Ghamidi sb declaration of Tassawuf as a parallel religion to Islam vs Proof of Tassawuf from Hadith

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 8. 11. 2020
  • Ghamidi sb declaration of Tassawuf as a parallel religion to Islam vs Proof of Tassawuf from Hadith
    Also includes Wahabies destroyed Tombs Shrines of Ahle Bait & Sahaba but they protect and take care Khyber Fort of Jews ! Mufti Saeed Khan Talk
    #Ghamdi
    #Tassawuf
    ~~~~
    For more lectures by Hazrat Mufti Muhammad Saeed Khan sahib (حفظہ اللہ)
    ندوہ چینل پر مفتی محمد سعید خان صاحب کے ساتھ درسِ قرآن، حدیث، سیرت اور بہت
    سے بیانات کے لئے ہماری ویب سائٹ
    www.seerat.net
    Like our facebook page:
    لائک کریں
    Al-Nadwa Educational Trust
    / alnadwa.official
    Subscribe to our CZcams Channel
    یو ٹیوب چینل
    / seeratvideo
    Join our WhatsApp group
    ہمارا وٹس ایپ گروپ
    chat.whatsapp.com/DgwzYJ4NQds...
    #Ghamdi
    #Tassawuf
    ~
    DISCLAIMER: The material, Video, Audio, Written, published on this Site, may not be reproduced anywhere else, in parts or in such a form, which distorts or changes the essence or intention of the producers of this material originally displayed in this website.

Komentáře • 44

  • @usmanahmed9370
    @usmanahmed9370 Před 2 lety +1

    Mashallah bht khob Allah Pak aap ko jazai Khair atta farmai Sahee baat kartai hain Allah ham sub ko Sahaba Karaam Ahlai Bait aur Sufia Karaam ki muhabbat atta farmai aur deen kai naam par uthnai walai nai nai fitno sai mehfooz rakhai

  • @m.abidnoor777
    @m.abidnoor777 Před rokem +1

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ!
    اللہ پاک آپ کے علم ، عمل ، تقویٰ اور زندگی میں برکت عطا فرمائے۔
    آپ کی خدمت میں حاضری کا انتہائی خواہشمند
    محمد عابد نور
    از: بہاولپور

  • @mojahedbaloch34
    @mojahedbaloch34 Před 2 lety +2

    خداوند عزوجل به مفتی صاحب جزای خیر دهد که تمام جواب ها را به خوبی با وضاحت می دهد.خداوند متعال جزایش را جنت الفردوس دهد

  • @HassanAli-wb1kq
    @HassanAli-wb1kq Před 3 lety +9

    Honorable Mufti sb,your lecture always amazes me, the way you deliver your lecture, your references, your cool mindedness, literally make me happy and direct me to determine myself about belief and different concepts of belief. Allah pak bless you sir

    • @SeeratVideo
      @SeeratVideo  Před 3 lety +1

      Jazak Allah Khair. Please propagate Mufti sb videos and share with friends family and on social media.

  • @hassaanghaffar
    @hassaanghaffar Před 3 lety +6

    کیا کہنے ہیں ماشاءاللہ... اس جواب کو سن کرجناب احمد جاوید صاحب کے قول کا کم و بیش مفہوم یاد آیا کہ ہر بات کو نفاست سے کہنا سیکھ لو، علم بھی آجائے گا اور ادب بھی آجائے گا

  • @rashidahmad3287
    @rashidahmad3287 Před 2 lety +1

    ماشاءاللہ جناب بہت عمدہ بیان کیا آپ نے جزاک اللہ خیرا کثیرا

  • @user-hn1sb5ug6q
    @user-hn1sb5ug6q Před 3 lety +1

    Maa sha Alllah taala..!
    Alllah taala sab ko hidayat deve aamin..

  • @pakipower123
    @pakipower123 Před rokem

    Jazak Allah khair.

