Allama Rasheed Turabi | Imam Musa Kazim as

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 25. 02. 2022
  • You have made important steps in asking and seeking to research - by asking shia's themselves, rather than to believe a lot of the misconceptions spread around on the internet. I will try to answer these questions, to the limit of my ability, and then refer you to further resources.
    wird e Ali
    #wirdeali
    #allama

Komentáře • 49

  • @MAF2HM
    @MAF2HM Před 2 lety +24

    علم کا خزانہ تھا علامہ کے پاس۔ اللہ ان کو بلند درجے پر فائز کرے۔ ان کی مغفرت فرمائے۔ ہمیں ان کے علم سے فیضیاب کرے اور عمل کی توفیق دے۔

  • @faheemhaider4832
    @faheemhaider4832 Před 2 lety +3

    Slam ya Aseer ulBagdad ya Moosa e Kazim as Bab ul Hawaij Sarkar.

  • @fsultana545
    @fsultana545 Před 2 lety +17

    میرا سلام ہو اُس امام پر جس کے جسم کا گوشت زندان میں زنجیریں کھا گئی😭😭
    ہائے مولاامام موسیٰ کاظم علیہ سلام💔😭

    • @WirdeAli
      @WirdeAli  Před 2 lety

      Lakhon Salam Imam e Musa Kazim as

    • @hamidkiani3880
      @hamidkiani3880 Před 2 lety +1

      ہر دشمن ال محمد پر لعنت ہو بے شمار

    • @MAF2HM
      @MAF2HM Před 2 lety

      @@hamidkiani3880 بےشمار اور ہمیں ان اعمال سے بچائے جو وہ کرتے تھے۔

  • @syedatayyabakalsoomtaqvi5721

    ھائے مظلوم ھائے باب و الحوائج امام موسیٰ کاظم علیہ السّلام 😭😭😭😭😭

    • @sherabbas748
      @sherabbas748 Před 2 lety

      ھاے مظلوم ھاے مظلوم باب والحواءج مظلوم امام موسئ کاظم علیہ السلام میرا سلام آپ پر 😭😭😭😭
      ۔۔۔۔۔ اور آپکے قاتل ملعون پر لعنت بے شمار

  • @aghazafarhassnain1451
    @aghazafarhassnain1451 Před 2 lety +1

    Dushmanaan e aale rasool pe Allah aur Allah waloñ ki beshumaar laanat

  • @behlooldana1024
    @behlooldana1024 Před 2 lety +8

    Allah Allama Sahab ko Jannat Tul Baqi mien buland maqam atha kry ameeen🤲

  • @lifeisajourney1873
    @lifeisajourney1873 Před 2 lety +5

    سلام امام موسیٰ کاظم علیہ سلام پر

  • @latifshomali5530
    @latifshomali5530 Před 2 lety +2

    سبحان اللللہ

  • @humazafar512
    @humazafar512 Před 2 lety +9

    Salam Imam Mosa Kazim A.S par

  • @AliHassan-hx4sc
    @AliHassan-hx4sc Před rokem +2

    یا باب الحوائج یا غریب بغداد یا موسی ابن جعفر علیہ سلام 💔🙏

  • @aqeelhaider4797
    @aqeelhaider4797 Před rokem +2

    Subhan Allah

  • @ch.muzaffarabbaspsislampur7246

    Mola darjat buland Karin Elahi Ameen JazzakAllah Khair
    MashaAllah 🌹
    Subhan Allah

  • @anwarhussain-py1tx
    @anwarhussain-py1tx Před 2 lety +11

    اسلم علیک یا موسی ابن جعفر علیہ السلام

  • @salousalou4839
    @salousalou4839 Před 2 lety +8

    السلام علیک یا مولا یا موسی بن جعفر ایھاالکاظم یا ابن رسول اللہ ❤

  • @googifsd1295
    @googifsd1295 Před rokem +1

    SALAM YA MOLA IMAM MOSA KAZIM A.S.

  • @farooqkhansumbal9205
    @farooqkhansumbal9205 Před 2 lety +2

    علی مولا

  • @fehmidaagha7443
    @fehmidaagha7443 Před 2 lety +5

    Hay Meray Imam e Mazloom

  • @farooqkhansumbal9205
    @farooqkhansumbal9205 Před 2 lety +2

    رحمتہ اللہ علیہ

  • @zaminrizvi2909
    @zaminrizvi2909 Před 2 lety +4

    Salaam Mere Mola musae kazam mazlom

  • @alimehdi4956
    @alimehdi4956 Před 2 lety +4

    Hay Moula Imam Musa Kazim a s.

  • @Honey_kins
    @Honey_kins Před 9 měsíci

    لبیک یا امام علیہ السلام 😭😭

  • @salousalou4839
    @salousalou4839 Před 2 lety +6

    جزاک اللہ

  • @syedamaan5060
    @syedamaan5060 Před rokem +2

    BeshUmar .....

  • @sahar11084
    @sahar11084 Před 2 lety +3

    Allah rehmaten nazil frmai ameen.

