[Ashra e Majalis # 1(1446 H)] Prof. Dr. Zahid Ali Zahidi | 29 Zil Hajj | KDA Scheme 1 Karsaz Road

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 6. 07. 2024
  • عشرہ مجالس 1446 ھجری
    مجلس نمبر 01
    بعنوان: مرجعیت و رہبریت و فلسفہ ولایت
    خطاب : پروفیسر ڈاکٹر زاہد علی زاہدی
    بمقام: کےڈی اےاسکیم 1 کار ساز روڈ، کراچی
    29 ذی الحجہ 1446 ھجری
    بتاریخ : 06 جولائی 2024
  • Zábava

Komentáře • 8

  • @calem009
    @calem009 Před 17 dny +1

    Allah ka shukar hai hamein wilyate faqeeh naseeb hoi hai..
    Imam zamana a.s ajtf ke zahoor se pehley yaheeh rasta ho ga Imam ki wilayat tuk janey ka.

  • @Hussainsabka14
    @Hussainsabka14 Před 18 dny

    ❤❤

  • @wajeehistan2012
    @wajeehistan2012 Před 18 dny

    Can any one tell where he is doing majlis in ka4saz

  • @ErHajiHussain
    @ErHajiHussain Před 18 dny

    خدا أپ کی توفیقات میں اضافہ فرماے
    ہمارے یہاں کرگل ہندوستان میں رحلت امام خمینی کے بعد ایک ادارہ امام خمینی میموریل ٹرسٹ کے نام سے وجود میں أیا اس سے پہلے ایک ادارہ انجمن جمعیت العلماءکے نام سے تھا اب ٹرسٹ والے ولایت فقیہ کا نعرہ الاپتے پھر رہے ہیں اور جمعیت علماء والے ولایت معصومین کا

  • @user-qx7ef1fi7v
    @user-qx7ef1fi7v Před 18 dny

    Ghaibate.kubra.men.wilayate.faqih.hi.hy.albata.imam.khumaini.ke.alawa.kisi.ki.baseerat.nahen.thi

  • @abbaszaidi5780
    @abbaszaidi5780 Před 18 dny

    تو یہ ولایت فقیہ بھی تو دین میں داخل کیا گیا ہے۔۔جبکہ یہ اصطلاح ایرانی انقلاب سے پہلے کسی فقیہ کی اصطلاح میں استعمال نہیں ہوا ہے ولی صرف امام معصوم کے لئے استعمال ہوا ہے۔۔

    • @ErHajiHussain
      @ErHajiHussain Před 18 dny

      ولایت فقیہ ولایت أئمہ کا لازمہ ہے جو حکومت مرجعیت کی زیر نگرانی چل رہی ہو اسے نظام ولایت فقیہ کہتے ہیںسر دست یہ نظام ایران میں چل رہا ہے انشاء اللہ بہت جلد عراق جیسے ممالک میں بھی قائم ہو گا اسلئیے یہ ایرانی نہیں بلکہ اسلامی نظام ہے

    • @sheenjafer56
      @sheenjafer56 Před 17 dny

      باپ بھی اپنے بچوں کا "ولی" ھوتا ھے۔ اس ولایت کے بارے میں آپ کا کیا خیال ھے؟