old model ceilig fan 220v ko AC-DC convert kary
Vložit
- čas přidán 17. 04. 2024
- dosto ajj main app ko is video main 220 volt per chalne wala ceiling fan ko ac-dc main change karne ka tareka batao ga plz video ko pora dekha kary plz
howtorapiaracdcceilingfan
• how to rapiar ac dc ceiling fan #zee...
ac dc ciling fan / ac fan 220 volt deffrent
Ac Dc Ceiling Fan winding formula | fan winding formula with detail
www.youtube.com/watch?v=PGrf8...
how to change 12 volt dc circuit old model dc fan
www.youtube.com/watch?v=RPwHw...
ac dc ceiling fan winding farmula part no 1
www.youtube.com/watch?v=OoCC8...
ac dc ceiling fan ki leed kise nikalte hai part no 2
www.youtube.com/watch?v=E0kgf...
ac dc cielling fan amper watt volt- chek mater
www.youtube.com/watch?v=RPm0s...
How to Pull And Eject The Bearing of Ceiling Fan And Washing Machine Motor With The Help of Puller
www.youtube.com/watch?v=o2STt...
how to repair 12 volt led light | direct light on solar panel
www.youtube.com/watch?v=3yhi6...
Ac Dc Ceiling Fan winding formula | fan winding formula with detail
www.youtube.com/watch?v=32iPN...
How to repair DC Baleno air cooler motor at home
www.youtube.com/watch?v=V9tOU... - Jak na to + styl
ماشاءاللہ بچے تو نے حق ادا کر دیا ھے ۔لوگ اپنا علم لے کر قبر میں چلے جاتے ھیں اللہ تعالی برکت عطا فرماے۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌷💎🌷 سبحان اللہ 🌷 ماشاءاللہ تبارک اللہ 🌷 جزاک اللہ خیرا کثیرا 💎
آپ نے وڈیو بہت لمبی کر دی ھے صرف ایک پنکھے پر کام کر کہ دہکھا تے تو لوگ اس کو زیادہ سے زیادہ دیکھتے ۔معزرت کہ ساتھ آپ بولتے بہت زیادہ ھو لوگوں کہ پاس اتنا وقت نہی ھے۔آپ اپنی اصلاح کر لین آپکا مقصدت بہت اچھا ھے لوگوں پیکھانے کا اللہ آپکو اسکی جزائے خیر دے آمین۔
بہت ہی زبردست ویڈیو ھے۔ آپ نے جس طرح سے سمجھایا ھے ایک تجربہ کار استاد ھی سمجھا سکتا ھے۔ ایک پنکھے پر کتنا خرچہ آ جاتا ھے اگر یہ بات بھی بتا دیتے تو مخلوق کا بھلا ھو جاتا۔ مکینک کو سلور اور تانبہ بھی مل جاٸے گا اور دو گناہ قیمت بھی لے لے گا۔ باقی ابھی اتنی سمجھ تو آ گٸی کے ہارا پرانا پنکھا AC DC Fan میں تبدیل ھونے جا رہا ھے کباڑی کو دینے کی ضرورت نہیں ھے۔ ❤
بھائی آپ نے نہایت ہی عمدہ طریقے سے سمجھایا ہے ،لیکن آخر میں ایک چھوٹی سی کمی رہ گئی کہ تاروں کے کنکشن کس طرح سے کرنے ہیں
اپنے سہی کہااصلی چیز عیب
جزاک اللہ خیر بھائی الللہ پاک اس کا اجر عطا فرمائے آمین
بہت کمال ہے بہت ایمانداری سے اپ نے پورا ہنر دیا ہے بہت کم لوگ اس طرح کی ویڈیو بناتے ہیں
