Darbar Me Hazir Hai Ek Banda E Awara | Khawaja Sultan Qamar | Kalam Mufti Taqi Usmani | Naat Video

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 17. 05. 2019
  • Darbar Me Hazir Hai Ek Banda E Awara
    Kalam: Hazrat Mufti Taqi Usmani DB
    Vocalist: Khawaja Sultan Qamar
    Director: Rizwan Minhas
    DOP: Hassan Tanwir
    Post: Rizwan Minhas
    Project: Al-Burhan Digital Media
    Audio: MQ Studio
    Poetry:
    دربار میں حاضر ہے ۔۔۔ اک بندۂ آوارہ
    آج اپنی خطاؤں کا ۔۔۔ لادے ہوئے پشتارا
    سرگشتہ و درماندہ ۔۔۔ بے ہمت و ناکارہ
    وارفتہ و سرگرداں۔۔ بے مایہ و بے چارہ
    شیطاں کا ستم خوردہ ۔۔ اس نفس کا دکھیارا
    ہر سمت سے غفلت کا ۔۔۔ گھیرے ہوئے اندھیارا
    دربار میں حاضر ہے ۔۔۔ اک بندۂ آوارہ
    جذبات کی موجوں میں ۔۔۔ لفظوں کی زباں گم ہے
    عالم ہے تحیر کا ۔۔۔ یارائے بیاں گم ہے
    مضمون جو سوچا تھا ۔۔۔ کیا جانے کہاں گم ہے
    آنکھوں میں بھی اشکوں کا ۔۔۔ اب نام و نشاں گم ہے
    سینے میں سلگتا ہے ۔۔۔ رہ رہ کے اک انگارہ
    دربار میں حاضر ہے ۔۔۔ اک بندۂ آوارہ
    آیا ہوں ترے در پر ۔۔۔ خاموش نوا لے کر
    نیکی سے تہی دامن ۔۔۔ انبارِ خطا لے کر
    لیکن تری چوکھٹ سے ۔۔۔ امیدِ سخا لے کر
    اعمال کی ظلمت میں ۔۔۔ توبہ کی ضیا لے کر
    سینے میں تلاطم ہے ۔۔۔ دل شرم سے صدپارہ
    دربار میں حاضر ہے ۔۔۔ اک بندۂ آوارہ
    دربار میں حاضر ہے ۔۔۔ اک بندۂ آوارہ
    دربار میں حاضر ہے ۔۔۔ اک بندۂ آوارہ
    یارب! مجھے دنیا میں ۔۔۔ جینے کا قرینہ دے
    میرے دلِ ویراں کو ۔۔۔ الفت کا خزینہ دے
    سیلابِ معاصی میں ۔۔۔ طاعت کا سفینہ دے
    ہستی کے اندھیروں کو ۔۔۔ انوارِ مدینہ دے
    پھر دہر میں پھیلادے ۔۔۔ ایمان کا اجیارا
    دربار میں حاضر ہے ۔۔۔ اک بندۂ آوارہ
    یارب میری ہستی پر ۔۔۔ کچھ خاص کرم فرما
    بخشے ہوئے بندوں میں ۔۔۔ مجھ کو بھی رقم فرما
    بھٹکے ہوئے راہی کا ۔۔۔ رخ سوئے حرم فرما
    دنیا کو اطاعت سے ۔۔۔ گلزارِ ارم فرما
    کردے میرے ماضی کے ۔۔۔ ہر سانس کا کفارہ
    آج اپنی خطاؤں کا ۔۔۔ لادے ہوئے پشتارا
    دربار میں حاضر ہے ۔۔۔ اک بندۂ آوارہ
    Follow Khawaja Sultan Qamar
    / @khawajasultanqamar3178
    Please Subscribe Our Channel and Press the Bell Icon to get latest bayan on CZcams Home Screen
    👇👇👇
    / muftisyedadnankakakhail

