسہ نہیں تو پھر ان علماء کی کتابوں پر اعتماد کی کیا دلیل؟
      " علمی کتابی" فرقے کے پیروکاروں کا علمی مرکز و محور مرزا کے " ویڈیو کلپس " اور " ریسرچ پیپرز" ہیں اور
      ہر فرقے کے لیے اپنے ملاں کی کتاب ( ریسرچ پیپرز) سے استفادہ کرنا اور اپنے ملاں سے رجوع ضروری سمجھا جاتا ہے۔
      " علمی کتابی" فرقے کی نشر و اشاعت کے لیے سوشل میڈیا عموماً یو ٹیوب کا سہارا لیا جاتا ہے۔ حالانکہ صحیح احادیث میں تصویر کی ممانعت کے بارے میں متعدد روایات موجود ہیں۔
      مرزا کے اس نئے فرقے کے رد کیلئے دیگر فرقوں نے جوابی ویڈیو اپلوڈ کرنا شروع کر دیں۔ اب تقریبآ ہرعالم کا اپنا یو ٹیوب چینل ہے۔ اور ہر عالم کے اپنے Subscribers.
      ان Views کا تمام پیسہ یو ٹیوب والوں کو جاتا ہے۔ اور ان علماء کے Subscribers اسے اپنی دنیاوی و اخروی کامیابی کا ذریعہ سمجھ رہے ہیں۔
      اللّٰہ سبحانہ وتعالیٰ کا فرمان ہے
      يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّهَ حَقَّ تُقَاتِهِ وَلَا تَمُوتُنَّ إِلَّا وَأَنتُم مُّسْلِمُونَ۔
      سورۃ آل عمران آیت 102
      ترجمہ
      مومنو! اللّٰہ سے ڈرو جیسا کہ اس سے ڈرنے کا حق ہے اور مرنا تو مسلمان ہی مرنا۔

    • @aftabahmad3734
      @aftabahmad3734 Před 3 lety

      Mirza per lehnet beshemar

  • @haroonkhan4029
    @haroonkhan4029 Před 3 lety +1

    MA Shaa Allah Qari .m.ali Bhai ma Shaa Allah

  • @ahsanaliahsanali5839
    @ahsanaliahsanali5839 Před 2 lety

    ہماری دعا ہے اللہ پاک محمد علی کو حفاظت میں رکھے گا ہر دشمن سے بچائے گا دشمن کا کالا مین رہے گا

  • @rasimdar547
    @rasimdar547 Před 3 lety +10

    Allhamdulillah

  • @ansaalvi1252
    @ansaalvi1252 Před 3 lety +1

    Allah pak eaht dy or lambi zindgi.

  • @mohammadzamiruddinmalick4760

    Alhamdu lillah. Allah apne nek bando ki heefazat khoob karta he. Ali bhai allah aap ko salamt rakhe or aap aese hi deen ki khidmat karte rahe.

  • @saberakhan4021
    @saberakhan4021 Před 3 lety +3

    جا ء الحق و ذھق الباطل

  • @Alikhan-xb7ov
    @Alikhan-xb7ov Před 2 lety +1

    Allah pak Ali bhai ko apni hifazat mein rakhy.(ameen)

  • @niluhussain3659
    @niluhussain3659 Před 2 lety +1

    Allah jisy showrat sy nawajy usko juti showrat ki jaroorat nhi .duwa hei Allah Mohammed Ali Mirza hafizullah tala ko hifazat farmaye ..Ameen ..

  • @hwkgamer3777
    @hwkgamer3777 Před 3 lety +4

    Allah pak ali bhai ko sabhi dushmano se mahfooz rakhe
    AAMEEN

  • @maryammubashir399
    @maryammubashir399 Před 3 lety +2

    Allah pak Ali bhai ko apni AMAAN MA RAKHY. Ameen

  • @itstheory2756
    @itstheory2756 Před 3 lety +1

    supporting Eng Ali Bhai

  • @Ubaidkhan971-l3i
    @Ubaidkhan971-l3i Před 3 lety +3

    Allah hifazat kare ali bhai ki..

  • @MJAN631
    @MJAN631 Před 3 lety +2

    ALLAH PAK Engr.Mirza sb ko lambi ummar ata farmay . Ameen

  • @humaali7801
    @humaali7801 Před 3 lety

    Mirza sahib appp ki Jan hamari amanat app Kay pass hay plz amanat ki tarha eski hifazat karain shukria

  • @iqbaldarbar1
    @iqbaldarbar1 Před 3 lety +1

    Ali Bhai ki Allah hifazat kare..ameen

  • @syedrizwankhan3934
    @syedrizwankhan3934 Před 3 lety +1

    Great alim hai allah hifazat kare ameen

  • @qamarfoodsqf66
    @qamarfoodsqf66 Před 3 lety +1

    Allah pak Ali bhai ko hamesha apni hifzo aman m rakhe . Ali bhai ko sasti shohrat hasil karne ki koi zaroorat nahi h balke un ka nam istamal kr k boht se log jo un se hasad karne wale h
    woh khud sasti shohrat hasil karte h . love frome FINLAND

  • @abubakrattari5305
    @abubakrattari5305 Před 3 lety +1

    Ali bhai ko Allah tala kamyab kara

  • @hasanabbas2715
    @hasanabbas2715 Před 3 lety +1

    Allah Ali Bhai ki jaan ki dushmano se hifazat farmaey kyunki pehli baar kisine sahi Islam samjhaya hai.
    Allah har bure insan ke shar se Ali Bhai ki hifazat farmaey AMEEN