ماشاءاللہ بھائی واقعی ہی آپ نے بہت محنت کی ھے اور بہت ٹائم لگایا ھے
چند اےء۔سی۔پنکھوں کے باڈی اسطرح بناےء ہیں ۔ج۔ میں دونوں کے میگنٹس و کوہل فٹ ہوتے ہی
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ 💯💯💯💯💯💯💯 بہت خوب جناب والا آپ کو سلام کرتے ہیں ملتان پاکستان پنجاب میں رہتے ہوئے ہیں
بھائی جان آپکا کام اچھا ھے۔۔مگر وڈیو بہت لںندی ھوگئی ہے۔۔۔ایک ھی پنکہے کو بناتے ٹیل کے ساتہھ تو وڈیو 20 منٹ کی بننی تہی صرف۔۔۔فضول باتیں بھی بھت کی آپنے۔۔۔
بڑی محنت سے آپ نے ویڈیو بنائ شکریہ مگر آخیر میں کنکشن کے وقت ویڈیو کویک کرکے اور کیمرہ کی پکچر آؤٹ تھی جسکی وجہ سے کنکشن کرتے نا دیکھ سکے آپ کی محنت ھمارہ ٹائم فضول گئے
Mm.😅
ماشاء اللہ أپنے بہت اجھی ویڈیو بنائ ہے بہت کچھ سمجھ میں آیا ہے اس طرح کے بہت کم لوگ ہیں جو ادمی کو سمجھاتے ہیں بہت شکریہ اللہ اپ کو
ترکی عطا فرماۓ امین
یہ اچھی بات ہے کہ آپ نے کڑا، سٹیٹر اور کاپر کو نہ دینے کی بات صاف صاف کھلے عام کہہ دی. ورنہ دکاندار یہ بات بتاتے نہیں بعد میں رولا پڑ جاتا ہے
بہت شکریہ جناب آپ نے اپنے قیمتی وقت سے ٹائم دیا چند سیکنڈ میں اس کا خرچہ بھی بتا دیتے تو اچھا تھا ھماراٹائم ضائع نہیں ھوتا اسلام علیکم
اس کو کہتے ہیں۔
چیل کا چودا نا کم اور چلانا ( شور کرنا) ذہادہ
😂😂😂
1 = بھائی ماشاء اللّٰہ آپ نے اچھی طرح سے بتایا ھے ۔ کوشش کریں کہ آیک پنکھا یا کوئی ایک چیز لیں اور اسے مکمل کریں اڈ طرح آپ کا ٹائم بھی بچے گا اور ویڈیو بھی شارٹ ھوگی ۔
2 = دوسرے یہ کہ آپ نے خرچہ وغیرہ یا آپ کیا لیتے ھیں وہ نہیں بتایا ۔
3 = آپ نے اپر کٹ لگائی ھے اس کا نہیں بتلایا وہ خود بنائی ھے یا بازار سے خریدی ھے ۔
تھینکس بائے اپ ہمارے لئے محنت سے ویڈیو بناتے ہیں شکریہ اس کے لئے
Allah pak say Du ha Sda Slamat Rahay or Khush Rahay or ap say Guza Rash ha kukshan Karnay ka thraka Bhie Butiay
بہت اعلی بھاٸی اللہ سلامت رکھے آپکو ❤❤❤❤
بھاٸ جان آپ کی یہ وڈیو بہت ھی عمدہ ھے آپ نے جو کام عوام کے لیۓ ایک روزگار کی راہ دیکھاٸ ھے الللہ پاک اس کا عزر آپ کو دے گا انشاہ الللہ
baki apki video MA SHA ALLAH BHT achi h bht achy se ap ne guide kya h.
mgr bech ma ap ne bachy ko gali di the ye kam ghalat h helpers k 7 achy se paish ana chahye unk 7 gali galoch nh krna chahye.
ایک بات کی بہت سمجھ آئی ""خیر کوئی مسئلہ نہیں""😂😂😂😂
جزاک اللہ بھائی آپ کو مزید ترقی دے
لیکن بھائی آپ نے جب کنیکشن کیے ان کی سمجھ نہیں آئی
کیونکہ سپیڈ تیز تھی باقی آپ کا شکریہ
Very good information
بہتر ہے بندہ پرانا فین بیچ کر نیا فین لے لے۔
Very informative about mechenical modification only.
You are great bro
Mashallah very nice this video is very helpful. Thank you very much.
