کیا عاصم شریفوں،زرداری،فائز عیسیٰ ،سکندر راجا اور باقیوں کا "وقت" آگیا ہے ؟- بنگلہ دیش نے سکھایا
Vložit
- čas přidán 9. 09. 2024
- 09 Aug 2024. Live with Haider Mehdi. Breaking News
Is the "noose tightening" for Asim Munir, Nawaz, Shahbaz, Zardari, Maryam, Faez Isa, Sikandar Raja, Aamer Farooq and their collaborators in Politics, Government, Military, Intelligence agencies, Judiciary, Law Enforcement, Bureaucracy etc?
What do the recent Bangladesh events teach us?
Why did Zia ul Huq's son, Ejaz Ul Haq call me "Hazrat Mehdi?
Support us on Patreon. / haidermehdi
کیا عاصم منیر، نواز، شہباز، زرداری، مریم، فائز عیسیٰ، سکندر راجہ، عامر فاروق اور ان کے ساتھیوں وغیرہ کے لیے ”پھندا تنگ“ ہو رہا ہے؟
پاکستان میں نوجوانوں کی تحریک کا مقابلہ کرنے کے لیے عاصم کی نئی حکمت عملی کیا ہے؟
بنگلہ دیش کے حالیہ واقعات ہمیں کیا سکھاتے ہیں؟
ضیاء الحق کے بیٹے اعجاز الحق نے مجھے حضرت مہدی کیوں کہا؟
#haidermehdi #haidermehdilatest #haidermehdivlogs #imrankhan #imrankhanlatestnews #asimmunirspeechulemaconference #shahbazsharif #supremecourtofpakistan #arshadnadeem #arshadnadeemolympicgoldmedal #mohammedyounas #asiflizardari #faezisa #sikandarsultanraja #bangladeshsituation #bangladeshstudents #hasinawajed #pmhasina #asimmunir #haqeeqiazaadi #bangladesharmy #bangladeshawamileague #aliamingandapur #imrankhannews #nawazsharif #asimmunirplanstocontrolpakistan #whenwillarmymoveagainstasim #supremecourtofpakistan #martiallawinpakistan #removeasimmunir #pakistanarmygenerals #pakistanunderfascism #pakistanarmychief #pakistanarmy #isi #civilwarinpakistan #stolenelectionmandate #freeandfairelections #ptiofficialteam
Want to create live streams like this? Check out StreamYard: streamyard.com...
سر مہدی
أپ کی ھر بات سو فی صد درست ھے
ھم عوام أپ کے ساتھ ھیں❤❤❤🇵🇰🌹🌹🌹🤝🤲🤲🤲👍
اللّٰہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے ہماری رہنمائی کے لئے آمین ثم آمین
اللہ تعالٰی عمران خان صاحب سمیت دیگر کارکنوں کی حفاظت فرمائے آمین
مولا علی علیہ السلام پر ہم قربان ۔مگر مدد تو صرف اور صرف اللہ سے۔
Byshak g * MASH'a ALLAH
Allah creates the Waseela through which He gives you Madad,prophet in every war called Ali to Help Muslims, If Prophet wanted all kafirs would ve been destroyed but He showed you Its His Chosen ABD who help you and their help is Allah's help