Komentáře • 336

  • @MuftiAdnanKakakhail
    @MuftiAdnanKakakhail  Před 5 lety +111

    Hazrat Mufti TAQI USMANI Saab Apna Likha Kalam Sunty Huye | Direction & Production by Al-BURHAN MEDIA
    VIDEO: czcams.com/video/VZGuXkS5T7s/video.html

    • @Islamicworld34677
      @Islamicworld34677 Před 4 lety +7

      MUJHE MUFTI SAHAB BHOT اچھے لگتے ہے ❤️♥️

    • @sadhamhussain9229
      @sadhamhussain9229 Před 3 lety +3

      Nice so beautiful vioc

    • @syedhesham
      @syedhesham Před 3 lety +2

      البرھان کراچی میں شبِ تزکیہ میں خواجہ قمر سے براہِ راست سننے کے بعد سے دل اسی نشید میں اٹک گیا ہے۔۔۔بہت خصورت انداز میں پڑہی ہے۔

    • @medicaldose..655
      @medicaldose..655 Před 3 lety +3

      Maa shaa Allah Maa shaa Allahh 🥺🥺♥️♥️ bhtt pyara kalam or bht he pyari awaz 🥺🥺♥️ m ny jis din sy suna h ye kalam , m din m bhtt bar sunti hu tb sy ..

    • @ramizahmad442
      @ramizahmad442 Před 3 lety +3

      I Love Ulama e Haq❤❤❤. Mufti Taqi Usmani Sahab is a blessing for Pakistani Nation. May ALLAH give Mufti Sahab a long life.

  • @AlBalagh100
    @AlBalagh100 Před 5 lety +115

    حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب کی ذات ، اللہ تعالی کی طرف سے اس دور میں پوری امت کیلئے عام اور برصغیر اھل دیوبند کیلئے خاص بہت بڑی نعمت عظیم ھے۔

    • @tahirayasmeen3533
      @tahirayasmeen3533 Před 3 lety

      0

    • @shakeelakhatoon7152
      @shakeelakhatoon7152 Před 3 lety

      ابھی ابھی جومسئلہ درپیش ہے آپ اسپر بات کیوں نہیں کر رہے سارے عالم مفتی کدھر ہیں اتنا بڑا گناہ کرنے والی کے خلاف نہ تو کوئی آواز اٹھارہے نہ ہی کوئی جلسہ جلوس خاموش رہنے والا برابرکا شریک ہوتاہے

    • @AlBalagh100
      @AlBalagh100 Před 3 lety +1

      @@shakeelakhatoon7152 کونسے مسئلہ کی بات ھے واضح بتائے۔

    • @shakeelakhatoon7152
      @shakeelakhatoon7152 Před 3 lety

      @@AlBalagh100 مدرسوں میں جوبچوں کے ساتھ زیادتی ہوتی ہے یہ کوئی معمولی بات تو نہیں ہے اسکی روک تھام کرنے کے لئے کوئی دوسری مخلوق آئےگی
      مسجد اور مدرسے میں پڑھنے والے بچے بھی محفوظ نہ رہے تو زمہ دار کون ہے خدارا کچھ کریں شرم سے ڈوب مرنے کا مقام ہے ہم اللہ کو کیا منہ دکھائیں گے

    • @saadkhan-ko1er
      @saadkhan-ko1er Před 2 lety +3

      Allah tala Mufti taqi usmani .mufti adnan kakakheil samet tamam ulamae karam ko lambi zindai or barkat ata kare .or tamam hasdeen k shar se mehfoz kare .ameen sum ameen

  • @sajidamin4865
    @sajidamin4865 Před 3 lety +19

    اللہ پاک مجھ جیسے آوارہ کو بھی اپنے در پر آنا بار بار نصیب فرمائے۔ آمین

  • @qariabdulbasit3410
    @qariabdulbasit3410 Před 10 měsíci +4

    اللھم صل علی سیدنا محمد و الہ و بارک و سلم

  • @Mr-sh7sf
    @Mr-sh7sf Před 4 lety +12

    شیخ العرب و عجم حضرت اقدس مفتی محمد تقی عثمانی دامت برکاتم العالیہ۔۔۔۔
    اللہ پاک آپکا سایہ قائم رکھے💚💚💚💚

