Apne bachon ko Azadar bnayen | Azadari Series

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 26. 07. 2023
  • #irzakhan #muharram #Azadari

Komentáře • 375

  • @asgharmalik3308
    @asgharmalik3308 Před rokem +38

    Please cover yourself not only during Muharram but all year around.We have to follow Islam 365 days not only in Muharram. May Allah (SWT) make it easy for us

    • @ayubally7321
      @ayubally7321 Před rokem +7

      They just wear dupatta on muharram after that they dont know what is islam

    • @nabeelkhan3710
      @nabeelkhan3710 Před rokem +2

      ​@ayubally7321 i agree 👍

    • @ZainAbbasCS
      @ZainAbbasCS Před rokem +3

      انسان کو چاہیے کہ خود کی رضا کے لیے نہیں بلکہ اللّٰہ کی رضا کے لیے زندگی گزارے۔۔۔جس کا آخرت میں اجر ہے
      So, cover yourself during the whole year

    • @mohdmehdi3022
      @mohdmehdi3022 Před rokem +3

      @@fizaasad7014 bhai agr tum ye sb nhi. Kr sakte to auro ko demotivate to mt kro... Bhai vo mauharram mai nahi pahn rahi ... .aur vo.vo behtar janti hai ki vo vloging kis purpuse se kar rahi hai. To ye Apko batane ki zaroorat nahi hai bhai... ..... ❤️❤️❤️ from india ...

    • @AbidAliKamboh
      @AbidAliKamboh Před rokem

      Nice

  • @salmanwazir9180
    @salmanwazir9180 Před 11 měsíci +8

    Proud to be muslim sunii Allah inko hoyadat d Ameen❤

  • @karachi74
    @karachi74 Před rokem +18

    Alhamdulillah proud to be Sunni Muslim ❤️

    • @user-gp1ug6di9x
      @user-gp1ug6di9x Před rokem

      Lanaati

    • @Irzakhan
      @Irzakhan  Před rokem +18

      Alhamdulillah me Shia hun

    • @muhammadshahidmuhammadshah2966
      @muhammadshahidmuhammadshah2966 Před rokem