@@lournieshah4699 سورج کو اللہ نے وسیلہ بنایا ہے دنیا میں نظام حیات چلانے کیلۓ ۔مگر کیا ہم سورج کو پکارسکتے ہیں؟ بادل کو اللہ نے وسیلہ بنایا ہے بارش برسانے کیلۓ تو کیا ہم بارش کیلۓ بادل کو پکارسکتے ہیں؟رزق دینے کی ڈیوٹی اللہ نے فرشتوں کو دی ہے تو کیا ہم فرشتوں کو رزق دینے کیلۓ پکارسکتے ہیں؟ ظاہر ہے ہرگز ہرگز ہرگز نہیں۔ وسیلہ اللہ بناسکتا ہے ہم نہیں۔ اللہ جس وسیلہ سے چاہے ہمارا کام بنادے ۔ ایانعبدو وایاک نستعین ۔ جس طرح عبادت صرف اور صرف اللہ کی ہے اسی طرح مدد بھی صرف اور صرف اللہ ہی سے مانگنی ہے۔ پھر اللہ کی مرضی کہ جس وسیلے سے چاہے عطا فرمادے۔ باقی جو ہم دنیا میں جو ایک دوسرے سے مدد مانگتے ہیں وہ ظاہری اسباب کے ہیں ۔جس میں پہلا سبب ایک دوسرے سے گفتگو ہے۔ یعنی ہم پہلے ایک دوسرے سے گفتگو کرتے ہیں۔ اللہ نے اسکو قرآن میں یوں فرمایا ہے۔کہ جن کو تم اللہ کے سوا پکارتے ہو پھر چاہیۓ کہ وہ بھی تمھیں اسکا جواب دیں اگر تم سچے ہو۔ مطلب یہ کہ اللہ کے سوا تم جس ہستی کو پکار رہے ہو وہ اگر وہ تمھیں تمھاری پکار کا جواب نہیں دے سکتی تو وہ تمھاری مدد بھی نہیں کرسکتی۔ اللہ کے رسول علیہ السلام جب دنیا میں موجود تھے تو اصحاب کرام اور اہل بیت علیہ السلام اپنا ہر مسٸلہ آپ کے در پر پیش کرتے تھے۔ یعنی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے گفتگو ہوتی تھی ۔یعنی بلکل پاس جاکر اپنا مسٸلہ حل کراتے تھے نہ کہ دور سے پکارتے یا غاٸب میں مدد کیلۓ پکارتے تھے۔ اور جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس دنیا سے تشریف لے گۓ ۔تو جو سب سے پہلا مسٸلہ اٹھا تو وہ خلافت کا تھا مگر کسی نے بھی یہ نہیں کہا کہ جاکر اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے یہ مسٸلہ حل کراتے ہیں یا ان کو مدد کیلۓ پکارتے ہیں۔ بہرحال اللہ ہم کو سمجھ اور فہم عطا فرماۓ۔ آمین ثم آمین
اسلام علیکم
جناب حیدرمہدی صاحب آپ سچ بولتے ہیں
ہماری ہر شعبے میں ترقی معکوس کی وجہ پچھلے پچاس سالوں میں ہر شاخ پر آلوؤں کا بیٹھنا ہے
درست درست درست ہر بات درست
اللہ تعالی آپکو صحت والی لمبی عمر عطا کرے اور دشمنوں کا منہ کالا کرے آمین
ماشاءاللہ بہت خوب زبردست کامیابی حاصل کرنے پر ❤ارشد ندیم کو مبارکباد سلامت رہیں مجاھدین آمین ثم آمین زندہ باد
May Allah SWT protect you and all others who stood by democracy in Pakistan! Our prayers are always with you!
❤
ارشد ندئم کی ذاتی محنت اور لگن کوشیش سے میڈل ملا
زندا باد🎉
یہ وقت ہے باہر نکلنے کا جب لوہا گرم ہےچوروں اور غداروں سے جان چھڑانے کا اس سے بہتر موقع نہیں ملے گا
سب محب وطن تیاری کر لیں
May Allah bless you and protect you sir and your family IMRAN KHAN Zindabad Pakistan Paindabad INSHAALLAH Ameen 👏🫡
Haider Sb is a true Patriot and inspiration. God bless him and protect him. WE LOVE YOU.
نہایت بہادر اور نڈر شخصیت، اللہ تعالٰی آپکو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین
زبردست
Ur great sir. We respect ur contribution in the fight to get KHAN released.
عمران خان زندہ باد عمران خان کو رہا کرو
Mehdi Shahab you are 100 per cent RIGHT.
Allah apki efazat kare, Ameen
Zindabad imran Khan
God bless you sir you are doing very good job standing with truth and Pakistan
ماشاءاللہ
واہ واہ ❤
You made me cry
Sir , ALLAH app ki hafazat kren ameen .
