Shehryar Afridi Got Emotional on Narrating Story of Persecution on Him | Nadeem Malik Shocked |SAMAA
Vložit
- čas přidán 25. 03. 2024
- #samaatv #shehryarafridi #imrankhan #pti #jail #nadeemmalik #nadeemmaliklive
Shehryar Afridi Got Emotional on Narrating Story of Persecution on Him | Nadeem Malik Shocked | SAMAA TV
Five Chinese Among Six killed in Bisham attack
Beijing demands ‘thorough investigation’ after fatal attack on 5 Chinese nationals in KP’s Bisham
SAMAA TV is the top Pakistani news channel covering national news from a diverse array of fields -- from politics and current affairs, business and sports to international, entertainment and culture.
The channel aims at providing factual, in-depth and latest news as and when it happens.
Tune in to SAMAA TV to stay updated, whether at home or on the go, on all things current and relevant.
➽ Subscribe to Samaa News ➽ bit.ly/2Wh8Sp8
➽ Watch Samaa News Live ➽ bit.ly/3oUSwAP
Stay up-to-date on the major news making headlines across Pakistan on SAMAA TV’s top-of-the-hour segment. For in-depth coverage watch the bulletins.
SAMAA TV is Pakistan’s first private satellite news channel that provides live transmission simultaneously from five cities of Pakistan: Karachi, Lahore, Islamabad, Quetta and Peshawar.
SAMAA’s live news bulletins, incisive political talk shows and a wide range of programs including sports, social issues and infotainment has enabled it to position itself among the top tier news and current affairs channels of Pakistan.
SAMAA Network :
SUBSCRIBE to get the latest SAMAA News content: bit.ly/2Wh8Sp8
► SAMAA News CZcams Channel: bit.ly/2Wh8Sp8
► SAMAA Originals CZcams Channel: bit.ly/32c1qO3
► SAMAA MONEY CZcams channel: bit.ly/2EkiglJ
► SAMAA SPORTS CZcams channel: bit.ly/34jyINP
► SAMAA ISLAMIC CZcams channel: bit.ly/2LT1WMF
Keep watching SAMAA!
For latest Urdu News updates visit:
www.samaa.tv
/ samaatvnews
/ samaatv
/ samaatv
whatsapp.com/channel/0029Va8E...
Punjab Govt | CM Punjab | Punjab Assembly | Bilawal Bhutto | PM Anwar ul Haq | Imran Khan | News | Breaking News | Latest News | News Headlines | Prime Time Headlines | Samaa News | News Channel | Live News | Breaking News | Latest News | Pakistan Breaking News | Breaking News Today | News Headlines | Headlines News | Pakistan News | Headlines | Live News | News Updates | Samaa news live | Samaa | Samaa Live | Samaa News Live Streaming | Samaa CZcams Channel | Samaa Channel | Samaa Tv Live | Samaa Tv | Samaa Live Tv | Samaa Live News
شہر یار خان آفریدی آپ کی اللہ حفاظت فرمائے ۔ آمین