  • @EmaanOYaqeenOfficial
    @EmaanOYaqeenOfficial Před 3 lety +5

    یارب میری ہستی پر کچھ خاص کرم فرما
    بخشے ہوئے بندوں میں مجھ کو بھی رقم فرما 😭❤

  • @SaadiGraphics
    @SaadiGraphics Před 5 lety +9

    ہر روز یہ کلام سنتا ہوں
    اللہ اکبر کیسا بہترین کلام ہے
    الفاظ ایسے کہ روح کے اندر تک اترتے محسوس ہوتے ہیں
    اللہ رب العزت برھان کو دن دگنی رات چگنی ترقی عطاء فرمائے
    مفتی تقی عثمانی صاحب کا یہ کلام دل و روح میں رچ بس گیا ہے

  • @mariyam5039
    @mariyam5039 Před 4 lety +13

    میری روح تڑپ اُٹھی یہ کلام سُن کر۔۔۔۔

  • @liyakatalihanfi9621
    @liyakatalihanfi9621 Před 4 lety +39

    اللہ پاک ہمارے محسن مفتی تقی عثمانی صاحب کو سلامت رکھے کیا کلام ہے ماشاءاللہ

  • @rahmankhan1817
    @rahmankhan1817 Před 5 lety +17

    پتہ نہیں جب یہ کلام میں سنتا ہوں میرے پورے جسم میں عجیب سی کیفیت پیدا ہوجاتی ہے اور میرا دل غمگین سا ہوجاتا ہے اللہ نے اس بھائ کو درد بھری آواز دی بہت ہی زبردست کلام ہے میرے پاس الفاظ نہیں ہے کیا لکھوں 😓❤

  • @Zahidmajeed2008
    @Zahidmajeed2008 Před rokem

    اللھم صلی علی محمد وعلی آلہ واصحابہ وبارک وسلم

  • @fairozahmadbhat6268
    @fairozahmadbhat6268 Před 2 lety +4

    ماشاءاللہ بہت خوب جناب اللہ سلامت رکھے آمین کشمیر

  • @mohammadateeq5791
    @mohammadateeq5791 Před 5 lety +22

    کلام ،سُبحان اللّہ
    آواز ، ماشااللّہ

  • @wajidhussain2641
    @wajidhussain2641 Před 5 lety +16

    ماشاء اللہ ....
    البرھان اسلام آباد کو اللہ اور ترقی دے آمین.......

  • @6995445
    @6995445 Před rokem

    مضمون جو سچا تھا ناجانے کہاں گم ہے۔۔ واہ

  • @capitalpress1
    @capitalpress1 Před 3 lety +1

    ماشاءاللہ

  • @AbdulRehman-es9vu
    @AbdulRehman-es9vu Před 4 lety +5

    آنکھوں میں اب اشکوں کا نام و نشان گم ہے!

  • @nasirveniek1968
    @nasirveniek1968 Před 2 lety

    آمین یارب الآلمین 😪😪🤲💞

  • @ikramhaq4
    @ikramhaq4 Před 5 lety +29

    Bht khubsurat Kalaam by Mufti Taqi Usmani shb. He is an asset of Islam

  • @abdullahjaved4035
    @abdullahjaved4035 Před 5 lety +50

    میرے آنسو نہیں رکے سن کر...
    ماشاءاللہ... اللہ ہمارے گناہ معاف فرمائے. 😥

  • @munibullah5896
    @munibullah5896 Před 4 lety +26

    Once you start listening, you can't close it. extremely heart touching

  • @islamicviewsofficial9126
    @islamicviewsofficial9126 Před 4 lety +4

    SUBHAAN ALLAH...ALLAH O AKBAR....ALHAMDULILLAH....

