Imam Hussain(as) K Qatil Shia Thy? Reply To Nasbi Molvi By Shahbaz Isfahani.

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 6. 09. 2024
  • #shahbaznaqvi #shia #imamhussain #karbala #hadith #shiasunniunity#shiavssunni #kofa

Komentáře • 156

  • @mohammadashfaq4853
    @mohammadashfaq4853 Před měsícem +3

    Masha Allah bohat scientific Andaz he Moula (A.S) Salamat rakhen.

  • @syedkhizarabbasnaqvi1283
    @syedkhizarabbasnaqvi1283 Před měsícem +4

    اللّه پاکﷻ آپ کو صحت و سلامتی عطا کرے صدقے محمد و آل محمدﷺ کے ۔۔

  • @AsadAli-in6pw
    @AsadAli-in6pw Před měsícem +5

    Mashaa-Allah!!!!! 🙂
    Bohot Aala!!!!! 😊

  • @AnsarAbbus-mj2ci
    @AnsarAbbus-mj2ci Před měsícem +4

    Mola ap ko Salamat rakhe

  • @user-wm5mj4bm1e
    @user-wm5mj4bm1e Před měsícem +17

    اگر صحابہ حضرت حسین کے والد محترم کے خلاف تلوار اٹھا سکتے ھیں ،تو اگر حسین کے خلاف ان کا قتال ثابت ھو جائے تو اس میں حیران ھونے کی کونسی بات ہے ,

    • @hafizabidurrehman2190
      @hafizabidurrehman2190 Před měsícem

      جمل اور صفینعثمان غنی رض کے قاتلون باغیون جھنمیون نے کراءی۔خود نہین لڑے۔لڑاءے گءے۔یہی وجہ ہے کہ دوسرون کے جنازے علی رض نے پڑھاءے۔

    • @Gpsi1234
      @Gpsi1234 Před měsícem

      میری معلومات کے مطابق کیا پتہ غلط ہو ۔حضرت علی علیہ السلام کے خلاف کوئی مسلمان تلوار لے کر کوئی نہ نکلا بلکہ حضرت علی علیہ السلام خود لشکر لے کر گئے تھے تاکہ کے فساد کو روک جا سکے کیونکہ لوگ کوفہ میں جمع ہو رہے تھے ۔۔۔ حضرت علی علیہ السلام کے لشکر میں حضرت ابوبکر صدیق کے دونوں بیٹے شامل تھے عبد الرحمن اور محمد بن ابوبکر اور دونوں فریقوں میں معاہدہ ہو چکا تھا بر دونوں طرف کے خارجیوں نے یہ جنگ کروائی ۔۔۔ جب دونوں جنگوں کے بعد صلح ہونے لگی تو خارجی کھل کے سامنے آئے اور حضرت علی علیہ السلام کی شہادت بھی آپ کے لشکر میں جو پہلے شامل خارجی نے کی

    • @user-wm5mj4bm1e
      @user-wm5mj4bm1e Před měsícem

      @@Gpsi1234 بھولے آدمی آپکی معلومات اوسط درجے سے بھی کم کی ھیں۔۔قتل حضرت عمار کے بعد حق واضح ھو جانے کے بعد شامی لشکر کی روش تبدیل ھو جانی چاہئے تھی ،مگر ایسا نہ ھو سکا۔۔۔امت اس بات کی تاویل پیش کرنے سے قاصر ھے۔۔۔

  • @riazabidi5639
    @riazabidi5639 Před měsícem +6

    Yeh lateef Laanati Molvi Hasan Allah Yaari se bahut buri tarah zaleel hoker munazira haaraa thaa

