حبیب اکرم صاحب آپ کو سن کر لطف آ جاتا ہے اور دل چاہتا ہے کہ ہم سیاست میں حصہ لیں اللہ آپ کو سلامت رکھے آپ کے علم میں عمل میں گفتار میں ڈھیروں برکتیں عطا فرمائے آمین
شاندار اندازِ بیاں بہترین تجزیہ کسی کو اردو زبان وادب سے لگاؤ ہو اور شاندار تلفظ کے ساتھ اردو بولنے کا متمنی ہو تو موجودہ دور میں حبیب اکرم صاحب سے اچھا کوئی صاحب زباں ملنا محال ہے ❤❤❤ یو حبیب اکرم صاحب
It's first comment hope you Will read I just wanna when imran khan will release from jail and when pakistani system will change whatever is happening since 75 year when it will.change ...?
نواز شریف کے کہنے پہ مولانا یہ باتیں کر رہا ہے تاکہ دوبارہ انتخابات ہوں اور اسٹیبلشمنٹ اپریل کی طرح انتخابات کروائے اور نواز شریف دو تہائی اکثریت سکھائی
Be Shak , Allah Pak Behtreen Tadbeer Farmanay Walay Hikmat Walay Hain Haq Hi Ghalib Aaye Ga (InShaAllah TaAllah) Ya Hayyu Ya Qayyum Imran khan Zindabaad , (Salute) Habib Akram Zindabaad , (Salute) Pakistan Paindabaad ,
دل چاہتا ھے آ پکو سنتے ہی جاءیں ۔ اتنی پیاری اردو ماشاءاللہ ۔ ورنہ ٹی وی چینلز کی بے پردہ خواتین جس طرح اردو کا مذاق بناتی ہیں سخت دکھ ہوتا تھا ۔ شکر ہے آ پ ہیں۔ جزاکم اللہ خیرا
❤❤❤❤❤ Love for Imran Khan also Imran Riaz Khan from Bangladesh 🇧🇩🇧🇩🇧🇩🇧🇩🇧🇩
❤🇵🇰❤🇵🇰💓
❤❤❤❤❤
❤❤❤❤
We Loves Bangladesh
Murshid loves bangladesh
ادبی لحاظ سے مزیدار اور سچائی سے لیس تجزیہ!
Lagti hai koi khatoot e ghalib suna rha hai.😁😁😆😁
Mza aajata hai sun kr.
حبیب اکرم صاحب آپ کو سن کر لطف آ جاتا ہے اور دل چاہتا ہے کہ ہم سیاست میں حصہ لیں اللہ آپ کو سلامت رکھے آپ کے علم میں عمل میں گفتار میں ڈھیروں برکتیں عطا فرمائے آمین
بہت خوب جناب اکرم صاحب
زبردست تجزیہ ھے آپ کا
اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے
خان مائنس تو نا ہوا لیکن تاریخ میں امر ضرور ہو گیا۔۔!! نا حق کے خلاف اکیلا ڈٹ جانے والا مردِ مجاہد۔۔۔🔥
حبیب بھائی پہلا لائک اور ویو صرف اس لیئے کے آپ سچ بولتے ہو اور خان کی طرف داری کرتے ہو
کیا کہنے ، بہت ہی خوبصورت انداز میں اختتام کیا۔
حبیب بھائی میرے ابو فرما رہے تھے کہ حبیب صاحب کیا نپی تلے الفاظ میں بات کرتے ہیں سن کہ مزا آگیا ❤
اللّٰہ تعالیٰ پاکستان کی فلسطین کی عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین لیڈر عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد
Ameen
Allah human aameen sum aameen ♥️💚❣️💕♥️
Every words is like poetry unique way of explaining things amazing
جی او شیرا خوش کیتا ای دل سے حبیب اکرم زندہ باد
❤❤❤❤❤Love.imran Khan. Zindabad 🇧🇫 🇧🇫 🇧🇫
Khush rho habib bhai dua h hmari
عوام سب کچھ جان چکی ہے۔ بہت شکریہ حبیب صاحب
بہت خوب۔ دلیل سے کی ہوئی بات دل کو لگتی ہئے۔
تسی گریٹ ہو بہترین تجزیہ
شکر ہے کہ آپ کی ویڈیو آئ شدت سے انتظار تھا ❤❤
اللّٰہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین ثمہ آمین
اللہ پاک اپ سچ بولنے والوں کو سلامت رکھے
بہترین تجزیہ ❤
