Haram k Imamo se Khutbat main hony wali Ghaltiyan Jiski Islah Mufti Zarwali Khan Ne Farmai

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 7. 09. 2024
  • Mufti Zarwali Khan
    For More Interesting Informative Islamic Videos to Subscribe our Channel.
    / islamiurdu
    (JazakAllahu Khair)

Komentáře • 397

  • @TanveerAhmad-yw8yk
    @TanveerAhmad-yw8yk Před 3 lety +4

    مفتی زرولی خان صاحب علم کے سمندر تھے بہت بڑی ہستی ہم سے جدا ہو گئی اللہ تعالی مفتی صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین

  • @jalaludinbrohi7889
    @jalaludinbrohi7889 Před 3 lety +36

    اللہ پاک مفتی صاحب اور علامہ خالد محمود شھید رحہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرماء آمین

  • @afsarh.h1802
    @afsarh.h1802 Před 3 lety +24

    اللہ حضرت نوراللہ مرقدہ کو اعلی علیین میں جگہ عطا ٕ فرماۓ اللہ حضرت جیسے علما ٕ حق دنیا میں اور پیدافرماکر أمت کی اصلاح کا کام آباد فرماۓ آمین یارب العلمین

  • @sabirnasar9083
    @sabirnasar9083 Před 3 lety +45

    الله تعالي مفتي زرولي خان صاحب اور شيخ عبدالقيوم دادا کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائیں

  • @arahmanrahman9460
    @arahmanrahman9460 Před 3 lety +9

    اللہ حضرت مفی صاحب کی مغفرت فرمائیں اور حضرت جیسا علم وعمل ہمیں بہی عطافرماءیں آمین

  • @jaffaralirao1739
    @jaffaralirao1739 Před 3 lety +63

    کیا بات ھے علمائے دیوبند کے علم وعمل کی ماشاءاللہ

  • @jaffaralirao1739
    @jaffaralirao1739 Před 3 lety +48

    ماشاءاللہ ::: اللہ تعالی حضرت مفتی زر ولی خان کے درجات بلند فرمائے بخشش مغفرت فرمائے آمین ثمہ آمین یارب العالمین

  • @HelpOfDeen0786
    @HelpOfDeen0786 Před 3 lety +45

    ماشاءاللہ اللہ حضرت کے درجات بلند فرمائے

  • @muhammadirshad7356
    @muhammadirshad7356 Před 3 lety +42

    اللہ تعالیٰ حضرت جی مفتی زرولی خان صاحب کی قبر مبارک پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے

    • @jabirahmed1650
      @jabirahmed1650 Před 3 lety +1

      الله حضرت والا كو جنة الفردوس كے اعلي مقام عطاء فرمائيں

  • @user-qt2tt5cg3j
    @user-qt2tt5cg3j Před 3 lety +6

    اللہ تعالٰی جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین
    ایسے بے باک اہل حق ہمین مزید عطا فرمائے آمین

  • @AsaanurduSBLFAHEEM
    @AsaanurduSBLFAHEEM Před 3 lety +27

    آپ جیسے لوگ دنیا میں بہت ہی کم ہوتے ہیں اللہ پاک آپ کی مغفرت فرمائے آمین

  • @sadiquekhan714
    @sadiquekhan714 Před 3 lety +3

    ماشاءاللہ/سبحان اللہ۔ کیا ہی اصلاح تھی ہمارے اسلاف کی اللہ تعالیٰ ہم سب کو علم نافع عطا فرمائے اور با عمل بناے الله تعالي حضرت كو جنت میں بلند مقام عطا فرمائے۔۔ آمین ثم آمین

  • @gsgaffargaffar1861
    @gsgaffargaffar1861 Před 3 lety +3

    ماشاء اللہ اللہ نے مولانا کو بہت ہی بہترین علم دیا تھا اللہ حضرت کی قبر کو جنت کا باغ بناے امین

  • @minnatullahansari9940
    @minnatullahansari9940 Před 3 lety +15

    اللہ تبارک تعالیٰ مفتی صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام نصیب فرمائے آمین ثم آمین