Dur jan allha ko dane hay bhol giy ho 15 kilo heron dale gi aor jo jo zulm day
اللہ تبارک و تعالیٰ ظالموں کو نیستو نابوت کریں آمین سوم آمین
یہ کہ کہ در در😊😊😊😊
Aaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaa
رمضان المبارک اللہ تعالی ظالموں کو نستو نابود فرمائے آمین
آمین اللہ ان ظالموں اور یزیدیوں کے لشکر کو نیست و نابود فرمائے عوام کے سامنے انکو نشان عبرت بنائے
M
Aameen Somaameen
الله رحم وكي
😊😊😊😊😊@@muhammadimranmani2744
توبہ استغفراللہ ، اللہ کرنے والوں پہ عزاب نازل فرماۓ آمین
2:49 2:49
اللہ تعالیٰ العظیم آپ کی اور ھماری تمام لوگوں کی حفاظت فرمائے آمین ثمہ آمین 🎉❤🎉❤🎉
Aameen
Ameen
اللہ رمضان میں ھمارے ملک کی حفاظت کرے
😊😊
Karupt Tola TABAAH ho khoda Kareen 😢😢❤❤,💚💚
So much respect for you Shahryar bhai, so many duaaz for you! ❤
افریدی صاحب کیبات سن کر دل کو شاک ھو ا ھے
ایسا سب کچھ نہیں ھونا چاھیے تھا❤
جھوٹا اور مکار ہے
Really,
Rana Sana k saath is ne kya kia tha
In logon me aisa hi kia ha air an inkey sath aisa hihona chahiey ab bhi aankhain nikal k bat karain
Great good Imran Khan zindabad ❤❤❤❤❤
انسان جو فصل لگاتا ہے اسی کو کاٹتا ہے لیکن افسوس کہ انسان بھول جاتا ہے کہ اس نے کیا بویا
اس ظلم کے وجہ سے بنگلہ دیش الک ہو
مشرقی پاکستان کے سانحہ کے زمہ داروں کو اللہ نشان عبرت بنائے ان عیاش جرنیلوں اور کرپٹ سیاستدانوں نے سیاہ ماضی سے کوئی سبق نہیں سیکھا
رائٹ
اللہ الحق ہے اللہ عمران خان کے ساتھ ہے
😂😂😂 Jo masjid Nabi me keya ise ki saza mil
ظلم پھر ظلم ہے بڑتا ہے تو مٹ جاتا ہے
خون پھر خون ہے گرتا ہےتو جم جاتاہے
اپنی طاقت یا اختیار کی بنا پر کسی کے جائز حق کو چھین لینا ظلم کہلاتا ہے۔ اسلامی شریعت میں ظلم زیادتی کے معنوں میں استعمال ہوتا ہے۔ انسانیت کا تقاضا ہے کہ کسی کے حقوق پر دست درازی نہ کی جائے اور نہ ہی کسی کے ساتھ زیادتی کی جائے۔ حقیقت میں اسلام ہمیں عدل و انصاف کا درس دیتا ہے۔ کتاب و سنت میں بھی ظلم کی ممانعت اور مذمت کی گئی ہے۔اسلام ہمیں مخلوق خدا کے ساتھ ظلم کی بجائے رحم کا درس دیتا ہے۔ ظلم انسان کو راہ حق سے دور کر دیتا ہے اس لیے اسے گمراہی میں شمار کیا جاتا ہے ارشاد باری تعالی ہے :”کتنا سنیں گے اور کتنا دیکھیں گے جس دن ہمارے پاس حاضر ہوں گے مگر آج ظالم کھلی گمراہی میں ہیں “(سورة مریم )۔ ایک دوسرے مقام پر ارشاد فرمایا : ” اور اللہ راہ نہیں دکھاتا ظالموں کو “(سورة بقرة)۔
اللہ تعالی صرف اس شخص کو ہدایت دیتا ہے جو اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرے کیونکہ ظلم قرآن و سنت کے منافی ہے اور گناہ ہے اور ہدایت نیکی ہے اس لیے ظلم اور نیکی ایک جگہ اکھٹی نہیں ہو سکتی۔
ارشاد باری تعالی ہے :” اور برائی کا بدلہ اس کے برابر برائی ہے تو جس نے معاف کیا اور کام سنوارا تو اس کا اجر اللہ پر ہے بے شک وہ دوست نہیں رکھتا ظالموں کو۔ اور بے شک جس نے اپنی مظلومی پر بدلہ لیا ان پر کچھ مواخذہ کی راہ نہیں۔ مواخذہ تو انہیں پر ہے جو لوگوں پر ظلم کرتے ہیں اور زمین میں نا حق سر کشی پھیلاتے ہیں ان کے لیے درد ناک عذاب ہے “۔ (سورة الشورٰی)