سر کیا خوب الفاظ کا چناو کر تے ہیں آ پ ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت
اعلیٰ الفاظ کا کمال مجموعہ ، زبردست تجزیہ
واہ بہترین تجزیہ❤❤
Not interest in Political analysis. I am simply here to listen to, Habib Akram Sahib’s style of captivating narration. God bless you, Sir. ❤
❤❤❤❤ true
I love to hear him
❤❤❤ Great leader Imran khan zindabad ❤❤❤
بلکل درست تجزیہ ھے آپ کا۔۔۔ زبردست 🎉❤ل
سلامت رہیں اور خوش رہیں ❤❤❤
Insha allha Imran khan zindabad pti zindabad Pakistan zindabad allha pak Imran khan ki hifaazat kare ameen
Excellent Analysis
آپ کے اس ویلوگ سے 1 ملین پرسن اتفاق کرتا ہوں
شاندار اندازِ بیاں بہترین تجزیہ کسی کو اردو زبان وادب سے لگاؤ ہو اور شاندار تلفظ کے ساتھ اردو بولنے کا متمنی ہو تو موجودہ دور میں حبیب اکرم صاحب سے اچھا کوئی صاحب زباں ملنا محال ہے ❤❤❤ یو حبیب اکرم صاحب
Good Homework. Mamoon Anwar San Antonio Texas USA
ہمیشہ کی طرح زبردست ❤
اللہ تعالیٰ آپ کو صحت و سکون سلامتی ڈھیر سارا رزق اور خوشگوار زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین برحمتک یا ارحم الراحمین
ہمیشہ کی طرح بہت ہی زبردست اور سمجھنے والی بہت ہی پیارے انداز میں سننے والی کہانی جو سچائی پر مبنی ہے
ماشاءاللہ
اپ کو سلام پیش کرتا ہوں
جو بہت ہی عمدہ پیارا اور حوبصورت ترین ویڈیوز اور حوبصورت ترین خبریں تجیزز پیش کرتا ہے ❤❤❤
بہترین تجزیہ ہے سر ۔۔ مولانا فضل الرحمن نے ہمیشہ مفادات کی سیاست کی ہے اس سے بچہ کے رہو
It's first comment hope you Will read I just wanna when imran khan will release from jail and when pakistani system will change whatever is happening since 75 year when it will.change ...?
Great analysis ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
بہت ہی عمدہ، مدلل، حقیقت پسندانہ اور قابل فہم تجزیہ !
جزاک اللہ خیر حبیب اکرم بھائی اللہ پاک آپ کا محافظ اور مددگار رہے آمین ثم آمین یا رب العالمین
حبیب صاحب آپنے بہترین تجزیہ اور تقابلی جائزہ پیش کیا۔
Great Ledar only Imran khan Zendabad ❤
زبردست تجزیہ
.بہت خوب
واہ واہ خبیب بھائی کیا موتیوں جیسا زبردست تجڑیہ ھے۔
السلام علیکم حبیب اکرم صاحب کمال تجزیہ انتہائی باریک اور انتہائی اعلی❤
اتنی زبردست اردو میں نے کئی سال کتابوں میں بھی نہیں پڑھی۔ الفاظ کا چناؤ انتہائی شاندار۔ زبردست تجزیہ 😊
Excellent video report and analysis
Jeet Khan ke Hogi inshaAllah❤
Wa Alyekum Assalam
پاکستان زندہ باد عمران خان زندہ باد ❤
جیتے رہو ہمیشہ اچھی صحت کے ساتھ میرے پیارے بھائی جان
❤❤❤❤❤❤❤
ایسا انداز بیان اس دور میں کسی کے پاس نہیں۔ بہترین بہترین ، اردو دان ہیں آ پ۔ اور بہترین سچے صحافی بھی۔
نواز شریف کے کہنے پہ مولانا یہ باتیں کر رہا ہے تاکہ دوبارہ انتخابات ہوں اور اسٹیبلشمنٹ اپریل کی طرح انتخابات کروائے اور نواز شریف دو تہائی اکثریت سکھائی
بہت ھی مکمل تجزیہ اور منطق پر مبنی
Great vlog mhube watan Pakistani zindabad 🇵🇰❤
ماشاء اللہ بہت ہی خوبصورت اور نپی تلی باتیں کرتے ہیں۔
اتنی آسانی سے آپ نے وہ سمجھا دیا
جو کوئی سمجھنے کو تیار نہیں ہے
