TLP Pro-Palestine Protest at Faizabad | Rana Sana Ullah Khan Shared Exclusive Details | SAMAA TV

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 5. 09. 2024

Komentáře • 539

  • @vfxmaker-ri5lh
    @vfxmaker-ri5lh Před měsícem +109

    تحریک لبیک پاکستان کے تمام مطالبات درست ہیں حکومت کو فل فور انہیں تسلیم کر لینا چاہیے جو بھی فلسطین کے حق میں ہے ہم اس کے ساتھ ہیں

  • @yaqoobvlogsaudia
    @yaqoobvlogsaudia Před měsícem +47

    تحریک لبیک پاکستان جب تک اسلام پاکستان اور عوام کی آواز ہے اور اسلامی نظام نافذ کرنے کی کوشش کرتے رہے گے ان شاء اللہ تعالیٰ ہم Tlp کے ساتھ ہیں

    • @user-MissKhan80
      @user-MissKhan80 Před měsícem

      فلسطین کے بارے میں بات کرنے سے پہلے کھانے کے لیے کافی مقدار میں کھانے کی کوشش کریں۔ پاکستان خوفناک حالت اور بھکاری ریاست میں ہے۔ پاکستان کی کوئی نہیں سنے گا۔

  • @user-jc1fz3ik3d
    @user-jc1fz3ik3d Před měsícem +74

    لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ

    • @user-MissKhan80
      @user-MissKhan80 Před měsícem

      فلسطین کے بارے میں بات کرنے سے پہلے کھانے کے لیے کافی مقدار میں کھانے کی کوشش کریں۔ پاکستان خوفناک حالت اور بھکاری ریاست میں ہے۔ پاکستان کی کوئی نہیں سنے گا۔

  • @faisalnawaz4536
    @faisalnawaz4536 Před měsícem +86

    لبیک کے تینوں مطالبات امت مسلمہ کے مطالبات ہیں

  • @Hamzaboss-f3f
    @Hamzaboss-f3f Před měsícem +131

    اگر فیض اباد میں کوئی غلط حرکت کی گئی حکومت کی جانب سے تو تحریک لبیک پاکستان کے کارکنوں نے پورے ملک میں موجود ہیں

    • @Traveller45908
      @Traveller45908 Před měsícem +9

      Tlp zindabad ❤

    • @AbdulQadir-ih1bi
      @AbdulQadir-ih1bi Před měsícem +4

      ایسے ہی ہوگا

    • @user-MissKhan80
      @user-MissKhan80 Před měsícem

      فلسطین کے بارے میں بات کرنے سے پہلے کھانے کے لیے کافی مقدار میں کھانے کی کوشش کریں۔ پاکستان خوفناک حالت اور بھکاری ریاست میں ہے۔ پاکستان کی کوئی نہیں سنے گا۔

  • @IrshadAnsari-ms6eg
    @IrshadAnsari-ms6eg Před měsícem +31

    ٹی ایل پی کو تینوں مطالبات بالکل جائز ہے حکومت کو ہر صورت اسے تسلیم کرنی چاہیے تحریک لبیک پاکستان زندہ باد فلسطین زندہ باد ہمے فلسطینی مسلمانوں کا ساتھ دینا چاہیے

  • @FaisalEditsTLPOfficial
    @FaisalEditsTLPOfficial Před měsícem +263

    کون کون مرنے دم تک تحریک لبیک کے ساتھ ہے؟!

  • @user-jh5lv4fo6f
    @user-jh5lv4fo6f Před měsícem +106

    آج بھی ظلم کے خلاف حسین کے خادم بیٹھے ہیں فیض آباد میں!!!

