Millionaire Garlic Crop is Ready | How Can You Make Millions With This Magic Crop

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 28. 08. 2024

Komentáře • 319

  • @yogiwajahat3400
    @yogiwajahat3400 Před 2 lety +6

    محترم محسن بھٹی صاحب میں دل کی گہرائیوں سے آپ کا مشکور ھوں کہ آپ کی رھنمائی بےشمار لوگوں کی زندگیوں کو بدلنے کا باعث بن رھی ھے۔ میں آپ کی گفتگو اور انداز بیاں کا فین ھوں

  • @AK47.4you
    @AK47.4you Před 2 lety +3

    محسن بھٹی صاحب آپ قوم کے محسن ہیں اللّہ تعالٰی آپکو سلامت رکھے آپ جیسے لوگوں کی ہمارے ملک کو اشد ضرورت ہے

  • @iqbaldean5203
    @iqbaldean5203 Před 2 lety +5

    Mohsin Bhatti sahib need people like you to serve our country Pakistan, May God bless you.

  • @kaleemullah2711
    @kaleemullah2711 Před 2 lety +5

    جناب محسن بھٹی صاحب زندہ باد، ،، آپ جیسے بےلوث محب وطن لوگ قومی اثاثہ ہیں، آپ کو سلیوٹ اور سلام اور مبارک باد پیش کرتے ہیں، اللہ تعالی آپ کو صحت و عافیت والی عمر دراز عطا فرمائے اور مزید ترقی عطا فرمائے آمین یا رب العالمین

  • @ehsanullah3995
    @ehsanullah3995 Před 2 lety +1

    سر آپ کی باتیں سنتے ہوے ایسا لگتا ہے جیسے پیاری سی بیگم مٹن قورمہ بنا رہی ہو اور ہم کھانے کی انتظار میں بیٹھے ہوں

  • @Redvolcanouae
    @Redvolcanouae Před 2 lety +3

    اس سال ضلع صوابی میں چھوٹے کسانوں نے لگایا جو کہ صرف کنالوں میں تھا ، اور لاکھوں کا منافع کمایا ، اس کی قیمت 5٫500 فی کلو تک پہنچی اور چھوٹے کسانوں تک کھیتوں کیلئے چوکیدار رکھے ۔۔ اس میں واقعی بہت منافع ہے۔

  • @AliRaza-hy3ns
    @AliRaza-hy3ns Před 2 lety +1

    نام بھی محسن کام بھی محسن اللہ آپ کو اجر عظیم عطا فرماے

  • @Dubai-Pak-Studio
    @Dubai-Pak-Studio Před rokem

    ماشااللہ۔۔پاکستانی کسانوں کیلیے اچھی خبر ہے

  • @malikzaman8731
    @malikzaman8731 Před rokem +1

    پاکستان اللہ کی رحمت سے ایک زرعی ملک ہے اس میں زراعت کی پیداوار بڑھانے کی بڑی گنجائش ہے.
    حکومت کو اپنے کسانوں کی حوصلہ افزائی کے لئے بغیر سود قرضے دینے چاہئیں. اور نئی زرعی ٹیکنالوجی کیلئے مالی امداد دینی چاہئیے...

  • @nadeemdogar3843
    @nadeemdogar3843 Před 2 lety +2

    بھٹی صاحب میں آپ کو انتہائی سمجھدار اور قابل بندا سمجھتا تھا ، لیکن آج میری سوچ تبدیل ھو گیی ھے ، جی ون گارلک فراڈ ھے ، اس کا صرف ابھی سیڈ سیل ھو رھا ھے ، باقی گھر کے استعمال کے لیے کویی بھی دو تین ھزار کلو کا خرید کر استعمال نہی کرے گا ، اس لیے مِس گائڈ نہ کریں لوگوں کو ۔ شُکریہ