  • @mohammadsufyan7730
    @mohammadsufyan7730 Před 3 lety +1

    Ma shaa Allah
    SubhanAllah

  • @abdulhaq6168
    @abdulhaq6168 Před 3 lety +1

    JzakAllah o khair.

  • @Trickster_1_9
    @Trickster_1_9 Před 3 lety +1

    Mashallah yh jawab bht hi bdiya diya Sheikh ne...

  • @KhakSaram
    @KhakSaram Před 3 lety +1

    Bohat Aa’la MashaAllah

  • @nasreenansari5150
    @nasreenansari5150 Před 3 lety +1

    بہترین👌

  • @aj-learning1375
    @aj-learning1375 Před 3 lety +1

    اللہ جزائے خیر دے ہمیں بھی حق تک پہنچا دے

  • @t96zafar
    @t96zafar Před 2 lety +1

    people need brain and patient to understand your point of view . i am amazed how you give a new point of thinking

  • @umarkamboo1283
    @umarkamboo1283 Před 3 lety +1

    MashAllha

  • @sikandarhanif7732
    @sikandarhanif7732 Před 3 lety +2

    ba adab ba murad be adab be murad

  • @arslankhan2218
    @arslankhan2218 Před 3 lety +3

    مفتی صاحب کا باقاعدہ وحدۃ الوجود پر بیان ہو تو اس کا لنک عنایت فرمائیں

  • @maazh3958
    @maazh3958 Před 3 lety +1

    Great to see deobandi alim saying all this

    • @SeeratVideo
      @SeeratVideo  Před 3 lety +3

      Mufti Saeed Khan sb adheres to Ahle Sunnah Wal Jammat (Maturidi in Aqeedah and Hanafi in Fiqh with flexibility to give Fatwa on other Fiqh as well). These were set by the Quroon e Oola. Please do not associate any label to him. Jazak Allah Khair.

  • @ShaukatAli-hz9tn
    @ShaukatAli-hz9tn Před 2 lety +1

    تصوف دین کی روح ہے.

  • @malikabdulmajid866
    @malikabdulmajid866 Před 3 lety +1

    مولانا آپ کی بات نے دل دماغ میں طوفان برپا کر دیا ہے میں آپ کو بھی قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہوں اور غامدی صاحب اور مرزا صاحب کو بھی سمجھ نہیں آتا کے کیا کرے تصوف پے عمل کرے یا نہ کرے

    • @SeeratVideo
      @SeeratVideo  Před 3 lety +2

      You have to look at the Dalail given by Mufti Sb. The 1400 years of Islamic history (Life of the prophet, his companions and the whole line of high stature scholars who have always held high regard in the Ummah vs Dalail of the other side which is based on Aqal). Jazak Allah Khair.

    • @maazh3958
      @maazh3958 Před 3 lety +2

      Bhai ap aram s musalmano ki aksariat jo ahle sunnat h usai follow karo. Is daur k nay firqo s dur raho.

  • @ByHassanBasri
    @ByHassanBasri Před 3 lety +1

    JazakAllah khair. Ghamdi aur Mirza sahiban kay fitny se Mufti sahab he logo ki rehnamaye farma sakty hain.