      Agar to Shia ho to jao maro churiayan apny ap ko

    • @muhammadhabiburrehman2939
      @muhammadhabiburrehman2939 Před rokem +1

      ​@@user-gp1ug6di9xشیعہ پر ؟

    • @adilmehmood5594
      @adilmehmood5594 Před rokem

      #تھے_تو_آباء_وہ_تمھارے_ہی_مگر_تم_کیا_ہو
      ہم نے اپنی 14 سو سالہ تاریخ میں اغیار کو اتنا فتح نہیں کیا
      جتنا ہم ایک دوسرے کو فتح کرتے رہے‘
      آپ کو شاید یہ جان کر حیرت ہو گی
      مسلمانوں نے دنیا کا 95 فیصد علاقہ
      اسلامی عروج کی پہلی صدی میں فتح کر لیا تھا‘
      مسلمان اس کے بعد ساڑھے تیرہ سو سال اس علاقے کے لیے
      ایک دوسرے سے لڑتے رہے‘
      ہمارے علم‘ فلسفے‘ سائنس اور ایجادات کی 95 فیصد تاریخ بھی
      ابتدائی تین سو سال تک محدود تھی۔
      ہم نے واقعی ہزار سال میں جنگوں کے سوا کچھ نہیں کیا‘
      آپ 2018ء سے ہزار سال پیچھے چلے جائیے‘ آپ کو محمود غزنوی ہندوستان پر حملے کرتا ملے گا‘ آپ اسپین میں مسلمان کے ہاتھوں مسلمان کا گلہ کٹتے دیکھیں گے‘آپ کو ترکی میں سلجوق تلواریں اٹھا کر پھرتے نظر آئیں گے‘
      آپ کو عرب میں لاشیں بکھری ملیں گی‘ شیعہ سنی اور سنی شیعہ کے سر اتارتے نظر آئیں گے.
      مسلمان مسلمان کو فتح کر رہا ہو گا‘ مسلمان مسلمانوں کی مسجدیں جلاتے دکھائی دیں گے اورآپ مومن کے ہاتھوں مومنوں کے سروں کے مینار بنتے دیکھیں گے‘
      آپ 1018ء سے آگے آتے چلے جائیں‘ آپ کے سارے طبق روشن ہوتے چلے جائیں گے‘ آپ کو مسلمان مسلمان کو قتل کرتے اور قتال کے درمیانی وقفے میں حرام خوری کرتے نظر آئیں گے.
      ہم نے اس کے بعد باقی ہزار سال تک حرام خوری کے سوا کچھ نہیں کیا‘
      عالم اسلام ہزار سال سے نیل کٹڑ سے لے کر کنگھی تک ان لوگوں کی استعمال کر رہا ہے جنھیں ہم دن میں پانچ بار بددعائیں دیتے ہیں‘
      آپ کمال دیکھئے‘ہم مسجدوں میں یہودیوں کے پنکھے اور اے سی لگا کر‘
      عیسائیوں کی ٹونٹیوں سے وضو کر کے‘ کافروں کے ساؤنڈ سسٹم پر اذان دے کر اور لادینوں کی جائے نمازوں پر سجدے کر کے ان سب کی بربادی کے لیے بددعائیں کرتے ہیں۔
      ہم ادویات بھی یہودیوں کی کھاتے ہیں‘ بارود بھی کافروں کا استعمال کرتے ہیں اور پوری دنیا پر اسلام کے غلبے کے خواب بھی دیکھتے ہیں‘
      آپ کو شاید یہ جان کر حیرت ہو گی ہم خود کو دنیا کی بہادر ترین قوم سمجھتے ہیں لیکن ہم نے پچھلے پانچ سو برسوں میں کافروں کے خلاف کوئی بڑی جنگ نہیں جیتی‘
      ہم پانچ صدیوں سے مار اور صرف مار کھا رہے ہیں‘ پہلی جنگ عظیم سے قبل پورا عرب ایک تھا‘ یہ خلافت عثمانیہ کا حصہ ہوتا تھا‘ یورپ نے 1918ء میں عرب کو12ملکوں میں تقسیم کر دیا اور دنیا کی بہادر ترین قوم دیکھتی کی دیکھتی رہ گئی۔
      ہم اگر جنگجو تھے‘ ہمارا اگر لڑنے کا چودہ سو سال کا تجربہ تھا تو ہم کم از کم لڑائی ہی میں ’’پرفیکٹ‘‘ ہو جاتے
      اور کم از کم دنیا کے ہر ہتھیار پر ’’میڈ بائی مسلم‘‘ کی مہر ہی لگ جاتی اور ہم اگر دنیا کے بہادر ترین فوجی ہی تیار کر لیتے تو ہم آج مار نہ کھا رہے ہوتے‘
      آج کم از کم عراق‘ لیبیا‘ مصر‘ افغانستان اور شام انسانی المیہ نہ بن رہے ہوتے۔
      آپ اسلامی دنیا کی بدقسمتی ملاحظہ کیجیے‘ ہم لوگ آج یورپی بندوقوں‘ ٹینکوں‘ توپوں‘ گولوں‘ گولیوں اور امریکی جنگی جہازوں کے بغیر خانہ کعبہ کی حفاظت بھی نہیں کر سکتے‘
      ہماری تعلیم کا حال یہ ہے دنیا کی 100 سو بڑی یونیورسٹیوں کی فہرست میں اسلامی دنیا کی ایک بھی یونیورسٹی نہیں آتی‘ساری اسلامی دنیا مل کر جتنے ریسرچ پیپر تیار کرتی ہے وہ امریکا کے ایک شہر بوسٹن میں ہونے والی ریسرچ کا نصف بنتا ہے۔
      پوری اسلامی دنیا کے حکمران علاج کے لیے یورپ اور امریکا جاتے ہیں‘
      یہ اپنی زندگی کا آخری حصہ یورپ‘ امریکا‘ کینیڈا اور نیوزی لینڈ میں گزارنا چاہتے ہیں‘
      دنیا کی نوے فیصد تاریخ اسلامی ملکوں میں ہے لیکن اسلامی دنیا کے نوے فیصد خوشحال لوگ سیاحت کے لیے مغربی ملکوں میں جاتے ہیں‘
      ہم نے پانچ سو سال سے دنیا کو کوئی دواء‘ کوئی ہتھیار‘ کوئی نیا فلسفہ‘ کوئی خوراک‘ کوئی اچھی کتاب‘ کوئی نیا کھیل اور کوئی اچھا قانون نہیں دیا۔
      ہم نے اگر ان پانچ سو برسوں میں کوئی اچھا جوتا ہی بنا لیا ہوتا تو ہمارا فرض کفایہ ادا ہو جاتا‘
      ہم ہزار برسوں میں صاف ستھرا استنجہ خانہ نہیں بنا سکے‘ ہم نے موزے اور سلیپر اور گرمیوں میں ٹھنڈا اور سردیوں میں گرم لباس تک نہیں بنایا‘
      ہم نے اگر قرآن مجید کی اشاعت کے لیے کاغذ‘ پرنٹنگ مشین اور سیاہی ہی بنا لی ہوتی تو ہماری عزت رہ جاتی‘ ہم تو خانہ کعبہ کے غلاف کے لیے کپڑا بھی اٹلی سے تیار کراتے ہیں۔
      ہم تو حرمین شریفین کے لیے ساؤنڈ سسٹم بھی یہودی کمپنیوں سے خریدتے ہیں‘
      ہمارے لیے آب زم زم بھی کافر کمپنیاں نکالتی ہیں‘
      ہماری تسبیحات اور جاء نمازیں بھی چین سے آتی ہیں اور ہمارے احرام اور کفن بھی جرمن مشینوں پر تیار ہوتے ہیں‘
      ہم مانیں یا نہ مانیں لیکن یہ حقیقت ہے دنیا کے ڈیڑھ ارب مسلمان صارف سے زیادہ اہمیت نہیں رکھتے‘ یورپ نعمتیں ایجاد کرتا ہے‘ بناتا ہے‘ اسلامی دنیا تک پہنچاتا ہے
      اور ہم استعمال کرتے ہیں اور اس کے بعد بنانے والوں اور ایجاد کرنے والوں کو آنکھیں نکالتے ہیں۔
      آپ یقین کیجیے جس سال آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ نے سعودی عرب کو بھیڑیں دینے سے انکار کر دیا اس سال مسلمان حج پر قربانی نہیں کر سکیں گے
      اور جس دن یورپ اور امریکا نے اسلامی دنیا کو گاڑیاں‘ جہاز اور کمپیوٹر بیچنا بند کر دیے
      ہم اس دن گھروں میں محبوس ہو کر رہ جائیں گے‘ ہم شہر میں نہیں نکل سکیں گے‘ یہ ہیں ہم اور یہ ہے ہماری اوقات لیکن آپ کسی دن اپنے دعوے سن لیں۔
      آپ ان نوجوانوں کے نعرے سن لیں
      آپ ان کے نعرے‘ ان کے دعوے سن لیجیے‘ یہ لوگ پوری دنیا میں اسلام کا جھنڈا لہرانا چاہتے ہیں‘
      یہ اغیار کو نیست ونابود کرنا چاہتے ہیں‘ آپ اپنے علماء کرام کی تقریریں بھی سن لیجیے‘
      یہ اپنے مائیک کی تار ٹھیک نہیں کر سکتے‘ یہ اللہ اور اللہ کے رسولؐ کا نام بھی اپنے مریدوں تک مارک زکر برگ کی فیس بک اور یوٹیوب کے ذریعے پہنچاتے ہیں۔
      یہ لوگوں کو تھوکنے کی تمیز تک نہیں سکھا سکے‘
      یہ آج تک ابن تیمیہ‘ ابن کثیر‘ امام غزالی اور مولانا روم سے آگے نہیں بڑھ سکے‘
      پورے عالم اسلام میں ایک بھی ایسا شخص نہیں جو ابن عربی کو سمجھنے کا دعویٰ کر سکے‘ ابن ہشام اور ابن اسحاق بھی ہم تک آکسفورڈ پرنٹنگ پریس کے ذریعے پہنچے تھے اور ابن رشد بھی ہمیں یورپ کے اسکالرز نے سمجھایا تھا
      لیکن آپ علماء کرام کی تقریریں سن لیں آپ کو محسوس ہو گا نعوذ باللہ‘ نعوذ باللہ پوری کائنات کا نظام مولانا اللہ دتہ چلا رہے ہیں‘
      یہ جس دن حکم دے دیں گے اس دن سورج طلوع نہیں ہوگا اور یہ جس دن فرما دیں گے اس دن زمین پر اناج نہیں اگے گا‘
      ہم نے آخر آج تک کیا کیا ہے؟ ہم کس برتری پر خود کو دنیا کی عظیم ترین قوم سمجھتے ہیں! مجھے آج تک اس سوال کا جواب نہیں مل سکا۔
      ہم اگر دل پر پتھر رکھ کر یہ حقیقت مان لیں تو پھر ہمیں پتہ چلے گا ہماری حرام خوری ہمارے جینز کا حصہ بن چکی ھے ۔
      🙏🤔

