اس ہونے والے اونٹ کے حادثہ پر انسانی دل رکھنے والا انسان ضرور رو پڑتا ہے دوسری طرف وہ بے رحم لوگ بھی ہیں جنہوں نے اس طرح کے واقعے کو انجام دیا کہ جانور پہ اپنی اکڑ کو دکھا کر انسانیت کو شرمندہ کیا ہے
@@MAmuhammad123تو پھر یہ حکمران،عدالتیں کس لۓ بنی ہوئ ہیں یہ کیوں سزا نہیں دیتیں ۔اور یہ ایجنسیاں کس کام کی جو ایک بےزبان جانور اور اسکے مالک کو انصاف نہ دلا سکیں اور جو انسانوں کے ساتھ مظالم ہو رہے ہیں انکے انصاف کا کیا بنے گا ۔
اللہ کی لاٹھی سے کوئی بچ تو نہیں سکتا۔ چاھے کوئی وڈیرہ ھو یا چودھری، خان خوانین یا سردار صاحبان اللہ کے ھاں دیر ھو سکتی ھے لیکن اندھیر نہیں ھے ۔پکڑ سے بچ نہیں سکتے۔ اللہ تعالیٰ درد آشنا بنائے بھادر شاہ ظفر کا شعر ھےکہ "دردِ دل درد آشنا جانے جو ھے بے درد وہ بھلا کیا جانے"
اللہ سے ڈرنا چاہئے قیامت کے دن کیا حشر ہوگا اللہ یہاں بھی اس شخص کو نشان عبرت بنا سکتاہے میں حکومت سے درخواست کرتا ہوں کہ اس شخص کو نشان عبرت بنادے تاکہ آئندہ ظلم نہ ہو
Murad Ali shah is Wadera, Bilawal Bhotto is Wadera , Asif Zardari is Wadera Whole PPP is Wadera Shahi .They keep the people of Sindh in Suppression ,they are not Humans
No it was Imran khan fault, how come he did not do anything when he was a prime minister. Of course Murad ali shah is a decent person hence he did not made a mess out of this news. Great job Murad Ali shah
شکر که أونټ کا تعلق پنجاب يا سنده سۍ هې تم لوګو کو پښتونو انسانو کا خون نظر نهيۍ اتا اګر اج پښتونو کۍ مسجد ميۍ مﺯائل يا بم بهې مارۍ تم لوګو کو نظر نهيۍ اتا
اونٹ پر یقیناً ظلم ہوا اور ظالم کو سزا ملنا لازم ہے/لیکن انسان کے جذبات واحساسات زیادہ نازک ہوتے ہیں اور جو کچھ ہمارے ملک میں(اشرافیہ)عامۃالناس کیساتھ کرتی ہے اور اس قسم کے واقعات اکثر رونما ہوتے رہتے ہیں ان کا کیا حل کر رہے ہیں علم اور شعور دینے کی حد تک ہی سہی آپ تو انہیں مزید جاہل متعصب اور فرقہ باز بنا رہے ہیں
ظلم ظلم ہے چاہے جانور کے ساتھ ہو یا انسانوں کے ساتھ منافقت کی بھی حد ہوتی ہے فلسطین اور کشمیر پر انسانیت سوز مظالم پر آنسو نہیں بہائے دراصل یہ مگرمچھ کے آنسو ہیں
علی بھائی سلام، آپکی بہت عزت کرتا ہوں کرتا رہونگا وج دینی نکتہ نظر ہے لیکن جو حرزہ سرائی جو اپنے بلا جواز عمران خان پر کی۔ میرا تعلق پی ٹی آئی سے نہیں، سچ سے ہے۔
Bohat afsos hoa aapkey soch pay k camel key tang kaat dee insan key nahi kati. Kya camel mai jaan nahi usay kya after affects face nahi karnay parain gay. Bohat afsos hoa aap pay. 😡
Ali bhai bas ker yar.. jo apka kaam hai woh kero jab himmat nai hai such bolne ki tou baat hee q kertay hain.. apko kisne kaha bila waje ki hoshiyari dikhane ko..deen ka kaam acha kerte hain ap bus isi pe dehaan den bila waje ka hoshiyaari kerke apni shaksiyat ko khud malya mate kerne pe tulay ho..