اللہ تعالی ظالموں کو پسند نہیں فرماتا لیکن جو لوگ ظلم کو برداشت کرتے ہیں اور اس کا بدلہ نہیں لیتے درگزرکرتے ہیں ایسے لوگ اللہ تعالی کو پسند ہیں۔ ارشاد باری تعالی ہے :” اللہ تعالی پسند نہیں کرتا بری بات کااعلان کرنا مگر مظلوم سے اور اللہ سنتا جانتا ہے “ ( سورة النساء)۔
ایک دوسرے مقام پر ارشاد فرمایا :” تو بیشک ان ظالموں کے لیے عذاب کی ایک باری ہے جیسے ان کے ساتھ والوں کے لیے ایک باری تھی تو مجھ سے جلدی نہ کریں “( سورة لذاریت)۔
حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس ظلم سے بچنے کے لیے بہت تاکیدکی ہے۔ حضور نبی کریم ﷺ نے فرمایا : نے اپنے بھائی پر ظلم کیا ہو آبرو ریزی کر کے یا کسی اور طرح تو اس روز سے پہلے اس سے معاف کرالے جبکہ اس کے پاس دینار ہو گا اور نہ ہی درہم۔ اگر اس کے پاس نیک اعمال ہوئے تو اس ظلم کے برابر اس سے لے لیے جائیں گے اور اگر اس کے پاس نیکیاں نہ ہوئیں تو مظلوم کے گناہ لے کر اس پر ڈال دیے جائیں
@@faizanafzal5843abhi tu bht Kuch aur hoga Ganjo k Sath 😊
حسبي الله ونعم الوكيل ونعم المولا ونعم النصير
Falastini bhe ye dua parh parh kar 30, 000 se ziada musalman marwa chukay hain.
جب رانا ثنا اللہ پہ 15 پیکٹ پاؤڈر کے ڈالے تھے تو اس کے بارے میں کیا خیال ہے
انسان جو فصل لگاتا ہے اسی کو کاٹتا ہے لیکن افسوس کہ انسان بھول جاتا ہے کہ اس نے کیا بویا
میں نے ہر جنگ میں ہر جگہ یہی دیکھا کہ مائیں بہنیں بیٹیاں سب سے زیادہ ذلیل ہوتی ہیں خدا مائیں بہنیں بیٹیوں کی حفاظت کرے امین
@@AhmermalikMalik makafat-e-amal
ان ظالموں کو اللہ ختم فرما دے۔
1
In zalimon aur on zalimon k liye, lanatullahe ala qomiz zalemeen
یااللللہ ان ظالم جو کافروں سے بدتر ھیں ان ظالموں سے جھوٹ کارے میں ہماری مدد فرما آمین ثم آمین
آمین
شہر یار صاحب برائے مہربانی جو قرآن آپ نے اٹھایا تھا ذرا اس کی وضاحت بھی فرمادیں
فتنہ پرور گروہ کے ناقابل معافی جرایم کے باوجود سہولت کاری اور رعایت اس ملک کے مستقبل پر سوالیہ نشان ھے
جس کو عوام ووٹ دے اور کچھ نہ نکلے ڈبے سے، ایسا مستقبل بھی اللہ حافظ۔
😅
This is unique character in pti....he was kept for lying...i m sure he lie this also
@@user-cj1uj2mn4lhe always lie. Shahbaz gill jutt ka bcha bn ker joth bolta tha aur yeh jothi kasmain kha kr . Yeh saray deen dunya se door intishari log hain
ایناں وی رونا ایناں دیاں نسلاں وی رونا ۔۔
Hor pakistan n khark hona hea in choro k hatho sea
جسے جوش میں خوف خدا نہ رہا ۔ جسے ہوش میں یاد خدا نہ رہی
جسے عیش میں یادِ خدا نہ رہی
جسے طیش میں خوف خدا نہ رہا
@@user-hx1so6xt3f درست ہے
osi ka naam Pakistani hy😢😢😢
Zafar Adame os ko na simag jisay عیش aish m میں یادِ Khada na r jisay طیش میں خوف khad na rea