  • @alimuntaziri4112
    @alimuntaziri4112 Před měsícem +3

    Great Shehbaz Ispahani sb

  • @AmbarShafaat-oc1ne
    @AmbarShafaat-oc1ne Před měsícem +3

    سلامت رہیں شھباز بھائی

  • @hafizwhed2305
    @hafizwhed2305 Před měsícem +1

    اپکا سؤال بھت زبردست اور واقعی بھت قابل توجہ سؤال ھے۔

  • @hasanali3296
    @hasanali3296 Před měsícem +4

    Mola ali a.s ka dushman per lanat Beshear

  • @sumairamumtaz105
    @sumairamumtaz105 Před měsícem +4

    سلامت رہیں آغا

  • @imranrizvi8006
    @imranrizvi8006 Před měsícem +3

    🔷 کربلا اچانک نہیں ہوئی ایک طویل نفرت تھی جو دلوں میں پنپ رہی تھی 🔷
    آپ نے کبھی سوچا کہ امام حسن علیہ السلام اور امام حسین علیہ السلام کی پانچ چھ سال کی عمر تک تو واقعات ملتے ہیں مگر اس کے بعد تاریخ میں ان کا ذکر صرف تب ہوا جب ان کی شہادت ہوئی۔
    کئی نامور اصحاب حضرت سلمان فارسی کہ جس کے بارے میں نبی کریم نے فرمایا کہ اگر علم ثریا ستارے پر بھی ہو اہل فارس وہاں پہنچ جائیں۔
    حضرت ابوذر کہ جنہیں زمین پر سب سے سچا انسان قرار دیا۔
    حضرت مقداد جن کی جنت مشتاق ہے۔
    حضرت ایوب انصاری جو نبی کریم کے مدینہ میں میزبان تھے۔
    حضرت جابر بن عبداللہ انصاری جو نبی کریم سے لے کر ان کی پانچویں نسل تک حیات رہے۔
    حضرت عمار یاسر جن کی شان میں آیات نازل ہوئیں۔
    حضرت بلال حبشی جو موذنِ رسول تھے۔
    تاریخ ان کے بارے میں مکمل خاموش نظر آتی ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ جیسے وفات نبی کریم ص کے بعد وہ اس دنیا سے غائب رہے اور بس شہادت یا وفات کے وقت دنیا میں کچھ دیر کے لئے آئے۔
    آخر کہیں تو کچھ غلط ہوا ہے کہ ان شخصیات کا ذکر کرنا عیب سمجھا گیا۔
    دوسری طرف جو افراد نبی کریم ص کی وفات سے سال دو سال قبل مسلمان ہوئے, ان کی سوانح عمری سے تاریخ بھری نظر آتی ہے۔
    نبی کریم ص کی وفات کے بعد ایسا کیا ہوا کہ ان کی آل اور بہت سے وفادار اصحاب کو تاریخ نے مکمل نظرانداز کر دیا۔
    کہاں کچھ غلط ہوا کہ نبی کریم ص کی وفات کے بعد ان کی آل کے کسی بھی فرد کی طبعی وفات نہ ہوئی۔
    تمام قتل ہوئے اور قاتل بھی وہ جو ان کے جد کا کلمہ پڑھتے نہیں تھکتے تھے۔
    آج چودہ صدیاں بعد بھی ہم جانتے ہیں کہ حسن و حسین علیہم السلام جنت کے سردار ہیں۔
    ایسا کیا ہوا کہ جنت کے طلب گاروں نے سرداروں کو انتہائی اذیت کے ساتھ قتل کر دیا۔
    مورخ نے آخر ان تمام ہستیوں کو اتنا غیر اہم کیسے سمجھا کہ تاریخِ اسلام میں ان کا حصہ ایک صحابی جتنا بھی نہیں رکھا۔
    کربلا اچانک نہیں ہوئی۔
    ایک طویل نفرت تھی جو دلوں میں پنپ رہی تھی۔ جوں جوں وقت گزرتا گیا, نفرت بڑھتی رہی اور ہر ہستی کے بعد دوسری ہستی پر پہلے سے زیادہ ظلم ہوتا نظر آیا۔
    اتنی نفرت کہ اس مقدس گھرانے کی مطہرات پر ظلم کرنے سے بھی نہ چوکے۔
    چھ ماہ کے بچے کا سر کاٹنا بھی ثواب سمجھا گیا حالانکہ بدترین دشمن کے چھ ماہ کے بچے سے بھی کوئی دشمنی کا بدلہ لینے کا نہیں سوچتا۔
    امت نے تو آل رسول پر ظلم کیا ہی تھا مگر مورخین نے ان سے کہیں زیادہ ظلم کیا کہ جن کے فضائل تھے, انہیں چھپایا جبکہ ان کے دشمنوں کے فضائل سے کتابیں سیاہ کیں۔
    24 ذوالحجہ کو واقعہ مباہلہ کی یاد منائی گٸی۔ اس واقعہ میں بنص قران پانچ ذواتِ مقدسہ میدان میں توحید کے گواہ بن کر پیش ہوئے اور قران مجید نےانہیں صداقت کی سند عطا کی۔
    واقعہ مباہلہ کے کچھ مدت بعد ان پانچ ہستیوں میں بزرگ ترین ہیستی کا وصال ہوا جنازے میں کتنے کلمہ گو تھے؟؟
    پھر 75 دن بعد اس گھر کا دوسرا جنازہ رات کی تاریکی میں اُٹھا اور چند مخلصین کی موجودگی میں بڑی خاموشی اور مظلومیت سے دفن کردیا گیا اور نشانِ قبر تک مٹا دیا گیا جو آج تک نہ مل سکا۔
    پھر اسی گھرانے کا تیسرا جنازہ 40 ہجری میں کوفہ سے آدھی رات کے وقت اٹھا اور پشتِ کوفہ ریت کے ٹیلوں کے درمیان خاموشی سے دفن کر دیا گیا اور مدتوں قبر کا نشان نامعلوم رہا۔
    پھراسی جماعت کے چوتھے فرد کا جنازہ 50 ہجری میں شہر مدینہ سےاُٹھا اور نانے کی مزار کی طرف چلا مگر کچھ لوگ تیروں سے مسلحہ راستے میں حاٸل ہوٸے کہ نواسے کو نانے کے پہلو میں دفن نہیں ہونے دیں گے آخر وہ جنازہ بقیع کے عوامی قبرستان میں دفن کر دیا گیا۔
    پھر 61 ہجری میں اصحاب مباہلہ کے آخری فرد کا جنازہ اٹھایا بھی نہ جا سکا بلکہ جنازہ گھوڑوں کی ٹاپوں سے پامال کر دیا گیا۔
    بحثیت مسلمان کیا ہم یہ حق نہیں رکھتے کہ کم از کم ہم مورخ اسلام سے یہ تو پوچھیں کہ جنکی صداقت کا گواہ خود اللہ ہے اور وہ توحیدِ خدا کے گواہ ہیں امت رسول نے انکے ساتھ یہ سلوک کیوں کیا۔؟
    ہمارے یہ سوال امت مسلمہ پر قیامت تک قرض رہیں گے؟؟؟
    جواب تو امت مسلمہ کو ہی دینا پڑے گا چونکہ وہ مورخ اسلام تو جواب دے نہیں سکتے جنہیں ملوکیت نے یا تو سونے چاندی کی جھنکار سے خریدا ہوا تھا یا طاغوتی حربوں سے ڈرایا دھمکایا ہوا تھا۔

