Importance of Science in Human knowledge | Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
Vložit
- čas přidán 4. 07. 2024
- Importance of Science in Human knowledge | Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
For Complete Speech: • Why believe in God? | ...
انسانی علوم میں سائنس کی اہمیت | Insani uloom me Science ki ahmiyat
Subscribe the Official CZcams channel of Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri / drqadri
** Some Important Links **
- www.minhaj.tv
- get.minhaj.tv/
- / tahirulqadri
- / minhajulquran
- / tahirulqadri
- dailymotion.com/MinhajulQuran
- vimeo.com/MinhajulQuran
#TahirulQadri #WhyBelieveInGod #ReligionAndScience #QuranAndScience #Faith #BeliefInTheUnseen #Islam #Quran #MinhajulQuran #DrQadri #FaithInGod #Allah #God #Atheist #Atheism #SpiritualJourney #PurposeOfReligion #Religion #DivineGuidance #Faith #Quest #Spirituality #ReligiousBeliefs #ExploringFaith #SeekingTruth #SpiritualWellBeing #minhajulquran
❤❤❤ماشاءاللہ صدقے جاؤں میرے محبوب مرشد تیری عظمت کو لاکھوں کروڑوں سلام پیش کرتے ہیں۔ ❤❤❤❤
کمال است
سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ
خوبصورت بات یہ کلیرٹی اور واضحیت بھی بڑی ضروری ہے
اتنے پیارے انداز میں سمجھانا کہ بات دل میں اترتی جاتی ہے سلام یا شیخ
اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ ہمیں ڈاکٹر طاہر القادری صاحب کی صحبت ،ان کا زمانہ نصیب ہوا
میری زندگی کا سب سے بڑا اعزاز ڈاکٹر صاحب کا پیروکار ہونا ہے
غلام اکبر جنرل سیکرٹری پاکستان عوامی تحریک جہلم
Very informative speech
❤ ماشاءاللہ کیا بات قبلہ حضور
بے شک قران کا علم حتمی علم ہے۔قبلہ حضور نے درست فرمایا۔
سائنس قرآن کے زیرِ سایہ ہے
حق فرمایا آپ نے میرے قائد
Subhanallah Alhamdulillah subhanallah Alhamdulillah subhanallah Alhamdulillah subhanallah
بے شک سائنس کارخانہ قدرت کا مشاہدہ کرواتی ہے
❤❤❤❤❤❤
Bikol mery shaykh asa hi hy
ma'sha'Allah
سائنسی علم کی ترقی احقاق حق کا ذریعہ بنے گی۔اس لئے شیخ الاسلام ہمیشہ دینی علوم کے ساتھ ساتھ عصری علوم کے حصول کی ضرورت کو اجاگرکرتے ہیں۔
Masha Allah
Jazak Allah kheir❤❤❤
طاغوتی فتنوں کی یلغار میں خدا اور مصطفی سے سناشاس کرانے کا شکریہ حضور
Waa waaa ShubanAllah ❤️
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے سا ئنس سے نابلد عوام کو بھی انتہا ئی سادہ انداز میں سائنس کا سبق پڑھایا اور اس کو قرآن پاک سے ثابت کر کے لادینیت کے شر کا قلع قمع کر دیا
The importance of science in the humanities is immense because these two fields work together to broaden human understanding.
Mashallah
This video brilliantly highlights how integrating scientific methods into the humanities can lead to deeper insights and a more comprehensive understanding of human culture and behavior. A must-watch for anyone interested in the intersection of science and the arts!
14سو سال پہلے کی کہی ہوئی باتیں آج سچ ثابت ہو رہی ہیں
I agree with Dr. Qadri that science is an important source of knowledge.
Science has helped us to make many important discoveries that have improved our lives.
However, it is important to remember that science is not the only source of knowledge.
Other forms of knowledge, such as religion and philosophy, can also be valuable.
❤
انسانی علوم اور سائنس کا اشتراک انسانیت کی مجموعی فلاح و بہبود میں اہم کردار ادا کرتا ہے، اور ان دونوں شعبوں کا بین السطعی (interdisciplinary) مطالعہ ہماری فہم اور ترقی میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔
اسلام اور سائنس لازم و ملزوم ہیں یعنی ایک ہی حقیقت کے دو نام ہیں۔
علم کے باب میں انسانی دریافت شدہ علوم میں زیادہ حتمی علم سائنس ہے لیکن سائنسی علوم بھی قرآن کے سامنے سجدہ ریز ہیں
حضور شیخ الاسلام نے اپنے ان خطابات کی سیریز میں یہ بیان فرمایا کہ قرآن سائنسی علوم کا منبع ہے۔
سائنسی علوم میں انسان جس قدر ترقی کرتا چلا جا رہا اسی قدر اللہ رب العزت کی حقانیت واضح ہوتی چلی جارہی ہے۔
ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دنیا کے بارے میں ہمارے افکارونظریات میں سائنس کی اہمیت و افادیت کو ایک نئے انداز میں بتا رہے ہیں۔ سائنس شواہد اور استدلال پر مبنی ہوتی ہے، علم کی دوسری بہت سی شکلیں ہماری مددگار ثابت ہوسکتی ہیں ، لیکن وہ ہمیشہ قابل اعتماد نہیں ہوتی ہیں۔ قابل اعتماد صرف الہامی علم ہوتا ہے۔
In his lecture on the importance of science in human knowledge, Shaykh-ul-Islam Dr. Muhammad Tahir-ul-Qadri emphasizes how scientific inquiry complements and enhances our understanding of the world and ourselves. He argues that science, when integrated with the humanities, provides a comprehensive approach to exploring human nature, societal dynamics, and the universe. Shaykh-ul-Islam Dr. Muhammad Tahir-ul-Qadri advocates for a harmonious relationship between scientific and humanistic disciplines to foster a deeper, more holistic comprehension of reality, highlighting that such integration is essential for intellectual and spiritual growth.
