Don't mind bro aap ke videos ka koi jawab nhi bauht achhe hote hain lekin sir aap ke videos mien ziada tar Kalmation ka zikr hota hai sitaron se jahan aage aur bhi hain God bless you Allah Pak aapko taraqi de Ameen
آپ کے محبت کا بہت شکریہ آپ بلوچی در چینل کے پرانے صارفین میں سے ہیں آپ کی رائے کی ھم دل سے احترام کرتے ہیں ۔ بلوچی در چینل ذاتیات یا قبائلیت پرست سے پاک ھے بلوچی در چینل سب بلوچ قبائل کو عزت اور احترام کی نگاہ سے دیکھتا ھے۔ بلوچی در چینل بلوچ قوم کی ترجمانی کرکے تاریخ کی روشنی میں آگئی کا نام ھے۔ کلمتی قبیلہ سندھ کراچی میں قدیم آباد ہیں جب ھم سندھ کی تاریخ پڑھتے ہیں تو 15 صدی میں کلمتی قبیلے کی تاریخ ملتی ھے یہ اعزاز بلوچی در چینل کو حاصل ھے جس نے گمنام بلوچ ہیرو مرید خان کلمتی پہ پہلی مرتبہ ڈاکومنٹری بنایا جو تاریخی کتابوں میں دبی ہوئی تھی بلوچی در چینل نے اپنی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے بڑی محنت سے ثبوتوں کے ساتھ مرید خان کلمتی کے اپنے قوم پر شھادت کی واقعات کو یوٹیوب کی زینت بنایا ۔۔ جس پہ ھم یوٹیوب کا شکریہ ادا کرتے ہیں جس نے اسی پلیٹ فارم کی بدولت ہمیں موقع دیا کہ ھم اپنی بلوچ تاریخ کے حوالے سے دنیا کہ سامنے اپنے ہیروز پر ڈاکومنٹری بناکر دنیا کہ سامنے پیش کریں۔ بہت شکریہ آپ جناب کا 🌹
Apko apky apny Balochi dar channel me khush Amdeed kaethy hai. G dost Balocho k Lashari qabahel pory Sindh me abad hai. Comment karny k liye bauth Shukria 🌹
بلوچی در چینل میں وش آتکے۔ دوست آپ کی بات سے انکار نہیں کرتا آپ درست فرما رہے ہیں شاید آپ نے ویڈیو پورا نہیں دیکھا اگر دیکھا ھے تو سمجھ نے کی کوشش نہیں کی۔ آپ جو بتارہے ہیں وہ دور بلوچوں کی حکمرانی کا تھا میں جو ذکر رہا ہوں وہ بلوچوں کے حکمرانی کے زاوال کا دور ھے۔۔ بلوچی در چینل آپ کا اپنا راجی چینل ھے جو دن رات محنت کرکے دلیلوں ثبوتوں پر مبنی وڈیو ڈاکومنٹری اپنے صارفین کے لیے اپلوڈ کر رہا ھے بلوچی در چینل بغیر ثبوتوں کے ڈاکومنٹری نہیں بناتا۔🌹
Good vedio balochi dar
Than you ❤️
Baouth umda nice❤❤❤
Thank you 🌹
Balochi dar video's is different of others channel's good very good information with proofs..
Thank you 🌹
Best information💖💖
Thank you 🌹
Kiya bt hay ❤
بہت شکریہ ۔ 😊
Zabarsath ❤
شکریہ 🌹
Baz vsh
منتوار 🌹
Wah Sindh darthi k pasban baloch thy... Baoth umda balochi dar love it
Thank you 🌹
Don't mind bro aap ke videos ka koi jawab nhi bauht achhe hote hain lekin sir aap ke videos mien ziada tar Kalmation ka zikr hota hai sitaron se jahan aage aur bhi hain God bless you Allah Pak aapko taraqi de Ameen
آپ کے محبت کا بہت شکریہ آپ بلوچی در چینل کے پرانے صارفین میں سے ہیں آپ کی رائے کی ھم دل سے احترام کرتے ہیں ۔ بلوچی در چینل ذاتیات یا قبائلیت پرست سے پاک ھے بلوچی در چینل سب بلوچ قبائل کو عزت اور احترام کی نگاہ سے دیکھتا ھے۔ بلوچی در چینل بلوچ قوم کی ترجمانی کرکے تاریخ کی روشنی میں آگئی کا نام ھے۔ کلمتی قبیلہ سندھ کراچی میں قدیم آباد ہیں جب ھم سندھ کی تاریخ پڑھتے ہیں تو 15 صدی میں کلمتی قبیلے کی تاریخ ملتی ھے یہ اعزاز بلوچی در چینل کو حاصل ھے جس نے گمنام بلوچ ہیرو مرید خان کلمتی پہ پہلی مرتبہ ڈاکومنٹری بنایا جو تاریخی کتابوں میں دبی ہوئی تھی بلوچی در چینل نے اپنی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے بڑی محنت سے ثبوتوں کے ساتھ مرید خان کلمتی کے اپنے قوم پر شھادت کی واقعات کو یوٹیوب کی زینت بنایا ۔۔ جس پہ ھم یوٹیوب کا شکریہ ادا کرتے ہیں جس نے اسی پلیٹ فارم کی بدولت ہمیں موقع دیا کہ ھم اپنی بلوچ تاریخ کے حوالے سے دنیا کہ سامنے اپنے ہیروز پر ڈاکومنٹری بناکر دنیا کہ سامنے پیش کریں۔ بہت شکریہ آپ جناب کا 🌹
Aj bhi Lashari abad hain District Badin Sindh main
Apko apky apny Balochi dar channel me khush Amdeed kaethy hai. G dost Balocho k Lashari qabahel pory Sindh me abad hai. Comment karny k liye bauth Shukria 🌹
Khushk baloch per video banao please ❤❤
بلوچی در چینل میں خوش آمدید یہ چینل آپ کا اپنا چینل ھے۔ دوست آپ کی رائے کا احترام کرکے ھم نے نوٹ کی ھے ان شاءاللہ بہت جلد اس پہ عمل کیا جائے گا۔ 🌹
jawan baaz vsh
Minnath waar 🌹
مرید خان کلمتیء آلٹرنیٹ ے ودار نہ کوتا۔۔۔
وڈیو یک پیغام ے انوگیں الٹرنیٹ ے وداریگانی واستء
راست گش ئے اِنت واجہ 🌹
رند قبائل فرار نہیں ہوئے بلکہ مغل سلطنت کا ساتھ دیکر انکا تخت واپس دلایا
بلوچی در چینل میں وش آتکے۔ دوست آپ کی بات سے انکار نہیں کرتا آپ درست فرما رہے ہیں شاید آپ نے ویڈیو پورا نہیں دیکھا اگر دیکھا ھے تو سمجھ نے کی کوشش نہیں کی۔ آپ جو بتارہے ہیں وہ دور بلوچوں کی حکمرانی کا تھا میں جو ذکر رہا ہوں وہ بلوچوں کے حکمرانی کے زاوال کا دور ھے۔۔
بلوچی در چینل آپ کا اپنا راجی چینل ھے جو دن رات محنت کرکے دلیلوں ثبوتوں پر مبنی وڈیو ڈاکومنٹری اپنے صارفین کے لیے اپلوڈ کر رہا ھے بلوچی در چینل بغیر ثبوتوں کے ڈاکومنٹری نہیں بناتا۔🌹