ایک نعرہ ھے میرا۔ عمران زندہ باد۔ اور طاقتور ں گماشتے مردہ باد
Allhamdulella 🎉🎉🎉
الـســــلام علیـــکم ورحـمتہ اللّٰـــــہ وبـــرکــتہ🌹💕✨
🌹✨اگر ہم اللہ تعالیٰ کے عطا کردہ نظامِ عبادات پر نگاہ دوڑائیں تو ہمیں کوئی عبادت ایسی دیکھائی نہیں دیتی جس کی قبولیت کا یقینِ کامل ہو جبکہ درود و سلام ایک ایسی عبادت اور ایسا نیک عمل ہے جو ہر حال میں اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں مقبول ہے۔ اِسی طرح تمام عبادات کیلئے مخصوص حالت، وقت، جگہ اور طریقِ کار کا ہونا ضروری ہوتا ہے جبکہ درود و سلام کو جس حال اور جس جگہ بھی پڑھا جائے اللہ تعالیٰ اُسے قبول فرما تا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ عاشقانِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی تمام تر عبادات کو اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں پیش کرتے وقت اوّل و آخر درود و سلام کا زینہ سجا دیتے ہیں تاکہ اللہ تعالیٰ اپنے محبوب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نام کے صدقے ہماری بندگی اور عبادت کو قبول کر لے۔
درود_پاک_پڑھتے_جائیں پڑھواتے_جائیں
اس وقت یہ قسمیں اٹھاتا تھا اب اس کی باتیں سنیں
وے تھانیدارا تیرا شکریہ توں اینوں ما یاد کرا دتی اے۔
Putr Dua KR Teri vari na away. Dua KR rkh.
اللہ تمام ظالموں کو شاد و آباد رکھیں اس قوم کی دلی دعایں اس ملک کے ظالموں اور جابروں کے ساتھ ہیں 🙏
د عا ئیں نہیں بد د عا ئیں ان کے ساتھ ھیں
الله تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے شہر یار بھائی.
الله ظالموں کو ذلیل و خوار فرمائے گا ان شاء الله..
اللہ پاک ان ظالموں کو نیست و نابود کرے
اللہ ان لوگوں کے ساتھ بھی ویسا ہو جو ظلم آپ کے ساتھ ہوا ہے
India is purchasing oil and other things from Iran but why Pakistan is not allowed to purchase oil and gas from Iran, while Pakistan is very need.
Is it American,s friendship with Pakistan or enmity.......????????.
Who will answer, PMLN, PPP or powerful insitutions?¿???????.
کیونکہ ان کا باپ امریکہ ہے !!!
اللہ پاک سرہ مسلمانو می حفاظت فرمہ
اللّٰہ تعالیٰ ظالموں کو تباہ کردے ان یزیدوں کو اللّٰہ تعالیٰ برباد کردے آمین
AIK BAATH ROZ E ROSHAN KE TARAH SABET HAIN YE MULK CHALNEY KA QABEL NAHE HAIN.
شہریار خان افریدی صاحب سلیوٹ یو ہمیشہ خوش رہیں ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
اللہ ہر اک ظالم کی تاقیامت نسلیں ذلیل کریں
امین ثم امین یا رب العالمین
ياالله پاكستان كى مظلوم عوام پررخم فرمائ
شہر یار آفریدی کو اللّٰہ تعالٰی اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین
شہریار آفریدی تیری عظمت کو سلام
😂😂😂😂hat yothio
اللہ کی جھوٹی قسم کھانے والے کی عظمت کو سلام کہنے پر اللہ سے لڑائی ہے۔ قرآن پاک میں واضع کر دیا گیا ہے۔ لعنت اللہ اللکذبین۔
Ji o youtheay
@@blueparrot8608aghar teri man ke sat ijtemai ziadti hotti.too muje afsoos hotta..
