How to Use Flycut/Scan in Cypcut Software

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 28. 11. 2020
  • محترم جناب،
    امید ہے کہ آپ خیریت سے ہیں، میں نیاز منظور سینفینگ لیمنگ لیزر سے آپکی خدمت میں کاروباری آمدن سے وابسطہ باتیں لے کر حاظر ہوا ہوں۔
    میں جنوبی ایشیاء کے خطے پاکستان برانچ کا افٹر سیلز مینجر ہوں۔ ہمارے پاس ہر طرح کی لیزر کٹنگ، ویلڈنگ، مارکنگ مشینیں موجود ہیں جو آپکی فیلڈ میں، آپکے کاروبار سے ملتی ہے۔ میں آپ کو ایک ڈیمو دینا چاہتا ہوں کہ ہم اپنی مشینیوں کے ذریعہ آپ کے کام کو کس طرح بہتر بنا سکتے ہیں، اور آپ کاروبار کو بڑھا سکتے ہیں۔ یاد رکھیں بہت تیز رفتاری سے آپ کا مدمقابل ہمارے بہت سے آلات استعمال کر کے دن بدن آگے بڑھتا جارہا ہے۔ ہم پورے پاکستان میں مشینیں فروخت کر رہے ہیں۔ ہمارے انٹرنیشنل اور لوکل انجینئرز فروخت کے بعد کی خدمات بھی 24 گھنٹے ادا کر رہے ہیں۔
    براہ کرم آپ ہمیں فری ڈیمو دینے کی اجازت دیں جس سے آپ کو آپکے کاروبار میں ترقی نہ ہونے کی بہت سی وجوہات ظاہر ہو جائیں گی۔ میں آپکے ساتھ آپکی فرصت میں ڈیمو کا وقت مقرر کرنے کے لیے منتظر ہوں۔
    نیاز منظور *سینفینگ لیمنگ لیزر لاھور پاکستان *

Komentáře • 2