May Allah give you a very happy, healthy and long life and keep you safe with your family Aameen
آپ محب وطن پاکستانی ہیں 🇵🇰🇵🇰🤲 اور آپ کی دعائیں انشاء اللہ ضرور قبول ہوں گئیں
Zabardast analysis.
Mehdi Sb you are our hero............
❤ right 👍 comments on establishment and politicsion allahtala AAP ko apney hefzoaman maien rakhey aur zalmoon aur choroon sey mehfooz rakhey ameen sumaameen Pakistan zindabad
So surprised to see that nobody in our military is standing for the truth.
سب پنجابی ہین ایک دوسرے کو مال بنانے دے رھے ہین۔
ویسے پاکستان کو پنجابیوں نے تباہ کیا ھے لوٹ کر اور باھر کے ملکوں مین بدنام کر کے پاکستان کا امیج خراب کر دیا ہے۔افسوس ھے
God bless you and your family
Sir app ko Allah apny hifz o aaman mein rakhy
زبردست مہندی صأحب ❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤ارشد ندیم کیلئے
I wish for similar change in Pakistan for the betterment of all of us.
Kay Bath hai Aap ke # 1 Salam 🤚🇵🇰⭐⭐⭐⭐⭐
Great leader only Imran Khan ❤️❤️❤️❤️
Durust 💯
Stay blessed Brother and Imran khan zindabad Pakistan paindabad
Allah swa aap ko slaamat rakhay amin❤
اللہ آپکو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین
Zabardast sir..very true..apka lehja batata hai k apko Pakistan se bohat mohabbat hai.. Allah apki hifazat karey. Ameen.❤
سچی بات
Haider Mehdi sir I salute for you you is 💯 Turo
Always Great sir ❤❤🇵🇰🇧🇩
Pak Army Zindabad ❤❤
Zabardust Haider Mehdi sahib
Zabardast mehdi sab
اللّه تعللئ أبکی حر نیک خواھش پوری فر مایے اور أپکی حغا ظت فرماۓ
حیدری مہدی صاحب اس ملک میں اس نے گولڈ میڈل لیا جس میں مسلمانوں پر پردے کی پابندی لگا دی تھی اور اس ملک میں ھمارے پیارے نبی حضرت محمد صل اللہ علیہ والہ وسلام کے متعلق پراپیگنڈا کیا تھا اس ملک میں اس مجاہد مسلمان پر پوری قوم کو فخر کرنا چاہیے اور سلام ھے اس نوجوان کو آور بہت بہت مبارکباد کے مستحق ھے اس قوم کو خوشخبری دی جس ملک میں لوگوں پر ہر قسم کی پابندیاں ہیں
Fii Amaan ALLAH TAALA,fi Hifz. ALLAH, AMEEN.
Iove you Haider Medhi. Allah S.W.T will protect you. Stay strong in your fight for justice. ALLAH will reward you.
Proud of you sir
جس طرح عمران خان صاحب نے خوف کے بت توڑ دیئے ہیں، اسی طرح کرنل اکبر ، میجر عادل راجہ اور کیپٹن حیدر مہدی بھی خوف کے بُت توڑ دیں۔ زندگی اور موت اللّٰہ پاک کے ہاتھ میں ہے۔
پچیس کروڑ عوام دعائیں بھی آپ سب کے ساتھ ہیں۔
You are bold & brave true patriot Pakistani sir...
Perwerdigaar ap ki hifazat fermaey. Ameen
Allah aap Kee hifazat farmaye ,Allah Imran Khan aur unkay tamam supporters Kee hifazat farmaye 🤲 aameen
Imran khan zandabad 💯 Haider Mehdi zandabad
اللہ پاک پاکستان کو آ زادی اور امن و سکون عطا فرمائے آمین
InshAllah Haider Mehdi InshAllah
الحمدوللہ🎉
jio hmaray brave hero❤😊
Thank you sir ALLAH ap ki hifazat Karen ameen.......❤❤❤❤❤❤❤
🎉 ماشاءاللہ
Imran Khan zendabad 🇵🇰❤️🏏🏏🏏
Arshad Shareef is our National Hero! If the word Pakistan will exist, the name of Arshad Shareef will be remembered with the word Pakistan!