    • @jahanpanah
      @jahanpanah Před 2 lety

      چاچا شببلی کی مت ماری گئی ہے

  • @shoukatpervaiz352
    @shoukatpervaiz352 Před 2 lety +22

    اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ کوئی بھی نئی ٹیکنالوجی ہو یا زرعی ہو اس کی قیمت اتنی رکھ لی جاتی ہے کہ غریب انسان قدیم کو ہی اہمیت دیتا ہے اس بات کی ضرورت ہے کہ ہر نئی چیز کی قیمت مناسب رکھی جائے

    • @ehsanullah3995
      @ehsanullah3995 Před 2 lety

      noce

    • @tajammalkhurshid6806
      @tajammalkhurshid6806 Před 2 lety +3

      اصل وجہ یہی ہے زیادہ تر کسان غریب ہیں مشکل سے زمین تیار کرنے ہل چلانے کے پیسے پورے کرتے ہیں اتنا خرچہ کیسے افورڈ کریں گے گورنمنٹ مدد کرے تو جا کے کام بنے گا

    • @shoukatpervaiz352
      @shoukatpervaiz352 Před 2 lety +3

      @@tajammalkhurshid6806 نئی چیز کی قیمت مناسب نہی رکھتے راتوں رات امیر بننے کا۔خواب جبکہ اس کی قیمت مناسب ہوتی لیکن بیچنے والے ذیادہ کرتے ہیں

    • @tajammalkhurshid6806
      @tajammalkhurshid6806 Před rokem

      @@shoukatpervaiz352 بالکل صحیح کہا آپ نے

    • @awaistariq8963
      @awaistariq8963 Před rokem

      ​@@ehsanullah3995ㄷㅇㅅ

  • @wasaykhan8174
    @wasaykhan8174 Před 2 lety +1

    Ap aik acha or Nobel Kam kar rahey hn sar logon ka Kia hay wo Kis ko bakhashtey hn ap Yun hamain achey achey ideas or mashwerey detey rahen Allah bless you thank you v much

  • @muhammedkashifmanzoorhussa1531

    پلیز محسن بھائی اس لہسن کا بیج کہاں سے خریدیں اور کیسے لگائیں اور بہت اچھی پیداوار حاصل کرنے کےلیے کیا کریں اس پر ایک تفصیلی وڈیو بنائیں

  • @farispervaiz1634
    @farispervaiz1634 Před 2 lety +5

    Bhatti sahab. I must say i love you. Very nice vlog. Allah apko sehet o afiyat se bharpoor zindagi de ameen

  • @mohammadnaseeruddin2664
    @mohammadnaseeruddin2664 Před 2 lety +1

    Masha Allah, Bhatti Sb, very good information shared. Jazak Allah Khair.

  • @aijazahmed2493
    @aijazahmed2493 Před 2 lety +1

    Excellent sir..I like.. sar is tarah ki aur video share Karen aur agar koi aur channel hai to uska link bhi jarur dalen mujhe bahut pasand hai ab Maine bioflock fish vah apne chhote se gaon mein lagaya hai aur alhamdulillah achcha result a raha hai aajkal

  • @arslankharal4453
    @arslankharal4453 Před rokem +1

    Very well done Bhatti Saab thank you so much for very important information thanks again ☺️

  • @sajidhussin9443
    @sajidhussin9443 Před 2 lety +1

    بھائی جان میرا تعلق گجرات کے ایک گاوں سے ہے ہمارے گھر میں دوکلو دودھ خریدتے ہیں رات کو دہی لگاتے ہیں صبح کو مکھن بناکر سارا دن لسی اور شام کو مکھن سے ہندیا بماتے ہیں اور ہم بہت خوشحال ہیں

  • @madadali110haq9
    @madadali110haq9 Před 2 lety

    بھٹی صاحب آپکی ریسرچ بہت قیمتی اور ہمارے لیئے بہت کارآمد ہوتی ہیں

  • @tajnaseeb6547
    @tajnaseeb6547 Před 2 lety +6

    Bhatti sb, NARC HG1 commonly known as G 1 garlic is really a game changer and will make major dent in the import bill of the country for condiments