Salute to you for making this great video and sharing with us.❤
Your video was very informative . Allah aap ko Khush rakhay
Bohat mahnat ki ap ne. JazakAullah
بھای آپ نےبہت آچھاکام کرتےھیں اللہ پاک آپکواورعزت دے
Mashallah zeeshan bhai great work sir g
❤❤❤❤❤❤❤❤❤Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah
Zaber dast bhai sahib
ماشاء الله۔ زبررست ویڈیو بنائ ھے۔
ماشاءاللہ بڑی اچھی ویڈیو ھے جو کمی بیشی تھی أج دور ھو گئ ھےاللہ تعألی أپ کوصحت تندرستی دے
بھائی کام تو اپ بہت اچھا کر رہے ہوں، لیکن نواز شریف کی طرح شکایت ہر چیز پر کرتے ہوں۔۔
Shiqauit kerny wala aj kal apni asal jagah jail mein hai
ماشاءاللہ ماشاءاللہ زبردست استاد جی
Masha Allah buhat neki ka kam krehe h
Ma Sha ALLAH, zeshan sahib bahot zabardast.
Good ustad kia bat hy
Very nice and informative presentation God bless you , appreciate.
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ سر جی اس میں پلیٹ لگانے طریقہ صحیح سے دکادیں وارنیگ سے جو کنکشن نکالاہے وہ تاراور کارڈ کا شکریہ میں کراچی سے
Conversion of old fan in to inverter is a big progress. May God bless you.
بھائی
اللہ پاک اس اجر دے۔۔
بہت خوب۔ آپ نے بہت محنت کی ہے۔۔
لیکن آخر میں ڈنڈی ماردی آپ نے۔۔۔
اسلام علیکم میں پہلی بار وڈیوں دیکھ رہا ہوں۔ماشااللہ سے وڈیوں اچھی بنائی ہے۔۔پر کیکشن لگاتے وقت تیز وڈیوںبنائی ہے۔مجھے بہت اچھی لگی۔ایک اسکیل دی ہیں۔۔۔می فروم کراچی۔۔شکریہ اللہ آپ کے کام میں برکت ڈالے آمین۔۔۔
بہیت زبردست سر
اسلام علیکم
بھای ۔۔۔۔اللہ آپ کو خوش رکھے ۔۔۔آمین
جزاک اللہ ۔۔
ندیم تبسم حاصلپور
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
جزاك الله
اللہ پاک آپ کو خوش رکھے
آمین
بھاٸی کنیکشن بھی بتادیں شکریہ
اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے آمین آمین آمین سماآمیین یارب العالمین
Brother g , your works is very best thanks
Buht behtar bhai main peshawar se hon main batkismati se malishya ja choka hon kam karne Kelly
Ma Sha Allah bhot zbrdst sir g important ap ko dekh kr me ne start Karne Laga hon ap mujhi esi traha guaid krte rhaie
السلام علیکم!
بھای جان آپ نےسب طریقہ سمجھایا پر جو تین تاریں سٹیٹر کے اندر سے نکل رہی ہیں انکو سرکٹ بورڈ پر کیسے کنکشن کرنے ہیں؟
شکریہ سمجھانے کے لئے
Very good bhai boht informative video banai ap ne.
Assalam O Alaikum
Bhai AC fan ko DC me convert karne k liye jo parts aap ne use kiye hain us ki price nhi batai aap ne .
Magnet or Ac. Dc circuit plz s k rate bhi bata den
ویری گڈ زبردست معلوماتی ویڈیو ھے
Well done dear. Great. ❤❤❤Logon ki baton ka burraa na manana. Khud kuch kr nahi saktay aor jo kuch krtay han unkay liay rukawat daltay han. ❤❤❤
Well done ❤
بداخلاقی ہے کہ مجھ سے کوئی کچھ نا پوچھیں۔
Mashallah zabardast ustad g bahot khoob
Thanks. Well & good, nicely described brother. Truthfully technically technology. Allah Hafiz!
ہمارے پاس جی ایف سی کے کپر میں 56پنکھے ہیں تعداد کل 5 ہیں ملتان لودھی کالونی موڑ الئڈ بنک کے ساتھ
Mashaallah beautiful chashme baddoor Mubarak ho mn n poory vidu dekhi ha
Very Nice good job bro
Very good vlog God bless u.