Mirza Sb, I used to watch your videos but your inclination towards PPP and PML N shows that you are buttering them in various videos. PPP is the most corrupt ruling party of Pakistan, wadera system is covered by them to do all injustice, yet you are emphasizing on press briefing by Murad Ali Shah Sb. Apko ye shaiwa nahe deta, baqi ap ki marzi hy maanain ya na maanain.
مرزا جی مردہ یزید کو سب گالیاں دیتے ہیں زندہ یزید کو سب سلام کرتے ہیں آپ بھی سلام کرنے والوں میں شامل ہیں ۔ایک جانور کی ویڈیو آپکو نظر آ گٸ (شُکر ہے ) لیکن پیچھلے دو سال سے جاری ظلم جو کہ مجودہ یزید کی جانب سے ہوا اور ہو رہا ہے وہ آپ کو نظر نہیں آیا
بھائی آپ کس یزید کی بات کر رھے ھیں۔۔ بات کو واضع کریں۔۔ اگر آپ کسی حکومتی کاموں کو یزید سے تشبیہ دے رھے ھیں تو وہ تو کوئی نئی بات نہیں یہ ملے جلے معاملات چلتے رھتے ھیں۔۔۔بہر حال آپ نے بات کی ھے تو کھل کر سامنے بھی آنا چاھیے تھا
انجینیئر محمد علی مرزا صاحب کا یہ پروگرام دیکھ کر بہت خوشی ہوئی دل سے خوشی ہوئی اج کا یہ پروگرام سن کے یہ باتیں سن کے یہ ہمت دیکھ کے داد دینے کو جی چاہا کوئی تو انسان ایسا ہے جو سچ بول سکتا ہے اور اتنے باثر مجرموں کے خلاف ایسی بات کر سکتا ہے ان کو پکڑنے کا اس کو سزا دینے کا اس کو گرفتار کرنے کا کہہ سکتا ہے اور اتھارٹیز سے یا اپیل کر سکتا ہے اللہ تعالی انجینئر محمد علی مرزا صاحب کو جزائے خیر دے ۔
اس ہونے والے اونٹ کے حادثہ پر انسانی دل رکھنے والا انسان ضرور رو پڑتا ہے
دوسری طرف وہ بے رحم لوگ بھی ہیں جنہوں نے اس طرح کے واقعے کو انجام دیا کہ جانور پہ اپنی اکڑ کو دکھا کر انسانیت کو شرمندہ کیا ہے
Allah ka insaaf inshallah
@@MAmuhammad123تو پھر یہ حکمران،عدالتیں کس لۓ بنی ہوئ ہیں یہ کیوں سزا نہیں دیتیں ۔اور یہ ایجنسیاں کس کام کی جو ایک بےزبان جانور اور اسکے مالک کو انصاف نہ دلا سکیں اور جو انسانوں کے ساتھ مظالم ہو رہے ہیں انکے انصاف کا کیا بنے گا ۔
Excellent ali bhai allah apko aur himmat de aur dusmano ke shar se mahfoz farmaye . Ameen
حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھاکی اونٹنی کی ٹانگیں کاٹنے والوں کوضرورسزاملی ھے لیکن سزایافتوں کانام چھپایاجاتاھے.
♡پاک فوج زندہ بادپاکستان پائندہ باد♡
اس واقعہ سے ملک و قوم کی بدنامی ہو سکتی ہے، فوری طور پر اچھی مثال قائم کرنے کی ضرورت ہے۔
اللہ کی لاٹھی سے کوئی بچ تو نہیں سکتا۔ چاھے کوئی وڈیرہ ھو یا چودھری، خان خوانین یا سردار صاحبان
اللہ کے ھاں دیر ھو سکتی ھے لیکن اندھیر نہیں ھے ۔پکڑ سے بچ نہیں سکتے۔
اللہ تعالیٰ درد آشنا بنائے
بھادر شاہ ظفر کا شعر ھےکہ
"دردِ دل درد آشنا جانے
جو ھے بے درد وہ بھلا کیا جانے"
لگتا ہے اللہ نے ہمارے گناہوں کی وجہ سے ہم پر ڈاکوؤں اور لٹیروں کو مسلط کر دیا ہے 😢😢😢
Aap pareshaan na ho Allah se madad mangy
Durood or Istigfar kary kasrat se😢😊😊😊
تو کیا تابعین کے دور کے لوگ گناہگار تھے جو یزید ان پر مسلط ہوا 🤔
پیپلز پارٹی وڈیروں کی آماج گاہ ہے ۔
Allah ka insaaf aey ga. Inshallah
اس واقعہ سے ملک و قوم کی بدنامی ہو سکتی ہے، فوری کارروائی کی ضرورت ہے۔
Proud of you
اللہ سے ڈرنا چاہئے قیامت کے دن کیا حشر ہوگا اللہ یہاں بھی اس شخص کو نشان عبرت بنا سکتاہے میں حکومت سے درخواست کرتا ہوں کہ اس شخص کو نشان عبرت بنادے تاکہ آئندہ ظلم نہ ہو
@20:30
Right way
Overall lecture is very impressive. There must be some laws and regulations for animal violence.
