Sialkot Ka Mashoor Mohalla Gaushala | محلہ گوشالا سیالکوٹ | Mohalla | Vlog | KXB

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 27. 06. 2024
  • Sialkot Ka Mashoor Mohalla Gaushala | محلہ گوشالا سیالکوٹ | Mohalla | Vlog | KXB

Komentáře • 11

  • @user-yv5is7wq5j
    @user-yv5is7wq5j Před měsícem

    🎉🎉🎉🎉❤🎉🎉🎉

  • @Muhammad-mm8yj
    @Muhammad-mm8yj Před měsícem

    Good

  • @mohammadamjad3333
    @mohammadamjad3333 Před 27 dny +2

    میں بھی اسی محلے کا رہنے والا ہوں۔ اس کے شروع میں کباڑ خانہ تھا۔ جہاں سے محلہ گاؤ شالا شروع ہو رھا ہے اس کے دائیں طرف والی عمارت کے اندر مندر ہوتا تھا اور بائیں ھاتھ پر میدان تھا ۔ گاؤ کا مطلب ہوتا ہے گائیں ۔ تو یہ ہندووں کا مذہبی علاقہ تھا ۔ جہاں پر سڈیم ہے یہ اور اس کے ساتھ والا علاقہ مڑیاں کہلاتا تھا جھاں پر ہندوں اپنے مردے جلاتے تھے۔ گاؤ شالا بس یہی ایک گلی ہے باقی دائیں ہاتھ والا علاقہ اسلام آباد محلہ اور دائیں والا اسلام پورہ۔ اسٹیڈیم سے پہلے جہاں پر گھوڑا بندھا ہوا ہے اس کے بعد والی گلی محلہ واسی شہیداں نئی آبادی کہلاتا ہے۔ میں اس وقت سعودیہ میں ہوں اور میری پیدائش محلہ واسی شہیداں کی ہے اور بچپن گاؤ شالا میں ہی گزرا ہے اور یہ ہندؤں کی ساری نشانیاں خود اپنی آنکھوں سے دیکھی ہوئی ہیں اور ھماری مائیں 0:48 ہمیں ڈراتی تھیں کہ گاؤ شالہ کی طرف نہ جائیں وہ پر ڈائینیں رہتی ہیں ۔ میری پیدائش 1958 کی ہے

  • @user-bu7nu3xi9s
    @user-bu7nu3xi9s Před měsícem

    Butt sab ap ki koi joooooor nehi🎉

  • @saadsheraz7517
    @saadsheraz7517 Před měsícem

    aluda intarnashnal foundashan

  • @mohsantravels4804
    @mohsantravels4804 Před měsícem +1

    Also visit again Citivilas with new video plz 😊

  • @saadsheraz7517
    @saadsheraz7517 Před měsícem

    good per ap ko dinee adara ahuda ko hi lit kerna chahey tha. bachio ka dinee adara tha. ap ke ley our hamary ly sadqa jareea banta per ap pas sy gozer gy. 😢😢

    • @saadsheraz7517
      @saadsheraz7517 Před měsícem

      alhuda entarnashnal foundashon

    • @Sherazmr
      @Sherazmr Před měsícem

      Brilliant. Seen this area after 20 years, so much changed . Thx.