Dr Israr Ahmad Quran lecture emotional Beti Jannat ki Zamanat [Heart touching lecture]

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 1. 09. 2020
  • Dr Israr Ahmad ka emotional Quran lecture. Beti ki parwarash jannat ki Zamant.
    بیٹی جنت کی ضمانت ۔ ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ کا نہایت ہی خوبصورت بیان
    عراک بن مالک نے حضرت عائشہ ؓ سے روایت کی، انہوں نے کہا: میرے پاس ایک مسکین عورت آئی جس نے اپنی دو بیٹیاں اٹھائی ہوئی تھیں، میں نے اس کو تین کھجوریں دیں، اس نے کہا ان میں سے ہر ایک کو ایک ایک کھجور دی، (بچی ہوئی) ایک کھجور کھانے کے لیے اپنے منہ کی طرف لے گئی، تو وہ بھی اس کی دو بیٹیوں نے کھانے کے لیے مانگ لی، اس نے وہ کھجور بھی جو وہ کھانا چاہتی تھی، دو حصے کر کے دونوں بیٹیوں کو دے دی۔ مجھے اس کا یہ کام بہت اچھا لگا۔ میں نے رسول اللہ ﷺ کو بتایا تو آپ نے فرمایا: "اللہ نے اس (عمل) کی وجہ سے اس کے لیے جنت پکی کر دی ہے یا (فرمایا: ) اس وجہ سے اسے آگ سے آزاد کر دیا ہے۔
    (صحیح مسلم 2630)
    حضرت عقبہ بن عامر ؓ سے روایت ہے، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جس کی تین بیٹیاں ہوں، وہ ان پر صبر کرے، جو کچھ میسر ہو اس میں سے انہیں کھلائے پلائے اور پہنائے، قیامت کے دن وہ اس کے لیے جہنم سے رکاوٹ بن جائیں گی۔
    (ابن ماجہ 3669)
    نبی کریم ﷺ نے فرمایا:اگر کوئی شخص بیٹیوں کی آزمائش میں مبتلا کیا گیا اور پھر اس نے خوش دلی کے ساتھ ان کی پرورش کی اور ان پر احسان کیا تو یہ بیٹیاں جہنم کی آگ سے اس کے لیے آڑ بن جائیں گی(صحیح بخاری 1418)
    رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا : جس شخس نے دو بیٹیوں کی پرورش کی تو وہ اور میں اس طرح جنت میں داخل ہوں گے جس طرح یہ دو انگلیاں آپس میں ملی ہوئی ہیں پھر آپ ﷺ نے دونوں انگلیوں کو ملا بھر دکھایا
    (جامع ترمزی 1914)
    سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا
    جس کی تین بیٹیاں یا تین بہنیں ہوں یا پھر دو بیٹیاں یا دو بہنیں ہوں، وہ ان کے ساتھ اچھا سلوک کرے اور ان کے حقوق کے سلسلے میں اللہ سے ڈرے تو اس کے لیے جنت ہے۔
    (سنن ابی داود : 5147 ، سنن الترمذی :
    آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جسے بیٹیاں دے کر کسی آزمائش میں ڈالا گیا تو وہ اس کے لیے دوزخ سے بچاؤ کے لیے آڑ بن جائیں گی۔
    (صحیح بخاری : 1418، صحیح مسلم : 2629)
    سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’جس شخص کی دوبیٹیاں جوان ہوجائیں اور وہ ان سے اس وقت تک اچھا سلوک کرتا رہے جب تک وہ اس کے ساتھ رہیں،یا جب تک وہ ان کے ساتھ رہے،وہ اسے جنت میں ضرور داخل کردیں گی۔ (سنن ابن ماجہ : 3670 )
    سیدنا ابن عباس ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جس کے پاس کوئی لڑکی ہو اور وہ اسے زندہ دفن نہ کر دے (جیسے کہ کفار کرتے تھے) اور نہ اس کی اہانت کرے اور نہ لڑکے کو اس پر فضیلت دے، تو اﷲ تعالیٰ اس آدمی کو جنت میں داخل فرمائے گا
    (سنن ابو داؤد 5146