  • @abdulhaq6058
    @abdulhaq6058 Před 3 lety +41

    اللہ تعالیٰ مفتی صاحب کی مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے آمین

  • @zubairshah3204
    @zubairshah3204 Před 3 lety +10

    اللہ مفتی صاحب کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین

  • @user-we7oq8gm5x
    @user-we7oq8gm5x Před 3 lety +5

    الھم اغفرلہ وارحمہ ولا تعذبہ ونورقبرہ ولا تحرمنا اجرہ ولا تفتنابعدہ آ مین یا رب العالمین

  • @shayanali1918
    @shayanali1918 Před 3 lety +31

    اللہ اکبر کتنا بڑا مقام اور علم اللہ نے دیا کہ امام کعبہ کو بھی غلطی بتا دیتا ہے یا اللہ الشیخ مفتی زرولی خان رحمہ اللہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 Před 3 lety +5

      عقیدت جب نشہ بن کر اعصاب پر سوار ہوجاتی ہے تو ، یادداشت اور فکر و فہم کی سب صلاحیتیں گہری نیند سو جاتی ہیں! ۔۔۔۔۔اپنے مسلک کے مولوی اور مفتیوں کو سن سن کر ، ان کے معتقدین اور شاگرد ۔۔۔۔۔۔ سچ ، جھوٹ اور غلو
      میں تمیز کرنے کی صلاحیت سے محروم ہوگۓ ہیں ۔ ۔۔۔۔ جب ایک نادان شخص کسی کا بیان سنتا ہے تو اس کی توقع اور آرزو یہ ہوتی ہے کی اس کو وہی سننے کو ملے ، جو اس کے ذہن میں ہے۔

    • @shayanali1918
      @shayanali1918 Před 3 lety

      @@nazeerpasha2075
      کس کو بول رہا ہے

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 Před 3 lety +2

      @@shayanali1918 ۔۔ جی جناب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ زرولی ولی خان کے عقیدت مندوں کو۔۔۔۔۔۔

    • @shayanali1918
      @shayanali1918 Před 3 lety +1

      @@nazeerpasha2075
      تم کس باغ کا بینگن ہے کے مفتی زرولی خان رحمہ اللہ کے پیچھے بات کررہا ہے کیوں امام کعبہ فرشتہ ہے اس سے غلطی نہیں ہوتا کیا تمھارا جیسا جاھل لوگوں کا نظر میں پاکستان کا علماء کرام کچھ نہیں ہے لیکن یہ اللہ کا کامل اکمل ولی ہے اور جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا حقیقی وارث ہے

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 Před 3 lety +1

      @@shayanali1918
      يٰٓاَيُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْٓا اِنْ جَاۗءَكُمْ فَاسِقٌۢ بِنَبَاٍ فَتَبَيَّنُوْٓا اَنْ تُصِيْبُوْا قَوْمًۢا بِجَــهَالَةٍ فَتُصْبِحُوْا عَلٰي مَا فَعَلْتُمْ نٰدِمِيْنَ
      اے لوگو جو ایمان لائے ہو ، اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے تو تحقیق کر لیا کرو ، کہیں ایسا نہ ہو کہ تم کسی گروہ کو نادانستہ نقصان پہنچا بیٹھو اور پھر اپنے کیے پر پشیمان ہو۔ (6)
      سورۃ الحجرات
      اسی طرح ایک حدیث میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
      ' کفی بالمراء کذباََ ان یحدث بکل ما سمع (مسلم)
      '' آدمی کے جھوٹا ہونے کے لیے یہی کافی ہے کہ وہ ہر سنی ہوئی چیز کو بیان کرے ''
      اتنی تلقین کے باوجود ہمارے معاشرے میں ’’سنی سنائی‘‘ ، بلا تحقیق ، جھوٹی ، اور من گھڑت باتیں
      موجود ہیں۔چناچہ عوام الناس صحیح اور غلط کے مابین یا تو سرے سے ہی لاعلم رہتے ہیں ، اگر نہیں تو الجھ ضرور جاتے ہیں۔ایسے معاملات میں نقلی وعقلی دونوں طرح کے دلائل مفید ثابت ہوتے ہیں۔
      سادہ لوح عوام میں ایسے بیشتر ’’شکوک وشبہات‘‘ پائے جاتے ہیں