MASHA ALLAH WHAT A SUPERB PRESENTATION.
Ap great aor Bahadur ho
کاش عمر بن خطاب کا دور ہوتا
Falsteen k muslmano pr Jo zulm ho Raha he is py Rona NAHI Aya apko🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸
Slaam he falstinio ko😢😢😢😢😢
سندھ اور بلوچستان کے حالات اسٹیبلشمنٹ کی حوصلہ افزائی کی وجہ سے ھی خراب ھوئے ھیں ۔۔
Mashala mashala bouth khob
Ali bhai aap kis rastay pa chal paray hu. Har aik ki khushamid shru kar di ha aap na.
Tera dimag toh theek halat mai hai 😂😂😂😂 kya bool rhe hoo kuch b
Murad Ali shah is Wadera, Bilawal Bhotto is Wadera , Asif Zardari is Wadera Whole PPP is Wadera Shahi .They keep the people of Sindh in Suppression ,they are not Humans
حضرت علی نے جنگ جمل میں حضرت عائشہ کی اونٹنی کی ٹانگ کٹ وادی تھی ؟
Assalamualaikum
Sir
In Pakistan no any law only might is right .
And called islamic country .
If no justice .no Islam Islam means justice.
Ali bhai aap bahut buri tara expose hu gai hu😢
No it was Imran khan fault, how come he did not do anything when he was a prime minister. Of course Murad ali shah is a decent person hence he did not made a mess out of this news. Great job Murad Ali shah
Allah pak gharat kry aisy insan ko.
I love you
O bhai Mirza sahib jo kar rahe hain ye bhi jahad hai wo koi siasatdan nahi
There is no rule of law
شکر که أونټ کا تعلق پنجاب يا سنده سۍ هې تم لوګو کو پښتونو انسانو کا خون نظر نهيۍ اتا اګر اج پښتونو کۍ مسجد ميۍ مﺯائل يا بم بهې مارۍ تم لوګو کو نظر نهيۍ اتا
Zalim wadera zalim
Waidaray Kaun hote hain?
Waderay ka nam tuk btate hoey sub darte hain? kiya tmasha hai, Wadere ka nam wazeer tuk nhi bol sakta.?
