قرآن میں کس لہجہ کو کب پڑھنا چاہئے | یہ راز ہر قاری نہیں بتاتا جلدی سے سن لیں | قاری سہیل احمد قاسمی
Vložit
- čas přidán 24. 07. 2024
- اگر آپ کو یہ ویڈیو اچھی لگی تو ضرور ویڈیو کو لایک کریں شیئر کریں اور ہمارے چینل زینت القرآن کو سبسکرائب تو ضرور کریں اور بیل بٹن 🔔 کو بھی دبادیں تاکہ آپ کو ویڈیو اپلوڈ ہوتے ہی فورا اطلاع مل جائے اس لئے کہ ہم آپ کی خدمت میں ایسی ویڈیو پیش کرتے رہینگے انشاءالله ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ★★★ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ ضروری ھدایات اس ویڈیو کو ڈاؤن لوڈ کرکے پھر سے ری اپلوڈ ناکریں ورنہ copyright شمار ہوگا اور اس کے بعد آپ کا چینل متأثر بھی ہو سکتا ہے اس کے ذمہ دار ہم نہیں ہونگے ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
ماشاءاللہ بہت خوب ۔ تمام لہجوں پر اچھی گرفت ہے اور اچھے انداز میں سمجھایا ہے ۔ اللّٰہ تعالیٰ جزائے خیر عطا فرمائے اور لوگوں کو قدر دانی کی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین
آمین یارب العالمین
ماشاءاللہ قاری صاحب اللہ تعالٰی آپکو مزید ترقی سے نوازے
بارك الله في علمك وجهدك
ماشا ء اللہ بہت خوب اللہ آپ کو سلا مت رکھے اور ترقیات سے نوازے آمین ثم آمین یارب العالمین
ماشاء اللہ اللہم زد فزد بارک اللہ فی صوتک وعمرک
Masha Allah
ماشاءاللہ زبردست انداز ہے قاری صاحب
ماشاءالله سبحان اللهالحَمْد للهْالله اكبر
Bhut zaberdst mashallah
Bahut khoob bahut behtareen
mashallah bahut khoob
Masha Allah heart touching recitation
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ پاک مزید محنت کی توفیق عطا فرمائے
Mashaallh Allah mosoof ki awaz barqarar rakhe
ماشاء اللہ سبحان اللہ
Mashaallah ❤❤❤
ماشاءاللہ۔
ماشاءاللہ قاری صاحب جزاک اللہ
Allah mere ustaze mohtarm ko jazaye khair ata farmayem or tarqi atafarmayen
Mashallah
Masha allah
Mashallah subhanallah.
Mashallah 🌹 subhanallah subhanallah subhanallah 🇮🇳
Bht Zabardast Andaaz hai apka Qari Suhail shb Qasmi
Ma sha allah
ما شاء اللّٰہ ما شاء اللّٰہ ❤️
Subhan Allah
بہت خوب ماشاءاللّٰہ
Subhanallah Qari sahab ke bayan or kalamullah shareef itne umdah lehje main sunkar mere dil ke kefiyat hi badal gayi hai mashaallah Qari sahab ko tamam lehjon main padhne ka uboor hasil hai dil bag bag ho gaya or comment main jo sawal or tanqeed ki hai uska bhi bohot maqool jawab diya hai Qari
Sahab ne
Kya baat hi qari sahab koi misal Nahi
ما شا ٕ للّٰلہ بھت خوب
Mashallah 🎉❤
Dil bag bag ho gaya hai
Mashaallah
ماشاءاللہ
MashaALLAH
سبحان اللہ ماشا اللہ بہت خوب
بہت خوب
ماشاءاللہ بہت عمدہ
Mashaallah bahut khoob Qari Sahab
Masha Allah bahot khoob
Subhanallah
Mashallha Subhallha
Mashallah bahuth khoub hazrat
ماشااللہ بہت اچھا
اللّٰہ تعالیٰ سلامت رکھے
السلام علیکم حضرت قاری صاحب اپنی اذان کو شئیر فرما دیجئے یا اذان کا طریقہ لوگوں کو سکھا دیں تو صدقی جاریہ ہوگا بہت بہت شکریہ جواب ضرور دیجئے گا
Qari sahib har 1 lahja alag se sikhain to bht faida hoga.