  • @mkhaild993
    @mkhaild993 Před 3 lety +3

    ماشااللہ

  • @sheikhirfan279
    @sheikhirfan279 Před 3 lety +8

    ماشاء اللہ
    اللہ پاک حضرت کے درجات کو مزید بلند فرماے
    آمین

  • @anisrahmanofficial8884
    @anisrahmanofficial8884 Před 3 lety +3

    ماشاءاللہ بہت خوب

  • @HafizKahlid
    @HafizKahlid Před 3 lety +22

    ماشاءاللہ 💚💖 بہت اچھا بیان فرماتے ہیں 💞💚

  • @muhammednasir466
    @muhammednasir466 Před 3 lety +64

    اللہ تعالی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے امین

  • @abdullahsharif2607
    @abdullahsharif2607 Před 3 lety +27

    الله حضرت كي مغفرت كرے

    • @Mzmchennl
      @Mzmchennl Před 3 lety

      ےمارے اسلامک چینل کوسپورٹ کر یں۔۔۔آپکے تعاون کے مشکور ہیں۔شکریہ

  • @merajulhaquekhan8218
    @merajulhaquekhan8218 Před 3 lety +24

    اللہ مغفرت فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @jaweedahmadmir1047
    @jaweedahmadmir1047 Před 3 lety +21

    Allah pak app ko jannat main aala muqam atta farmayaa. Aameen

  • @malikharis6480
    @malikharis6480 Před 3 lety +4

    Allah pak cororo rehmatn frmaey jannt ul ferdose ma alaaa makam ata frmaey ameen

  • @mhs2595
    @mhs2595 Před 3 lety +2

    ماشاء اللہ ۔۔۔ اللہ پاک مفتی صاحب کے درجات بلند کرے ۔۔۔ آمین۔

  • @sroorranjha
    @sroorranjha Před 3 lety +14

    ما شاء اللہ

  • @karulususman7304
    @karulususman7304 Před 3 lety +3

    Masha Allah

  • @sroorranjha
    @sroorranjha Před 3 lety +18

    اللہ اکبر

  • @mukamilshah8013
    @mukamilshah8013 Před 3 lety +5

    اللہ پاک اپ کو جنت الفردوس نصیب کرے

  • @anwarkhan6335
    @anwarkhan6335 Před 3 lety +15

    بہت عالم پیدا ہونگے لیکن شیخ زارولی خان( رح) جیسے ناممکن ہے

    • @hilalmir5173
      @hilalmir5173 Před 2 lety

      Bilkul sahi, kyunki on ki finger prints kisi ke saath match nahi hosakti

  • @HafizKahlid
    @HafizKahlid Před 3 lety +9

    سبحان اللہ 💖💚

  • @ziyaofislam7590
    @ziyaofislam7590 Před 3 lety +9

    جزاك الله خيرا

  • @Mzmchennl
    @Mzmchennl Před 3 lety +4

    ماشاءاللہ ۔۔۔جناب ۔۔پیارے بیانات

  • @aminabbas1688
    @aminabbas1688 Před 3 lety +4

    ماشاء اللہ
    خطبتہ جیدۃ
    اللھم اغفر لہ وارحمہ وعافہ واعف عنہ ووبکرمنزلہ واغسلہ من کل بلخطایب کما ینقی الثوب الابیض من الدنس
    فانہ قد کان عالما جیدا کبیرا واستفدنا منہ استفادا کثیرا واستفاڈ کثیر من عباد اللہ تعالیٰ شرقا و غربا شمالا و جنوبا
    آمین ثم آمین

  • @ismailgujjarismailgujjar9007

    Allah pak mufti sab ky drjat buln kry

  • @Qarisyeddaudshah
    @Qarisyeddaudshah Před 3 lety +15

    رحمةالله على الشيخ المفتي زرولي خان....