    • @Pinking-Bee
      @Pinking-Bee Před měsícem

      گدھے بیٹھے ھیں

    • @billalhassan1741
      @billalhassan1741 Před měsícem

      Hussain ka khadim nahi agencies ka puppet .in ko Sharm nahi ati nabi pak ka name use kr ka politics kr ka . Hussain na tu yazeed ka kahiaf Jang ki the .aur laniak waly ghq ka yazeedo k puppet hain

    • @user-MissKhan80
      @user-MissKhan80 Před měsícem

      فلسطین کے بارے میں بات کرنے سے پہلے کھانے کے لیے کافی مقدار میں کھانے کی کوشش کریں۔ پاکستان خوفناک حالت اور بھکاری ریاست میں ہے۔ پاکستان کی کوئی نہیں سنے گا۔

    • @user-uw1oj1by5y
      @user-uw1oj1by5y Před měsícem

      مزھب کی اڑ مین لوگوں کو استعمال کر کے طاھر القادری پاکستان کو نقصان پہنچا کر نواز شریف گورنمنٹ ملک کو ڈی ریل اور عمران خان کو مسلط کروا کر آج کینیڈا میں عیش و عشرت کی زندگی گزار رھا ھے امرانڈو پروگرام نے چار سال میں ڈیفالٹ لائن تقسیم ملک قانون سازی قادیانی یہودی امریکی انڈین کشمیر میں بھارتی تبدیلی کے عوض ڈالر لے کر ابھی نندن کو چائے توزہ کے بعد 24 گھنٹے کے بعد انڈیا کے حوالے کر دیا گیا یہ سب کچھ ایسے نہیں ھوا اسرائیل امریکہ انڈیا گھٹ جوڑھ کا بندوست تھا اور ھمارے نشی چور مچائے شور شرابہ پارٹی ۔مسلط کردہ ڈالر کا کمال تھا اربوں ڈالر کس نے لگاۓ کیوں کیسے لگا کر بریک ڈاؤن کروایا گیا چائینہ اقتصادی راہداری منصوبے بند قرضہ لاد دیا گیا آئی ایم ایف گورنر سٹیٹ بینک پر لگا کر خفیہ کاغزات امریکہ اسرائیل کے حوالے کشمیر پر خاموشی اختیار کی گئی گئی غدار وطن باھر سے نہیں اندر سے خرید کئے جاتے ہیں ڈاکٹر اسرار حکیم سعید مرحوم بتا گیے تھے کب سے انوسٹمنٹ کی گئی ؟؟؟؟؟ ذرا سوچیئےملک قوم کے لیے نجن نسل لڑکیوں لڑکوں کو سیکس طاھر القادری کے ذریعے دھرنا کے نام پر کیا کچھ نہیں کیا گیا مزھبی ٹچ دیکر بربادی کے راستےپر ملک قوم کو ڈال کر حرام زادہ موج اور ھم مہنگائی کی چکی میں پیس دیئے گئے ہیں معافی نہیں ھونی چاہیے نشان عبرت بنانے کی ضرورت ھے ۔؟؟؟؟؟؟؟

    • @TariqMahmood-gv3ue
      @TariqMahmood-gv3ue Před měsícem

      بے شک اللہ تعالیٰ کے کرم سے بیٹھیں ہوئے ہیں

  • @shookpindaalay8013
    @shookpindaalay8013 Před měsícem +52

    فلسطین کے حق میں ٹی ایل پی کے علاوہ اور سینٹر مشتاق احمد کے علاوہ کوئی پاکستان میں کون لوگ نکلے ہیں طلت حسین صاحب اپ بھی حق ادا کریں اور tlp کا موقف عوام کے سامنے رکھیں کیا ان کے مطابق جائز ہیں یا ناجائز

    • @Rashid35333
      @Rashid35333 Před měsícem

      لفافہ ملے گا تو موقف بتائے گا نا بھائی 😢😢😢

    • @user-MissKhan80
      @user-MissKhan80 Před měsícem

      فلسطین کے بارے میں بات کرنے سے پہلے کھانے کے لیے کافی مقدار میں کھانے کی کوشش کریں۔ پاکستان خوفناک حالت اور بھکاری ریاست میں ہے۔ پاکستان کی کوئی نہیں سنے گا۔

  • @MuhammadRaza-nv8lj
    @MuhammadRaza-nv8lj Před měsícem +79

    طلعت صاحب میرا اپ سے یہ سوال ہے بحیثیت مسلمان کے اپ خود بتائیں تحریک کے لبیک کے مطالبات جائز ہیں یا ناجائز