بہت دلچسپ ❤ تجزیہ ماشاءاللہ
Nice information and Analysis
Kya BAAT hai Habib Akram Sahib 😊
Dil karta hai aap boltay rahein or hum suntay rahein - Kamal hai janab 👏
Habib akram saib app ko slam app sahafat aur sach kee hero hain Allah app ko apni hifazat main rakhe ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Habib Saheb excellent vlog
I enjoy your vlog and always watching your vlog and always waiting for your vlog
ALLAHA Pak Imran khan ki hifazat r madad Farmay ameen sum ameen 🤲🤲🤲🤲🤲
Be Shak ,
Allah Pak Behtreen Tadbeer Farmanay Walay Hikmat Walay Hain Haq Hi Ghalib Aaye Ga (InShaAllah TaAllah)
Ya Hayyu Ya Qayyum
Imran khan Zindabaad , (Salute)
Habib Akram Zindabaad , (Salute)
Pakistan Paindabaad ,
سر کیا بات ہے
ویلڈن حبیب صاحب۔
Very well done ✅ bro keep it up bro 💕❣️💚♥️
بہت خوب ❤
What a wording brother , Koch bhe na kaha or keh bhe gai or kehtay kehtay reh bhi gai 😊
Habib Akram sahib Allah taala apko sehat tandruti wali barkat wali lambi zindagi ataa kare ameen ❤❤❤❤❤ 8:27
کیا کمال لب و لہجہ دیا ہے اللّه پاک نے اس بندے کو اللّه سلامت رکھے
بہت زبردست تجزیہ کیا حبیب اکرم صاحب
عمدہ تجزیہ۔ سلامت رہیں ۔
Kitna pyara bolty hein aap MashaAllah... Aur alfaz ka chunao to SubhanAllah...
زبردست تجزیہ ۔۔
Gentlemen and best speakers generalist. Best analysis ,beautiful wording.
MashAllah, Habib Akram, stay blessed, murshad IMRANKHAN is a hero and a leader and will stay llike wise forever❤
Beautiful way of explaining things; well thought having depth
کمال تجزیہ 👌👌👌
بہت بے چینی سے آپ کے ویلاگ کا انتظار ہوتا ہے
ماشاءاللہ حبیب صاحب بجا فرما رہے ہو جی
Excellent and eye opening! Thank you for revealing the PMLN revival plan
Habib Akram Sb,, An Excellent analysis 👌. May Allah keep you under His Mercy and Blessings. Ameen
کیا اندازِ بیاں ہیں حبیب اکرم صاحب
Narration is excellent with objective content.Habib Akram, well done.
بہترین تجزیہ
Itne dinu Baad apne vlog kia, hm intizar kerte hain apka
کمال ھے ❤❤❤ بہت اعلیٰ
Habib bahi zaberdastAllah apki. Hefazet farmay
Bht khoob janab Habib Akram Bhai
Apka andaz aur analysis bht Sahi hota ha
Masha Allah
Sab SE pehly dekhna 😊😊
What a great analysis..!!
You are right, moulana should not be taken seriously by the PTI
Wah wah . Yeh nasar h k nazam ? Wah❤.Darya ko kozay mn bnd kr diya h Havib sb nay❤
سو فیصد متفق سر ۔۔ مسکراہٹ
زبردست جی ۔۔۔🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
Aslam-O-alikum Habib Sab Thanks for updating Allah Bless Pakistan and both Imran khan
دل چاہتا ھے آ پکو سنتے ہی جاءیں ۔ اتنی پیاری اردو ماشاءاللہ ۔ ورنہ ٹی وی چینلز کی بے پردہ خواتین جس طرح اردو کا مذاق بناتی ہیں سخت دکھ ہوتا تھا ۔ شکر ہے آ پ ہیں۔ جزاکم اللہ خیرا
Excellent great journalist Habib Akram Sb salam to your honesty.