  • @ash66082
    @ash66082 Před 3 lety +3

    ماشاءاللہ تبارک اللہ۔
    آمین ثم آمین یا رب العالمین برحمتک یا ارحم الراحمین، ان تمام دعاؤں کیلئے

  • @tayyabakhan9231
    @tayyabakhan9231 Před 2 měsíci

    Haseen jazbati ki khubsurat tarjumaani.... ❤️ Moula ❤️ qubool o mnzoor frmaye. Ameen✨

  • @SummikitcheninNorway
    @SummikitcheninNorway Před 2 lety

    سبحان اللہ سبحان اللہ ماشاءاللہ

  • @rukhsanashams6956
    @rukhsanashams6956 Před 3 lety +1

    Masha Allah

  • @tayyibafazlani170
    @tayyibafazlani170 Před 5 lety +10

    ماشاء اللہ

  • @khawajaareeb6837
    @khawajaareeb6837 Před 4 lety +4

    خواجہ قمر صاحب کو کربوغا شریف کی میحفل میں سننا نسیب ہوا. مآ شآ اللہ بہت ہی دل سوز انداز ہے حضرت کا.

  • @greeneys4194
    @greeneys4194 Před 5 lety +26

    😢😢 الفاظ قابل اے تعریف ہیں اس نعت کے جو بھائ پڑھ رے ہیں اللہ انُکو اجر دے امین

  • @rajarafi6866
    @rajarafi6866 Před 4 lety +7

    ماشاءالله کیا روحانیت ہے کلام پاک میں سبحان اللہ اللہ مولانا صاحب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین یا رب العالمین جزاك الله خير

  • @lucky8724
    @lucky8724 Před 5 lety +6

    ماشااللّہ

  • @syednaushadiqbal4370
    @syednaushadiqbal4370 Před 4 lety +6

    Awaz Or kalam sun kar Rona agaya Apne gunah Or Apni burae yaad kar k or rona agaya !
    Allah hum Sab ko maaf farma or hum Sab ko Apne din k liye qabool Farmae Ameen 😢

  • @ahmadchannel4594
    @ahmadchannel4594 Před 5 lety +3

    ماشاءاللہ بہت عمدہ
    مزید وڈیوز کا بے چینی سے انتظار

  • @samisimo8712
    @samisimo8712 Před 5 lety +13

    کیا آواز ہے ماشاءاللہ اللہ جزا خیر دے

  • @hawkeyes313
    @hawkeyes313 Před 5 lety +15

    JAZAK ALLAH, kalam Mufti Taqi Usmani sahib, Allah maal Jan ma barkat day

  • @nbaisgr8
    @nbaisgr8 Před 5 lety +62

    ماشاءاللہ خوبصورت کلام اور آواز۔۔ اللّہ البرھان کو ترقی نصیب فرمائے اور معاشرے کی اصلاح کا ذریعہ بنائے۔۔ آمین