    • @alimkhan4077
      @alimkhan4077 Před měsícem

      Bilkul haqeeqat bat h bhai sahi bulre aap allh ki qasam

  • @imtiazhussain2181
    @imtiazhussain2181 Před měsícem +3

    Boht aala

  • @SyedZadii-wg1kc
    @SyedZadii-wg1kc Před měsícem +2

    Great and outstanding information salamt rahin agha😊

  • @asadabbas8044
    @asadabbas8044 Před měsícem +2

    Mashallah qibla salamat rhein❤❤

  • @thundercricketedit3923
    @thundercricketedit3923 Před měsícem +1

    Mashallah jazakallah

  • @SHAHID92660
    @SHAHID92660 Před měsícem +2

    Shahbaz Bahi salamat rahain,,, ❤

  • @user-og4ys8de2x
    @user-og4ys8de2x Před měsícem +1

    Ya Hussain A.S

  • @bisharatali5433
    @bisharatali5433 Před měsícem +2

    Ilmi kitabi shia muslim..... Shahbaz Naqvi❤.

    • @user-yn7bj8hg6q
      @user-yn7bj8hg6q Před měsícem

      Muslim,
      ha ha ha😊😅.

    • @bisharatali5433
      @bisharatali5433 Před měsícem

      @@user-yn7bj8hg6q kiyon! Jab engineer mirza ilmi kitabi muslim hosakta hey to shahbaz naqvi kiyoun nahein!!

    • @user-yn7bj8hg6q
      @user-yn7bj8hg6q Před měsícem

      @@bisharatali5433
      Abulolo feroz KO Manny waly lolvi jahil,Mirza Ali Ra KO mamoormin Allah Nahin kehta
      Laikin Shahbaz kehta hay

    • @AliBloch-qs9ue
      @AliBloch-qs9ue Před měsícem

      ​@@user-yn7bj8hg6qpta hai Abu Lolo kon tha. Mughira bin Shoba ka ghulam tha

    • @user-yn7bj8hg6q
      @user-yn7bj8hg6q Před měsícem

      @@AliBloch-qs9ue kanty hamaisha phool K sath hoty hain😊

  • @anwar8943
    @anwar8943 Před měsícem +1

    Mashallah

  • @Odns5
    @Odns5 Před měsícem +3

    شیان معاویہ شان یزید نے نبی کی ال کو شہید کیا

  • @tayyabraza5266
    @tayyabraza5266 Před měsícem +1

    So Good Agha Jaan ...❤❤❤
    Sahabaaz Asfahani Agha Sahb ❤❤

  • @jawediqbal1326
    @jawediqbal1326 Před měsícem +3

    Hazrat Umer ke baitay Abdullah bin Umer or aksar sahaba ne yazid ki bayat karli thi sirf woh shian e Ali jo yazid par laanat bhejte thy sirf unho ne yazid ki bayat nahi ki thi