  • @salmanwazir9180
    @salmanwazir9180 Před 11 měsíci +5

    proud to be sunii Masallah

  • @fakhrahfarooq7999
    @fakhrahfarooq7999 Před rokem +14

    اپنی بیٹی کو حضرت عمر کی شان کے بارے میں بھی بتائیں جو نبی پاک نے بیان فرمایء ہے❤

    • @muhammaddawood2963
      @muhammaddawood2963 Před rokem +1

      Very good 👍

    • @msosw3108
      @msosw3108 Před rokem

      Jb Hazrat Umar R.A ke bhe azadri shuru kr dyn gyn Ahly sunat tu unki azadri ke coverage bhe ho jaye ge.ap log unky wasl py ghum manya karyn

    • @fixu14
      @fixu14 Před 3 měsíci +1

      Really?? 😂😂😂 What a joke

    • @Chengezkhan
      @Chengezkhan Před 2 měsíci

      Gg

    • @Chengezkhan
      @Chengezkhan Před 2 měsíci

      ​@what a lanat tery tyfixu14

  • @ZainAbbasCS
    @ZainAbbasCS Před rokem +6

    Cover yourself not only in muharram but also in the whole year

  • @agentgamingyt8044
    @agentgamingyt8044 Před 10 měsíci +4

    الحمداللہ یہ بھی اللہ پاک کا کرم ہے کہ ہم شیعہ نہیں 🙏🏻🙏🏻🙏🏻🫣

    • @faiquejaffri927
      @faiquejaffri927 Před 9 měsíci

      شرم تم کو مگر پھر بھی نہیں آتی

    • @fixu14
      @fixu14 Před 3 měsíci +1

      Yahn kia krna aya ho phir??? Proud sunni 😂

    • @chillgroup15
      @chillgroup15 Před 19 dny

      اپ جیسے سنی ٹھیک ہیں معاویہ کی نسل

    • @tabishzaib8004
      @tabishzaib8004 Před 8 dny

      Bilkuk thk kaha... Alhumdulillah

    • @user-vo4xq1ib1e
      @user-vo4xq1ib1e Před 8 dny

      Bilkul sai kaha Bhai Allah k karm Sy ham Suni hai

  • @ZainAbbasCS
    @ZainAbbasCS Před rokem +7

    حجاب کے حوالے سے بی بی فاطمہ ع کا فرمان:-
    قیامت والے دن بےحجاب عورت کی شفاعت میں فاطمہ ع نہیں کروں گی" 😢