  • @sanamoin1364
    @sanamoin1364 Před 4 lety +4

    Subhan Allah mashaAllah

  • @ateeqrehman3049
    @ateeqrehman3049 Před 4 lety +2

    ماشاءاللہ۔ بہت خوب کاوش

  • @peacefulvideos1396
    @peacefulvideos1396 Před 4 lety +5

    زبردست۔۔

  • @tip-toplines7281
    @tip-toplines7281 Před 4 lety +2

    ماشاءاللہ سر رونگٹے کھڑے کے کھڑے رہ گئے

  • @azhararain1930
    @azhararain1930 Před 3 lety +2

    ماشااللہ میرے بھائی بہت پیارا کلام ہے بھائی

  • @Zahidmajeed2008
    @Zahidmajeed2008 Před 5 lety +7

    سبحان اللہ۔

  • @ayshfarooqui6250
    @ayshfarooqui6250 Před 2 lety

    ماشااللہ بہت خوب صورت

  • @ziaullah7195
    @ziaullah7195 Před 5 lety +6

    ما شا اللہ

  • @ZubairAhmad89
    @ZubairAhmad89 Před 4 měsíci

    ماشاءاللہ کیا خوب کلام ہے۔

  • @fatima-tuz-zahra151
    @fatima-tuz-zahra151 Před 10 měsíci

    Ma Shaa Allah Imaan Boosting Kalaam

  • @hunaintradingcompanyhunain8055

    بہترین کلام بہترین اواز بہترئن پروڈکشن

  • @awaisafridi4304
    @awaisafridi4304 Před 3 lety +3

    Lyrics Dil mai Surakh karti hai💔💔

  • @tobatv599
    @tobatv599 Před 5 lety +2

    اللہ اللہ اللہ سُبحان اللہ😢😢😥

  • @abdurraziqkhan4059
    @abdurraziqkhan4059 Před 3 lety +1

    جزاک اللہ

  • @adnanshahzad1905
    @adnanshahzad1905 Před 3 lety +1

    MashaAllah

  • @ikkych1
    @ikkych1 Před 4 lety +2

    سبحان اللہ

  • @786mo
    @786mo Před 5 lety +8

    ماشاء اللہ بہت خوب صورت کلام اللہ پاک انکو ترقی دے

  • @IrfanHussain-qm9eu
    @IrfanHussain-qm9eu Před 4 lety +6

    ماشاءاللہ بہت پیارا کلام💞❤️

  • @Saif290492
    @Saif290492 Před 3 lety +2

    roz 10 bar sunta hn phr dil karta ha k dobara suno .,, heart touching kalam ♥

  • @syedakinza6290
    @syedakinza6290 Před 3 lety +1

    Mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah ❤️

  • @rayyanmatai2642
    @rayyanmatai2642 Před 3 lety +1

    ماشاءاللہ بہت خوب

  • @muhammadzubairzair4432
    @muhammadzubairzair4432 Před 3 lety +4

    اللہ آپ کو خوش وخرم رکھے اور آپ کو اہنی حفظ وامان میں رکھے

  • @ehsanahmad9227
    @ehsanahmad9227 Před 5 lety +11

    MASHALLAH bht khubusurat qalam ha mufti sahb Allah apko Jaza e kher dy

  • @jamilahmadabidi7780
    @jamilahmadabidi7780 Před 5 lety +8

    Masha allah ...allah hamaray gunah muaf farma

  • @jianajam8595
    @jianajam8595 Před 3 lety

    Subha Allah

  • @tanveerulhaq2779
    @tanveerulhaq2779 Před 10 měsíci

    May nay ye swat ijtima me suni thi Alhumdulillah Alburhan me hon

  • @tayyabanauman8416
    @tayyabanauman8416 Před 3 lety +2

    ما شاءاللہ بہت خوبصورت کلام

  • @uniquegaming5618
    @uniquegaming5618 Před 3 lety

    Mashallah mashallah

  • @zareenaakhter2840
    @zareenaakhter2840 Před 3 lety

    Mash allah

  • @naturelover6393
    @naturelover6393 Před 3 lety +4

    Mufti Taqi Usmani Sb Damatbarakatuhu is an asset for us in present time of fitnah. MashaAllah heart wrenching words.
    Loads of love from Indian occupied Kashmir.

  • @mohammadsaqib4605
    @mohammadsaqib4605 Před 5 lety +14

    ماشاء اللہ بہت شاندار کلام ہے ۔ اللّٰہ ہمیں معاف فرمائیں دنیا کے گم ہیں ۔ اللّٰہ ہمیں آخرت کی تیاری کرنے والا بنائے

  • @bulbuljabeen9983
    @bulbuljabeen9983 Před 4 lety +1

    ماشاء الله۔ حضرت مفتی صاحب کے ہر کلام کا لفظ لفظ موتی ہے۔
    اچھے انداز میں پڑھی ماشاء اللّٰہ

  • @mujahidkakakhel3647
    @mujahidkakakhel3647 Před 3 lety +2

    ماشااللہ میرے محترم استاد ۔آللہ آپکو دین ودنیا کی ترقی نصیب فرمائے۔

  • @hafizabidkhan
    @hafizabidkhan Před 3 lety +1

    Mashaallah very good work
    May Allah reward you well

  • @zafariqbal-zv6rf
    @zafariqbal-zv6rf Před 2 lety

    Buht payara kalaam,
    Subhan Allah

  • @Shahzadkhan-yy8uk
    @Shahzadkhan-yy8uk Před 5 lety +14

    ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت کلام ❤

  • @mansoobzaman9171
    @mansoobzaman9171 Před 3 lety

    Aameen Summa Aameen

  • @ateequrahman939
    @ateequrahman939 Před 3 lety

    Ameen

  • @munibullah5896
    @munibullah5896 Před 4 lety +11

    I kept listening to it many times.