  • @ranaadnan78690
    @ranaadnan78690 Před 2 lety

    وکیع نے سفیان سے ، انھوں نے حبیب بن ابی ثابت سے ، انھوں نے ابووائل سے اور انھوں نے ابوالہیاج اسدی سے روایت کی ، انھوں نے کہا : حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ نے مجھ سے کہا : کیا میں تمھیں اس ( مہم ) پر روانہ نہ کروں جس پر رسول اللہ ﷺ نے مجھے روانہ کیا تھا ؟ ( وہ یہ ہے ) کہ تم کسی تصویر یا مجسمے کو نہ چھوڑنا مگر اسے مٹا دینا اور کسی بلند قبر کو نہ چھوڑنا مگر اسے ( زمین کے ) برابر کر دینا(مسلم:2243)
    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے اس مرض کے موقع پر فرمایا تھا جس سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم جانبر نہ ہو سکے تھے کہ اللہ تعالیٰ کی یہود و نصاریٰ پر لعنت ہو۔ انہوں نے اپنے انبیاء کی قبروں کو مساجد بنا لیا۔ اگر یہ ڈر نہ ہوتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر بھی کھلی رہنے دی جاتی۔ لیکن ڈر اس کا ہے کہ کہیں اسے بھی لوگ سجدہ گاہ نہ بنا لیں۔(بخاری:1390)
    حضرت جندب رضی اللہ عنہ نے کہا : میں نے نبی ﷺ کو آپ کی وفات سے پانچ دن پہلے یہ کہتے ہوئے سنا :’’ میں اللہ تعالیٰ کے حضور اس چیز سے براءت کا اظہار کرتا ہوں کہ تم میں سے کوئی میرا خلیل ہو کیونکہ اللہ تعالیٰ نے مجھے اپنا خلیل بنا لیا ہے ، جس طرح اس نے ابراہیم علیہ السلام کو اپنا خلیل بنایا تھا ، اگر میں اپنی امت میں سے کسی کو اپنا خلیل بناتا تو ابوبکر کو خلیل بناتا ، خبردار ! تم سے پہلے لوگ اپنے انبیاء اور نیک لوگوں کی قبروں کو سجدہ گاہیں بنا لیا کرتے تھے ، خبردار ! تم قبروں کو سجدہ گاہیں نہ بنانا ، میں تم کو اس سے روکتا ہوں ۔‘‘(مسلم:1188)
    جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بیمار پڑے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی بعض بیویوں ( ام سلمہ رضی اللہ عنہا اور ام حبیبہ رضی اللہ عنہا ) نے ایک گرجے کا ذکر کیا جسے انہوں نے حبشہ میں دیکھا تھا جس کا نام ماریہ تھا۔ ام سلمہ اور ام حبیبہ رضی اللہ عنہا دونوں حبش کے ملک میں گئی تھیں۔ انہوں نے اس کی خوبصورتی اور اس میں رکھی ہوئی تصاویر کا بھی ذکر کیا۔ اس پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سر مبارک اٹھا کر فرمایا کہ یہ وہ لوگ ہیں کہ جب ان میں کوئی صالح شخص مر جاتا تو اس کی قبر پر مسجد تعمیر کر دیتے۔ پھر اس کی مورت اس میں رکھتے۔ اللہ کے نزدیک یہ لوگ ساری مخلوق میں برے ہیں۔(بخاری:1341)
    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”تم اپنے سے پہلی امتوں کی ایک ایک بالشت اور ایک ایک گز میں اتباع کرو گے، یہاں تک کہ اگر وہ کسی گوہ کے سوراخ میں داخل ہوئے ہوں گے تو تم اس میں بھی ان کی اتباع کرو گے۔“ ہم نے پوچھا: یا رسول اللہ! کیا یہود و نصاریٰ مراد ہیں؟ فرمایا پھر اور کون۔ (بخاری:7320)

    • @SeeratVideo
      @SeeratVideo  Před 2 lety

      Declaring Imam Abu Hanifa/4 Imams & Tassawuf/Sufis as Gumrah/New Religion by Ghair Muqalid Scholars
      czcams.com/video/frYfO08BTDc/video.html

    • @SeeratVideo
      @SeeratVideo  Před 2 lety

      Ibne Sina Book “Isharat” & Aulia vs calling Sufi Babay by Engineer Ali Mirza & Takfeer by Ghamidi Sb
      czcams.com/video/uluKx_1WxW0/video.html

    • @SeeratVideo
      @SeeratVideo  Před 2 lety

      Real Tassawuf connecting a person with Allah,acceptance of Dua & reason behind Acceptance of Dua قبر
      czcams.com/video/jD4Gn0Szc-M/video.html