    • @rajaawais9437
      @rajaawais9437 Před měsícem +7

      Talat shb ko Sirf apni job ki pari hy

    • @catslover4188
      @catslover4188 Před měsícem +2

      مطالبات سائیڈ پہ رکھیں یہاں اس کی تنخواہ کا مسئلہ ہے

    • @catslover4188
      @catslover4188 Před měsícem +2

      مطالبات سائیڈ پہ رکھیں یہاں اس کی تنخواہ کا مسئلہ ہے

    • @user-MissKhan80
      @user-MissKhan80 Před měsícem

      فلسطین کے بارے میں بات کرنے سے پہلے کھانے کے لیے کافی مقدار میں کھانے کی کوشش کریں۔ پاکستان خوفناک حالت اور بھکاری ریاست میں ہے۔ پاکستان کی کوئی نہیں سنے گا۔

    • @catslover4188
      @catslover4188 Před měsícem

      @@user-MissKhan80
      تم بھی پاکستانی ہو مطلب بھکاری ہو ۔ تمہاری یہاں کوئی نہیں سنے گا

  • @salmanshaikhsalmanshaikh5345
    @salmanshaikhsalmanshaikh5345 Před měsícem +69

    ہے
    *سیدنا امام حسین رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ*
    کی طرح ظالم کیخلاف کھڑے ہونے کا دن ہے
    علامہ حافظ سعد حسین رضوی

    • @user-MissKhan80
      @user-MissKhan80 Před měsícem

      فلسطین کے بارے میں بات کرنے سے پہلے کھانے کے لیے کافی مقدار میں کھانے کی کوشش کریں۔ پاکستان خوفناک حالت اور بھکاری ریاست میں ہے۔ پاکستان کی کوئی نہیں سنے گا۔

  • @hazaralink...
    @hazaralink... Před měsícem +31

    لبیک یا اقصیٰ لبیک یا فلسطین

  • @Hafizfarhanzahid92
    @Hafizfarhanzahid92 Před měsícem +18

    تحریک لبیک نے کوئی بھی مطالبہ اپنے لیے کبھی نہیں کیا، بلکہ جب بھی بات کی تو اسلام، عوام اور فلسطین کے حق میں بات کی، یہی ان کے سچا ہونے کی دلیل ہے، حکومت کو چاہیے کہ ہوش کے ناخن لیں اور امت مسلمہ کے جہ مطالبات منظور کر کے اپنے مسلمان ہونے کی دلیل دیں

    • @user-MissKhan80
      @user-MissKhan80 Před měsícem

      فلسطین کے بارے میں بات کرنے سے پہلے کھانے کے لیے کافی مقدار میں کھانے کی کوشش کریں۔ پاکستان خوفناک حالت اور بھکاری ریاست میں ہے۔ پاکستان کی کوئی نہیں سنے گا۔

  • @KhanMuhammad-fq4by
    @KhanMuhammad-fq4by Před měsícem +9

    سماء چینل اللّٰہ تعالیٰ آپ کی تکلیف میں اور اصافہ کرے آمین ثم آمین

  • @shabbirahmed1442
    @shabbirahmed1442 Před měsícem +27

    اگر ہرمسلمان اور حکومت کے وہی جذبات ہیں تو لبرل کو تکلیف کیوں ہوتی ھے اگر وہی جذبات ہیں پھر مدد کیوں نہیں کرتے اس سے پتہ چلتا ھے کہ نہ جذبات ہیں نہ اساسات ہیں صرف الفاظ ہیں ۔ تحریک لبیک زندہ باد پاکستان پائندہ باد

    • @user-MissKhan80
      @user-MissKhan80 Před měsícem

      فلسطین کے بارے میں بات کرنے سے پہلے کھانے کے لیے کافی مقدار میں کھانے کی کوشش کریں۔ پاکستان خوفناک حالت اور بھکاری ریاست میں ہے۔ پاکستان کی کوئی نہیں سنے گا۔