  • @rizwanminhas9172
    @rizwanminhas9172 Před 5 lety +5

    Ma sha Allah

  • @user-xb4re9fi1v
    @user-xb4re9fi1v Před 3 lety +1

    جزاکم اللہ خیرا کثیرا کثیرا ❤️♥️❤️♥️♥️

  • @greeneys4194
    @greeneys4194 Před 5 lety +5

    ❤️البرھان❤️

  • @shahidmiankhel
    @shahidmiankhel Před rokem

    Ma'Sha'Allah

  • @samisimo8712
    @samisimo8712 Před 5 lety +9

    میرے جسم کے سارے بال کھڑے ہوگئے ❤️

  • @zahirulhaque7005
    @zahirulhaque7005 Před 5 lety +6

    Masha allah bohot umda

  • @nomanhuzaifa8748
    @nomanhuzaifa8748 Před 4 měsíci

    ❤کمال انداز❤

  • @amiransari8726
    @amiransari8726 Před 5 lety +6

    Nice kalam

  • @talhaali2553
    @talhaali2553 Před 2 lety +1

    Remind me childhood
    Mufti Anas younus vocals ☺

  • @paighametabligh
    @paighametabligh Před 5 lety +6

    Mash Allah

  • @firdousmushtaq8080
    @firdousmushtaq8080 Před 4 lety +16

    Ultimately soothing and satisfying

  • @nisat5650
    @nisat5650 Před 4 lety +8

    MashaAllah. MashaAllah.
    Mufti Taqi Usmani is a priceless asset and what a humble personality he has been blessed by Allah Almighty. May Allah bless him with qurbat of Hazrat Muhammad S.A.W in Jannah. Allah hum sub ko hidayat day aur deen ki aali mehnat kay liyay qabool farmai.

  • @faysalmiraj
    @faysalmiraj Před 3 lety

    Mashallah, Mashallah bhai nay bohat khoobsurat may parha

  • @tanveerulhaq2779
    @tanveerulhaq2779 Před 3 měsíci

    Listening on Eid day before Eid salat 2024

  • @nayeemshah8888
    @nayeemshah8888 Před 2 lety +3

    A super natural essence of repentance, showing helplessness of humans towards their ultimate lordship,................... awesome

  • @fasih_sd9106
    @fasih_sd9106 Před 3 lety +10

    Best naat ever I listen it everyday and it is a heart warming naat

  • @WaseembinNoor07
    @WaseembinNoor07 Před rokem

    Mash Allah ❤❤

  • @mmansoorali5271
    @mmansoorali5271 Před 3 lety

    Interesting naat

  • @sanaghufran7917
    @sanaghufran7917 Před rokem

    Subhanallah...bhut umda kalaam

  • @MuhammadArshad-gx1ld
    @MuhammadArshad-gx1ld Před 3 lety

    MashaAllah kamal mufti taqi usman sb Allah ap ko jaza dyn.

  • @abdullahfaisal1981
    @abdullahfaisal1981 Před 21 dnem

    Mashaallah bohat achi awaz hai

  • @powergysolar
    @powergysolar Před 5 lety +6

    بہترین ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️

  • @sheikhmonu3225
    @sheikhmonu3225 Před 3 lety +4

    This naat was subha Allah...

  • @islamicurduclips9276
    @islamicurduclips9276 Před 4 lety +1

    اللہ تعالیٰ مفتی تقی صاحب کو لمبی عمر عطا فرماے آ مین

  • @summiamahamdilshadahmed9929

    ماشاءاللہ بہت اعلی❤