بھائی آپ کے پاس انفارمیشن کی کمی ہے یہ جائنٹ گروپ ہیں CNH یعنی case New holland کیس نیو ہالینڈ پورا نام ہے گروپ کا، میں اس کمپنی کے ساتھ کام کررہاہو...... اور یہ ویڈیو میں نے کمبنی کے ساتھ ترکی کا وزٹ کیا تھا وہاں بنائی تھی... ترکی میں ترک ٹریکٹر کے نام کا پلانٹ ہے اور وہاں نیوہالینڈ اور ترک ٹریکٹر اسمبل ہورہے ہیں....
Q ghlt information detay ho.Case tractor german company ha or Newholland Italy ki ha.Newholland ka tractor agay khra ha or is video walay ko bhe pehchan nai ha😂😂
اسلام و علیکم۔ یہ ٹریکٹر نیو ھالینڈ کا نہیں ھے ۔یہ CASE کا ٹریکٹر ھے اور یہ جرمن کمپنی ھے اور ان کا پلانٹ ترکی میں بھی کیا ھوا ھے ۔یہ کسی زمانے میں پاکستان کو جرمنی نے دیے تھے international انٹرنیشنل ٹریکٹر یہ وہ ھیں اب ان کا نام تبدیل ھو گیا ھے۔ باقی یہ پاکستان میں نہیں ھے اس بندے نے ترکی جا کر ویڈیو بنائی ھے یا کسی اور نے یہ ویڈیو وھاں سے بنا کر اسے سینڈ کی ھے
Nice
بہت خوبصورت ہے
Sir,kia small Newholland open model T4 90f tractor pakistan main available hay.kahan say mill sakta hay or price kia hogi 0:53
bhai milay ga kahan se?
Price to baty hi nahi
Brother complete information dain, koi location, price nahi, performance nahi batai
Sir es ki price Kia or available bhi h
Specification, performance, comparatit statement with other tractors and price is required.
قیمت بھی بتایا کریں اور کیا پاکستان میں مل سکتا ہے
OK noted
Aap turkey Kai visit py ho kia
Sir iski kia price hy or Pakistan mn available hy ke nahi please reply
Bhai je is ki price keya hay or ye Pakistan main kahan say millay gha
50 hp ke be video banho yr
Sir on which company you are making video it is of special company send hundred tractor and speech what you are doing you are doing new holland only
How mutch price
How mutch Price
Bhai je is ki price keya hay
Price???
Pakistan may hamay ya mil saktay hai
Assalam Walekum bhai Bhai aap log baten to bahut karte ho reply Ek bhi nahin dete aap log reply kisi ko bhi nahin diya
حکم کریں بھائی
Price
How much is the price those tractor available in Pakistan
پاکستان میں نہیں ہے
یار جو چیز پاکستان میں نہیں ہے اسے دیکھنے کا کیا فائدہ
Price to bta daty janab
O bhai Jan ye case ka tractor he
Khud ko thik kro ya fir jout na bolo
بھائی آپ کے پاس انفارمیشن کی کمی ہے یہ جائنٹ گروپ ہیں CNH یعنی case New holland کیس نیو ہالینڈ پورا نام ہے گروپ کا، میں اس کمپنی کے ساتھ کام کررہاہو...... اور یہ ویڈیو میں نے کمبنی کے ساتھ ترکی کا وزٹ کیا تھا وہاں بنائی تھی... ترکی میں ترک ٹریکٹر کے نام کا پلانٹ ہے اور وہاں نیوہالینڈ اور ترک ٹریکٹر اسمبل ہورہے ہیں....
price kiun ni btaaaty ap
Is tractor ki price bi share krain
OK noted
Ya 50 hp may hai
Q ghlt information detay ho.Case tractor german company ha or Newholland Italy ki ha.Newholland ka tractor agay khra ha or is video walay ko bhe pehchan nai ha😂😂
سر آپ کے پاس انفارمیشن کی کمی ہے آپ کے پاس سن 2000 کی انفارمیشن ہے
میں نے خود ترک ٹریکٹر پلانٹ وزٹ کیا ہے اور ہمیں وہاپر مکمل بریف کیا گیا... پلانٹ والی ویڈیو بھی آپ دیکھ سکتے ہیں
اسلام و علیکم۔
یہ ٹریکٹر نیو ھالینڈ کا نہیں ھے ۔یہ CASE کا ٹریکٹر ھے اور یہ جرمن کمپنی ھے اور ان کا پلانٹ ترکی میں بھی کیا ھوا ھے ۔یہ کسی زمانے میں پاکستان کو جرمنی نے دیے تھے international انٹرنیشنل ٹریکٹر یہ وہ ھیں اب ان کا نام تبدیل ھو گیا ھے۔ باقی یہ پاکستان میں نہیں ھے اس بندے نے ترکی جا کر ویڈیو بنائی ھے یا کسی اور نے یہ ویڈیو وھاں سے بنا کر اسے سینڈ کی ھے
میں نے خود ٹرک ٹریکٹر پلانٹ کا وزٹ کیا اور یہ ٹریکٹر ترک ٹریکٹر اور case نیوہالینڈ(CNH) کا جائنٹ وینچر جو مل کر بنارہے ہیں