Mufti Tariq Masood & Mufti Yasir Nadeem al Wajidi Ek Sath 🔥 | Beautiful Interview
Vložit
- čas přidán 25. 04. 2022
- Mufti Tariq Masood & Mufti Yasir Nadeem al Wajidi Ek Sath 🔥 | Beautiful Interview | Atheism Exposed
original video channel
Mufti Tariq Masood Speeches
original video link
• Aks e Ramazan Episode ...
(1) Mufti Yasir Nadeem al Wajidi
/ yasirnadeemalwajidi
(2) Qaiser Ahmed Raja
/ qaiserahmedraja
(3) Subboor Ahmad
/ darwiniandelusions
(4) Basalat Adam
/ basalatadam
All Social Media Platforms: 👇👇👇
Facebook ➡️
Mufti Abdullah Minhaj Vapi
@muftiabdullahminhajvapi
/ muftiabdullahminhajvapi
Facebook Page ➡️
Mufti Abdullah Minhaj
@muftiabdullahminhaj
/ muftiabdullahminhaj
CZcams ➡️
Mufti Abdullah Minhaj
/ muftiabdullahminhaj
CZcams 2 ➡️
Ask Mufti Abdullah Minhaj
/ askmuftiabdullahminhaj
Instagram ➡️
Mufti Abdullah Minhaj
@muftiabdullahminhaj
www.instragram.com/muftiabdull...
Twitter ➡️
Mufti Abdullah Minhaj
@muftiabdullahm
/ muftiabdullahm
Disclaimer
video is for educational purpose only.
Copyright Disclaimer Under Section 107
of the Copyright Act 1976, allowance is
made for fair use" for purposes such as
criticism, comment, news reporting, teaching,
scholarship, and research. Fair use is a
use permitted by copyright statute that
might otherwise be infringing. Non-profit,
educational or personal use tips the balance in
favor of fair use --
I'm from deoband and mufti Yasir nadeem is also from deoband just few steps far from my House Mufti Tariq masood and mufti Yasir both are my favorite scholar..♥️
مفتی طارق مسعود صاحب نوجوان لڑکوں اور لڑکیوں کے ذہن کے مطابق کام کررہے ہیں، وقت کے تقاضے کو سمجھ رہے ہیں، اور یاسر بھائی الحاد کے میدان میں کام کررہے ہیں، دونوں کے کام قابل قدر ہیں۔
ایسی گفتگو بار بار ہونی چاہیے، مفتی یاسر اور مفتی طارق مسعود ہمارے سروں کے تاج ہیں!!
مفتی یاسر نوید الواجدی بہت ہی زیادہ منطقی انسان ہیں دنیا میں انکا بھی کوئی ثانی نہیں .... پاکستان زندہ آباد
یاسر ندیم الواجدی صاحب نصاب کے تعلق سے بات پیش کی دل خوش ہی نہیں بلکہ ہل گیا
دونوں حضرات امت مسلمہ کے لیے بہت بڑا سرمایہ ہیں،البتہ دونوں کا میدان الگ الگ ہے، ہر ایک اپنے میدان کا کھلاڑی ہے۔
Need to expose Ali engineer jhelumi who although talks some sense but more inclined towards the Rafawids and Shiaism
دارالعلوم دیوبند کے فضلاء سے اللہ تعالیٰ کام لے رہا ہے یہ دارالعلوم دیوبند کے اکابرین کی برکت ہے ۔۔
ماشاءاللہ بہت خوب، سبحان اللہ کیا کہنے! اللہ دونوں حضرات کی عمر میں خوب برکت عطا فرمائے!
مفتی یاسر ندیم الواجدی صاحب زندہ آباد
مفتی یاسر صاحب امت مسلمہ کی عظیم سرمایہ ہے ۔۔۔۔
माशा अल्लाह दोनों की मेहनत है दोनों का काम बहुत प्यारा है दोनों शेर है इस्लाम के
اللہ تعالیٰ حضرت مفتی یاسر ندیم الواجدی صاحب کی ہر ظاہر و باطن فتنے سے حفاظت فرمائے
ماشاء اللہ مفتی یاسیر ندیم صاحب کا مکالمہ جناب مفتی طارق مسعود صاحب کے مابین ہوا نظروں سے گذرا اور انکے جدید خیالات کے ساتھ گراں قدر خدمات کا علم ہوا وہ قابل تعریف ھے اللہ انکو اپنے حفظ وا مان میں رکھے آمین
یارب العالمین دونوں مفتی صاحبان کو مزید علم وعمل میں ترقی عطاء فرمائے
ماشاءاللہ تبارک الرحمن ۔
بہترین گفتگو ۔۔۔۔۔ یہ حضرات اسلام کا اثاثہ ہیں ۔۔۔۔۔ اللّه انکے علم میں مزید برکت عطا فرماے ۔۔۔۔۔۔۔۔ مفتی طارق مسعود صاحب کو سن کر میرے ذہن میں مثبت سوچ پیدا ہوئی ہے اور مشکلات اور حالات کے باوجود زندگی میں جینے کا مزہ آرہا ہے ۔۔۔۔۔۔اور مفتی یاسر ندیم کو سن کر اسلام اور اسلامی عقائد پر مضبوطی پیدا ہوتی ہے ۔۔۔۔۔❤❤❤
दो बडे बुद्धिमान मुफ्ती बातचीत कर रहे है ये देखकर बहुत अच्छा लगा
ما شاء اللہ دل باغ باغ ہو گیا۔
it's beautiful to see them in one screen. currently these two legends guiding ummah, may Allah accept their works