Speaker: Grand Allama Rasheed Turabi (rah) || Third Majlis ||Topic : Zikrey Haq Fateh Qareeb

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 6. 09. 2024
  • Third Majlis
    Speaker: Grand Allama Rasheed Turabi (rah)
    Topic: Zikrey Haq Fateh Qareeb
    Duration: 01:18:07 mins
    Year1963
    Venue: Karachi
    Presenter: Hadi Askari
    (Archive collection)

Komentáře • 10

  • @zakiabano4184
    @zakiabano4184 Před rokem

    Majalis lajawab haen

  • @muhammadraza1739
    @muhammadraza1739 Před 2 lety

    جزاکم ربکم
    اجروکم علی اللہ

  • @MAF2HM
    @MAF2HM Před 2 lety +1

    وَعَرَضْنَا جَهَنَّـمَ يَوْمَئِذٍ لِّلْكَافِـرِيْنَ عَرْضًا (100) ↖
    اور ہم دوزخ کو اس دن کافروں کے سامنے پیش کریں گے۔
    اَلَّـذِيْنَ كَانَتْ اَعْيُـنُـهُـمْ فِىْ غِطَـآءٍ عَنْ ذِكْرِىْ وَكَانُـوْا لَا يَسْتَطِيْعُوْنَ سَمْـعًا (101) ↖
    جن کی آنکھوں پر ہماری یاد سے پردہ پڑا ہوا تھا اور وہ سن بھی نہ سکتے تھے۔
    اَفَحَسِبَ الَّـذِيْنَ كَفَرُوٓا اَنْ يَّتَّخِذُوْا عِبَادِىْ مِنْ دُوْنِـىٓ اَوْلِيَـآءَ ۚ اِنَّـآ اَعْتَدْنَا جَهَنَّـمَ لِلْكَافِـرِيْنَ نُزُلًا (102) ↖
    پھر کافر کیا خیال کرتے ہیں کہ میرے سوا میرے بندوں کو اپنا کارساز بنا لیں گے، بے شک ہم نے کافروں کے لیے دوزخ کو مہمانی بنایا ہے۔

  • @zakiabano4184
    @zakiabano4184 Před rokem

    Aap 4 majlis kub u tube par daleengae

  • @MAF2HM
    @MAF2HM Před 2 lety

    سورہ الزخرف
    وَمَنْ يَّعْشُ عَنْ ذِكْرِ الرَّحْـمٰنِ نُقَيِّضْ لَـهٝ شَيْطَانًا فَهُوَ لَـهٝ قَرِيْنٌ (36) ↖
    اور جو اللہ کی یاد سے غافل ہوتا ہے تو ہم اس پر ایک شیطان متعین کرتے ہیں پھر وہ اس کا ساتھی رہتا ہے۔
    وَاِنَّـهُـمْ لَيَصُدُّوْنَـهُـمْ عَنِ السَّبِيْلِ وَيَحْسَبُوْنَ اَنَّـهُـمْ مُّهْتَدُوْنَ (37) ↖
    اور شیاطین آدمیوں کو راستے سے روکتے ہیں اور وہ سمجھتے ہیں کہ ہم راہِ راست پر ہیں۔
    حَتّـٰٓى اِذَا جَآءَنَا قَالَ يَا لَيْتَ بَيْنِىْ وَبَيْنَكَ بُعْدَ الْمَشْرِقَيْنِ فَبِئْسَ الْقَرِيْنُ (38) ↖
    یہاں تک کہ جب وہ ہمارے پاس آئے گا تو کہے گا اے کاش میرے اور تیرے درمیان مشرق اور مغرب کی دوری ہوتی پس کیسا برا ساتھی ہے۔
    وَلَنْ يَّنْفَعَكُمُ الْيَوْمَ اِذْ ظَّلَمْتُـمْ اَنَّكُمْ فِى الْعَذَابِ مُشْتَـرِكُـوْنَ (39) ↖
    اور آج تمہیں یہ بات ہرگز نفع نہ دے گی چونکہ تم نے ظلم کیا تھا بے شک تم عذاب میں شریک ہو