    • @sabtaq7268
      @sabtaq7268 Před rokem

      یہ ریٹ وقتی ہے سب۔ لوگ لہسن لگانا شروع کر دیں تو گندم کون اگاۓگا لامحالہ امپورٹ کرنا پڑے گی یہ جب زیادہ ہوگا تو قیمت بھی گرے گی

  • @ijazbhullar9021
    @ijazbhullar9021 Před 2 lety +1

    اللہ آپ کو اجر عظیم عطا کرے۔

  • @refresherabc9724
    @refresherabc9724 Před rokem

    جناب آپ تو ہرفن مولا ھیں
    جزاکم اللہ احسن الجزاء

  • @Islamwisehappy
    @Islamwisehappy Před 2 lety +4

    Bhatti sahab aap tau organic cheezon ki baat karte thy? GMO oil and broiler chicken se itni bimariyan ho rahi hain uska kiya???
    Vegetable oils se body mai inflammation hota hai.
    Broiler chicken mai kiya nutrients or health benefits hain???
    Kum khaien mugar desi khaien.

  • @jj18888
    @jj18888 Před 2 lety +7

    Plz make video on G1 garlic neutrents, lab result.

  • @raeesahmedsatti5368
    @raeesahmedsatti5368 Před 2 lety +1

    Mohsin Sab Tussi great 👍 Ho.....keep it up sir...Allah Pak bless you....aameen

  • @fiazhussain5598
    @fiazhussain5598 Před 2 lety +1

    Mashallah great jazkallah Khair

  • @saqibmirza4065
    @saqibmirza4065 Před 2 lety +3

    Bhatti saab its really a game changer crop but make a vedio in its high price today its seed price is 7800

  • @MUHAMMADBILAL-tg9rz
    @MUHAMMADBILAL-tg9rz Před 2 lety +1

    Salute you bhatti sab allah ap es ka ajer dy ameen

  • @ghulamrasul4375
    @ghulamrasul4375 Před rokem +1

    After long time you made a positive vlog.

  • @abdulsattar3282
    @abdulsattar3282 Před měsícem

    شکریہ

  • @fjar1685
    @fjar1685 Před 2 lety

    بھٹی آپ ماشاءاللہ مخلص انسان ہیں

  • @beyondgalaxies3960
    @beyondgalaxies3960 Před 2 lety +2

    بھٹی صاحب
    یہ لہسن اس لئے مہنگا ہے کہ صرف بیج کیلئے بک رہا ہے۔ کسی منڈی میں یہ آپ کو نظر نہیں آئے گا۔ اب بیج کی ضرورت تقریباً پوری ہو چکی ہے۔ تو جب آپ اسے منڈی لے کے جائیں گے تو وہاں وہ لہسن خریدا جائے گا جو نسبتاً سستا ہو گا۔ ذرا ذہن پہ زور دیں، ایک خریدنے والا ساڑھے سات ہزار کا کلو خریدنا پسند کرے گا یا پانچ سو روپے کا؟؟؟
    میرے کہنے کا مطلب یہ ہے کہ جیسے ہی بیج کی ضرورت سے ہٹ کے جب یہ منڈی میں باقی لہسن کے مقابلے پہ آئے گا تو دیسی یا چائنا لہسن سے پچاس ساٹھ روپے نیچے ہی بکے گا۔ یہ بات لکھ لیں۔
    منڈی کا اصول سیدھا سادہ ہوتا ہے کہ مقابلے میں متبادل چیز پڑی ہوتی ہے۔

  • @fjar1685
    @fjar1685 Před 2 lety

    السلام علیکم ورحمة الله وبركاته
    الله تبارك وتعالى آپ كو خير وعافيت والی زندگی سے نوازے آمین

  • @tanveerkazi9352
    @tanveerkazi9352 Před 2 lety +1

    Mashallah very Nice.