برادرم کوٸی بھی کام ہو نیت کا اچھا ہونا ضروری ھے غصہ اور غرور ہر کام اور ہر چیز کو کھا جاتا ھے عاجزی اختیار کرو کامیابی ہی کامیابی ھے نمبر بلاک کر دوں گا ایسے کر دوں گا یہ اچھی باتیں نہیں ھیں الله آپکوکامیابی دے
Good job love from karachi bhai connections karny ka tariqa bht tezi se nikala wo bhi sikha do❤
Very well done
Ap Ki video bohat ashi hy mashaAllah
Zabrast video MashAllah... Allah jaza de apko
Masha Allah
Good job
Weldon very hardworking person keep it up
بہت خوب نو جوان اپنا روزگار چلا سکتے ہیں
Address batadey ap khAha
بہترین کام ۔
اعلیٰ معلومات
ماشاءاللہ، بہت اعلٰی،
Well done dear. May Allah bless you and your family.
You are a great Man .
Sub chezny khatam hy wah wah
أپ اتنے سخت ھیں تو ھم أپ کی وڈیو ھی نہیں دیکھتے۔۔۔
good job sir
بھاءی اس کی وائرنگ کا طریقہ تو آ پ نے بتایا نھں جزاک اللہ۔
بھائی اپ نے سنا تو ہوگا بلی شیر کی خالہ ہے خالہ نے شیر کو سب کچھ سکھایا مگر درختوں پہ چڑھنا نہیں سکھا ہے وہ اس لیے کہ اسے پتہ تھا
اگر اس کو بھوک لگی اور کوئی شکار نہیں ملا تو یہ مجھے بھی کھا جائے گا اسی طرح ہر کاریگر اپنا 10 فیصد ھنر کسی کو نہیں بتاتا یہ ایک کڑوا سچ ہے
السلام علیکم ۔۔ جناب آپ نے اچھی وڈیو بنائی ھے لیکن کچھ سوالات باقی رہ گئے ہیں ۔ آپ نے کنکشن نہیں بتائے کہ اس کے کوائل کے کنکشن کیسے ہوں گے اس کے کامن اور سٹارٹنگ رننگ کے کنکشن کیسے ہیں اور سرکٹ میں کہاں جوڑیں گے اور آپ نے بیٹری پر چلا کے نہیں دکھایا ، یہ تو کافی سوال ہو گئے ان کے جواب دے دیں مشکور رہوں گ
Kl ik video bana do ga sir ap ki muhabbto Ka shukriyaaaaa
Aoa
Bhaie ap bohat acha Kam kur rahay Hain laikin aik Kam Bhool gy k kit ka connection kis tarha kurna hy .
Phir kehtay Hain detail may Bata raja Hoon is k bawajood aik Kam shayad Bhool gy ya Batana better nahi sumjha.
Allah App ko jazzy khair day Aameen Allah humma Ammeen
جزاک اللہ خیر
Bahot khubsurat aur asaan andaaze me hunar se ashna kia. Allah rabul izzat aapki kamiabi me apni shafqat shamil farmaey. Aameen 🎉
وئیرنگ کس طرح ہوگی یہ آپ نے تفصل سے نہیں بتایا اور آل بہت اچھی ویڈیو ہے
ماشاءالله بہت خوب صورت معلومات آپ نے دی ہے اللّه آپ کے علم اور کام میں مزید اضافہ فرمائے آمین
کراچی سے آپ کے لیے دعائین
Bhai is se behtr he k purany fan ko ac dc fan k blade lga de wo b 55se60 watts pe aa jata he me ne lgae he.
Good expression ,
So beautiful and good work. Allah AP ko slamat rakhey. Salam Bhai❤
Mashaallah buhat khub
السلام و علیکم کمر توڑ مہنگائی میں آپ کو کاوش بیت اچھی ہے۔ اس کو اے سی ڈی سی میں تبدیلی کا خرچہ کتناآ جاے گا فی پنکھا ۔
السلام علیکم ذیشان بھائی کیسے ہیں طبیعت کیسی ہے اپ ٹھیک ہے
ماشاءاللہ بھائی کام سب بتا دیا اخر میں جب اپ وائر اوپر لے کے گئے ہیں وہ اپ نے نہیں بتائی کس کس پوائنٹ پہ لگنی ہے ۔
ذیشان بھائی بجری والے پنکھے کی 12 وولٹ میں کرنے کے لیے اسی اسٹیٹر کی وائنڈنگ کی ویڈیو بنائیں اور مقررہ چیز صحیح لگانے کا طریقہ بتائیں
بہت خوب
Good Bhai Jan. . . . Mohammad Akbar