ShahRukh Khan's duplicate shot the song "Yeh Dil" in movie PARDES | Maira khan

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 6. 09. 2024
  • Hi All
    We are celebrating 30 years of King Khan in Bollywood . In this video I will tell you interesting facts about ShahRukh Khan.
    Watch & Share !!
    Follow us for more details :
    Instagram Maira~~ / mairaness
    Bunita ~~ / bunitanabeel
    Facebook ~~ / mairakhanfanpage
    Twitter ~~ / mairakh
    Concept By ~~ / bunitanabeel
    #mairakhanchannel #shahrukhkhan #30yearsofsrk #bollywood #yehdil #pardes #sonunigam #songs #kabhihaankabhinaa #bestindianmovies #insidestories #top #indianmovies

Komentáře • 8

  • @shafiqahmad5135
    @shafiqahmad5135 Před 2 lety

    What a song dear

  • @qamarhadioffical9724
    @qamarhadioffical9724 Před 2 lety

    Masha Allah beautiful

  • @qamarhadioffical9724
    @qamarhadioffical9724 Před 2 lety

    My first post ...
    محبت؟؟❤
    ایک شخص کی محبت آپ کو بتاتی ہےکہ آپ کون ہیں آپ کی اوقات کیا ہے؟
    برداشت کتنی ہے آپ میں
    کتنا ظرف ہے آپ کا
    کتنے رحمدل ہے آپ؟
    کتنا غصہ ہے آپ میں
    درد کسے کہتے ہے
    احساس کیا چیز ہے
    مانگنا کیا ہوتا ہے
    گڑگڑانا کیا ہوتا ہے
    جھکنا کیا ہوتا ہے
    گرنا کیا ہوتا ہے
    اور ویسے بھی محبت عقلمند لوگوں کے ساتھ زیادہ دیر تک نہیں چل سکتی
    محبت کے لئے بیوقوف اور کچھ پاگل ہونا ضروری
    عقلمند لوگ محبت نہیں تجارت کرتے ہے خسارہ دیکھ کر راستہ بدل لیتے ہے... 🖤

  • @RaviSingh-zt2os
    @RaviSingh-zt2os Před rokem

    Beautiful girl

  • @user-ly7vs6dc7j
    @user-ly7vs6dc7j Před 7 měsíci

    Female Chahat Fateh Ali Khan urf Maira khan

  • @SHAHID.ASLAM.3
    @SHAHID.ASLAM.3 Před 2 lety

    I'm 1st

  • @qamarhadioffical9724
    @qamarhadioffical9724 Před 2 lety

    وہ مجھے مہندی لگے__________, ہاتھ دکھا کر روئی۔۔۔
    میں کسی اور کی ہوں________, بس اتنا بتا کر روئی۔۔۔
    عمر بھرکی جدائی کا __________,,خیال آیا تھا شاید۔۔۔
    وہ مجھے پاس اپنے__________دیر تک بٹھا کر روئی۔۔۔
    اب کے نا سہی ضرور __________حشر میں ملیں گے۔۔۔
    یکجا ہونے کا ________________,دلاسہ دالا کر روئی۔۔۔
    کبھی کہتی تھی کہ میں نہ جی پاؤں گی تمہارے بن۔۔۔
    اور آج پھر وہ یہ بات_____________, دھرا کر روئی۔۔۔
    مجھ سے زیادہ ___________,بچھڑنے کا غم تھا اسے۔۔۔
    وقت رخصت وہ مجھے_____, سینے سے لگا کر روئی۔۔۔
    میں بے قصور ہوں_________ قدرت کا فیصلہ ہے یہ۔۔۔
    لپٹ کہ مجھ سے بس________,, وہ اتنا بتا کر روئی۔۔۔
    مجھ پہ اک قرب کا ____________,طوفان ہو گیا ہے۔۔۔
    جب میرے سامنے________ میرے خط جلا کر روئی۔۔۔
    میری نفرت اور عداوت________ پگل گئی اک پل میں۔۔۔
    وہ بے وفا ہے تو کیوں______ مجھے رولا کر روئی۔۔۔۔
    سب شکوے میرےِ ۔۔۔۔۔۔_________اک پل میں پگل گئے۔۔
    جھیل سی آنکھوں میں________جب آنسو سجا کر روئی..
    .........۔...۔........Qamar۔۔۔ ۔..........۔.
    کیسے اس کی محبت_____ پر شک کریں ہم۔۔۔
    بھری محفل میں وہ_مجھے سینے سے لگا کر روئی..💔💔

  • @drtahirulqadrifangroup8331

    Aslamualaikum