  • @ayeshasharif1414
    @ayeshasharif1414 Před 2 lety +1

    Nice video mohsin bhatti sab Allah apko ajar de

  • @msohailaziz
    @msohailaziz Před 2 lety +2

    اس پروڈکٹ کی قیمت ابھی کھیتوں کے درمیان گردش میں ہے جس دن یہ فصل پرچون فروخت کے لئے منڈی میں آ گئی اس دن یہ اپنی اصل قیمت 300 پر کلو پر آ جائے گا۔ مارکیٹ کا سیدھا سیدھا اصول ہے کہ جس پروڈکٹ کا خریدار ہی نہ ہو اس پروڈکٹ کی قیمت منٹوں میں نیچے آ جاتی ہے

  • @nadeemiqbal1781
    @nadeemiqbal1781 Před 2 lety +4

    خدا کا خوف کرو کون بیوقوف ہے جو 7 ہزار روپے کلو لہسن خرید کر کھائے گا؟
    لوگوں کو بیوقوف بنانا بند کرو

  • @servinghumanitywithchbari1785

    Dil to chahta hain k ap ko adalat lay jao.

  • @mujahidiqbal7140
    @mujahidiqbal7140 Před 2 lety +2

    Sir jee, good informative VDO. Missing info are zameen kesi ho? Per acre seed Kitna Chahiye? Pesticides kon kon c hon gi? Kitny duration ki crop hy? Pak mn kin ilakon mn kasht ho sakta hy?

  • @sajidhussin8721
    @sajidhussin8721 Před 2 lety

    جی اپ ٹھیک کہہ رھے ھیں ہم نے یےفصل لگاٸی تھی
    سیالکوٹ

  • @itvproductions
    @itvproductions Před 2 lety +1

    Please also make a video of dehyderated vegetables and fruits business. it can increase of export.

  • @gopangkingabdulqadir5894
    @gopangkingabdulqadir5894 Před 2 lety +2

    Great job

  • @RizwanAli-xw4cn
    @RizwanAli-xw4cn Před 2 lety

    Yes sir ap thek kah rahay han many 1 acor lagaya tha 2200 pa sale kia tha.

  • @shakilahmed1660
    @shakilahmed1660 Před 2 lety +1

    Bhati Sahib your v log about Garlic is very impressive. Pakistan future is agricultural development on scientific level. I would like to draw your attention towards agricultural land in Pakistan is shrinking day by day because of construction of Housing Societies on agricultural land. Please put a light on this very important issue. Govt must put a ban on development of Housing Societies on agricultural land. Housing Societies should be developed on baran land. Peshawar vegetables agricultural land is almost finished. Dr Shakil Ahmed Peshawar.

    • @malikzaman8731
      @malikzaman8731 Před rokem +1

      Agricultural land must be saved it is a great requirement for the future of nation and country, as Pakistan is based on agriculture.

  • @munawarhussain8689
    @munawarhussain8689 Před rokem

    Great 👍 bhatti sb

  • @AneesREHMAM
    @AneesREHMAM Před 2 lety

    بہت اچھی وڈیو

  • @qasimasif2089
    @qasimasif2089 Před rokem +1

    بھٹی صاحب یہ لہسن پاکستان کے کون سے شہر کون سی منڈی یا کون سی مارکیٹ میں بک رہا ہے اور کتنے ریٹ میں بک رہا ہے۔ شاید بیج فروخت کرنے والے ہی اس کے مزے لے رہے ہیں۔

  • @rafaqatali-xc3bo
    @rafaqatali-xc3bo Před 2 lety +6

    یہ اب ممکن نہیں ہے۔
    ایک چیز پہلے ایک ایکڑ پر کاشت ہو رہی تھی تب تو وہ مہنگی سیل ہو سکتی تھی۔ لیکن اب وہی چیز ہزاروں ایکڑ پر کاشت ہو رہی ہے تو اب وہ کیسے اتنی مہنگی سیل ہو سکتی ہے۔

  • @shumera12345
    @shumera12345 Před 2 lety +2

    Sir itna Bara size G1 garlic kahan se aya ? Kia ye organic product hai? Pakistan mei pehlay tu hamesha chota garlic hota tha. Phir China se bhi anay laga

  • @mohinjutt8057
    @mohinjutt8057 Před rokem

    Mostly thanks sir

  • @market6847
    @market6847 Před 2 lety +1

    How much seed is required for one acre? And what is expected production from one acre? How much dry seed produced by one acre cultivation?