  • @tauqeeralam9709
    @tauqeeralam9709 Před 3 lety +7

    اللہ حضرت کی قبر مبارک پر انوارات کی بارش فرمائے آمین ثم آمین

  • @sharayees
    @sharayees Před 3 lety +13

    He was really a gem...
    Allah humai ni'emu babl atta farmai...aur hazrat ko jannat Mai aala maqaam ata Kare....
    آمين

  • @darulislam1743
    @darulislam1743 Před 3 lety +5

    إِنَّ ٱل‍لَّٰهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَىٰ ٱلنَّبِيِّ يَا أَيُّهَا ٱلَّذِينَ آمَنُوا۟ صَلُّوا۟ عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا۟ تَسْلِيمًا
    ٱللَّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ ٱللَّٰهُمَّ بَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ

  • @mudassirrasheedofficial6081

    Masha Allah
    ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️

  • @faizsidddiqui5255
    @faizsidddiqui5255 Před 3 lety +4

    Ma sha Allah mufti sahab rahmatullah Alyh

  • @hfmasud3807
    @hfmasud3807 Před 3 lety +3

    اللہ تعالیٰ آپ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے

  • @user-yy5se2td5s
    @user-yy5se2td5s Před 3 lety +3

    الله تعالی حضرت مفتی صاحب رحمہ اللہ کو اعلی علیین میں جاے ده

  • @mrsami6847
    @mrsami6847 Před 3 lety +3

    Subhan Allah

  • @shafiqurrahmansbpm.officia2690

    اللہ عزوجل مفتی صاحب کی مغفرت فرمائے انکے درجات کو بلند فرمائے

  • @tanolikhan123
    @tanolikhan123 Před 3 lety +3

    ماشااللہ اللہ پاک مغفرت فرمائے آمین

  • @ZafeerQasmi
    @ZafeerQasmi Před měsícem +1

    Mashallah ❤

  • @MZNTB949
    @MZNTB949 Před 3 lety +3

    Hazrat Allah aap ko tareeqe rahmat kare

  • @mdhifzurrahman845
    @mdhifzurrahman845 Před 3 lety +4

    Allah taala hajrat ko jannat me aala se aala maqam naseebo farmye

  • @sroorranjha
    @sroorranjha Před 3 lety +11

    اللہ تعالٰی کا ولی کامل

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 Před 3 lety +1

      ھم کس طرح کہ سکتے ہیں کہ فلا ن شخص ولی تھا یا نہیں ؟ چونکہ یہ غیب کا معاملہ ہے اور صرف اللہ تعالی جانتا ہے کہ فناں شخص جو دیکھنے میں بہت نیک اور پرھیز گار لگتا ھے ، حقیقت میں مومن و متقی بھی ہے یا نہیں ؟

    • @iftikharbutt5927
      @iftikharbutt5927 Před 3 lety +1

      pasha exactly correct n true

    • @mdaminuzzaman3638
      @mdaminuzzaman3638 Před 3 lety

      @@nazeerpasha2075 to kisi aalime deen ku walie kamil nahi kehsakte aesa kehna mana hai kya

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 Před 3 lety

      @@mdaminuzzaman3638 ... جی ہاں میرے بھائ ۔۔ ھم کسی کے بارے میں صد در صد یقیں سے نہیں کہ سکتے کہ فلاں بندہ ولی اللہ ہے یا تھا ۔۔۔۔۔۔۔ رسول اکرم کے دودہ شریک بھائ اور مشھور صحابی ۔۔ عثمان بن معظون کے بارے میں جب ایک خنتون نے جنتی ہونے کی صمانت دی تو آپ ﷺ نے فرمایا: ’’اللہ کی قسم! میں اللہ کا پیغمبر ہوں مگر میں یہ نہیں جانتا کہ میرے ساتھ کیا ہوگا اور تمہارا کیا حال ہوگا۔‘‘ )بخاری، کتاب التعبیر، باب العین الجاریۃ فی المنام : ۷۰۱۸) تبصرہ ؛؛؛ اور یہ دیوبندی ہین کہ ان کو مرنے سے پہلے ہی جنت کی سیر کرائ جاتی ہے ۔