    • @billkhan1896
      @billkhan1896 Před rokem

      Zain Abbas! Sahi Kaha tum nay magur yeh tu batao K jhoot bolnay walo K baray may , gheebut karnay K baray may, aur doosray ka maal khanay K baray may Allah aur us K rasool nay kuch nahi farmaya? Jhoot......Zina aur Sharaab peenay say bara gunah hai.....yeh rasool ( SAW) Ki hadees hai. Aur Pakistan may logo Ki majority jhoot bolti hai

    • @ZainAbbasCS
      @ZainAbbasCS Před rokem

      @@billkhan1896 mein ne yeh kb kha Kuch nhi farmaya ....
      Boht Kuch farmaya h .....Jao parhu books

    • @ZainAbbasCS
      @ZainAbbasCS Před rokem

      @@billkhan1896mein ne Sirf hijab ke hwale se baat ki h ...... that's it

  • @chali8679
    @chali8679 Před rokem +4

    ❤Salam Bar imam Hussain As❤

  • @Hay00005
    @Hay00005 Před rokem +2

    لبیک یا حسین یا عباس علمدار 😢

  • @syedaliabbasshah9119
    @syedaliabbasshah9119 Před rokem

    Mola Ali a.s ap ko Salamat rakhen ❤️

  • @asifahmed3076
    @asifahmed3076 Před rokem

    Masha Allah salamat rahye ap ameen 🤲🏻

  • @roadsidestoriespakistan

    MashaAllah ❤ Maula Salamat rakhain apko

  • @niazhussain6829
    @niazhussain6829 Před rokem

    Mashallah maula salamat rakhe hamesha 🤲

  • @marijbatool6741
    @marijbatool6741 Před rokem

    MashAllah salamat rahen ma'am

  • @waseembaloch4370
    @waseembaloch4370 Před 11 měsíci

    Moula Apko Slamat Rakhi❤

  • @sajidhussain7148
    @sajidhussain7148 Před rokem

    Hyee Ya Hussain as 😢

  • @usmanyousaf9300
    @usmanyousaf9300 Před rokem

    Ma Sha Allah Mola Apko Salamt Rakhy g

  • @zaminhussain2722
    @zaminhussain2722 Před rokem

    Mola salamt rakhy ❤❤

  • @mudabbarali8127
    @mudabbarali8127 Před rokem

    Jazak Allah

  • @farazhaider5831
    @farazhaider5831 Před rokem

    Mashallah jjh Mola slwt slamat rakhain

  • @amirtabassum9366
    @amirtabassum9366 Před rokem +1

    Mashallah ❤❤❤

  • @mujeebsherliat
    @mujeebsherliat Před 3 měsíci

    مولا سلامت رکھے۔

  • @user-fv2ye4ws4g
    @user-fv2ye4ws4g Před rokem

    Am from Lahore pakistan ya Hussain ya Hussain ya Hussain ya kohwaja g

  • @HassanAli-lx2cf
    @HassanAli-lx2cf Před rokem

    Mashallah Mashallah ya ali madad Labbaik Ya Hussain Labbaik Ya Hussain Maula aapko Khush Rakhe Ameen 🍁

  • @syedalinaqvi6254
    @syedalinaqvi6254 Před rokem +2

    Mola apki beti ko shehzadi sakeena k sadqay salamat rkhay❤

  • @kumailzaidi269
    @kumailzaidi269 Před rokem

    Bibi pak syeda salamat rakhen apko

  • @TouseeqHJaffery
    @TouseeqHJaffery Před rokem +1

    Ma sha Allah

  • @AsifRaza-ms8vn
    @AsifRaza-ms8vn Před rokem

    Salam Bar imam Hussain As

  • @user-rl5oz8qq2k
    @user-rl5oz8qq2k Před 4 měsíci

    I really respect for you after watching these vlog 😢❤

  • @tabishzaib8004
    @tabishzaib8004 Před 8 dny

    Allah hidayat dei.