  • @uuhj3535
    @uuhj3535 Před 2 lety

    Mashalha varey good video and good work sir azeem saudi Arabia sialkot

  • @kmalvi1867
    @kmalvi1867 Před 2 lety +1

    Excellent.

  • @muhammadhashmi9199
    @muhammadhashmi9199 Před 2 lety

    Jab mohsin bhatti sahab kuch batayen to Allah ke liye yaqeen karliya karain,
    Qk woh amanat daar,mukhlis insaan hain!!

  • @zameerhussanradhan3372
    @zameerhussanradhan3372 Před 2 lety +1

    Verygoodgarlicseed

  • @abdulsalam6454
    @abdulsalam6454 Před 2 lety +3

    سر یہ وڈیو آپ کی پیاری آواز سے محروم ہے. عبدالسلام حیدرآباد سندھ

  • @azizurrehmanshahid8455
    @azizurrehmanshahid8455 Před 2 lety +6

    Is it GMO or Organic crop ?

  • @fatapakistan2285
    @fatapakistan2285 Před rokem

    جب تک بیج کے طور پر استعمال کے لئے خریداری جاری رہے گی تب تک تو یہ ساری باتیں ٹھیک ہیں لیکن جب بطور سبزی خریدنے کا وقت آگیا تو اس دن اس کا ریٹ زیادہ سے زیادہ 500 روپے فی کلو ہوگا ۔۔۔۔

  • @moazamhussainkhan879
    @moazamhussainkhan879 Před 2 lety +1

    Good information 💝🇵🇰😍

  • @waqasfitness5642
    @waqasfitness5642 Před 2 lety

    Bhatti sab you are brand of Pakistan

  • @AsifMongol
    @AsifMongol Před rokem

    it is costly because it is in demand as a seed, today its rate is around Rs.1500/kg but it is unavailable
    the rate would even up after 2 years

  • @tanveerkazi9352
    @tanveerkazi9352 Před 2 lety +1

    Pakistan should do international Pattern of this Garlic seed.

  • @MajidKhan-ov5xv
    @MajidKhan-ov5xv Před 2 lety +1

    JazakALLAH khair..!🤲🌹

  • @aaliyaan2004
    @aaliyaan2004 Před 2 lety +1

    Broiler k nuqsanat b bata dain bhatti sb...fed on antibiotics and steroids to be ready in 40 days.

  • @mohinjutt8057
    @mohinjutt8057 Před rokem

    Allah apko sehat dy Ameen

  • @niceideas9576
    @niceideas9576 Před 2 lety +4

    bhatti sb plz check todays rates all over pakistan it i around 1500 to 2000 rs per kg. plz dnt misguide

  • @rahilda47
    @rahilda47 Před 2 lety +2

    Sir make short and to the topic videos.

  • @khalilahmed7859
    @khalilahmed7859 Před 2 lety +1

    Sound okay 👍 I Like ✅❤️ love you sair 🌹🌹🌹🌹

  • @chaslam2730
    @chaslam2730 Před 2 lety

    Bhatti Sahb Bohat khob me n 200 kg perchze ki h .Allah Maded kire.

  • @HamidUllah12
    @HamidUllah12 Před 2 lety +2

    You are totally wrong. The rate Rs. 7000 per kg is for seed which is on dry form and not fresh one. The production 8000 kg form one acre is in the fresh form. When you will dry it for seed , it will lose 62 % weight .

  • @muhammadzubair3062
    @muhammadzubair3062 Před 2 lety +1

    Iss ka seed twenty lac se bhi zyada qeemat ka hai ..aap hernai gulabi kasht karain jiss ki average G 1 k lag bhag hai ,hernai k seed ki qeemat 1. 5 lac per acer hai

  • @AliHaider-sh5xb
    @AliHaider-sh5xb Před 2 lety +1

    Very Great 👍🏻

  • @shehanshahfarms1266
    @shehanshahfarms1266 Před 2 lety +7

    Sir kindly make a correction! If one acre gives 8000 k.g that 8000 k.g will be in wet condition. 7500 RS is the rate of dry seed and 8000 seed will be dry 50% to 60%. So, after all conditions it is the crop of crores no doubt.