  • @Tlp908
    @Tlp908 Před měsícem +16

    فلسطین کے لیے ایک ہی جماعت آواز اٹھا رہی هے ۔میڈیا کو روڈ بند ہونا تو نظر آرہا ہے لیکن فلسطین میں ظلم و ستم نظر کیوں نہیں آرہا۔

    • @user-MissKhan80
      @user-MissKhan80 Před měsícem

      فلسطین کے بارے میں بات کرنے سے پہلے کھانے کے لیے کافی مقدار میں کھانے کی کوشش کریں۔ پاکستان خوفناک حالت اور بھکاری ریاست میں ہے۔ پاکستان کی کوئی نہیں سنے گا۔

  • @duniyatv3204
    @duniyatv3204 Před měsícem +47

    جب روح سے کہتے ہو لبیک یاحسین تو سینے سے یزید کا ڈر کیوں نہیں جاتا
    کہتے ہو اسوہ شبیر پر ہیں قائم تو دربار میں کیوں جاتے ہو سر کیوں نہیں جاتا..
    حافظ سعد رضوی کا دھرنے کے شرکاء سے خطاب

  • @MuhammadNasir-jj4pp
    @MuhammadNasir-jj4pp Před měsícem +13

    Ye mutalbat sirf TLP ke nahi balke har Pakistani ke hein.
    TLP zindabad Pakistan hamesha paindabad

  • @umerdrazsaimi8758
    @umerdrazsaimi8758 Před měsícem +19

    We stand with TLP
    ھم سعد بھائ کے ساتھ آخری سانس تک ہیںان شاءاللہ💛💙💜

  • @forunasir
    @forunasir Před měsícem +10

    لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم

    • @user-MissKhan80
      @user-MissKhan80 Před měsícem

      فلسطین کے بارے میں بات کرنے سے پہلے کھانے کے لیے کافی مقدار میں کھانے کی کوشش کریں۔ پاکستان خوفناک حالت اور بھکاری ریاست میں ہے۔ پاکستان کی کوئی نہیں سنے گا۔

  • @user-st2qv8ys9g
    @user-st2qv8ys9g Před měsícem +25

    TLP zindabad

  • @farrukhkhan1817
    @farrukhkhan1817 Před měsícem +39

    Qoume ki akiri umeed
    TLP
    SAAD HUSSAIN RIZVI

  • @happyking63
    @happyking63 Před měsícem +10

    لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تاجدارِ ختم نبوّت زندہ باد زندہ باد زندہ باد

  • @hazaralink...
    @hazaralink... Před měsícem +14

    لبیک یا رسول اللّٰہ

  • @duniyatv3204
    @duniyatv3204 Před měsícem +21

    Last Hope TLP❤

  • @naseeropf
    @naseeropf Před měsícem +6

    لبیک یا سیدی یا رسول اللہ
    Only TLP

  • @raomursaleenraomursaleen306
    @raomursaleenraomursaleen306 Před měsícem +13

    TLP❤❤❤❤❤

  • @zainshah3273
    @zainshah3273 Před měsícem +11

    Saad Hussain Rizvi is a brave and very wise young leader

  • @MuhammadAdnan-y5y
    @MuhammadAdnan-y5y Před měsícem +7

    Tlp zindabad❤❤

  • @jammuhammadshahbazkawad7869
    @jammuhammadshahbazkawad7869 Před měsícem +5

    لیبک لیبک لیبک یارسول اللہﷺ تاجدار ختم نبوت ذندہ باد ❤

  • @samrangujjar7745
    @samrangujjar7745 Před měsícem +13

    TLP zindabad ❤❤❤❤

  • @MuhammadRaza-nv8lj
    @MuhammadRaza-nv8lj Před měsícem +18

    نیوز چینل والے بری بات کو بڑھا چڑھا کر پیش کرتے ہیں اور اس دھرنے کوریج کی کسی کو توفیق نہیں ہے