Komentáře • 26

  • @sameeraadil4203
    @sameeraadil4203 Před 2 lety +9

    سبحان اللہ ۔ ڈاکٹر صاحب کو اللہ کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے۔ بہت ہی اعلیٰ بیان۔

  • @roafahmad9933
    @roafahmad9933 Před 8 měsíci +3

    May Allah guide us

  • @saahirsahrai6891
    @saahirsahrai6891 Před 3 lety +4

    جزاک اللہ خیر

  • @hashan9229
    @hashan9229 Před 3 lety +5

    Subhan Allah. Waqi beti Allah Pak ki rahmet ha. ❤️❤️❤️❤️

  • @mohammednazeer9826
    @mohammednazeer9826 Před rokem +2

    Masha Allah mujhay 3 betiyan h al hamdulillah summa al hamdulillah

  • @sameerinamdar4747
    @sameerinamdar4747 Před 6 měsíci

    Subhanallah mashallah 😢😢😢 Allah huakbar 😢😢😢

  • @ainieiftakhar3564
    @ainieiftakhar3564 Před 3 lety +4

    Kia hi bt ha kash ye Aj bhi hoty hmin zarort hai enki me bht choti th jb enki death hoi ar jb bari Hui hu to bht afsos hota ha me pura din enky lectures sun sun ky afsos krti rehti hu muslamno ny kia gawya ha😣😪😪😪

  • @TalhaAnsari1993-zl3ut
    @TalhaAnsari1993-zl3ut Před 5 měsíci

    ❤Msha Allah

  • @user-im8en5bd9s
    @user-im8en5bd9s Před 7 měsíci

    ❤❤❤..jazak..qum..Allah.❤

  • @user-fu1qi3ib9n
    @user-fu1qi3ib9n Před rokem +1

    Betiyan bohat pyaare hote hain.mere 3 betiyan hain.Aur sab kuch un ko de dnay ka dil kerta hae

  • @darakhshannaz4357
    @darakhshannaz4357 Před rokem +1

    ❤️❤️❤️❤️

  • @sulemanmahmood8840
    @sulemanmahmood8840 Před 2 lety +1

    Masha Allah

  • @hafsaasim9946
    @hafsaasim9946 Před 8 měsíci +1

    Beti hi bap ki khadmat karti ha

  • @SmartKitchenAppliances313

    MashaAllah 👍

  • @saadarshadgamer8672
    @saadarshadgamer8672 Před 3 lety +2

    jazakAllah nice video

  • @MuhammadSaleem-cq1zf
    @MuhammadSaleem-cq1zf Před 3 lety +1

    Jazakallah

  • @mehmoodanwer5353
    @mehmoodanwer5353 Před rokem

    Subhan Allah

  • @computeropt
    @computeropt Před 3 lety +1

    Jazakalla

  • @salmanshabir6790
    @salmanshabir6790 Před 2 lety +4

    Allah ap k darjaat buland farmaye,,,

  • @user-gw7nd8sl3f
    @user-gw7nd8sl3f Před 9 měsíci +1

    Alhamdulillah i m muslim. Mujhe ....
    Allah pak tera sukr h mujhe musalman banaya
    Hamarey ghr me bhi beti ki marji nhi puchi jati nikha ke kiye ..😢😢 Allah Pak inko hidayat den 🤲 ameen..
    Na hissa diya jata h jayedad me 😢..
    Lekin ek sukoon miya y bayan sun ke
    Jo hamara haq yaha marega
    In sha Allah uska badla Allah se akhirat me lungi

  • @zamrudbaby3740
    @zamrudbaby3740 Před rokem +4

    Beti KO sirf nokrani smjha jata h .

  • @tehreemshahid6517
    @tehreemshahid6517 Před rokem +2

    Beti sirf boj hoti h koi in se pyar nhi krta na un k khwabon ka ehtram kiya jata h 😒

    • @noorehidayat
      @noorehidayat  Před rokem

      Jo log boj smjhty hy wo b tu kisi beti k zarye hi aaty han!

  • @sarfrazhussain4947
    @sarfrazhussain4947 Před 3 lety +1

    Jazakallah

  • @SpreadSheetSolution
    @SpreadSheetSolution Před 3 lety +1

    Jazakallah