Jang e Kandak | Allama Nasir Abbas Multan | Molaali (as) Ka Muqabla |

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 6. 03. 2024
  • Jang e Kandak.
    Molaali (as) Ka Umar Abin Abdwad Say Muqabla.
    ‪@allamanasirabbasofficial‬
    #livemajlis #livemajlistoday #war #allamanasirabbasmultan #allamanasirabbasofficial

Komentáře • 14

  • @WaliZaidi3127
    @WaliZaidi3127 Před 4 měsíci +2

    ❤❤. BESHAK SUBHANALLAH MASHALLAH YA RASOOL ALLAH SALLALLAHU ALAIHI WASALLAM LABBAIK ❤️ LABBAIK YA HAZRAT IMAAM ALI ALAIHISSALAM LABBAIK LABBAIK LABBAIK LABBAIK LABBAIK ❤️❤️🌹🌹

  • @azrishah3460
    @azrishah3460 Před 4 měsíci +3

    اَشَھَـــدُاَنّ عَلِياَ وَلِـــی الله 🙌

  • @azrishah3460
    @azrishah3460 Před 4 měsíci +3

    اَللّٰهُمّ صَلِّ علٰى مُحَمَدٍ وَعلٰى آلِ مُحَمَد ﷺ ❤️

  • @altafalwi963
    @altafalwi963 Před 4 měsíci +3

    Mashallah

  • @HASSAN.M.AKRAM.ALI.HUSSAIN
    @HASSAN.M.AKRAM.ALI.HUSSAIN Před 4 měsíci +4

    ALLAH BLESS YOU BRO DON'T STOP ❤

  • @AdamA.SHindostanMePaidaHue
    @AdamA.SHindostanMePaidaHue Před 3 měsíci

    Allah Hu Akbar ❤❤❤ LailahaIlallahMuhammadurRasulAllah ❤ SalallahuAlehiWaSallam

  • @user-nr3oz6wb1h
    @user-nr3oz6wb1h Před 4 měsíci +2

    Mahbub ka hushn
    Rab ka kareebi
    Yani husain

  • @SadaktAli-zy3ci
    @SadaktAli-zy3ci Před 3 měsíci

    Mashallah I like it mujhe app ki majlis bohat Pasand hai❤❤❤❤❤

  • @King_Of_Vines.
    @King_Of_Vines. Před 4 měsíci +3

    16:00 ❤❤❤❤❤❤😅❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @azrishah3460
    @azrishah3460 Před 4 měsíci +4

    یا عـــــــــــــــــلیﷻ مدد 🙌

  • @WaliZaidi3127
    @WaliZaidi3127 Před 4 měsíci +1

    ❤❤. ALLAH RABBUL IZZAT MARHOOM KE DARJAYAAT BULAND FARMAYE ILAAHI AAMEEN SUMMA AAMEEN ❤❤

  • @user-ny2ov3qd2v
    @user-ny2ov3qd2v Před 3 měsíci +1

    انسان سمجھتا ھے کہ میں نے امام ع کے غم میں منہ سینہ سر پیٹ کر حق ادا کر دیا ھے خدا کی قسم ہم لوگوں کا یہ پیٹنہ نہ خدا کو نہ رسول اللہ کو نہ اہل بیت ع کو چاہیئے ہمارا صراط مستقیم پر چلنا وہ چاہتے ہیں حق کی نصرت کے لئے ڈٹ جانا وہ چاہتے ہیں۔
    ذاکروں نے یہ ضعیف روایتیں پھیلائی ہوئی ہیں کہ اہل بیت ع کی بیبیوں نے سر کے بال کھول دئیے اور پیٹنہ شروع کر دیا وہ جو پردے کی تعلیمات دیتے رہے انہوں نے سر کے بال کھول دیئے؟؟؟ وہ جو خدا کی رضا پر ہمیشہ سجدہ شکر بجا لاتے انہوں نے سر سینے پیٹے یہ تہمتیں کب تک اہل بیت ع پر لگاو گے ۔۔
    مثالیں بتاتے ہو قرآن سے کہ ابراہیم ع کی بیوی نے منہ پیٹہ وغیرہ وہ بات کوئی فخر سے خدا نے نہیں بتائی بلکہ انکی نادانی بتائی ۔۔۔ رسول اللہ حسین ع کے غم میں روئے ہیں پیٹے نہیں ہیں،، جب رسول اللہ نے رونے والیوں کو حضرت حمزہ ع کی میت پر بلایا تو کچھ لوگ پیٹنے لگے آپ ص نے منع فرمایا کہ پیٹنہ مومن کی شان نہیں ترزیں لگانا اور ردھم پر پیٹنہ۔۔۔ ہمیں چاہیئے کہ غم کے دنوں میں جلوس نکالیں سبیلیں لگائیں تاکہ انکی قربانی زندہ رہے اور سارا سال عمل صالح بجا لائیں اور ان خرافاتی رسموں سے باہر نکلیں جو جہلہ نے دین بنا کر گھڑی ہوئی ہیں۔۔
    اس پر کام کریں تو حق ادا ہوگا فرقوں سے بالاتر ہو کر کام کریں