    • @zahidjansirhindi3468
      @zahidjansirhindi3468 Před měsícem

      100% correct
      Maazee me bhi Yahoody hukoomat Aisa hi kati Aayee hai

  • @BehzadSatti
    @BehzadSatti Před měsícem +9

    TLP Zinda Bad

  • @user-xs7rr3cf8j
    @user-xs7rr3cf8j Před měsícem +6

    تمام مکاتب ءفکر فلسطین کیساتھ کھڑے ہیں۔تحریک لبیک کے تمام مطالبات جائز ہیں حکومت عملدرامد کرے اور غیرتءایمانی کا مظاہرہ کرے

    • @user-MissKhan80
      @user-MissKhan80 Před měsícem

      فلسطین کے بارے میں بات کرنے سے پہلے کھانے کے لیے کافی مقدار میں کھانے کی کوشش کریں۔ پاکستان خوفناک حالت اور بھکاری ریاست میں ہے۔ پاکستان کی کوئی نہیں سنے گا۔

  • @malikcnc5248
    @malikcnc5248 Před měsícem +6

    تحریک لبیک زندہ باد

  • @user-pk5qo2cn7o
    @user-pk5qo2cn7o Před měsícem +5

    Saad huseen rizvi best leader of Pakistan

  • @aslfali6535
    @aslfali6535 Před měsícem +13

    اگر موجودہ حکومت وہی جذبات رکھتی ہیں تو پھر مطالبات کا علان سرکاری سطح پر کرنے سے گھبراہٹ کا شکار کیوں ہیں حکومت فوری اعلان بھی کرئے اور فوری غزہ کے مظلوم مسلمانوں کو خوراک بھی پہنچائی جائے اسرائیل کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بلا کسی جھجک آخر ایک دن مر الللہ کو بھی منہ دیکھنا ہے خدا پوچھے گا ضرور آپ کے حکومت تھی اختیارات تھے پاور فل فوج تھی اٹیمی طاقت تھے کیا جواب دے گیں ہم کوئی جواب نہیں ہے ہمیں تنہائی میں اپنے گریبان میں منہ ڈال کر سوچنا چاہیے آور عملی قدم اٹھانا ہے صرف باتوں سے نہیں کہ وعدے کر لیں پھر کیا کچھ بھی نہیں آپ کو اتنی پاکستانی عوام کی آواز کو نذر انداز نہیں کر سکتے ہیں

    • @MuhammadBilal-bz2tb
      @MuhammadBilal-bz2tb Před měsícem +1

      کمنٹ میں اللّٰہ لفظ آپ نے غلط لکھا ہے ٹھیک کرلو بھائی

    • @aslfali6535
      @aslfali6535 Před měsícem

      @@MuhammadBilal-bz2tb آپ کا بہت شکریہ بھائی میں آئندہ خیال رکھو گا الللہ پاک غلطیوں کو معاف فرمائے

  • @globalsensemovement1022
    @globalsensemovement1022 Před měsícem +4

    TLP 🇵🇸

  • @Discoverkaro
    @Discoverkaro Před měsícem +4

    TLP Stand with Palestine

  • @perdesilog9543
    @perdesilog9543 Před měsícem +4

    Power of TLP

  • @maherrizwan
    @maherrizwan Před měsícem +6

    TLP TLP TLP TLP TLP TLP TLP TLP TLP ❤❤❤

  • @HafizRamzan-ht8qb
    @HafizRamzan-ht8qb Před měsícem +6

    Tlp zinda bad ❤️

  • @MuradAli-my8di
    @MuradAli-my8di Před měsícem +5

    TLP zindabad.

  • @user-jt6xx9zl2s
    @user-jt6xx9zl2s Před měsícem +6

    لبیک یا رسول ا لللہ

  • @gulistanqadri2226
    @gulistanqadri2226 Před měsícem +4

    Tlp zindabad 🎉

  • @imranmighal5415
    @imranmighal5415 Před měsícem +8

    Tlp great party

  • @user-jc1fz3ik3d
    @user-jc1fz3ik3d Před měsícem +8

    TLP

  • @itsmemonboy1
    @itsmemonboy1 Před měsícem +5

    Tlp❤

  • @imranmighal5415
    @imranmighal5415 Před měsícem +7

    Tlp great party only

  • @alibhattiupdates5000
    @alibhattiupdates5000 Před měsícem +2

    تحریک لبیک پاکستان کے تینوں مطالبات بالکل جائز ہیں اور حکومت پاکستان کو کوئی اشتعال انگیز قدم اٹھائے بغیر ان مطالبات پر سنجیدگی سے عملدرآمد کرنا چاہیئے ۔۔۔