Iski chitrol hoyi jothi kasmain khata tha tu ajeeb hai 😂😂😂😂
مجھے کوی ایک اشارہ ایسا نظر نہیں آتا جہاں وقت پڑنے پر مجھے انصاف مل سکے"ہم پاکستانی بے یارو مددگار ہیں'لاوارث ہیں تہی داماں ہیں'ہماری حالت پر تو دشمن بھی رو پڑیں
اللہ شیریار افریدی کو حفاظت فرمہ
یااللہ پاکستان کے ظالموں کی حفاظت فرما آمین🙏
Very very sad
We r Muslims
Mashallah Shaher Yar Is Great Politician
اللہ حساب لے گا ان سب سے
لوگ ایک دوسرےکی خودہی حفاظت کریں حکومت توصرف ٹیکس لینےکیلئےھوتی ھےیہ تھوڑاکام ھےپھرکمزورتلاش کرنےہیں ان سےلیناھےطاقتورتلاش کرکےاس کومراعات دینی ہیں حکومت کےپاس حفاظت کاوقت کہاں ھےاورخطرہ ھےتووہ بھی اپنوں سےہی ھے.
Afridi remember Rana Sana Ullah
رانا کے ساتھ اتنا کچھ نہیں ہوا کیا اسکی ماں بہن بیٹیوں کو گھروں سے نکالا گیا اور انہوں نے جھاڑیوں میں پناہ لی ؟اورکیارانےکےساتھ۔اسنےیہ۔سب۔کرایا
Wo bayanaat or action bhool jhattey hein ye pti waley.. Unfortunately
شیر افریدی اپ کے غیرت اپ کی جرات کو سلام
👍
رب کبھی کوئ بدلا نہیں چھوڑے گا انشاءاللہ رب ان سب کو سزا دے گا ۔اللہ آپ سب کو ھمت دے آمین جو ھوا رب اپکا بدلہ لے گا یہ قیامت کا دور ھے جھوٹ کو عزت ملے گی
Imran Khan does not beg him even today, he stands firm for us for the Pakistani nation.
اُس دن سے ڈر لگتا ہے جب یہ مُلک دوبارہ آزاد ہوگا کس قدر خون بہے گا ہم عوام کہاں جائیں گے کیا بنے گا۔ 1947 کے واقعات دل دہلا دیتے ہیں اب تو وقت ہی اور ہے۔دانشور کہتے ہیں پھر سے انقلاب آئے گا ۔اور کتنے اقلاب لانے ہیں سیاستدانو کیوںہم عوام پر ظُلم پرظُلم ڈھاتے ہو کیوں اللہ کے عذاب کو آواز دیتے ہو۔ نااہل لوگ بٹھا دیتے ہو جن کو بولنا نہیں آتا بات ڈھنگ سے نہیں کرنی آتی ۔یااللہ رحم فرما ایسے حالات سے ہماری حفاظت فرما امین
جب ، عبادت گاہوں کو مسمار کیا ، ان کے مینار توڑے جائیں ، قبریں توڑی جائیں ، قبروں کے کتبے اکھاڑے جائیں اور ۔ ۔ خدا کی عبادت کرنے والوں کو ، قرآن پاک سمیت ، آگ میں جلا دیا جائے ، تو پھر ۔ ۔ زمین پر خدا کا قہر ھی نازل ھو گا ! ۔ ۔ ۔ ۔ آپ لوگ اتنے بھولے بھی نہیں ہیں کہ ، ان جیسے ، درجنوں واقعات کے بارے میں ، آپ لوگوں کو ، کوئی علم ھی نہ ھو ۔ ۔ ۔ اور یہ ظلم و بربریت ، پاکستان کے مختلف شہروں میں ، بے باکی اور سفاکی سے ، جاری ھے ۔ ۔ ۔ مگر تف ھے ، کہ کسی ایک انسان نے بھی ، ایک لفظ تک ، اپنی زبان سے نکالا ھو ۔ ۔ ۔ حیرت ھے ۔ ۔ ۔ تو ایسی قوم کے ساتھ ، خدائے ذوالجلال ، کیا سلوک کرے گا ۔ ۔ ۔ ھے کوئی جواب ، مسلمانوں کے پاس ؟ ؟ ؟ ؟ ؟ ؟ ؟ ؟
اللہ ہم سب کو ہمت دے۔😢
یہ ڈاکٹر صاحب خود حلف دیں کہ وہ فارم 45 یا 47پر ائے ہیں
یااللہ جو آج شہریار کہ رہے کاش ہمارے سارے سیاستدانوں کو اپنے اپنے دور حکومت ایک دوسرے کی بہنوں بیٹیوں کے ساتھ ساتھ ملک قوم ساری بہنوں بیٹیوں کی عزت وعصمت اور اپنی آخرت کا خیال رکھیں