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 Před 3 lety

      @@mdaminuzzaman3638 ۔۔ میرے بھائ ۔۔۔۔۔ اللہ تعالی کے کس شخص کا کیا مقام و مرتبہ ہے ، ھم نہیں جانتے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ھم کس طرح کہ سکتے ہیں کہ فلا ن شخص ولی تھا یا نہیں ؟ چونکہ یہ غیب کا معاملہ ہے اور صرف اللہ تعالی جانتا ہے کہ فناں شخص جو دیکھنے میں بہت نیک اور پرھیز گار لگتا ھے ، حقیقت میں مومن و متقی بھی ہے یا نہیں ؟

  • @msubaan7265
    @msubaan7265 Před 3 lety +2

    Mahsa Allah g mahsa Allah subhaan Allah

  • @QariAbuAbdullah
    @QariAbuAbdullah Před 3 lety +3

    Jazaakillahu khairan

  • @ShadyAbbasi
    @ShadyAbbasi Před 3 lety +1

    MashAllah boht ilmi personality hyn Allah pak naik maqasad ma kamyabi ata farmaein Ameen

  • @abdullahsharif2607
    @abdullahsharif2607 Před 3 lety +3

    ماشاء الله

  • @farazahmad3897
    @farazahmad3897 Před 3 lety +2

    Ustad ji
    Ap par hum qurban
    Ab kaha hum esi Shan o shokat dekh pay gay
    ALLAH ki be shumar rahmatay nazil ho ap par

  • @jasimrahmani3985
    @jasimrahmani3985 Před 3 lety +3

    Allah Hazrat Mufti sahab ki Magfirat farmaye. jannatul firdos me Aala se Aala Muqam ata farmaye, Allah Ahle khana ko sabre jamil ata farmaye

  • @islamicviewsofficial9126
    @islamicviewsofficial9126 Před 3 lety +3

    سبحان الله الله اکبر

  • @mdasgarali4490
    @mdasgarali4490 Před 3 lety +6

    Mashaallah Allah hazrat ki baal baal magfirat farmaye indian Asgar Ali

  • @Halalprank
    @Halalprank Před 3 lety +5

    حرم میں ایسے ایسے اللہ والے موجود ہیں کہ کہ اپ لوگ ان کے کرامتوں اور برکتوں سے حیرام و ششد رہ جائیں گے لیکن وہ چھپتے ہیں اور عاجزی پسند ہوتے ہیں

  • @ihtishamullah8631
    @ihtishamullah8631 Před 3 lety +2

    ALLAH de stasu darjaat uchat ki mufti saib... 💕💕

  • @shahboomboomafridibacha9461

    Aameen

  • @SalmanKhan-oj4rw
    @SalmanKhan-oj4rw Před 3 lety +4

    Mashallah suhanallah

  • @khanbabababa6760
    @khanbabababa6760 Před 3 lety +3

    Allah ap par rahmath prmaey

  • @onpassiveartificialintelli7361

    hazrat mufti zar wali khan shb rahmatullah alaih ko Allah ne ilm ka bekinaar samandar bnaya tha kash mai unke dars me ja pata...

  • @Ahmadkhan-er7ow
    @Ahmadkhan-er7ow Před 3 lety +3

    ماشاللہ

  • @ISLAHIQALB
    @ISLAHIQALB Před 3 lety +1

    Masha Allah tabarakallah
    Subhanallah Alhumdulillah laila illallah wallah ho Akbar kabeera
    Allah ho Akbar kabeera
    Masha Allah tabarakallah

  • @FurqansayyedMulla
    @FurqansayyedMulla Před 3 lety +1

    اللہ اکبر اللہ تمام اکابرین علماء جو آپ کی رحمت میں آگے انکی مغفرت فت

  • @mohdunishkhan8089
    @mohdunishkhan8089 Před 3 lety +2

    Bahut hi accha islah ka tarika hai aur Ulmaye haque apni galti ki islah bhi jaldi kar lete hain

  • @kidsgallerymastichannelfor3187

    بہت بڑا علمی سرمایہ ہم سے چلا گیا

  • @deeniyatassamindia6104
    @deeniyatassamindia6104 Před 3 lety +2

    Allah Paak Hazrat ke darajat ko buland Farmaye

  • @zubairshah3204
    @zubairshah3204 Před 3 lety +2

    JazaakAllah

  • @system40
    @system40 Před 3 lety

    Subhanallah
    Bahut pyari baat Hazrat ki..