بلا شبہ قرآن مجید میں ہر خشک و تر شے کے بارے میں علم اور رہنمائی موجود ہے۔ اللہ کی نشانیاں ان پر کھلتی ہیں جو صاحب فہم ہیں، قرآنی تعلیمات میں غور و خوض کرتے ہیں
science aur Quran mein takrawo naheen jab woh apnay final nateejay pay pohanch jati hay
چونکہ سائنس کی بنیاد تحقیق و تجربہ پر ہے۔ باقی علوم کی بنیاد اندازوں اور ظن و تخمین پر اس لیے سائنس کو باقی علوم پر فوقیت ہے۔ مگر سبحان اللہ قرآن حقانیت و صداقت میں سائنس کا بھی امام ہے
دقیق نقاط ، مدلل انداز ، سائنسی تحقیق اور محققانہ طریق سے قرآن کریم کے علوم و معارف کو امت تک پہنچانا یہ بلا شبہ ایک مجدد ھی یہ فریضہ انجام دے سکتا ہے ۔منجانب! صاحبزدہ سمیع اللہ شامی ناظم تحریک منہاج القرآن پی پی 167 بغداد ٹاؤن (ٹاؤن شپ) لاہور
سائنس بھی وہی معتبر ہے جس کی تائید قرآن و حدیث سے ثابت ہو ورنہ بعض اوقات سائنس اپنے بناۓ ہوۓ اصول کو کچھ مدت بعد جھٹلا دیتی ہے 😊
اسلام کامل اور مکمل ضابطہ حیات ھے اور فطرت کا دین ھے ۔۔۔۔اسلام کائنات کے ظاہری و پوشیدہ وجود کے کے ظاہر ھونے اور انسان کے متعلق سارے احوالِ اور تبدیلیوں پر نظر رکھنے والا دین ھے ۔۔۔اسلام نے بھٹکے ھوئے انسانوں کو علم کی روشنی سے منور کرتے ھوئے سائنسی علوم کی بنیادیں مہیا کیں ۔۔۔۔شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی کتاب ۔۔۔۔اسلام اور جدید سائنس ۔۔۔۔اپنے موضوع کا جامع احاطہ کرتے ھوئے متعدد سائنسی موضوعات کو قرآنی تعلیمات کے تقابل کے ساتھ پیش کرتی ھے ۔۔۔۔ضرور مطالعہ کیجئے
سائنسی تحقیق پر قرآنی دلائل دے کر قرآن کی عظمت بتا دی۔
حضور شیخ الاسلام كا یہ فرمانا بلکل بر حق ہے کہ جوں جوں سائنس ترقی کرتی چلی جائے گی ویسے ہی اسلام کی حقانیت مزید واضح ہوتی چلی جائے گی۔
قرآن میں کئی سائنسی حقائق ہیں۔ بے شک میرے اللہ نے قرآن کو مکمل بنایا۔ اس میں ہر چیز کا ذکر فرمایا۔ پھر شیخ الاسلام نے اس topic پر روشنی ڈال کر پوری امت کا سر فخر سے بلند کر دیا۔ اب چاہے کوئی مانے نہ مانے ہمار؛ دل تو کہتا ہے۔
”مجدد رواں صدی طاھر القادری۔۔۔! ”
افسوس کہ خدا کے وجود کا انکار کرنے والے سائنس کو تو مانتے ہیں
مگر سائنس جب خدا کی نشانیاں بتاتی ہے تو تب نہیں مانتے
دنیا کی ہر ایک چیز میں خدا کے نور کی جھلک نظر آتی ہے
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے اپنے خطاب میں ثابت کیا کہ قرآن اور سائنس میں ناصرف مطابقت یے بلکہ قرآن کریم جا بجا اپنے قارئین کو سائنسی علوم حاصل کرنے کی ترغیب بھی دیتا ہے
سائنس بھی قرآنی علوم کے سامنے سجدہ ریز ہے ان خطابات میں حضور شیخ الاسلام نے سائنس کے ذریعے قرآن اور مذہب اسلام کی حقانیت کو ثابت کیا ہے