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
ماشاءاللہ بہت خوبصورت
اللہ نظر بد سے بچاۓ
قاری صاحب کہاں سے ہیں اور کیا برائے مہربانی قاری صاحب کا نمبر مل سکتا ہے
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بہت خوشی ہوئی آپ کی قرات سن کر ان لہجوں کے بارے میں مجھے پہلی بار علم ہوا قاری صاحب اگر میں سیکھنا چاہوں تو مجھے اس کے لیے کیا کرنا ہوگا فی الحال میں کیرلا میں حفظ پڑھانے کی خدمت انجام دے رہا ہوں الحمدللہ 2018 میری فراغت جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کوا سے ہوئی ہے برائے مہربانی اس بارے میں میری رہنمائی فرمائیں گے آپ کا مشکور و ممنون ہوں گے
رابطہ نمبر 7660898932
@@ZeenatulQuran شكرا لك من القلب
قاری منظور صاحب آپ کا نمبر دیجئے
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ ۔۔۔ موصوف لہجات میں کچھ غلطیاں کر رھے ھیں ۔۔۔۔ ایسا ھر گز نھیں ھے جو فرمارھے ھیں
Aap ka nambar mil jayegi
Qari Sohel ka no de do
مقام رست میٹھا لہجہ ہے اسے آیات عذاب سے جوڑنا درست نہیں رست میں نوا غمگین لہجہ ہے آیات عذاب جب رست میں پڑھنی ہوں تو وہ رست نوا میں پڑھی جاتی ہیں
آپ نے جو لکھاھے رست میٹھا لھجہ ھے ۔۔۔کون بتایا آپکو یہ لھجہ زجرو توبیخ کیلے ھے
قاری صاحب کے نمبر چاہیے پلیز جلدی سینڈ کریں ؟
شیخ اللھم زد فزد
ایک چیز کی طرف توجہ دلانا چاہتا ہوں کہ آپ نے یہ تمام لہجات بہت ہائی کاڈ میں پڑھے ہیں ایک عام آدمی ان کو سن کر یہی سوچے گا کہ یہ میرے بس کی بات نہیں اگر ان کو بالکل نارمل کاڈ سے پڑھا جائے جس کی کوشش ایک بچہ بھی کر سکتا ہے تو لوگوں کے لیے بہت آسان ہوگا ان کو کاپی کرنا
شکرا
الہ پر کوئی مد نہیں ہے سوائے اصلی کے انھونے لہجے میں ڈھائی الف مد ہوگیا پہلے قصر دوسرے پر مد
محترم قاری صاحب ان لہجون مین پڑھنا فرض ہے کیا۔۔۔اگر فرض ہے تو ہمارے اکابرین علامہ جزری نے ان پر زور کیون نہین دیا۔۔۔قاری عبدالمالک لکھنوی جو بر صغیر کے امام تھے ان نے ان سب لہجون پر زور کیون نہین دیا۔۔۔اصل تجوید ہے لہجہ کوئی بھی ہو۔۔۔صاحب فوائد مکیہ۔۔۔۔۔
مستحب ھے جنکی ترغیب خود نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ھے ۔اقرواالقران بلحون العرب ۔۔
زور ۔نھی دیا ۔۔ایسی بات نھی ھے ۔۔۔پھر ھم سب کسکے شاگردوں کے شاگرد ھی۔ یہ جواب پڑھرھے ھیں ۔۔ پھلے ھی سے تھا ۔۔ھاں یہ بات کسی نے سیکھا ۔کسی نے نھی ۔۔ بعض قاری صرف کتابی صلاحیت والے تھے ۔بعض دونوں ۔میں ۔۔ماھر رھے ۔۔
آپ جتنالہجہ سیکھیں گےاتناھی آپ بہترسےبہترلحن میں قرآن پڑھکرخودبھی محظوظ ھوں گےاورسننےوالےبھی رغبت کےساتھ سنیں گے
سب سے آسان لہجہ وہ ہے جب تلاوت شروع کر ے پہلی آواز ہے تجوید سے پڑھنا فرض ہے لہجہ مستحب ہے جب مشق ہوگا تو لہجے آسان ہوگا آج کل بناوٹ ہم قاری صاحبان میں زیادہ ہے گرم پانی دوبجے رات کو چاہیے کان پے ہاتھ ناک چہرے بیگاڑ کے جتا قاری عبد الباسط صاحب نہیں کرتے تھے اور اس پہلے کہ کے قراء
آپ اس سے بچتے ھوے لھجوں کی مشق کرو
ایک ھی لھجہ گھما پھراکر پڑھتے ھو ابھی لھجہ بھت دور غلط مت بولو بیات کی 17 قسمیں ھیں
بیات کے جواصل لھجے ھیں وہ چھ ھیں بقیہ تو دوسرے لھجوں سے ملکر نکلتے ھیں کتابیں اٹھاکر پڑھو ۔۔۔
لوگوں کو غلط گائیڈ کرنا اچھا نھیں ھے ۔۔۔۔
اصلاح فرماکر ممنون ومشکور ھوں ۔
تاکہ آیندہ غلطی نہ ھوسکے
Ma Sha Allah ma Sha Allah...keya apka what's aap group hai to link plzzzzz
7660898932
قاری صاحب زید مجدہ . ساری گما پادا نیسا کا اچھا مظاهره
جن کو لہجہ نہیں اتا وہ ایسے ہی کہتے ہیں جناب !
Qari sahab aap kaha padhate ho number send karo
Message +919347967095
Masha allah
Masha Allah
ماشاءاللہ
ماشاء اللہ
Masha allah