Great leader of Pakistan qaid e awam qaid esani Imran Khan aur UN Kay sathys
شہر یار خان آفریدی صاحب آپ کی عظمت کو سلام ❤
Shehryar Afridi zindabad 🎉
Salam hai aap ko Afridi saab
Disagree choro ke saat haath nahi milaya ja sakta
شیہر یار آفریدی صاحب اللہ پاک آپ کو اجر عظیم دے صحت والی لمبی زندگی دے اور صبر دے بھائی یہ بھی ہمارے بھائی ہیں ان کو تو بد دعا بھی نہیں دے سکتے
Afridi zindabad
اس ملک میں 1947سے آج تک امریت کا دور ہے جمہوری حکومت برائے نام ھے جو آمریت چاہتی وہ ہوتا ہے۔۔بس کردو بھائی بس۔۔۔پاکستان زندہ باد
Imran Khan zindabad ❤❤❤
شہریار کو رانا ثناء اللہ پر جو ظلم ہوا وہ یاد دلایا جائے۔
جیسی کرنی ویسی بھرنی
لبیک لبیک یارسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم
Npadan ho Tum beta
لبیک والے انپنی عقل کا علاج کروائیں
جو لبیک کے ساتھ کیا تھا وہی ہو رہا ہیں برداشت کرو بیٹا
Wo nahi krwaye gey in ki zindgi isi ma guzarni hai aisy krni wesi krni ma . Haq such in k liye koi mana nahi rakhta@@moneebhatti6438
@@hazaralink...جاہل
بہت دیر سے سمجھ آئی اسکو۔ اور اگر یہ دوبارہ اقتدار میں آ گئے اللہ نا کرے پھر یہ سب کچھ بھول جائیں گے۔ یہ ہی ریت ہے۔
RESPECTABLE PERSON SHERIYAR AFRIDI
SOLUTE TO U SIR
Shehreyar Afridi❤
He should be chief minister punjab. That’s the only way to clean the dirt. And who cares about rana sanaullah? Been a total basterd and stain on Pakistan.
Very nice shehar yar Afridi
Great and honest Imran khan shaib win
Imran Khan The Leader ❤
Free phalisten zindabad 👍🇵🇰
شہر یار آفریدی مجاہد ے پاکستان و مان ۔عمران خان کا عظیم ساتھی اور قوم کا ماشااللہ مان زندہ باد
Free Baluchistan, zindabad.
@@secular7396 kaesy ??
😂😂😂😂 okk israil se bolata hoo ki ise dharati se free kar do
@@secular7396 free WiFi hy😂
ھر چیز میں خدا کا واسطہ خدا کے لیئے ۔جھوٹ کے لیئے اور کیا کسوٹی ھے
Afridi nay musalman/pathan hony ka hak ada kar dia ma behno k hak ki awaz uthnay pay salute u
Shehryar Afridi brave man ....
Ye tu khud farm 47 Wala taqreer kar raha hai 1947 sy farm 47 tak yahi Pakistan ka khulasa hai
اللّہ کی بارگاہ میں سچ بول دینا آفریدی صاحب ۔ویسے سب عوام جانتی ہے اصل مسئلہ پاکستان میں کون ہے
اللّہ کرے انکی حقیقت سب پر عیاں ہو
شہریار آ فریدی کی جراءت کو سلام ❤
کونسی جرأت
imran Khan Zindabad Pakistan Zindabad
Jasa karo ga Wasa bharo ga
Rana sanaula ki Baddoia lag gai
Rana par jhouta ilzam kis na lagia❤
Ya zolm kiss na kia❤❤❤
بالکل صحیح ھے
Just Remember that reverted to them " Main inko Rulaounga" lolx
Pora system ro Raha Hain Imran Khan 🐅 Tiger Hain ❤️
Bohat jald software update ho gia ha.