  • @abdulsamad-pi3eu
    @abdulsamad-pi3eu Před rokem +1

    Shukar Allah ka hum ko sunni peda kia

  • @syedazahra6966
    @syedazahra6966 Před rokem +1

    There is a place in Lahore Ilaqa Nawab Sahib and Masjid e Maryum near to it.. plz do visit this on 9th muharram night

  • @taimoorahmedghori1642
    @taimoorahmedghori1642 Před rokem +5

    Alhamdulillah proud to be Sunni Muslim ... ❤

  • @danishmehmood98
    @danishmehmood98 Před rokem +1

    Best vlogs Mashallah ❤❤❤❤

    • @ghayurabbas9039
      @ghayurabbas9039 Před rokem

      Proud to be sunni 🌹 This is not Islam 😡🖕🖕

  • @BabyDoll-yf4uc
    @BabyDoll-yf4uc Před rokem

    MashaAllah ❤️

  • @SyedAli-rh1rl
    @SyedAli-rh1rl Před rokem

    Mola salamat rakhay

  • @mominhasan8213
    @mominhasan8213 Před rokem +1

    Very beautiful 🌹🤲🌹

  • @S-S-Z-Multan
    @S-S-Z-Multan Před rokem

    Dua ma yad rakna Syed Mubasher Hussain Shah Bukhari

  • @sarabatool6893
    @sarabatool6893 Před rokem

    Bht bht shukariya irza aap ka itni qeemti ziaraat krwanay k liye .
    Moula pak aap ko ajr e khair dein
    Ameen

  • @irshadabbas3655
    @irshadabbas3655 Před rokem

    Shukriya Irza

  • @arbaazpathan2898
    @arbaazpathan2898 Před měsícem

    Mashaallah

  • @HaiderAli-tf9yw
    @HaiderAli-tf9yw Před rokem

    Haye mera aaqa Husain 😭

  • @zaminhussain2722
    @zaminhussain2722 Před rokem +1

    میری بہن غلام فضا جس کا نام تھا اب وہ اس دنیا میں نہیں ہے چار مہینے پہلے وہ کینسر کے موذی مرض میں انتقال کر گئی تھی آج دل بہت اداس تھا جو کہ ہر محرم میں وہ میرے پاس اتی تھی اور ننگر و نیاز کرواتی تھی لیکن اس محرم وہ میرے پاس نہیں ہے 😢 اور جب اپ کو میں میں دیکھا مولا کی خدمت کرتے ہوئے مولا کی ڈیوٹی انجام دیتے ہوئے تو میرے کو میری پیاری بہن غلام فضا یاد اگئی اور کل میری بہن کے لیے یوم عاشور کے دن دعا ضرور کرائیے گا بہت بہت شکریہ میری پیاری بہن مولا حسین اپ کو ہمیشہ شاد و اباد رکھے امین 🙏🙏😭

  • @Alicricketshorts-xv3qw

    Alhumdullillah I'm Hussaini

  • @faiquejaffri927
    @faiquejaffri927 Před 9 měsíci

    سلامت رہو موکا شاد و آباد رکھیں۔۔۔ اور جو لوگ غلط کمینٹس کررہے ہیں ان کے باپ دادا مولا کو قتل کرکے بھی اکڑ رہے تھے۔۔۔۔
    ہے ناز ہم ہیں شیعہ

  • @ghufranahmad7183
    @ghufranahmad7183 Před rokem

    Malik aapki tohfeeqat main izafa farmayen. Stay blessed.

    • @Irzakhan
      @Irzakhan  Před rokem +4

      Duayen chahyen

    • @tourtravel1571
      @tourtravel1571 Před rokem

      ​​@@Irzakhanapki sari series DAIKHI azadari ki I AM A sunni muslim apnay bohat achay vlogs banay bohat say tazadat dour huay thanks for sharing

  • @talhageophy8728
    @talhageophy8728 Před rokem

    Complete the series dont stop

  • @yasirsaqi3170
    @yasirsaqi3170 Před rokem +7

    بہن جی آپ اپنی مذہب کی دعوت دیں مگر چینل پر ا کر نہ دیں عزاداری کرو ماتم کرو سلام نا لو کسی بات نا کرو گلے نا ملو .آپ ایک خاص فرقے سے تعلق رکھتی ھیں بچپن آپ کا اسی ماحول میں گزرا ھے مگر آپ رسمی شیعہ نا بنیں یہ رسمیں کریں گے تو ہم حسینی ھیں ورنہ نھیں. غم کریں جتنا ہوسکتا ھے اور پورا سال حسینی بنیں صرف دس دن کے لٸیے نہیں .پورا سال آپ غیر مردوں کے ساتھ کام کرتی ھیں ہاتھ ملاتی ھیں گلے ملتی ھیں بے پردہ ھو کر پروگرام میں قہقے لگاتی ھیں گانے گاتی ھیں یہ ہے آپ لوگوں کا مولا حُسین کو ماننا أَسْتَغْفِرُ اللّٰه شرم کرنی چاہٸیے آپ کو . منتوں رسموں سے نکل کر پکے حُسینی بنیں .جن پاک مستورات ہستیوں نے پردے کے تقدس اور عورت کی عزت کے لٸیے قربانیاں دیں اُس کو محرم کے بعد پامال نا کریں خدا کے لٸیے ورنہ یہ منافقت ہے اور یزیدی ہونے کا ثبوت ھے دس دن حسینی اور پورا سال یزیدی . والسلام