  • @mojizabbashaidery3031
    @mojizabbashaidery3031 Před měsícem +1

    God bless u brother ❤

  • @maliktassadaq3992
    @maliktassadaq3992 Před měsícem +1

    Jeo mola ap ko salamat rakhey

  • @Rashidali-tp9wb
    @Rashidali-tp9wb Před měsícem +1

    Ap bhi hussun allah yaree ki trah munafqeen sy munazra karain slamat rahain

  • @ziahassan3519
    @ziahassan3519 Před měsícem +1

    حضرت امام مولا علی علیہ السلام کے یہ سب دشمن اس وجہ سے تھے کہ مولا علی علیہ السلام نے کسی کا باپ تو کسی کا بیٹا تو کسی کا بھائی تو کسی کا چچا تو کسی کا شوھر الغرض ھر گھر سے ایک نا ایک اوپر بھیجا تھا۔وہ دشمنییں پنپتی رھیں اور پاک رسول اللہ ص کے پردہ فرماتے ھی ظاھر ھوگئیں۔

  • @S.AliJaffari.12
    @S.AliJaffari.12 Před měsícem

    ماشاءاللہ شہباز بھائی سلامت رہیں

  • @faizanraza6234
    @faizanraza6234 Před měsícem +1

    Mao ahle hadees family say hun Ali or olad E Ali A.s kay samnay koi afzal nahi lgta meray dil ko sakoon bhi nahi ata na koi haq baat karta hai or na sunta hai mujhy lgta hai mai apnay logon mai akela hun na din ko sakoon na raat ko........mai nay apnay name kay sath raza laga liya hai magar koi nahi samjhta mujhy

  • @masoomyyy
    @masoomyyy Před měsícem

    Masha. Allah

  • @coolcool5584
    @coolcool5584 Před měsícem +1

    Yazeediun ko takleef hi moharram Mei uthi hy rotay Shia hn Matam krtay takleef in yazidiun ko hota hy

  • @ShoaibAli-qv4hp
    @ShoaibAli-qv4hp Před měsícem

    ماشاءاللہ

  • @AlichahatAarfi
    @AlichahatAarfi Před měsícem

    Masha allah ❤

  • @meesumnadeem6512
    @meesumnadeem6512 Před měsícem

    Shebaaz bhai.
    Agar waqt aur himmat sath dey to.
    Aesi video bhi bnaey jis mai in qatileen sey maqtabbey tasunun mai kon kon sey aqaeed liey gae hain.
    Aur fiqh i usool bhi.

  • @kamranjafary8936
    @kamranjafary8936 Před měsícem +4

    عمر خود بھی امام علی علیہ سلام سے بغض رکھتے ھیں اور ان کے بیٹے بھی بغض رکھتے تھے

    • @user-yn7bj8hg6q
      @user-yn7bj8hg6q Před měsícem

      Abu lolo feroz KO Manny waly lolvi jahil ALI Ra nay Apny baity ka Nam Umar Ra rakha😮

  • @FactMachine458
    @FactMachine458 Před měsícem

    Salamat rhy

  • @raizhussain9577
    @raizhussain9577 Před měsícem

    Well done 👍

  • @mohammadashfaq4853
    @mohammadashfaq4853 Před měsícem

    Allah Taala hamesha dushmanane Ahlebait (A.S) par ghal a Atta fRmaie.

  • @sohailhussain6081
    @sohailhussain6081 Před měsícem

    Mashallah sayed

  • @RuleBreaker5
    @RuleBreaker5 Před měsícem

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @smartrizvi
    @smartrizvi Před měsícem

    Allah Ki Lanat ho.. Allah ke Nabi (saws) ke Nawase aur unki Aulaad aur Ashaab ko Qatl karne walon par..
    Haq Nabi! Haq Ali! Haq Husain wa Auladil Husain AlaihisSalaam

  • @mubaligh_e_azam_mission
    @mubaligh_e_azam_mission Před měsícem

    کیا امام حسین کے قاتل شیعہ تھے
    اس موضوع پر مبلغ اعظم مشن چینل پر بھی جواب دیا گیا ہے

  • @AamirCharagh
    @AamirCharagh Před měsícem

    Shimar hazrat ali r.a ka salah or hazrat hussain ka mamu tha...... Or ibn e ziad hazrat ali ka comonder tha umar ibn e saad hazrat ali r.a ka bhatija tha.... Ya sab kuch yad ha

    • @raiaon8754
      @raiaon8754 Před měsícem +1

      Reference de lanti......"yad hai" y kya tarika hai bat krne ka, daleel de.........chal mein bhi kehta, tere sahaba ne jhooti hadeesen grhi thin, tere sahaba medan se bhag gye they, tere sahaba ko Rasool se bat krne ki tameez nhi thi, yad hai?😂😂........kesa bewaqoof hai tu