Lagta hai tumhara bhi karnay ki zaroorat hai aisay hi
Ye he bola me ne us time
Sheheryar bhai zindabad sindhi
Wel don bhai sheryar afridi ap n bilkul thk kha h
Imran Khan best leader Pakistan
You are great AFRIDI
شہر یار صاحب سچ بول رہا ہے
شہریار آفریدی ایک سچے اور پکے پاکستانی ہیں ان کی باتیں کجھ اچھا سوچنے پر مجبود کرتی ہیں_
Very good job
جیسی کرنی ویسے بھرنی
نا مانے تو کرکے دیکھ‼️
جنت بھی ھے دوزخ بھی ھے
نامانے تو مر کے دیکھ
اور شہر یار سے تجربہ شئیر کرکے دیکھ اپنے وقت کے فرعون آج جب خود پر آفتاد آئی ھے تو رو رہے ہیں‼️
شیریار افریدی زندہ باد
So sad in tears to see him go through this.😢😢😢
یا اللہ اس ناپاک فوج سے پاکستان کو نجات عطا فرما ۔ آمین
Ameen
فوج سے نہ کہیں۔ فوج تو قوم کے ضرورت ہے۔ بد دیانت اور ظالم جرنیلوں اور ان کے ظالم ماتحتوں سے نجات مانگیں ۔ فوج میں سب ہی جانور نہیں ہیں۔ بہت سے اللہ سے ڈرنے والے بھی ہیں۔ بس نظام نے انہیں جکڑا ہوا ہے۔ اس ظلم سے نجات کے لئیے پوری قوم کو ملنا ہو گا۔ آزادی کے لئیے قربانی دینی پڑتی ہے۔ مغرب میں اور چین و روس کے عوام کو بھی جدوجہد کرنی پڑی اور قربانیاں دینی پڑیں۔
اس طرح کی باتیں شہر یار آفریدی اگر 2018 میں کرتا تو کتنا اچھا ہوتا 😢اس وقت اس کو کسی کی ماں بہن کیوں نہ یاد آیا 😢
کیا اس وقت تیری ماں یا بہن کے ساتھ ایسا سلوک کیا تھا کسی نے
Inshaallah--pti
Kash dosron k sath esa na kita hota afridi sb ne 😢
شہر یار آفریدی لوگوں کو کہتا رہا کہ اللّٰہ کو جان دینی ہے اللّٰہ کو جواب دینا ہے بعد میں پارٹی وزارت بحاف پر مسلسل جھوٹ بولتا رہا نہ پارٹی رہی نہ ہی وزارت رہی اللّٰہ تعالٰی امت مسلمہء کو جھوٹوں سے بچائے آمین یارب العالمین🤲🤲🤲🤲
Shehryaar Afridi is a hero of generations ❤❤❤❤❤❤❤❤❤🥀🌷🌷🌷🌹🌹🌹❣️❣️❣️❣️❣️
Bilkul sahih fermaya ap ne
الله پاک آپکو سلامت رکھے آمین یا رب العالمین
ایک ہے کچے کے ڈاکو اور دوسرے پکے کے ڈاکوہے یہ پکے کے ڈاکو کے چنگل میں پھنس گیا تھا
Lo G kalma perh ker jhot bolny wala shahkar " Rana Sana Ullah k case mn jhoti qasmen khany wala"
Bakawas bnd kro .
Bilkul sahi pehchana yeh wohi hai Jo qasamein kha kha k nahi thakta tha ab kesa masoum bana howa hai USS waqt firon bana howa tha
یہ بکواس نہیں ہے
رانا ثناء اللہ کیساتھ شہریار آفریدی نے یہی کیا تھا اسی اسٹبلیشمنٹ کے کہنے پر@@muhammadadnan7771
SuchhA leader datt kr baat krta hai Imran Khan zindabad❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉😊