سپریم کورٹ پیچھے نہیں ہٹے گی الیکشن کمشن کیلیے دو راستے؟ توہین عدالت آرٹیکل6 کا سامنا یا ؟

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 7. 09. 2024
  • Sabir Shakir is renowned TV anchor journalist and columnist with more than 30 years of experience in print and electronic media.
    #imrankhan #supremecourt #pdm
    / sabirshakirary
    / arysabirshakir

Komentáře • 650

  • @ubaidullah865
    @ubaidullah865 Před rokem +29

    روزہ افطار کے وقت روزانہ عمران خان اور پاکستان کے لیے دعا کریں شکریہ

    • @jabeenaadil609
      @jabeenaadil609 Před rokem

      Her namaz m krty hen

    • @atk706
      @atk706 Před rokem

      Har nimaz me to kertey hain lekin aftar se pahley qabooliat ka waqt hai jo is maheeney ka khas faizan hai Alhamdulliah

  • @amanullahkhan8520
    @amanullahkhan8520 Před rokem +59

    اگر "سپریم کورٹ آئین کا تحفظ" کرتی ہے تو ‏پوری قوم
    "سپریم کورٹ" کے ساتھ کھڑی ہے!!🎉

  • @mohammadabid531
    @mohammadabid531 Před rokem +6

    اللہ تعالیٰ عمران خان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور صحت تندرستی والی زندگی عطا فرمائے آمین 🇵🇰💖✌️

  • @jameelahmed8726
    @jameelahmed8726 Před rokem +7

    اللہ پاک آپ سب کی حفاظت فرمائے آمین

  • @MyDrkhalid
    @MyDrkhalid Před rokem +7

    پاکستان 😢😢😢😢😢😢😢 کیا حال کردیا ہے ۔ کاش کوئی پاکستان سے بھی وفاداری کرتا ۔ کوئی واقعی محافظ ہوتا ۔😢😢😢😢😢

  • @syedamumtaz5568
    @syedamumtaz5568 Před rokem +35

    *انشاءاللہ وہ دن دور نہیں جس دن پاکستان کا وزیراعظم عمران خان ہو گا ❤️❤️❤️*

    • @nisarahmed2952
      @nisarahmed2952 Před rokem

      76😮u 😊😮😮😊5p

    • @dradiba1953
      @dradiba1953 Před rokem

      🤲 InShaALLAH
      InShaALLAH…..InShaALLAH…..
      Aameen SumAameen Ya’Rabbil’aalameen 🤲🤲

  • @muqqadasshaheen8773
    @muqqadasshaheen8773 Před rokem +3

    اللہ تعالیٰ عمران خان اور سب مخلص ساتھیوں کی حفاطت فرمائے اور کامیابی دے آمین ثم آمین

    • @ShariqMM
      @ShariqMM Před rokem

      czcams.com/video/96VhHIZ3nGo/video.html
      IMRAN KHAN INTERVIEW MEIN TEHLQA | SHARIQ MAQBOOL | HUKUMAT KE HOSH KHATA

  • @Blink_with_me
    @Blink_with_me Před rokem +1

    یہ جو مرکزی کر لیں انشاللہ جیت عمران خان کی ہو گی سدا سلامت رھو صابر شاکر بھائی امین ❤❤❤❤

  • @ehmadraza96
    @ehmadraza96 Před rokem +7

    Ly kr rhy gy haqeeqi azadi INSHALLAH

  • @ChandSultan-mn3vj
    @ChandSultan-mn3vj Před rokem +1

    صابر شاکر صاحب سراللہ پاک آپ کولبی زندگی آتا فرمائے اور عمران خان صاحب کی حفاظت فرمائے آمین چن سلطان پاکستان PTi یا اللہ خیر کرنا 🇵🇰🇧🇫💚❤🏏💪

  • @mohammadabid531
    @mohammadabid531 Před rokem +17

    سچ کا ساتھ دینے والے تمام صحافیوں کو سلام پیش کرتے ہیں 🇵🇰💖✌️

  • @MuhammadAbdullah-ws8hz
    @MuhammadAbdullah-ws8hz Před rokem +10

    ‏‎پیارے بھائیو اور بہنو !! محترم چیف جسٹس پاکستان کی عزت کریں، یہی وہ درویش صفت انسان ہیں، جنہوں نے ان بدبودار کلیجہ چبانے والوں کے سامنے بندھ باندھ رکھا ہے، اس لئے آپ ہرگز ان بدبودار منافقین اور بدذات ظالموں کی سازش میں نہ آئیں بلکہ CJP کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہو جائیں

  • @haniuthagg9141
    @haniuthagg9141 Před rokem +1

    ایک جج کی تنخواہ 1700000لاکھ ھے اگر اہین ٹوٹ جاے تو پھر غریب عوام پر ایک جج کا ایک دن کا خرچہ 56ھزار سے زیادہ ھے پٹرول بجلی مراعات الگ ھیں پھر عدالتیں ختم کریں قوم بوجھ کیوں اٹھاے گی۔ اہین ٹوٹ گیا عدالت کی توہین ھو گہی ھے۔ مگر عدالتیں نہی کھولی گیں

  • @haniuthagg9141
    @haniuthagg9141 Před rokem +29

    اللہ پاک پاکستان اور عمران خان کو ھمیشہ سلامت رکھے امین ثم امین 🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰

  • @amanullahkhan8520
    @amanullahkhan8520 Před rokem +36

    "‏الیکشن کمیشن" کی جانب سے "آئین کی خلاف ورزی" پر ابھی تک "سپریم کورٹ" کا 9 اپریل کی طرح پھرتی نہ دکھانا اور نوٹس نہ لینا ان شکوک کو یقین میں بدل رہا ہے کہ جو کچھ ہو رہا ہے اس میں سب کی مرضی شامل ہے، سب آن بورڈ ہیں😊

  • @raisurrahman1356
    @raisurrahman1356 Před rokem +9

    حسبناالله ونعم الوكيل .
    313 مرتبہ روانہ پڑھیں۔
    توبہ کی حقیقت :-
    گزشتہ گناہوں پر ندامت اور آ ئند ہ گناہ نا کرنے کا عزم ۔
    1st

  • @younuskhan9058
    @younuskhan9058 Před rokem +4

    Allah Adliya ko taqat ata kare Ameen inshallah Ameen

  • @mujahidhussain2071
    @mujahidhussain2071 Před rokem +5

    PAKISTAN ZINDA BAD IMRAN KHAN ZINDA BAD 🎉🎉🎉🎉🎉

  • @goldenwealth5428
    @goldenwealth5428 Před rokem +1

    Perfect and fantastic.
    Supreme court PEN is more powerful than sword.
    GREAT LEADER PM IMRAN KHAN.
    GREAT COUNTRY PAKISTAN !

  • @habibhussain8492
    @habibhussain8492 Před rokem +34

    صابر بھاٸی آپ اور آپ جیسے دیگر صحافی ہمارے ملک کا قیمتی اثاثہ ہیں جو جان کو خطرہ محسوس کرکے باہر کے ملک تو چلے گۓ لیکن اپنا مشن نہیں چھوڑا۔ ملک کو آپکی ضرورت ہے❤

    • @muhammadafrasiab5041
      @muhammadafrasiab5041 Před rokem

      Allah pak hamaray jodeeshree ko ghabee taqat atta farmay takeh haq or such kay fislay kar sakin

    • @jutt815
      @jutt815 Před rokem

      999999

  • @ziankhan5438
    @ziankhan5438 Před rokem +1

    سپریم کورٹ آئیین کے تحفظ کو یقینی بنائے

  • @choudhryaqua5557
    @choudhryaqua5557 Před rokem

    پیٹرول 148 کا مل رہا تھا پھر اچانک ایک مولانا ایک زنانہ اور ایک درمیانہ ساتھ مل کر مہنگائ مارچ کے نام پر اسلام آباد پر نازل ہوۓ اور اب الحمدللہ پٹرول 272 روپے کا مل رہاہے اور ہماری عوام اس میں بھی خوش ہے ماشاءاللہ۔۔۔۔

  • @MuhammadRamzan-wk2ze
    @MuhammadRamzan-wk2ze Před rokem

    صابر بھائی آپ کی ہمت کو 100000 توپوں کا سلام لیکن الیکشن کمیشن کے پیچھے صرف حکومت نہیں بلکہ نامعلوم غدار بھی کھڑے ہیں

  • @amkaykay57
    @amkaykay57 Před rokem +1

    ایم کیو ایم جو کراچی میں اپنی حمایت سے بالکل صفر ھوگئی ھے چاھتی ھے کہ ایسا کچھ ھو جاۓ کہ کراچی میں کچھ نشستیں مل جائیں مگر کراچی کے عوام اس پارٹی کے ساتھ ھیں جس کے ساتھ پورا پاکستان ھے اور وہ ھے عمران خان کی جماعت تحریک انصاف

  • @muhammadramzan-cm3dy
    @muhammadramzan-cm3dy Před rokem

    ,ھم عدلیہ کے ساتھ ھیں اور وہ بھی بغیر کسی خوف کے فیصلے دے عوام ساتھ کھڑی ہے

  • @azizschinwar3179
    @azizschinwar3179 Před rokem +1

    Masha Allah pti subhanallah Imran Khan zindabad Pakistan ❤

  • @silentlove2783
    @silentlove2783 Před rokem

    اللہ پاک عمران کی مدد اور حفاظت فرمائے آمین۔اللہ عمران خان کے کارکنان کی بھی حفاظت اور مدد فرمائے آمین پاکستان زندہ بادمَكَرُوْا وَ مَكَرَ اللّٰهُؕ-وَ اللّٰهُ خَیْرُ الْمٰكِرِیْنَ۠
    توکل اور بھروسہ صرف اللہ پہ ہے وہ سب سے بڑا بہترین وارث ہے

  • @iramfarooq4319
    @iramfarooq4319 Před rokem +2

    Fruit of HAFIZ DOCTRINE, May Allah Taala help and protect IK , true patriots and journalists and Pakistan Ameen

  • @amirmunir6156
    @amirmunir6156 Před rokem +1

    Brave and honest reporter.. Allah ap ko lambi zindgi ata kry.. Amen

  • @azizfatima6814
    @azizfatima6814 Před rokem

    اللہ پا ک ہر مسلمان کا عمران خان اور عمران خان کے ساتھ مسلسل کھڑے ھو نے والوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثمہ آمین

  • @makhdoomgee6555
    @makhdoomgee6555 Před rokem

    عمران خان صاحب زندہ باد اللّٰہ پاک حفظ امان میں رکھے آمین

  • @MuhammadKhan-gh9ch
    @MuhammadKhan-gh9ch Před rokem

    صابر شاکر صاحب اللّٰہ ھم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے لیکن غلط اقدامات کو تقویت دینے والے لوگ صرف آور صرف اسٹیبلشمنٹ ہے کیا ھمارے ملک کے فیصلہ ساز لوگ یہ ھیں یا عوام

  • @amkaykay57
    @amkaykay57 Před rokem +1

    عالمی برادری پاکستان میں ھونے والے حالات کا بہت سنجیدگی سے جائزہ لے رھئی ھے اور سپریم کورٹ کے رد عمل کا انتظار کر رھے ھیں اور سپریم کورٹ کے ری ایکشن آنے کے بعد عالمی برادری پاکستان سے ھونے والے معاشی معاھدے معطل کر دے گی اور پاکستان میں سول مارشل لا کی حیثیت سے برتاؤ کیا جاۓ گا

  • @ashrafafridi448
    @ashrafafridi448 Před rokem +1

    رمضان مبارک ھو

  • @khalidhussain931
    @khalidhussain931 Před rokem

    پاکستان زندہ آباد
    عمران خان زندہ آباد

  • @shahidhanif4571
    @shahidhanif4571 Před rokem +1

    IMRAN KHAN IS GREAT LEADER 👍 one and only IMRAN KHAN is Prime Minister of Pakistan

  • @munsifferozi2299
    @munsifferozi2299 Před rokem

    اللہ تعالی عمران خان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے

  • @MuhammadyounasRaja-st9wu

    السلام علیکم جی اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہوں اللہ تعالیٰ ہمارے ملک پاکستان کی حفاظت فرمائے

  • @user-lh7sd8er1f
    @user-lh7sd8er1f Před rokem

    وزیراعظم پاکستان عمران خان چاہیے

  • @rashidjamil5679
    @rashidjamil5679 Před rokem

    اللّہ پاک آپ کو اپنے حفظ امان میں رکھے. اور آپ کا جزبہ سلامت رکھے. آمین

  • @rahmatullah2798
    @rahmatullah2798 Před rokem

    ماشاءاللہ سبحان الله 💖💖💖👍

  • @MuhammadBilal-yr4rn
    @MuhammadBilal-yr4rn Před rokem +2

    ❤I love 💕💕💕 Imran khan 💕💕

  • @naeemm7412
    @naeemm7412 Před rokem

    حقیقی آزادی کے تمام مجاہدین کو قوم کا سلام ہے وہ دن دور نہیں جب آزادی کا سورج طلوع ہوگا اور عوام اپنے حقوق و عظمت گروہ یزید سے چھین کر آزادی کا پرچم لہرا ئے گی اور اپنے مستقبل کی محافظ خود بنے گی انشاءاللہ

  • @sajidabajwa4386
    @sajidabajwa4386 Před rokem

    اسلام علیکم
    یا اللہ خیر فرما ظلموں سے نجات دلا رمضا ن کے برکتو ں والے ماہ میں ھماری سب کی دعائیں قبول فرما اور ھمارے ملک اور ھماری بے بس قوم پر رحمت و اپنا فضل وکرم فرما امین ثم امین 🤲🤲🤲🤲🙏🙏🙏🙏

  • @shafimuhmmad9408
    @shafimuhmmad9408 Před rokem +2

    Allah Pak beneyaz zate hae chorion ko Apne anjam par Jana hae insha'Allah

  • @zawarlahori9866
    @zawarlahori9866 Před rokem

    پاکستان خدا حافظ

  • @Meer_Mohammed0786
    @Meer_Mohammed0786 Před rokem +1

    وعلیکم السلام صابر بھائی

  • @humayunqaiser1225
    @humayunqaiser1225 Před rokem

    اب نہیں تو کبھی نہیں آزادی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رمضان المبارک

  • @AbdulJabbar-zm6ul
    @AbdulJabbar-zm6ul Před rokem

    جنرل عاصم منیر صاحب آپ آگے آئیں اور ملک کو تباہ ہونے سے بچا لیں۔ موجودہ حکومت تو ملک کے لیے کچھ بھی نہیں کر سکتی۔

  • @taskeenahmad804
    @taskeenahmad804 Před rokem

    جو یہ سوچ رہے ہیں وہ ہونے والا نہیں انشاللہ آ پ کے منہ میں گھی شکر۔

  • @sweargillasrargill2993
    @sweargillasrargill2993 Před rokem +1

    Imran khan is the Great leader of the world
    #imported hkomt na Mnzor

  • @mohammadajmal2304
    @mohammadajmal2304 Před rokem +1

    Imran Khan is the only saviour of the country and the people. May Allah save him from the clutches of the beasts.

  • @faisalnazeerhussain3642

    ہم سب کو قانون کی بالا دستی قبول کرنا ہوگی

  • @drrahim2521
    @drrahim2521 Před rokem

    گریٹ صابر شاکر۔۔ ❤
    Very nice & accurate information✅✅

  • @darwaish7685
    @darwaish7685 Před rokem +1

    Imran Khan ♥️♥️♥️

  • @faizmuhammad1210
    @faizmuhammad1210 Před rokem

    آعظم نزیر طارڑ صاحب پارلیمنٹ اس وقت بھی نہیں تھی جب یہ قانون بنایا گیا تھا

  • @muhammadatif4952
    @muhammadatif4952 Před rokem +16

    اللہ کی طرف سے کوئی معجزہ ہی ہو جائے
    ان غداروں سے جان چھوٹے۔

    • @MuhammadAbdullah-ws8hz
      @MuhammadAbdullah-ws8hz Před rokem

      آمین 🤲💞

    • @mukhtarshah9793
      @mukhtarshah9793 Před rokem

      بیغیرت لوگ دعاؤں سے کام چلانا چاہتے ہیں مگر قربانی کے لئے عمران خان اور چند محبِ وطن صحافی ،واہ رے پاکستانیو

    • @arslanamir8702
      @arslanamir8702 Před rokem +1

      Allah os koam kay halat nai badalta jo apni halat khud nai badaltay we as nation will have to stand ourselve, kurbani dani ho ge in GHQ par protest karna parday ga apni Azadi kay lye khud gharon say nikalna ho ga. It’s time to stand up together and stand against these corrupt Gernals and Mafias

    • @rafiqahmed1099
      @rafiqahmed1099 Před rokem

      Sabir Bhai, hamla ho chukka houa ha. Yeh hamlay power corridors ke Ashirbad k beghair nai hota.

  • @darwaish7685
    @darwaish7685 Před rokem +1

    Sabir Bhai good news
    Or hum tayar Hain Khan sahb k liye

  • @mohammedsaleem4608
    @mohammedsaleem4608 Před rokem +1

    حالات قابو میں لانے کا صرف اور صرف ایک ھی راستہ اپنے آپکو اللہ کی مرضی کے آگے مکمل سرنڈر کر دیں اللہ بڑا رحمان اور رحیم ھے وہ معاف کر ریگا

  • @muhammadmughal8976
    @muhammadmughal8976 Před rokem +2

    I hope PDM and their careers will not treat judges like journalist and PTI members/karkuns..The way they are behaving, we can expect anything from them. Long live Pakistan, God bless IK.

  • @muhammedishtiaq6
    @muhammedishtiaq6 Před rokem

    واہ جی واہ پاکستان میں عجیب و غریب قسم کا دور چل رہا ہے جو ادارے مظلوم عوام کو انصاف فراہم کرنے کے پابند ہیں اس کی بھی اب پاکستان کے سادہ عوام حفاظت اور رکھوالی کرے گی اگر سب کچھ عوام نے کرنا ہے تو تمام اداروں کو بند کرنے میں ہی عوام کی بھلائی ہے کم از کم عوام کا پیسہ عوام کے ہی کام آئے گا

  • @shujaatali6783
    @shujaatali6783 Před rokem

    آپ بہت اچھے تبصرے کرتے ہیں۔میں أپ کا فین ہوں

  • @yasminjalil486
    @yasminjalil486 Před rokem

    Allah bless you Ameen imran Khan love ❤️ you Zindabad Makar hkumat na manzoor

  • @sarwarkhan6092
    @sarwarkhan6092 Před rokem

    Live imrankhan great ledhr gread Man of Pakistan ib anglib hogi sarwar Khan Masood wzaristan 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

  • @irfanmuhammad6199
    @irfanmuhammad6199 Před rokem

    صابر شاکر بھائی کل رات سے عوام یہ دیکھ رہی ہے کہ عدلیہ بولے گی مگر اب یہ بات صاف ہوچکی ہے کہ اب ریاست کا نام "آ رمیہ و اشرفیہ پاکستان " کردیا جائے یھاں سب کچھ ان کا ہے آئین قانون اور سب کچھ عوام کے واسطے صرف ڈنڈا ہے۔ اب عوام کی مرضی اس ملک میں ان کے غلام بن کر رہیں یا چھوڑ کر جہاں دل چاہے چلے جائیں۔

  • @DilJala1
    @DilJala1 Před rokem

    Jub tak yeh qom “Ijtamai Maafi” Allah say nahin maangti, kuch nahin honay wala. Hamari harkaton ki wajah say Allah naraz hai😢😢😢😢😢😢😢😢😢

  • @Jamshedac-gf4bh
    @Jamshedac-gf4bh Před rokem

    وزیر اعظم جناب عمران خان، جنہیں اپنے عہدے پر مکمل طور پر فائز رہنا چاہیے اور مقامی شیطانی طاقتوں کی طرف سے پاکستانی عوام پر لگائی جانے والی شدید ضربوں سے بچنے کے لیے جو بھی ضروری ہے وہ کرنا چاہیے، ہماری عوام اس بار بیدار ہے۔

  • @naeemgill1923
    @naeemgill1923 Před rokem

    اللہ رب العالمین ھمارے پاکستان اور اسکی عوام کے لیے آسانی اور خیروالہ معاملہ فرمائیں آمین

  • @mukhtarshah9793
    @mukhtarshah9793 Před rokem

    مقبوضہ پاکستان ، آزاد پاکستان ( بنگلہ دیش )

  • @dilkiawaaz9210
    @dilkiawaaz9210 Před rokem

    اصل نشانہ انصاف ھے.