  • @gulzarhussain8304
    @gulzarhussain8304 Před měsícem

    Sad bin Vaqas sahabi LA beta that. Qatleen sahaba Betsy nasal thay

  • @ougahimedia6437
    @ougahimedia6437 Před měsícem

    غلط باتیں

  • @user-nc7ou1ox1s
    @user-nc7ou1ox1s Před měsícem

    Yeh khanzir molana sanb k sat 10 min nah baht sakta

  • @user-yv4sy9hp7i
    @user-yv4sy9hp7i Před měsícem

    ہاتھ کا تو پتہ نہیں البتہ وہ کوفہ کے تھے اور آج کوفے سے محبت کس کو بتا دیں تم کو ہے نہیں تو انکار کریں

    • @TuriWrites
      @TuriWrites Před měsícem +1

      کوفہ میں شمر عمر سعد جیسے لوگ بھی رہتے تھے سارے کے سارے شیعہ نہیں تھے۔ وہاں پر آدھی آبادی سنیوں کی بھی تھی۔
      باقی کربلا کے شہداء میں اک اچھی خاصی تعداد کوفہ ہی کے تھے۔ اور کافی زندانوں میں بھی تھے۔ یع ی کوفہ ہی تھا جو متحرک تھا۔
      باقی حجاز شام بصرہ مصر وغیرہ کے لوگ تو مجرمانہ خاموش تھے۔
      چلو مان لیا کوفی ملوث تھے تو آپ کے اکابرین کدھر تھے جب مار رہے تھے اور وہ خاموش تھے اور ظالم اور فاسق حکمرانوں کی اطاعت گزاری کررہے تھے۔
      اور واقعہ کربلا کے بعد کوفی ہی تھے جنہوں نے اک اک قاتل کو واصل جہنم کیا۔ مطلب بات کرنے سے پہلے سوچتے ہیں۔ پھر بات کیا کرو۔
      آج جب کے فلسطین پر مظالم ہورہے ہیں یہ شیعہ ہی ہے جو چالیس سال سے زیادہ فلسطین کے لئے آواز اٹھا رہے ہیں اور کبھی مسئلہ فلسطین کو چھپنے نہیں دیا۔ ورنہ عرب نام نہاد آپ کے ہیرو بادشاہ اور ترکی وغیرہ مسئلہ فلسطین کو دفن کرچکے ہوتے۔
      آج صرف شیعہ ہی ہیں جو میدان عمل میں ہیں۔ کون لڑ رہا ہے؟؟؟
      🇾🇪🇮🇷🇵🇸🇮🇶🇸🇾🇱🇧
      حز ب اللہ انصار اللہ حشد شعبی شام ایران۔ باقی تو سب دوست ہیں اسرائیل کے جس طرح تب آپ کے اکابرین یزید کے ساتھی تھے۔

  • @nisarahmadmomin3612
    @nisarahmadmomin3612 Před měsícem

    Karara tamacha nasbi ghtia logon par hai....😅

  • @iqbalahmedkhan3338
    @iqbalahmedkhan3338 Před měsícem

    Apni topi shia ko pahna tahe hai aur dhia ko husain ad ka watil bata rahe hain ise hi aiyari kaha jata hai.

  • @msami4692
    @msami4692 Před měsícem

    Tum se zida ilam un ky pas jahal kataml 😅

    • @Husaingr
      @Husaingr Před měsícem

      Dekh liya apke payambar Ali sardar latif ka ilm😢 aur apke muaviya ke kitne baap the woh bhi gin liya

    • @msami4692
      @msami4692 Před měsícem

      @@Husaingr tere maa ky kitna yar ty ya bta kanjar khandan bachy kaly kafer to kafer hee

    • @sakinaabbas4677
      @sakinaabbas4677 Před měsícem +1

      ​@@msami4692kitni achi tarbiat ki hai aapky maa baap ne aapki

  • @user-gr7im4ql2i
    @user-gr7im4ql2i Před měsícem

    Yay tu apka Aitraaz Bilkul Galat hai k Zalim Hath Bandh k Nimaz Parhty thaay

    • @user-gr7im4ql2i
      @user-gr7im4ql2i Před měsícem

      Mai apko Boht pasand Krta hn Ap ayssi bat na krain jo sahi nhi

    • @Saqib-72742
      @Saqib-72742 Před 24 dny

      ​@@user-gr7im4ql2iaap qatil e Hussain (a.s)pe lanat q nahen karte wo tu hamare nabi k nawase k qatil hain

    • @user-gr7im4ql2i
      @user-gr7im4ql2i Před 24 dny

      @@Saqib-72742 Lanat kau ni krtay aap sy Pouchny ki Zarorat nhi yazeed moawiya lanti Harmi Zadoon Aaly ummaya alay marwan Shaitan shimar hasen bin nameer ibnay zayaad ibnay saad in sub pr lanat bashummar