  • @muhammadtahseen6853
    @muhammadtahseen6853 Před měsícem +10

    ہمیں طلعت صاحب تمہاری جو گفتگو ہے اور رانا ثناء صاحب کی گفتگو ہم ہر لحاظ سے سمجھتے ہیں جو دبے الفاظ میں بات کر رہے برحال جتنی دیر تک سہی چلوں گے ہم بھی سہی رہیں گے ورنہ ہمارے سینے کسی گولی سے گھبرانے والے نئی ہیں یہ تو تم لوگ کی حیثیت دیکھ کے مطالبات رکھے ہیں اگر ولکم کرتے ہیں تو ٹھیک ورنہ الحمد للہ شہادت ہے مطلوب مقصود مومن نا مال غنیمت ناگرہ کشور کشائی

  • @kamransaifi8837
    @kamransaifi8837 Před měsícem +10

    Tlp

  • @user-labbaik
    @user-labbaik Před měsícem +2

    ہمارا حکومت وقت سے یہ مطالبہ ہے کہ فل فور مظلوم فصلطینیوں کی مدد کی جائے اگر حکومت یہ مان رہی ہے کہ تحریک لبیک پاکستان کے مطالبات جائز ہیں تو فل فور انہیں پورا کیا جائے اس بات کو دھیان میں رکھ کر یہ فیصلہ کریں حکومت میں بیٹھے لوگ کہ کل خدا کے سامنے بھی پیش ہونا پڑے گا

  • @TLP93
    @TLP93 Před měsícem +4

    TLP only

  • @MuhammadUsman92786
    @MuhammadUsman92786 Před měsícem +3

    Last hope Only TLP

  • @talibehaq9714
    @talibehaq9714 Před měsícem +5

    اگر حکومت کا موقف بھی وہی تھا تو دھرنے کو محرم کے راستے بند کرنے کی اجازت کیوں دی اسی وقت ان کو بتا کر دھرنا ختم کروادیتے

    • @user-MissKhan80
      @user-MissKhan80 Před měsícem

      فلسطین کے بارے میں بات کرنے سے پہلے کھانے کے لیے کافی مقدار میں کھانے کی کوشش کریں۔ پاکستان خوفناک حالت اور بھکاری ریاست میں ہے۔ پاکستان کی کوئی نہیں سنے گا۔

  • @Yourmathteacher-295c
    @Yourmathteacher-295c Před měsícem +8

    نام طلعت حسین لیکن افسوس سوچ یزیدی

  • @ideveloper1236
    @ideveloper1236 Před měsícem +6

    Talat Hussain Apka dard hum smjh skty hain, shyd Palestine sy zaida ni hogya hangama ? konsa hangama ? koi shrm hoti ha thori haya hoti ha

    • @Rashid35333
      @Rashid35333 Před měsícem +2

      انکو کیا پتا کیا ہوتی ہے 😢

  • @user-ul5dm7qu7s
    @user-ul5dm7qu7s Před měsícem +4

    طلعت حسین صاحب آپ سید ہیں لیکن آپ کے نظریات مراثیوں والے ہیں

    • @ihsanullah2969
      @ihsanullah2969 Před měsícem

      saudia m apko sayeed nazar nahe ayega.pakistan m barmar hy

  • @faisalnawaz4536
    @faisalnawaz4536 Před měsícem +10

    رانا صاحب پہلے بھی آپ ممتاز قادری کے وقت ایک غلطی کر چکے ہیں
    اب دوسری غلطی مت دہرائیں
    پہلی غلطی کی وجہ سے آپ اتنے ذلیل ہورہے ہیں