God bless, praying for your health and safty, admiring your efforts of media Jehad for the Nation.
بالکل صحیح
زبردست مہدی صحاب۔
YOU ARE 100 % RIGHT
InshaIIah Imran Khan pti ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️
Great Enker person ! Apki jurrat Apki Bahadri Arr Apki Azmat ko salute nd Salam, Tum Aik great Enker s Leader ho
Bilkul 10000% correct Haider Mehdi
اللہ آپ کی زبان مبارک کرے
YOU ARE ABSOLUTELY RIGHT. 💯
Bravo 👏
اللہ تعالیٰ نے حسینہ واجد کو غرق کر دیا اب پاکستان کی باری ہے مھنگای انصاف میرٹ کا بیڑہ غرق ہو گیا ارشد شریف شہید کو لاکھوں سلام
ڈرو مت۔بولو،اللہ ادھر کے شہباز ،اعظم نزیر،عطا،خواجہ اصف،عاصم اور مریم نواز کو پارٹی سمیت تباہ و غرق کردے آمین
BILKUL.
Don't worry mehndi sir hamari duyahen ap k sath hain stay safe worrier
ماشاہ اللہ❤❤❤👍👍👍🌷🌷🌷ارشید ندیم زندہ باد
ilahi ameen
In sha Allah
Walaikum Salam Sir Mehdi
Long live Brother Haider Mehdi, thank you so much
IMRAN KHAN is not only an individual but also a phenomenon, an idea, an icon, a vision, a concept, a Precious Leader 💞 n a brilliant Star as well ✴️✨🌠🌟. As a great nation we must have to protect n honour Him. Stay safe and blessed IMRAN KHAN n All the MUJAHDEEN E HAQEEQI AZADI. 👌👍✌️🤲🇵🇰🇪🇭💝💖💓💕❣️💗💞🌺💐🌹
We are with you sir.
Thank you
Allah ap Ki hifazat frame or sb sach Ki rah K mujahido Ki hifazat frame.ameen
الٰہی آمین ثم آمین 🌺❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤InshaIIah Imran Khan pti ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️
سر ذبر دست تجزیہ اپ اس فوج کی اصلیت بلکل ٹھیک کھول کر سا منے لا تے ہیں اسی وجہ سے یہ لوگ آپ کو دھمکیاں دیتے ہیں اللہ تعالیٰ آپ اور آپ جیسے حق اور سچ بات کرنے والوں کو سلامت رکھے آمین ثم آمین
اللہ تعالیٰ دشمننانے اسلام اور دشمننانے پاکستان کو ھدایت عطاء فرماے ، اگر انکے نصیب میں ھدایت نہیں تو ان سبکو نیست و نابود فرماے ! 😪 آمین سمّہ آمین 🌺
You are 110 % correct Sir !
Excellent❤
Thank you Haider Mehdi Sahab for the true picture. Looks like beurocrates of Pakistan should have a resignation ready for Shahbaz Sharif.
اللہ تعالیٰ انشاء اللہ آپکو اپنی رحمت اور سلامتی کے سائے میں رکھے۔ آمین!
Allah Imran Khan or Sach haq ka sath dainy walo ko salamath rakhy
Mera Rabb aap ki hifazat farmaye Aameen
حیدر مہدی صاھب ۔ آپ دل پر نہ لیا کریں اور زیادہ جذباتی نہیں ہوں ۔ ادھر کوئ نہیں اٹھنے والا ۔ تاریخ گواہ ہے اور سب لوگ بھی یہی جانتے ہیں ۔
Imran khan zandabad
Haider Mehdi Sb، u r fighting for betterment of Pakistan and every patriotic Pakistani love u respect u۔ Allah SWT always bless you and your family Ameen
Pakistan zindabad