    • @user-gr7im4ql2i
      @user-gr7im4ql2i Před 24 dny

      Jisny Mary Mola Imam Aley Maqaam Hussain (عليه السلام)ko Shaheed kia ya Shahadat py Kush hoa ya aaj k dor mai jo Kush hoa on sub py lanat Bashummar

    • @user-gr7im4ql2i
      @user-gr7im4ql2i Před 24 dny

      @@Saqib-72742 hum log koi ap ko Kush krnay k liay lanat nhi bajhty lanat Allah Ny Zalimoon py Ke hai to krtay hain

  • @Goku_gaming345
    @Goku_gaming345 Před měsícem

    Shia jhot 😂

  • @NomanSummro
    @NomanSummro Před měsícem

    Tu yaqeenan shame ghreeba mein adli badli.ky waqt paida huw ho

  • @FromShiaToMuslim
    @FromShiaToMuslim Před měsícem

    جس طرح رب والدین کو بھی بولا جا سکتا ھے لیکن کیوں کہ اللہ نے فرمایا ھے تمہارا رب اللہ ھے اس لئے ھم کسی اور کو رب نہیں بول سکتے بھلے جائز ھے پھر بھی۔
    اسی طرح اللہ نے قرآن میں بہت سے مقامات پر فرمایا ھے تمہارا مولا اللہ ھے۔ تو بس بات ختم اب کوئی ایک نہیں ایک لاکھ روایات بھی لے آئے قرآن کے سامنے انکی کوئی اوقات نہیں۔
    مولا صرف اللہ ھے اور کوئی نہیں ❤️