تيرۍ ارمۍ نۍ پښتون بچو کې ټانګ کهاټى هې اجاو هم اپکو اوسکى ګهر لکر جايګا جانور نظر اجاتاهې اور انسان نهيۍ اتا ډرپوک انسان اوسکۍ بارۍ ميى بات بهى نهيى کرسکتې 😅
اونٹ پر یقیناً ظلم ہوا اور ظالم کو سزا ملنا لازم ہے/لیکن انسان کے جذبات واحساسات زیادہ نازک ہوتے ہیں اور جو کچھ ہمارے ملک میں(اشرافیہ)عامۃالناس کیساتھ کرتی ہے اور اس قسم کے واقعات اکثر رونما ہوتے رہتے ہیں ان کا کیا حل کر رہے ہیں
علم اور شعور دینے کی حد تک ہی سہی آپ تو انہیں مزید جاہل متعصب اور فرقہ باز بنا رہے ہیں
ظلم ظلم ہے چاہے جانور کے ساتھ ہو یا انسانوں کے ساتھ منافقت کی بھی حد ہوتی ہے فلسطین اور کشمیر پر انسانیت سوز مظالم پر آنسو نہیں بہائے دراصل یہ مگرمچھ کے آنسو ہیں
علی بھائی سلام، آپکی بہت عزت کرتا ہوں کرتا رہونگا وج دینی نکتہ نظر ہے لیکن جو حرزہ سرائی جو اپنے بلا جواز عمران خان پر کی۔ میرا تعلق پی ٹی آئی سے نہیں، سچ سے ہے۔
بلا جواز نہیں بلکل صحیح کہا ھے۔۔۔۔
Dramay hn yea
Bohat afsos hoa aapkey soch pay k camel key tang kaat dee insan key nahi kati. Kya camel mai jaan nahi usay kya after affects face nahi karnay parain gay. Bohat afsos hoa aap pay. 😡
Ali bhai bas ker yar.. jo apka kaam hai woh kero jab himmat nai hai such bolne ki tou baat hee q kertay hain.. apko kisne kaha bila waje ki hoshiyari dikhane ko..deen ka kaam acha kerte hain ap bus isi pe dehaan den bila waje ka hoshiyaari kerke apni shaksiyat ko khud malya mate kerne pe tulay ho..
Tujhe kyun dard hua Bhai 😂😂😂😂 jalina teri
Waderon Sono
Mirza Sb, I used to watch your videos but your inclination towards PPP and PML N shows that you are buttering them in various videos. PPP is the most corrupt ruling party of Pakistan, wadera system is covered by them to do all injustice, yet you are emphasizing on press briefing by Murad Ali Shah Sb.
Apko ye shaiwa nahe deta, baqi ap ki marzi hy maanain ya na maanain.
مرزا جی مردہ یزید کو سب گالیاں دیتے ہیں زندہ یزید کو سب سلام کرتے ہیں آپ بھی سلام کرنے والوں میں شامل ہیں ۔ایک جانور کی ویڈیو آپکو نظر آ گٸ (شُکر ہے ) لیکن پیچھلے دو سال سے جاری ظلم جو کہ مجودہ یزید کی جانب سے ہوا اور ہو رہا ہے وہ آپ کو نظر نہیں آیا
کون موجودہ یزید؟
Bhai aap gallat
Ha
بھائی اپ غلط ہیں
بھائی آپ کس یزید کی بات کر رھے ھیں۔۔ بات کو واضع کریں۔۔ اگر آپ کسی حکومتی کاموں کو یزید سے تشبیہ دے رھے ھیں تو وہ تو کوئی نئی بات نہیں یہ ملے جلے معاملات چلتے رھتے ھیں۔۔۔بہر حال آپ نے بات کی ھے تو کھل کر سامنے بھی آنا چاھیے تھا
Camera ke Galaeez ghatiya Anhk (eye) Dhk rhe 😢 ye unki baat ho rhe otherwise pogo please
یار مرزا جی آپ کا ماٹو بھی اب خوشامد ہی رہ گیا ہے کبھی نواز شہباز کی تعریف کبھی بلاول کی کبھی ان کی ہائے اک اور نقاب اتر گیا
Youre right.
Mirza is not fulfilling the right of being a true scholar or a character person. He is undoubtedly siding by the atrocity perpetrators.
To engineer sahib k ilawa kisi or mn ye jurat bhi to nhi h 😂😂 ink jesa kaam kisi or plateform mn nhi horaha 😊😊👍👍
انجینیئر محمد علی مرزا صاحب کا یہ پروگرام دیکھ کر بہت خوشی ہوئی دل سے خوشی ہوئی اج کا یہ پروگرام سن کے یہ باتیں سن کے یہ ہمت دیکھ کے داد دینے کو جی چاہا کوئی تو انسان ایسا ہے جو سچ بول سکتا ہے اور اتنے باثر مجرموں کے خلاف ایسی بات کر سکتا ہے ان کو پکڑنے کا اس کو سزا دینے کا اس کو گرفتار کرنے کا کہہ سکتا ہے اور اتھارٹیز سے یا اپیل کر سکتا ہے اللہ تعالی انجینئر محمد علی مرزا صاحب کو جزائے خیر دے ۔
آپکو کیسے پتا بینظیر شہید ہیں یہ تو اللّه پاک کو ہی پتا ہے