    • @jahangirkhorezmi5305
      @jahangirkhorezmi5305 Před 2 lety +5

      Why would you buy Garlic at 7500 per kg when the Chinese costs 200 rupees per kilo. I think you are mksguided

    • @learnwithmehak1851
      @learnwithmehak1851 Před 2 lety +3

      @@jahangirkhorezmi5305 one acre mai 8000 kg ki baat ho rhi h

    • @azizurrehmanshahid8455
      @azizurrehmanshahid8455 Před 2 lety +2

      @@learnwithmehak1851 Seed required 800kg x 7500 = 6,000,000/- R U suggesting input of seeds amount ?

    • @learnwithmehak1851
      @learnwithmehak1851 Před 2 lety +1

      @@azizurrehmanshahid8455 ap kia batana chah rhy hn....?
      Mai ny Ans dia h k lehsan 8000 ka kg nai mil rha...., blk 8000 kg production hogi 1 acre mai.

    • @azizurrehmanshahid8455
      @azizurrehmanshahid8455 Před 2 lety +4

      @@learnwithmehak1851 sirf ye k 8,000 kg crop k liay ap ko 60 se 65 lakh ka seed lagana pary ga one acre main. kia ye feasible ho ga aik average farmer k liay. Even for only one Kannal Rs. 800,000 will be required.

  • @blackrock999
    @blackrock999 Před 2 lety

    Nice Pakistan export information

  • @shahidmukhtar2208
    @shahidmukhtar2208 Před 2 lety

    اسلام وعلیکم سر جی شہد کو چیک کرنے کا طریقہ بھی بتا دیں آپ کی مہربانی ھو گی

  • @muhammadsarfrazkhan1844
    @muhammadsarfrazkhan1844 Před 4 měsíci

    Please tell me what your qualifications are in this regard.

  • @army-servants
    @army-servants Před 2 lety +1

    بھٹی صاحب یہ ریٹ فیک ریٹ ہے فیک مارکیٹنگ کی وجہ سے صرف بیج کا ریٹ ہے لہسن کھانے کی چیز ہے۔آسٹرولوپ مرغی والا حال ہو گا۔

  • @DailyNewsDubai
    @DailyNewsDubai Před 2 lety +1

    no sound sir please check

  • @muhammadshahzaibali733

    G1 the end hu gya

  • @bashirtechnics1264
    @bashirtechnics1264 Před 2 lety +2

    پیسے لے کر وڈیو ضرور بناؤ لیکن کیلوکیلیش تو ٹھیک کرو 8000کلو اگر ہو تو اسکا ریٹ 1700ہوگا

  • @adeelahmed6279
    @adeelahmed6279 Před 2 lety

    Please make video regarding suitable time for harvesting G-1 seed, soil requirement

  • @Sarimopvlogger307
    @Sarimopvlogger307 Před 2 lety +2

    Sir video uploaded without sound

  • @roofankhan834
    @roofankhan834 Před rokem

    Bhatti Sab aik kanal main Kitna bij dalaingay. Aur kad Kitna dalaingay aik kanal main.

  • @ghulamhassan3672
    @ghulamhassan3672 Před 2 lety

    Sorry vdo aakhir sound theek ho gaye sorry for bothering

  • @mohammadzaman4919
    @mohammadzaman4919 Před 2 lety +1

    It can be grown on sandy ?

  • @143silentlove
    @143silentlove Před 2 lety

    bhatti sab yeh elephant garlic hai USA sy mangwa kr NARC walo ny kasht kr k agy farmer ko diya hai mera dost lga hoa hai NARC mein .muje b us ny bej diya tha elephant garlic check krein same hai .aor wo 1944 sy lag raha hy USA mein

  • @ghulamhassan3672
    @ghulamhassan3672 Před 2 lety

    Bhatti sb iski sound bohat kum ha pl revise the vdo thanks

  • @ZeeshanAli-zq7wj
    @ZeeshanAli-zq7wj Před rokem

    Love you bhatti sahab🥰🇵🇰

  • @salmanilahi2203
    @salmanilahi2203 Před 2 lety +1

    Where from I can get desi garlic seeds?