    • @mohsinhasannaqvi
      @mohsinhasannaqvi Před měsícem

      Is this your God?
      𝗚𝗼𝗱 𝗹𝗮𝘂𝗴𝗵𝘀 𝗮𝘁 𝘁𝗵𝗲 𝘁𝘄𝗼 𝗺𝗲𝗻 𝗯𝗼𝘁𝗵 𝗼𝗳 𝘄𝗵𝗼𝗺 𝘄𝗶𝗹𝗹 𝗲𝗻𝘁𝗲𝗿 𝗣𝗮𝗿𝗮𝗱𝗶𝘀𝗲 (𝘁𝗵𝗼𝘂𝗴𝗵) 𝗼𝗻𝗲 𝗼𝗳 𝘁𝗵𝗲𝗺 𝗸𝗶𝗹𝗹𝘀 𝘁𝗵𝗲 𝗼𝘁𝗵𝗲𝗿.)
      ~𝑺𝒂𝒉𝒊𝒉 𝑴𝒖𝒔𝒍𝒊𝒎 1890𝒂, 𝒏𝒂𝒓𝒓𝒂𝒕𝒆𝒅 𝒃𝒚 𝑨𝒃𝒖 𝑯𝒖𝒓𝒂𝒊𝒓𝒂𝒉.
      𝗯𝗼𝘁𝗵 𝗼𝗳 𝗔𝗹𝗹𝗮𝗵'𝘀 𝗵𝗮𝗻𝗱𝘀 𝗮𝗿𝗲 𝗿𝗶𝗴𝗵𝘁 𝗵𝗮𝗻𝗱𝘀.
      ~𝑺𝒖𝒏𝒂𝒏 𝒂𝒏-𝑵𝒂𝒔𝒂'𝒊 5379, 𝒏𝒂𝒓𝒓𝒂𝒕𝒆𝒅 𝒃𝒚 𝑨𝒃𝒅𝒖𝒍𝒍𝒂𝒉 𝒃𝒊𝒏 '𝑨𝒎𝒓 𝒃𝒊𝒏 𝑨𝒍-'𝑨𝒔.
      𝗔𝗹𝗹𝗮𝗵 𝗽𝘂𝘁𝘀 𝗛𝗶𝘀 𝗙𝗼𝗼𝘁 𝗶𝗻 𝘁𝗵𝗲 (𝗛𝗲𝗹𝗹) 𝗙𝗶𝗿𝗲 𝗮𝗻𝗱 𝗶𝘁 𝘄𝗶𝗹𝗹 𝘀𝗮𝘆, '𝗤𝗮𝘁𝗶! 𝗤𝗮𝘁𝗶! (𝗘𝗻𝗼𝘂𝗴𝗵 𝗘𝗻𝗼𝘂𝗴𝗵!
      ~𝑺𝒂𝒉𝒊𝒉 𝒂𝒍-𝑩𝒖𝒌𝒉𝒂𝒓𝒊 4848, 𝒏𝒂𝒓𝒓𝒂𝒕𝒆𝒅 𝒃𝒚 𝑨𝒏𝒂𝒔.
      𝗗𝗼 𝘆𝗼𝘂 𝗸𝗻𝗼𝘄 𝗮𝗻𝘆 𝘀𝗶𝗴𝗻 𝗯𝘆 𝘄𝗵𝗶𝗰𝗵 𝘆𝗼𝘂 𝗰𝗮𝗻 𝗿𝗲𝗰𝗼𝗴𝗻𝗶𝘇𝗲 𝗛𝗶𝗺?’ 𝗧𝗵𝗲𝘆 𝘄𝗶𝗹𝗹 𝘀𝗮𝘆. ‘𝗧𝗛𝗘 𝗦𝗛𝗜𝗡,’ 𝗔𝗡𝗗 𝗦𝗢 𝗔𝗟𝗟𝗔𝗛 𝗪𝗜𝗟𝗟 𝗧𝗛𝗘𝗡 𝗨𝗡𝗖𝗢𝗩𝗘𝗥 𝗛𝗜𝗦 𝗦𝗛𝗜𝗡.
      ~𝑺𝒂𝒉𝒊𝒉 𝒂𝒍-𝑩𝒖𝒌𝒉𝒂𝒓𝒊 7439, 𝒏𝒂𝒓𝒓𝒂𝒕𝒆𝒅 𝒃𝒚 𝑨𝒃𝒖 𝑺𝒂'𝒊𝒅 𝑨𝒍-𝑲𝒉𝒖𝒅𝒓𝒊.
      𝗜 𝘀𝗮𝘄 𝗺𝘆 𝗟𝗼𝗿𝗱 𝗶𝗻 𝘁𝗵𝗲 𝗺𝗼𝘀𝘁 𝗯𝗲𝗮𝘂𝘁𝗶𝗳𝘂𝗹 𝗳𝗼𝗿𝗺 𝗹𝗶𝗸𝗲 𝗮 𝘆𝗼𝘂𝘁𝗵 𝘄𝗶𝘁𝗵 𝗮𝗯𝘂𝗻𝗱𝗮𝗻𝘁 𝗵𝗮𝗶𝗿.
      ~{𝑲𝒊𝒕𝒂𝒃 𝒂𝒍-𝑹𝒖’𝒚𝒂, 332-333; 356-357; 𝒔𝒊𝒎𝒊𝒍𝒂𝒓 𝒓𝒆𝒑𝒐𝒓𝒕𝒔 𝒇𝒓𝒐𝒎 𝑼𝒎𝒎 𝒂𝒍-𝑻𝒖𝒇𝒂𝒚𝒍, 𝑨𝒏𝒂𝒔 𝒃. 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌, 𝑴𝒖’𝒂𝒅𝒉 𝒃. ‘𝑨𝒇𝒓𝒂, 𝑰𝒃𝒏 ‘𝑼𝒎𝒂𝒓, ‘𝑨’𝒊𝒔𝒉𝒂, 𝑰𝒃𝒏 ‘𝑨𝒃𝒃𝒂𝒔; 𝑹𝒆𝒑𝒐𝒓𝒕𝒆𝒅 𝒃𝒚 𝑻𝒂𝒃𝒂𝒓𝒂𝒏𝒊; 𝑰𝒃𝒏 𝑨𝒃𝒊 ‘𝑨𝒔𝒊𝒎; 𝒂𝒍-𝑩𝒂𝒚𝒉𝒂𝒒𝒊; 𝒂𝒍-𝑺𝒖𝒚𝒖𝒕𝒊; 𝒂𝒍-𝑯𝒂𝒚𝒕𝒉𝒂𝒎𝒊; 𝑰𝒃𝒏 ‘𝑨𝒅𝒊, 𝒂𝒍-𝑩𝒂𝒈𝒉𝒅𝒂𝒅𝒊)}
      𝗜 𝘀𝗮𝘄 𝗺𝘆 𝗟𝗼𝗿𝗱 𝗶𝗻 𝘁𝗵𝗲 𝗳𝗼𝗿𝗺 𝗼𝗳 𝗮 𝘆𝗼𝘂𝗻𝗴 𝗺𝗮𝗻, 𝗯𝗲𝗮𝗿𝗱𝗹𝗲𝘀𝘀 (𝗮𝗺𝗿𝗮𝗱) 𝘄𝗶𝘁𝗵 𝘀𝗵𝗼𝗿𝘁 𝗰𝘂𝗿𝗹𝘆 𝗵𝗮𝗶𝗿 (𝗷𝗮’𝗱) 𝗮𝗻𝗱 𝗰𝗹𝗼𝘁𝗵𝗲𝗱 𝗶𝗻 𝗮 𝗿𝗲𝗱 𝗴𝗮𝗿𝗺𝗲𝗻𝘁.