  • @imranmighal5415
    @imranmighal5415 Před měsícem +7

    ago
    طلعت صاحب میرا اپ سے یہ سوال ہے بحیثیت مسلمان کے اپ خود بتائیں تحریک کے لبیک کے مطالبات جائز ہیں یا ناجائز

  • @user-bl2wk2wq1r
    @user-bl2wk2wq1r Před měsícem +2

    میں بطور مسلمان تحریک لبیک کہ 3 مطالبات کی حمایت کرتا ہوں

  • @nomibhai1438
    @nomibhai1438 Před měsícem +3

    Mera putar sar char KY hi bolain gy💪

  • @AhamdAtarri
    @AhamdAtarri Před měsícem +5

    Tlp he Jo nkli t hn allha kamyb kare

  • @khushimuhammad751
    @khushimuhammad751 Před měsícem +5

    ملک میں مذہبی معاملات کو حکومت کی بنیاد پر ختم کرنا چاہئے

  • @Ranaadnan11048
    @Ranaadnan11048 Před měsícem +2

    یہ پاکستان بھی ہمارا ہے اور فلسطینی ہمارے مسلمان بھائی ہیں ان کی مدد کرنا ہم پر فرض اور قرض ہے اس لیے ہم نے اس فرض اور قرض کو نبھانا ہے اس کے لیے ہمیں جانیں دینا پڑی دیں گے

  • @user-gh6sp2ej8l
    @user-gh6sp2ej8l Před měsícem +3

    TLP ZINDABAD ❤😊

  • @user-xs7rr3cf8j
    @user-xs7rr3cf8j Před měsícem +2

    تحریک لبیک کے تمام مطالبات جائز ہیں اور یہ پوری قوم کے جزبات کی ترجمانی ہے۔حکومت مسلمانوں کے درد کو سمجھے

  • @Islamzindabad1212
    @Islamzindabad1212 Před měsícem +3

    Tlp zindabad 🇯🇴

  • @maliksajid6413
    @maliksajid6413 Před měsícem +2

    ❤ لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ ❤ تاجدار ختم نبوت زندہ باد ❤ پاکستان زندہ باد پاکستان آرمی زندہ باد ❤ اسرائیل زندہ باد ❤

  • @ahsanullahmadnibarvirizvi536
    @ahsanullahmadnibarvirizvi536 Před měsícem +1

    Labaik Ya RasoolAllah لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ و آلہ وسلم

  • @muhammadshariq145
    @muhammadshariq145 Před měsícem +4

    Palestine ka muaamla or media ka couverage na dena afsos

  • @zeeshanafzal5118
    @zeeshanafzal5118 Před měsícem +2

    لبیک یا اقصیٰ مارچ

  • @HafizNaqeeburrehman
    @HafizNaqeeburrehman Před měsícem +2

    لبیک یار سولللہ

  • @ShahbazRiaz-zz2mg
    @ShahbazRiaz-zz2mg Před měsícem +3

    رانا سانپ کو منافقت سے کام نہیں لینا چاھیے فلسطین کا بیانیا پورے پاکستان بیانیا ہے تو اسے تسلیم کرو اور اس پہ عمل بھی کرو

  • @angelarbish1118
    @angelarbish1118 Před měsícem +2

    Labbbbbbaik ya Aqsa

  • @user-nb3wr3oy6l
    @user-nb3wr3oy6l Před měsícem +2

    24 Karoor Awam TLP ke Sath Hain

  • @muhammadboota1491
    @muhammadboota1491 Před měsícem +1

    Tlp inshaallah

  • @isi4107
    @isi4107 Před měsícem +1

    لبیک یا اقصیٰ ❤
    الجھاد الجھاد ❤

  • @umerdrazsaimi8758
    @umerdrazsaimi8758 Před měsícem +1

    اس ملک کی آخری امید صرف سعدطحسین رضوی
    We stand with only TLP

  • @chbabar1408
    @chbabar1408 Před měsícem +3

    ازاد کشمیر کی عوام کی ❤️ 💓 دل 💓 ❤️ کی دھڑکن تحریک لبیک پاکستان ہے

  • @aliladala7118
    @aliladala7118 Před měsícem +3

    طلعت صاحب آپ کو یہ تو تکلیف ہے کہ ٹریفک جام ہے اپ کے فلسطین کے بارے میں کیا خیال ہے اودھر کوئی تکلیف نہیں لبیک والے پوری اُمت مسلمہ کی ترجمانی کررہے ہیں اللہ ان کو کامیابی عطا فرمائے اور اللہ تعالٰی فلسطین کو آزادی عطا فرمائے آمین