  • @jambasharatsahir6372
    @jambasharatsahir6372 Před rokem

    ماشاءاللہ

  • @taskeenahmad804
    @taskeenahmad804 Před rokem

    باقیاتِ منافق اعظم ضیاء الحق موجودہ حکمران ہیں۔

  • @Sohail_Wolf
    @Sohail_Wolf Před rokem +1

    Imran khan hmari Jaan hey ❤

  • @KhanBaba-kd1fs
    @KhanBaba-kd1fs Před rokem +3

    Allah o A'ala Wa Akbar☝️
    Our prayers and full support is with upcoming Prime Minister Imran Khan.
    Love Islam Love Imran Khan Love Pakistan Love From Peshawar💞💓💞

  • @abdulmanan9799
    @abdulmanan9799 Před rokem

    عوام کی نظرین چیف جسٹس صاحب پر مرکوز ھے۔کہ وہ کب عدلیہ پر حملہ اورون کے خلاف سوموٹو لین گے۔اور قانون شکنوں کو اپنے انجام تک پہنچاینگے۔

  • @ONE-kf3bm
    @ONE-kf3bm Před rokem

    چاند تو نظر نہیں آیا تھا ۔۔لیکن الیکشن کمیشن نے چاند چڑھا دیا ۔۔

  • @naeemgill1923
    @naeemgill1923 Před rokem

    غیرت مند پاکستان کے عوام زندہ باد

  • @punjabibrother1968
    @punjabibrother1968 Před rokem +1

    You are Absolutely 💯 Right
    Shakir Bahi ....Well Done.
    👏👏👏👏

  • @Islamicwrite846
    @Islamicwrite846 Před rokem

    الللہ پاک پر بھروسہ کرو خان صاحب نکلو انقلاب کے لیے ظلم ھو رھا ھے ھر طرف قوم بے یارو مددگار ہے

  • @jawadqureshi1675
    @jawadqureshi1675 Před rokem

    اب بھی PDM کے پلیٹ فارم پر نمودار مولانا صاحب ،قرارداد پیش کر رھے ھیں ، جبکہ PDM کی حکومت ھے , دو شخصیات اس گھوڑے پر بیٹھ کر اداروں کو دھمکا رھی ھیں ، سب ادارے سوچیں ، ؟؟؟؟

  • @NoorMohammad-nm5sh
    @NoorMohammad-nm5sh Před rokem

    پچھلے سال 23 مارچ پر پاکستان 57 اسلامی ممالک کی میزبانی کر رہا تھا
    اور اس سال پاکستان آٹے کی لائینوں میں سے غریبوں کی لاشیں نکال رہا ہے...

  • @farooqnadia
    @farooqnadia Před rokem +1

    October 8th iss liyey hai keh uss waqt tak Chief Justice aur President donon apni muddat puri ker chukey hon gai.

  • @amkaykay57
    @amkaykay57 Před rokem

    پاکستان کے آئی ایم ایف سے بھی معاملات ثبوز تاژ ھو جائیں گے
    مہنگائی اور قحطُ کا نیا طوفان آجاۓ گا

  • @saafbaat9685
    @saafbaat9685 Před rokem +1

    The last man is stand against corrupt system of PAKISTAN.