      ~𝑨𝑼𝑻𝑯𝑬𝑵𝑻𝑰𝑪𝑨𝑻𝑬𝑫 𝑩𝒀 𝑨𝑯𝑴𝑨𝑫 𝑩. 𝑯𝑨𝑵𝑩𝑨𝑳 𝒊𝒏 𝑪𝒓𝒆𝒆𝒅 3 𝒄𝒊𝒕𝒊𝒏𝒈 𝒊𝒔𝒏𝒂𝒅, ‘𝑨𝒃𝒅 𝒂𝒍-𝑺𝒂𝒎𝒂𝒅 𝒃. 𝒀𝒂𝒉𝒚𝒂 𝒊𝒏 𝑻𝒂𝒃𝒂𝒒𝒂𝒕 𝒂𝒍-𝑯𝒂𝒏𝒂𝒃𝒊𝒍𝒂, 1:218, 𝒂𝒍-𝑴𝒂𝒓𝒓𝒖𝒅𝒉𝒊 (𝒅. 888) 𝒊𝒏 𝑻𝒂𝒃𝒂𝒒𝒂𝒕, 3:81, 𝑰𝒃𝒏 ‘𝑨𝒒𝒊𝒍 𝒊𝒏 𝑴𝒂𝒌𝒅𝒊𝒔𝒊, 𝑰𝒃𝒏 ‘𝑨𝒒𝒊𝒍, 130; 𝑰𝒃𝒏 ‘𝑨𝒅𝒊 𝒂𝒍-𝑸𝒂𝒕𝒕𝒂𝒏, 𝒂𝒍-𝑲𝒂𝒎𝒊𝒍 𝒇𝒊 𝒅𝒖’𝒂𝒇𝒂’ 𝒂𝒍-𝒓𝒊𝒋𝒂𝒍, 3:49-50, 𝒂𝒍-𝑫𝒂𝒓𝒂𝒒𝒖𝒕𝒏𝒊, 𝑲𝒊𝒕𝒂𝒃 𝒂𝒍-𝑹𝒖’𝒚𝒂, 332-333, 356-357; 𝒂𝒍-𝑻𝒂𝒃𝒂𝒓𝒂𝒏𝒊, 𝒂𝒍-𝑴𝒖’𝒋𝒂𝒎 𝒂𝒍-𝑲𝒂𝒃𝒊𝒓, 25:143; 𝑺𝑨𝑯𝑰𝑯 𝑩𝒀 𝑨𝑩𝑼 𝑳-𝑯𝑨𝑺𝑨𝑵 𝑩. 𝑩𝑨𝑺𝑯𝑺𝑯𝑨𝑹 𝒊𝒏 𝑰𝒃𝒏 𝑨𝒃𝒊 𝒀𝒂’𝒍𝒂, 𝑻𝒂𝒃𝒂𝒒𝒂𝒕, 2:59; 𝑨𝒃𝒖 𝒀𝒂’𝒍𝒂, 𝒂𝒍-𝑴𝒖𝒕𝒂’𝒎𝒂𝒅, 85; 𝑨𝑪𝑪𝑬𝑷𝑻𝑬𝑫 𝑩𝒀 𝑰𝑩𝑵 𝑻𝑨𝒀𝑴𝑰𝒀𝒀𝑨 𝒊𝒏 𝑩𝒂𝒚𝒂𝒏 𝑻𝒂𝒃𝒍𝒊𝒔 𝒂𝒍-𝑱𝒂𝒉𝒎𝒊𝒚𝒚𝒂, 7:192-198, 290)

    • @mohsinhasannaqvi
      @mohsinhasannaqvi Před měsícem +1

      You're the biggest mushrik on earth 😅

    • @bakhthussain6018
      @bakhthussain6018 Před měsícem +1

      MashaAllah jazakallah ❤❤❤❤❤

  • @SiswaTalib
    @SiswaTalib Před měsícem

    Ye to abdulla bin saba ka najayaj beta hai

  • @SOM-Canada
    @SOM-Canada Před měsícem

    قاتلان امام حسین ء پہچاننے کے لیے
    انکے بمع ولدیت و شجر ہ نسب
    انکے کلمہ طیبہ کی عبارت
    انکی نماز پڑھنے کا طریقہ کار
    انکا مقام بطور راوی
    بیان کیا جانا چاہیے

  • @adnannadeem3194
    @adnannadeem3194 Před měsícem

    Imam Hussain k kaatil sirf ashaba ki aulaad he nahi sab k sab shaamil hain is main utnaa hissa shia logo ka b shaamil hy jinoo nay bewafai ki