  • @RazaAli-es1to
    @RazaAli-es1to Před 2 lety +5

    ALLAH 💞 HUMMA
    💞 SALLY 💞 ALA 💞 MOHAMMAD 💞 WALA 💞 ALY 💞 MOHAMMAD 💞

  • @razashah278
    @razashah278 Před 2 lety +6

    یا بن الزہرہ یا موسی بن جعفر

  • @mubashirkhan6893
    @mubashirkhan6893 Před 2 lety +3

    MashAllah

  • @sulmaniqbal860
    @sulmaniqbal860 Před 2 lety +3

    Mashah allah

  • @drsyedmohammadfazlullah8432

    اگر امیرالمومنین ع کے دور میں ہوتے وہ ان کو بھی علم الھدی ا کا خطاب دیدیتے۔ مولا رحمت عطا فرما ءے۔

  • @zainbhae7666
    @zainbhae7666 Před 2 lety +3

    Ya MAULA

  • @tahseenfatima5340
    @tahseenfatima5340 Před 2 lety +4

    😭😭😭😭😭🙏🙏🙏🙏

  • @nusratfarzanabutt518
    @nusratfarzanabutt518 Před 2 lety +11

    اھلبیت علیہم السلام کے دشمنوں پر تا قیامت لعنت بے شمار ،😭😭😭😭

  • @ZaidKhan72110
    @ZaidKhan72110 Před 2 lety +2

    😭😭😭😭😭

  • @hamidkiani3880
    @hamidkiani3880 Před 2 lety +10

    قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ!
    صرف اللہ اور رسول اللہ کی اطاعت کرو. رسول اللہ جو بھی کہتے ہیں وہ اللہ کا حکم ہوتا ہے. رسول اللہ اپنی مرضی سے کچھ بھی نہیں کرتے.(یہاں مولوی مفتی پیر علامہ ذاکر والی کی اطاعت کا نہیں کہا). ہم نے صرف رسول اللہ کی اطاعت کرنی ہے....
    رسول اللہ کا فرمان ہے, فاطمہ حسن حسین میرے جسم ہے جس نے اس کو دکھ دیا اس نے مجھے دکھ دیا, جس نے نبی کریم کو دکھ دیا اس نے اللہ کو دکھ دیا...
    کیوں رسول اللہ نے یہ بات کی? کیوں کہ رسول اللہ آنے والے وقت میں اپنی اولاد کے ساتھ ہونے والے مظالم جانتے تھے.......
    جنت کے سردار حسن حسین اور جنتی عورتوں کی سردار حضرت فاطمہ ہیں. ان سے دشمنی کر کے کیسے جنت میں جاؤ گے?
    1 کیوں رسول اللہ نے جب وقت وفات جب کاغذ قلم ما نگا تو حضرت عمر نے نہیں دیا?
    رسول اللہ کو غسل حضرت علی نے دیا, باقی صحابی sqifa میں حکومت سازی کیلئے چلے گئے..... گھر میں اپنے پیارے کا جنازہ ہو تو, آج بھی کوئی اپنے کام پر نہیں جاتا!! پھر وہ کیسے چلے گئے???????
    2 میرے بعد کوئی نبی ہوتا تو عمر ہوتا, اگر یہ سچ ہے تو پھر ابو بکر پہلے خلیفہ کیسے بن گئے??? پھر تو عمر کے ساتھ زیادتی کی گئی.....
    3 کیوں وفات رسول اللہ کے صرف 3 ماء بعد حضرت فاطمہ فوت ہو گی?
    کیوں کہ بے,حضرت عمر نے رسول اللہ کی بیٹی حضرت فاطمہ کے گھر کو آگ لگا دی اور دروازہ حضرت فاطمہ پر گرا, ان کی پسلیاں ہاتھ کی انگلیوں شہید ہو گی... اگر یہ بات سچ نہیں تو پھر حضرت فاطمہ کو اپنے والد رسول اللہ کے پاس کیوں نہیں دفن کر نے دیا گیا????? کیوں رات کی تاریکی میں صرف حضرت علی, حضرت زینب حضرت حسن اور حسین ہی حضرت فاطمہ کے جنازے میں تھے???? باقی لوگ کیوں نہیں شامل ہونے??
    کیوں امام حسن کے انتقال پر بھی یہی کیا گیا?? ان کے جنازے پر تیر مارے گئے, کیوں???? نانا رسول اللہ کے پاس کیوں دفن نہیں کر نَے دیا???
    کیوں صرف اور صرف ایک ہی صحابی حضرت علی کرم اللہ ان کی بیوی حضرت فاطمہ, ان کے بیٹے حسن حسین سے لے کر 14 نسل تک سب کو چن چن کر قتل کیا گیا ٹارگیٹ killing کی گی (باقی کسی صحابی کے ساتھ تو ایسا کچھ بھی نہیں ہوا).......
    کیوں ایک بیٹی فاطمہ اپنے والد رسول اللہ کے ساتھ دفن نہیں ہو سکی? ایک دوست کو بیٹی پر زیادہ حق کیسے ہو سکتا ہے??????
    آج بھی بیٹی والد کے زیادہ قریب ہے, دوست نہیں.
    فرمان رسول اللہ ہے کہ
    جدھر حق اُدھر علی ہے,
    فتح مکہ پر رسول اللہ نے فرمایا, علی تو میرا بھائی ہے جیسے mosa کے ساتھ ہارون.
    آخری حج, ghadeer کے میدان میں 1 لاکھ حجاج کرام کے سامنے رسول اللہ نے حضرت علی کا ہاتھ پکڑ کر بلند کیا اور کہا جس جس کا میں مولا ہون, اس کا علی مولا ہے.......
    جب khyber فتح کوئی بھی صحابی نہیں کر سکا تو رسول اللہ نے کہا کہ کل اسلام کا پرچم اس کو ملے گا, جو مرد ہو گا, اللہ اس سے, اور وہ اللہ سے محبت کرنے والا ہوگا, حضرت علی کو یہ اعزاز حاصل ہوا, اس لئے پاک آرمی کا سب سے بڑا اعزاز نشان حیدر ہے.......
    اللہ کا شیر......
    آج پُوری دنیا کی ترقی, علم کی وجہ سے ہے, اور فرمان رسول اللہ ہے کہ میں شہر علم اور علی اس کا دروازہ ہے........(شیر خدا کے فیصلے book)....
    رسول اللہ نماز میں سجدے کر رہے تھے کہ امام حسین ان پر سوار ہو گئے, رسول اللہ نے اس وقت تک سر نہیں اٹھایا جب تک امام حسین خود نہیں اُترے. اس عمل سے زمانے کو رسول اللہ اپنے نواسہ کی عظمت اور مقام بتا دیا. لیکن مسلمانوں نے ان ہی کو بھوکا پیاسا صحرا میں تڑپا تڑپا کے شہید کیا. قاتل سب کے سب مسلمان کلما گو نمازی حاجی حافظ قرآن تھے. لیکن دل میں دشمنی ال رسول اللہ تھی..... جیسے 2014 پشاور aps اسکول میں طالبان نے معصوم بچوں کو قتل کیا لیکن پھر بھی اپنے آپ کو اصلی مسلمان کہتے ہیں...... اسی طرح یزیدی بھی خود کو مسلمان کہتے ہیں .....