  • @iftikharbutt5927
    @iftikharbutt5927 Před 3 lety +3

    Very nice

  • @mohammedsheikh2380
    @mohammedsheikh2380 Před 3 lety +2

    Allah Hazrat ko qabool farmae. Ameen

  • @realislam6852
    @realislam6852 Před 3 lety +2

    Allahu akbar 😘💖

  • @Attuallah.ndnsnsndafri

    ❤❤❤❤❤ mashallah

  • @ajmalbhai4118
    @ajmalbhai4118 Před 3 lety +2

    Allah paak Hazrat ke darjjay buland farmay

  • @abudujana241
    @abudujana241 Před 3 lety +1

    اللہ اکبر کبیرا،،
    الهم اغفر له وارحمه 😭😭

  • @babarkhanmcs-m2588
    @babarkhanmcs-m2588 Před 3 lety +1

    Allah pak mufti sahb ke kabar mubarak per qaroro rahmaty nazal farmaye

  • @masoodkhan3607
    @masoodkhan3607 Před 3 lety +1

    Allah hzrat ky drjat buland frmay Allah hmy apny aslaf ky triqy pr chlay

  • @SanaUllah-co2zi
    @SanaUllah-co2zi Před 3 lety +1

    Mashallah ✔✔

  • @Apply-Deen-Islam
    @Apply-Deen-Islam Před 3 lety

    Mashaa-Allah / Allah darjaat buland farmaey

  • @hafizqarizubairi7419
    @hafizqarizubairi7419 Před 3 lety +8

    ماشاءاللہ کیا بات ھے علمائے دیوبند کی، پوری دنیا بھر میں اسلام کا جھنڈا لہرانے والا صرف علمائے دیوبند ہیں

  • @user-je7uv5tn1r
    @user-je7uv5tn1r Před 3 lety +2

    Vah vah mufti saab 😢😥

  • @qamarchoudary1956
    @qamarchoudary1956 Před 3 lety +6

    سعود شریم حفظه الله ایک ذمہ دار عالم ھے۔

  • @AmjadKhan-jm1mj
    @AmjadKhan-jm1mj Před 3 lety

    اللہ تعالی مفتی صاحب کو جنت الفردوس نصیب فرمائے

  • @salahuddinalfatih786
    @salahuddinalfatih786 Před 3 lety +3

    اللہ اکبر کبیرا

  • @nazirkhan6506
    @nazirkhan6506 Před 3 lety +1

    Allah aapki qabr ko noor se bharde ...aapke jaane ka bahot dukh hua ... Allah hame aapke ilm se mustafiz farmaye ...Ameen ..
    From India ..

  • @arifkhan-nu2er
    @arifkhan-nu2er Před 3 lety +1

    Subhanallah

  • @SikandarSaeed-lp8el
    @SikandarSaeed-lp8el Před rokem

    Masallah ❤

  • @Muhammad9839H
    @Muhammad9839H Před 3 lety +2

    Zabardast

  • @tauqeeralam9709
    @tauqeeralam9709 Před 3 lety +3

    علماء دیوبند زندہ آباد

  • @musama8732
    @musama8732 Před 3 lety +3

    MASHA ALLAH

  • @inshafatima6117
    @inshafatima6117 Před 3 lety +2

    اللہ حضرت کی مغفرت فرمائے

  • @Monishrawal0007
    @Monishrawal0007 Před měsícem

    ❤❤❤

  • @user-wl4wo7hq4n
    @user-wl4wo7hq4n Před 3 lety +2

    اللہ تعالی حضرت کی مغفرت فرمائے

  • @zubairnadaf6397
    @zubairnadaf6397 Před 3 lety

    May ALLAH bless him always..........Aameen