  • @Fayyaz-w7l
    @Fayyaz-w7l Před rokem

    الیکشن کمیشن پر آئین سے غداری کا مقدمہ چلایا جائے اور پھانسی دی جائے تاکہ کوئی اور انحراف نہیں کر سکے

  • @nasirjaved5410
    @nasirjaved5410 Před rokem

    پہلے اس امپورٹڈ حکومت نے بیرون ملک پاکستانیوں سے ووٹ کا حق چھینا اب اندرون ملک بسنے والوں سے بھی ووٹ کا حق چھین لیا۔
    ائین پاکستان۔کورٹ اف لاء۔ اس کی اجازت دیتا ہے؟

  • @wassemwaseem5402
    @wassemwaseem5402 Před rokem +17

    YA Allah rehaem kar Pakistan ki awam par in churun se ham ko nijat aata farma amein ❤️❤️😭

  • @lalmuhammad8124
    @lalmuhammad8124 Před rokem

    aap pakistan ki awam ka haqeeqi awaaz ho Sabir bhai

  • @MuhammadKhan-yp2rf
    @MuhammadKhan-yp2rf Před rokem

    مو جودہ صورت حال میں عوام کا سخت ری ایکشن ملے گا۔۔ سب سے آگے وکلاء ۔۔ پھر عوام جیسا کہ 70 فیصد 30 سال کی عمر کے احتجاج کے آگے ۔۔ فوجی بھی ساتھ ہوں گے۔۔ جو عوام پر نہیں بلکہ ذمعداران پر گولی چلائیں گے۔۔

  • @muhammadkferoz4068
    @muhammadkferoz4068 Před rokem

    #امیریکی_غلام_نامنظور

  • @naeemriaz2169
    @naeemriaz2169 Před rokem +2

    Ik zindabad

  • @saadimalikofficial8786
    @saadimalikofficial8786 Před rokem +5

    Ramazan k is ba'barkat mahine mein bhi log establishment pr lannate bhej rahe hain 😡😡😡

  • @savioursofhumanityhumanbei4145

    ملک کے سارے حالات مسائل سب کچھ اللہ تعالیٰ شانہ کے علم میں ہیں، رمضان المبارک کی عبادات کے ساتھ دعائوں کی قبولیت کا وقت ہے، ہمارا کام رب کے سامنے عاجزی سے سب کچھ بدل ڈالنے کی درخواست کرنا ہے کہ اب ظلم لوٹ جھوٹ مکر فریب کا گندا نظام رب العالمین جڑ سے نکال پھینک دیں اور عدل و انصاف و شرافت و انسانیت کا نظام اپنی رحمت سے اپنی قدرت سے برپا فرمادیں۔ اللہ تعالیٰ شانہ کے سامنے کسی کی کوئی تخریبی پالیسی بالکل چلنے والی نہیں ہے، یہ پکی بات ہے۔

  • @nadeemakhtar6406
    @nadeemakhtar6406 Před rokem

    INSHA ALLAH JO YEAH SOCH RAHE HAIN WO BELKUL NAI HO GA...HO WO HI JO HAMARA ALLAH PAK CHAHAY GA..INSHA ALLAH....

  • @user-qx8pu8tw1tSayed-Sardarsha

    پاکستانی قوم کا صبر ھی ھے کیونکہ اللّٰہ تعالٰی صبر کرنے والوں کے ساتھ ھے

  • @RashidAhmed-lf7ok
    @RashidAhmed-lf7ok Před rokem +1

    Yaa Allah hukumurano ko aour sahulatkaron ko neast nabud farma dijiye Pakistan ko inse mahfuz fermai dijeye.

  • @shahidwaseem3339
    @shahidwaseem3339 Před rokem

    Har qadam har rastey Imran Khan terey wastey Insha Allah ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @muhammadkferoz4068
    @muhammadkferoz4068 Před rokem

    #آذادی_صحافت_پرپابندی_نامنظور

  • @MuhammadQasim-el2hd
    @MuhammadQasim-el2hd Před rokem

    جیسے بھی حالات ہو جائیں پاکستان کی عوام اس دفعہ مارشل لاء لگنے نہیں دیں گے کیونکہ مارشل لاء لگانے والوں کو عوامی ردعمل کا مقابلہ کرنا پڑے گا

  • @rashidkhursheed9401
    @rashidkhursheed9401 Před rokem

    sabir bhai yar ap bht bht achay lag rhe ho Allah apko Imran Khan Niazi ko or hamaray pyare watan Pakistan ko apni hifzo amaan mai rakhe