  • @railfactorpk5692
    @railfactorpk5692 Před rokem +4

    اللّه آپکو اور ہم سب کو ھدایت دے دین تو بہت دور رہ گیا میری بہن آپکے مامولات دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے افسوس کا مقام ہے

    • @syednaqi6890
      @syednaqi6890 Před rokem

      Is main khuch galat ni Kaha Bhai us NY .ap Shia sy hat KY Tora sochin or apni sunion ki islamic books ki study karain

  • @user-vo4xq1ib1e
    @user-vo4xq1ib1e Před 8 dny

    Haq 4 yar zindabad haq 5tan pak zindabad sahaba o Ahylbait k dushmano pe lant be shamar lant be shamar lant

    • @Irzakhan
      @Irzakhan  Před 8 dny

      Yazeed ibn e muawiya (LA) par lanat beshumar

    • @user-vo4xq1ib1e
      @user-vo4xq1ib1e Před 8 dny

      Muawiya k dushmano pe bi lant be shamar lant

  • @kumailstatusmaker
    @kumailstatusmaker Před rokem +1

    Mashallah irza API Mola ap ko daughter KO salamat rakhy or naseeb achy kery Ameen.

  • @faizxhassan7920
    @faizxhassan7920 Před rokem

    Eliya ❤ bachy Bht see Dua mary payar Bchi k liya Molla Ghazi hair Khushi naseb kry

  • @S-S-Z-Multan
    @S-S-Z-Multan Před rokem

    Mola app ka garia kabool farmaya ameen

  • @mohdmalik9267
    @mohdmalik9267 Před rokem +1

    Jis seene me ho bugz e sahaba
    Behtar hai wo seena ta qayamat pitta rahe.

  • @salmanhassan9558
    @salmanhassan9558 Před rokem

    Bahin mola ap ko salamat rakay amee ya Ali madaa

  • @News_Wave512
    @News_Wave512 Před rokem

    Slam Mola Babul Hwaij imam mosa kazim as

  • @S-S-Z-Multan
    @S-S-Z-Multan Před rokem

    Or mola pak ap ke bati ka naseeb acha Kara Ameen or app ka saya app ke bati par sada kaim raka ameen❤❤❤❤❤

  • @syednaqi6890
    @syednaqi6890 Před rokem

    Allah Pak salamat rakhay ap ko bahan hamain ni tha pata khan ho ky bi ap KY dill main itni muhabat or mawadat ha Muhammad o allay Muhammad KY liya dill sy dua ha Allah Pak ap ko izat da

  • @rayyanzahra28
    @rayyanzahra28 Před 2 měsíci

    ❤❤❤❤❤❤

  • @asifraza901
    @asifraza901 Před rokem +2

    Mola apko kamiyab kryn or bhut si khushiyan dekhayn ameen good work ma'am ♥️

  • @ALI-hr6zq
    @ALI-hr6zq Před rokem +1

    HUSAIN A.S AUR ASGHAR A.S KI SHAHADAT SUN,NY KA HAQ E ADAA TAB HOTAA HA SUN,NY WALA SUN KR AUR PARHNY WALA PARH KR MAR JAYE😢😢😢😢😢😢😢😢😢HYEEEE HUSAIN A.S😢😢

  • @junnaidaslam4177
    @junnaidaslam4177 Před rokem

    Ashoor k din salam na karain kisi se?Ye kahan likha hai bhai?

  • @shahrozali9487
    @shahrozali9487 Před rokem +1

    بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم
    لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ
    صلی اللہ علیہ وسلم
    اللّهُمّ صَلّ عَلَى مُحَمّدٍ وَآلِ مُحَمّد
    یاعلی❤یاعلی
    اسلام علیک یا امیر المومینین و امام المتقین حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام
    اسلام علیکہ یا سیدہ نساء العالمین حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ
    اسلام يا مولاحسنین کریمین علیہ اسلام
    اسلام یا قمر بني هاشم مولا عباس علیہ اسلام
    بے شک آل محمد اولاد علی کے سب دشمنوں پر لعنت بے شمار

  • @S-S-Z-Multan
    @S-S-Z-Multan Před rokem

    Geo Arza jee geo sada app and your family mola pak ap ke duti kabool farmaya ameen suma ameen❤❤❤❤❤

  • @abihazplanet9131
    @abihazplanet9131 Před 11 měsíci

    MashAllah mashAllah 😊 Mola ap ko sada salamat rakhe irza ❤️ in love with ur vlogs jaisay ap detail se btati aur ziarat krwati hy Specially in love with alia 😍

  • @siddiqhashim4850
    @siddiqhashim4850 Před rokem

  • @zaminhussain2722
    @zaminhussain2722 Před rokem

    geo geo Mari bhan ❤❤

  • @faizafatima1529
    @faizafatima1529 Před rokem

    Bibi aap se raazi hoon Irza.
    Allah aap ki taufeeqat main izafa farmaey ❤

  • @aliahsan80
    @aliahsan80 Před 11 měsíci

    🙏🤲

  • @muzzamiltycoon7837
    @muzzamiltycoon7837 Před rokem

    Irza bhot Acha msg milta ha ape videos sa ape Acha kam kar rahi ha

  • @amimasumair4213
    @amimasumair4213 Před rokem

    Kha likha hai k hath Milana ya salam karna mana hai?