    • @khattakafghan1183
      @khattakafghan1183 Před 2 lety

      E doka he bhai , is se door raho.srf 5,6 months wait karo sara game samne aiga

  • @tanveerkazi9352
    @tanveerkazi9352 Před 2 lety

    Is this G1 garlic has same medicinal properties like desi garlic??

  • @enayaturrahman5286
    @enayaturrahman5286 Před 2 lety

    @Mohsin Bahtti
    کیا ھم کنولا بیج جو دراصل سرسوں کی GMO قسم ھے ۔جس سے بہت سی بیماریاں جنم لے رہی ھیں جیسے دل ٫فشار خون ٫ شوگر , بے اولادی ھیں۔ کیا ھم واپس سرسوں کی طرف آ سکتے ھیں ۔

  • @arslanmalik3508
    @arslanmalik3508 Před 2 lety

    Mohsin bhai kis pasay lag gy hai. As a seed g1 ka rate itna hai. 1 , 2 salo ma is ka rate normal garlic jitna ho ga. Jo farmer is time pa aur is rate pa ly gy un ko nuqsaan ho ga.

  • @SajjadKhan-mi6xm
    @SajjadKhan-mi6xm Před 2 lety

    AoA..bros..Mai pichly 3 years sey kashth kar Raha houn.. aur believe you me ke har Saal pichly Saal sey mehenga hi bikta hai Bhai....kapas..Kanak .munji.. sugar cane crops ki tamaam nuqsanat G1 sey hi pory huwey Hain aur beshak caroroun ki income bhi diya hai...

    • @muhammadkhalil8919
      @muhammadkhalil8919 Před 2 lety

      Last crop kis price main sale ki ap nay?

    • @SajjadKhan-mi6xm
      @SajjadKhan-mi6xm Před 2 lety

      @@muhammadkhalil8919 AoA..Bhai 1800 per kg sy shuru hui thi advance booking..pir 2000 aur 2500 .khushak hony ke baad 6000 sey shuru ki aur 7500 per kg .akhiri stock bika ..thanks.

    • @SajjadKhan-mi6xm
      @SajjadKhan-mi6xm Před 2 lety

      @@muhammadkhalil8919 AoA..Bhai 1800 per kg sy shuru hui thi advance booking..pir 2000 aur 2500 .khushak hony ke baad 6000 sey shuru ki aur 7500 per kg .akhiri stock bika ..thanks.

  • @liaqatalikhan6569
    @liaqatalikhan6569 Před 2 lety +1

    کام کی بات جلدی کیا کریں۔ ادھر ٓادھر کی باتوں میں وقت ضاع نھ کریں۔

  • @muhammadashraf8126
    @muhammadashraf8126 Před 2 lety +1

    Ye sb seed sale krny k liay h bs. Market MN 100 rupee kg sy ziada nhn bikta

  • @onlyonehopeisislam4669

    Assalamualaikum sir ye Bata dain. K ab takreeban 1 mahiny tak lehsan pak jaiga r phr lehsan k last month Hy lehsan k andar Sy ghaas Nikal Raha Hy iska koi ilaaj Bata dain. Ye lehsan ko kamzor kar Raha hy

  • @sahibzadipahore7438
    @sahibzadipahore7438 Před rokem +1

    Dear you are quoting wrong rate per kg.Garlic per kg rate in retail is Rs400/- you are quoting RS7500/- per kg!!!!!!

  • @muhammadzubair3062
    @muhammadzubair3062 Před 2 lety +1

    Seed sale hi nhi ho raha .yeh rul jaey ga G1

  • @noorgulkhan3322
    @noorgulkhan3322 Před 2 lety

    I like you your a great person

  • @yasirhameed7858
    @yasirhameed7858 Před 2 lety

    Please review your stats about crops yeild