  • @KhanMuhammad-fq4by
    @KhanMuhammad-fq4by Před měsícem +2

    Ilove u TLP ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @Gamdur_Singh_Pandher
    @Gamdur_Singh_Pandher Před měsícem +2

    Ek haath mei Kuraan and doosrey mei wumb.

  • @user-bl2wk2wq1r
    @user-bl2wk2wq1r Před měsícem +1

    نچن آلیا دے پتر آزادی دی جنگ نہیں لڑ سکدے

  • @sardarahmad4113
    @sardarahmad4113 Před měsícem +1

    مجھے فخر ہے کہ میرا تعلق کسی بے ضمیر ظالم سیاسی پارٹی سے نہیں میرا تعلق اس پارٹی سے ہے جس کا ایک ہی نعرہ ہے بس انہیں جانا انہیں مانا نہ رکھا غیر سے کام للہ الحمد میں دنیا سے مسلمان گیا لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد زندہ باد زندہ باد زندہ باد زندہ

  • @user-pz9os6fz6o
    @user-pz9os6fz6o Před měsícem +1

    اسٹیبلیشمنٹ ، اور حکومت پوری کوشش میں ھے کہ کسی نہ کسی طرح PTI اور TLP کو لڑوا دیا جاے ۔۔۔۔۔۔۔لہزا دونوں پارٹیوں کو اسٹیبلیشمنٹ اور حکومت کی اس مزموم کوشش ، ارادوں پر گہری نظر رکھنا ھو گی ۔۔۔۔۔

  • @RaeesMehmoodAbbasi-fj8kp
    @RaeesMehmoodAbbasi-fj8kp Před měsícem

    لبیک لبیک یا رسولﷺ

  • @mazherhussain5169
    @mazherhussain5169 Před měsícem

    بلکل درست فرمایا کوہی چارہ نہیں ہے اجتماعی حکومت کے پاس ۔ لبیک یا اقصیٰ ❤

  • @tlppromotion
    @tlppromotion Před měsícem

    Saad rizvi zindabad ❤❤❤ شریکوں آگئے لبیک والے

  • @PunjabiMunda313-d5
    @PunjabiMunda313-d5 Před měsícem +2

    All Punjab All Pakistan stand with Saad Bhai❤

  • @MAli-lr6vk
    @MAli-lr6vk Před měsícem +1

    Akhri umeed TLP

  • @MuhammadRaza-me6gt
    @MuhammadRaza-me6gt Před měsícem +2

    Labaik yarasoolallah

  • @BabarRazvi7886
    @BabarRazvi7886 Před měsícem

    لبیک لبیک یا رسول اللہ

  • @TLPBhagtanwala
    @TLPBhagtanwala Před měsícem

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ لبیک لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰہ تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد زندہ باد زندہ باد ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @drfood-pk
    @drfood-pk Před měsícem +1

    طلت اللہ تمہاری تکلیف میں مزید اضافہ فرمائے

  • @pzmeernewscenter372
    @pzmeernewscenter372 Před měsícem +1

    TLP ❤

  • @user-hb5vn7sv9k
    @user-hb5vn7sv9k Před měsícem +2

    لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰہ صلی علیہ وآلہ وسلم

  • @MuhammadRaza-nv8lj
    @MuhammadRaza-nv8lj Před měsícem +5

    رانا ثناءاللہ زندہ باد

  • @xyzeee444
    @xyzeee444 Před měsícem

    تخریک لبیک کے مطالبات کو تسلیم کیا جائے
    TLP ❤