  • @AsifAli-iy8sn
    @AsifAli-iy8sn Před rokem

    Mashallah mula s dua h k hum apne Dr p ana nasb kr

  • @Hay00005
    @Hay00005 Před rokem +1

    Kio Shia bnay ham apny bchu ko ham to se zeyada manty he Ale bait a s ko ham sunni he ya rasoollah khny waly
    ❤❤ لبیک یا حسین یا عباس علمدار

  • @Umerprince235
    @Umerprince235 Před rokem

    Kal wassan pura shad bagh zuljana zyarat ha ap zror ana

  • @razaalvi110
    @razaalvi110 Před 11 měsíci

    آپ جیئیں

  • @nainmadu
    @nainmadu Před rokem

    Irza meri behn bht acha kaam MOLA PUNJTUNPAK Apko apki family aure beti ko salamat rakhe

  • @shahbazali4982
    @shahbazali4982 Před rokem

    Azadar ka meaning kya hota hai?

  • @syed__ali__naqvi5128
    @syed__ali__naqvi5128 Před rokem

    Zindagiyan daraaz ho sister mola aap ko sada salamt rakhey elahi aameen

  • @shanalam4092
    @shanalam4092 Před rokem

    Geo

  • @user-cj8ov3uh4x
    @user-cj8ov3uh4x Před 11 měsíci

    Allah AP ko bhi hidayat de

  • @salmanwazir9180
    @salmanwazir9180 Před 11 měsíci

    Yr 10 din k gham nhi h ye kamyat tk ka gham h sister Allah ap logo ko hidyat d Ameen proud to be sunii

    • @Irzakhan
      @Irzakhan  Před 11 měsíci

      I’m not your sister
      Don’t call me that

    • @salmanwazir9180
      @salmanwazir9180 Před 11 měsíci

      Ok thn wht i call u dont lije sis word

    • @salmanwazir9180
      @salmanwazir9180 Před 11 měsíci

      Sahi bat karvi lagti h hidyat d in logo ko Ameen sahi bat karvi lagti h lopata pehna karvo muhram jk bad bi ok dear

  • @Riffat14
    @Riffat14 Před rokem

    jageer Ali Akber Bahria town ki detail video bny

  • @ahmadarshad4222
    @ahmadarshad4222 Před 21 dnem

    Behan Is Saal bi azadari series banayein please

  • @afk2779
    @afk2779 Před 11 měsíci

    Pora saal b tu asa rehna chahe ...not only for few days. Not offensive.

  • @syedakhlaquejaffri6861
    @syedakhlaquejaffri6861 Před 2 měsíci +1

    ❤ mashallah mola ap ko salamat rakhay

  • @dottqureshi7837
    @dottqureshi7837 Před rokem

    Perdesiuo ny apk volgs sy muhram ki udassi kaffi dor ki
    Murshad zaaddi (sa) apki tofiqat ma azafa frmye
    😢

  • @deepsinghsingh1009
    @deepsinghsingh1009 Před rokem

    Irza madam aaj Hoshiariyan ka episode aayega
    Friday wala

  • @jawadlaghari343
    @jawadlaghari343 Před rokem

    Api apko mola salamat rakha or ak mara sawal tha api k kiya koi suni bhai bhi alam pae asakta ha

  • @faizxhassan7920
    @faizxhassan7920 Před rokem

    😢

  • @abdulwahabkhan3339
    @abdulwahabkhan3339 Před rokem

    Allah pak hidayat dy 🤲🏻

  • @ramizahmad3807
    @ramizahmad3807 Před rokem

    Plzzz jo ap shazada qasim ki mehndi la kar nikalta hai wo kia hai is concept ko bhi clear kara

  • @sahirmehmood656
    @sahirmehmood656 Před rokem

    S nice

  • @muhammadshahidmuhammadshah2966

    Koi aik hawala koi aik pakka qoul hazrat amam HUSAIN AS ka mjhy suna do k AAQA HUSSAIN AS ny kaha tha jb men shaheed ho jaun to mere bad petna shoro kar dena .... Agar sabat kar do to men bhi tumhary sath shiya ho jaun ga