    • @MAF2HM
      @MAF2HM Před 2 lety +3

      جس طرح آدم کا بدلہ شیطان نے اولاد آدم سے لینے کا ارادہ کیا اور قیامت تک گمراہ کر کے لیتا رہے گا۔ اسی طرح منافقون نے رسول خدا اور علی کا بدلہ ان کی اولاد اور نبی کی بیٹی سے لیا۔ شیطان نے عبادت تو بہت کی اور آخر تک اللہ کا منکر نہیں ہوا آدم کی عظمت اس سے ہضم نہ ہوئی اسی طرح منافقین جنہوں نے اسلام کا لبادہ اوڑھ لیا تھا اسلام کو نقصان پہنچاتے رہے اور اسلام میں انتا سرائت کر گئے کہ مومن اور منافق کی کوئی تمیز باقی نہیں رہی۔ افسوس کا مقام یہ ہے کہ مسلمان اپنے گھر کے منافقوں کو تو پہچانتے ہیں پر نبی کی آستینوں میں جو سانپ تھے ان سے عقیدت اتنی ہے کہ ان کی ہر منافقت کو کہانی کا نام دے کر اگنور کیا جاتا ہے۔ یا ان کی منافقت کو دلیل پیش کر کے اچھا رنگ دیا جاتا ہے۔
      اور اسی لیے بنی اسرائیل اور مسلمانوں میں اب کوئی فرق باقی نہیں رہا۔ آج عدل وانصاف یورپ میں تو ہے پر مسلم ممالک میں کئی نہیں۔ کیونکہ مسلمان نبی کے بعد اپنی مرضی کے قائل ہو گئے اور بھول گئے کہ جس کا میں مولا اس کا علی مولا۔

    • @afraz4053
      @afraz4053 Před 2 lety +2

      Beshak haqiqat hai ghadeer chora saqifa ko mana us time se hi nabi saw ka hukum na mana islie ajj tak taferka hai Deen ke naam pe dehshatgardi hai

  • @alituraabi512
    @alituraabi512 Před 2 lety +1

    Which year? what location???

  • @zaminrizvi2909
    @zaminrizvi2909 Před 2 lety +2

    Kitni porani majlis

  • @afraz4053
    @afraz4053 Před 2 lety +4

    Mola kazim as pe zulm kerne walon pe lanat beshumar

  • @shereenasif259
    @shereenasif259 Před 2 lety +4

    Allah ki lanat ho imam kazim as py zulam karny waloun par

  • @taqishahnaqvi5674
    @taqishahnaqvi5674 Před 2 lety +4

    Lanat bar Haroon Rasheed beshumar

  • @taqishahnaqvi5674
    @taqishahnaqvi5674 Před 2 lety +3

    Lanat bar sanadi bin shahak beshumar

  • @aqeelhaider4797
    @aqeelhaider4797 Před 2 lety +5

    Subhan Allah

  • @afraz4053
    @afraz4053 Před 2 lety +2

    Mola kazim as pe zulm kerne walon pe lanat beshumar