  • @tayyabawan7837
    @tayyabawan7837 Před rokem +1

    Din gum ka or khud jame sheerin or rus gullyy kha rahy

  • @moizgaming2382
    @moizgaming2382 Před rokem

    Allah ap ko hidayat de😢

  • @IQRARHUSSAINKHUHAWAR
    @IQRARHUSSAINKHUHAWAR Před rokem

    *کربلائی شخصیات کے اوصاف |6️⃣| شجاعت و دلیری*
    دس محرم کو امام ؑ کے اصحاب کی شجاعت و دلیری کا بخوبی مشاہدہ کیا جا سکتا ہے۔ جن کی شجاعت کا سر چشمہ ایمان تھا۔ امام حسین کے اصحاب نے بخوبی دیکھ لیا کہ میدان جنگ میں وہ ایسے دوراہے پر کھڑے ہیں کہ جس کے دونوں راستے بہشت اور خشنودی خدا کی طرف لے جاتے ہیں۔
    ایک راستہ شہادت کا ہے جس کا انجام سعادت و خوشبختی ہے۔ جبکہ دوسرا دشمن پر کامیابی حاصل کرنے کا راستہ ہے یہ بھی دنیا و آخرت میں باعث افتخار ہے۔ در حالانکہ دشمن کے لیے ہر راستہ شکست پر ختم ہوتا ہے یا اس میں ذلت آمیز موت اور آخرت میں اللہ کا عذاب ہے۔
    میدان جنگ میں عمرو بن جنادہ جو لشکر امام حسین کے گیارہ سالہ سپاہی تھے۔ انہوں نے انتہائی دلیری کے ساتھ شجاعانہ انداز میں دشمن کی طرف رخ کر کے یوں رجز خوانی کی:
    میرا سردار حسین ہے اور کتنا ہی اچھا سردار ہے۔ بشیر و نذیر نبی (ص) کے دل کا چین ہے، علی و فاطمہ (س) اس کے ماں باپ ہیں۔ کیا میرے سردار جیسا کوئی اور ہے کہ جس کا رخسار چمکتے سورج کی طرح روشن اور جس کا چہرہ چودھویں کے چاند کی طرح درخشاں ہے۔
    *کربلائی شخصیات کے اوصاف |4️⃣| بصیرت و زمانہ شناسی*
    ہم زیارت اربعین میں پڑھتے ہیں «امام حسین بن علیؑ نے تیری راہ میں اپنی جان فدا کر دی تاکہ تیرے بندوں کو نادانی اور گمراہی کی سر گردانی و حیرانی سے نجات دلائیں۔» کہ عاشورہ برپا ہونے کی وجوہات میں سے ایک جہالت ہے، جہالت یہ نہیں کہ امام حسین ؑ نے اس لیے قیام کیا کہ اَن پڑھ لوگ پڑھنا لکھنا سیکھ لیں بلکہ یہاں جہالت عقل کے مقابلے میں ہے۔ لوگوں کا فکری بلوغ سے بے بہرہ، بصیرت سے عاری ہونا اور حق و باطل کے درمیان فرق نہ کر سکنے کا منشا جہالت ہے۔
    شہدائے کربلا فہم و بصیرت کے مالک تھے۔ بنو امیہ کے ظلم و ستم کے سیاہ دور اور گرد آلود ماحول میں رہتے ہوئے حق کو جانتے اور پہچانتے تھے کہ حق، فرزند زہرا سلام اللہ علیہا کے ساتھ ہے اور بنو امیہ باطل پر ہیں۔
    شب عاشورا جب امام ؑ نے سب اصحاب سے اپنی بیعت اٹھا لی تو حضرت نافع بن ہلال نے فرمایا: مولاؑ ہم اپنی نیت و ارادوں پر قائم ہیں۔
    *کربلائی شخصیات کے اوصاف|8️⃣| حرّيت و آزادی*
    اللہ نے انسان کو آزاد پیدا کیا ہے اور اس آزادی کو بیچنے کا نتیجہ دوسروں کی غلامی ہے۔ عقیدہ توحید اور اہل بیت(ع) سے وفا انسان کو کمزور موجودات اور صاحبان ثروت و قدرت کی غلامی سے نجات دلاتی ہے۔
    در حقیقت امام حسین علیہ السلام کے اصحاب میں یہ صفت نمایاں تھی جس کا ایک مصداق جناب حر ہیں جن کی عمر کا ایک حصہ بنی امیہ کے ظالم حکمرانوں کی خدمت مین گزرا لیکن زندگی کے آخری لمحات مین غفلت سے بیدار ہوئے اور امام حسین(ع) کی رکاب میں جام شہادت نوش فرمایا۔
    شہادت کے بعد، امام علیہ السلام جناب حر کے جسد مبارک کے پاس آ کر بیٹھ گئے ان کے چہرے سے خون صاف کیا اور ان کو آزاد مرد کہہ کر خطاب کیا: تم حر اور آزاد مرد ہو جیسا تمہاری ماں نے تمہارا نام رکھا ہے۔ تم دنیا اور آخرت میں آزاد انسان ہو۔

  • @irshadabbas3655
    @irshadabbas3655 Před rokem +1

    Bahot shukriya mohtarma, mere dil me Lahore aane ki aas paida ho gai, itni acchi tarah se ziyarat karai aapne, Jazakallah

  • @romeocreations7895
    @romeocreations7895 Před rokem +4

    Agr ap real Shia ho to ya anchor wala kam chor do parday me raho🙂 @irza khan

  • @zulfiquarhusain7692
    @zulfiquarhusain7692 Před rokem +1

    Baji app apni bachi se shuru karey, uske sur pe rida daley n cover it, charity begins frm home. Batey sun lo in ki bari bari..bus 10 din ke azadar.