    • @SeeratVideo
      @SeeratVideo  Před 2 lety

      Engineer Ali Mirza Jehlami’s criticism on Tassawuf & Hazrat Mujaddid Alf Saani Rahmatullah Aleh
      czcams.com/video/dzNkzWe_eFw/video.html

    • @SeeratVideo
      @SeeratVideo  Před 2 lety

      Love of Allah; basis of Tasawuf &Marifat حُبِّ الٰہی معرفت و تصوف کی بنیاد|Mufti Muhammad Saeed Khan
      czcams.com/video/MelMzKkNV10/video.html

  • @faridahmad2013
    @faridahmad2013 Před 2 lety

    جناب تصوف سے مراد اگر زھد ھے تو یہ قرآن و سنت سے ثابت ھے۔۔۔تاھم اس میں جو نئے عقائد شامل ھوئے انکی وجہ یونانی فلسفہ تھا۔۔ابن عربی نے وحدت الوجود کی آمیزش سے یونانی فلسفہ اور نوافلاطونیت کو تصوف کا حصہ بنا دیا۔۔۔۔اس سے پہلے منصور حلاج نے ھندوستانی تصوف کو بدھوں اور ھندوؤں سے مستعار لے کر اسلامی تصوف میں امیزش کی تھی۔۔۔جھگڑا ان گمراہ کن نظریات کی وجہ سے ھے۔۔۔ورنہ زھد و مجاھدہ و کرامات وغیرہ کو کوئی صاحب عقل سلیم برا نہیں کہتا

    • @SeeratVideo
      @SeeratVideo  Před 2 lety

      آپ کی معلومات ٹھیک نہیں ہیں- اس موضوع پر رمضان میں تفصیل سے بات ہو چکی ہے-

    • @SeeratVideo
      @SeeratVideo  Před 2 lety

      Understanding Tasawwuf (22 Ramzan/Ramadan 2022 Special) تصوف کیا ہے
      czcams.com/video/8jxzV_hh4dc/video.html

    • @SeeratVideo
      @SeeratVideo  Před 2 lety

      What is Tassawuf & Wahdatul Shahood (23 Ramzan/Ramadan 2022) تصوف کی تشریح . وحدت الشہود کیا ہے
      czcams.com/video/NQc3tnX4GCE/video.html

    • @SeeratVideo
      @SeeratVideo  Před 2 lety

      Religious Extremism vs Tassawuf (24 Ramzan/Ramadan Special) تصوف اور مذہبی شدت پسندی
      czcams.com/video/zQf-SQyN7jU/video.html

    • @SeeratVideo
      @SeeratVideo  Před 2 lety

      Tasawuf and Human desires (27 Ramadan/Ramzan 2022 Special) تصوف اور انسانی نفس کا علاج
      czcams.com/video/hu9rYwNwxtU/video.html

  • @mubashirwasim8407
    @mubashirwasim8407 Před rokem

    بہتر ہوتا کہ آپ عقائد پر بات کرتے۔یہ واقعات صدیوں بعد قلمبند کئے گئے جن سے مذہب برآمد کیا جا رہا ہے کون جانے کیا صحیح ہے۔تصوف کا دفاع کرنا ہے تو جن عقائد پر اعتراض ہے ان کا جواب دیں۔توحید پر بات کریں نبوت بارے کہیں۔وحدت الوجود پر بات کریں۔دلیل پر بات ہونی چاہیے ادھر ادھر کی باتیں نہ کریں

    • @SeeratVideo
      @SeeratVideo  Před rokem +2

      آپ کچھ ہمت کریں وقت نکالیں اور دین اور عقائد کی بنیادی باتیں سیکھیں، ادھر ادھر کی باتیں آپ کر رہے ہیں- اس کے لئے بہترین حل یہ ہے کہ ہماری ویب سائٹ پر عقائد کے بیانات سنیں، قرآن کی تدوین کیسے ہوئی وہ سنیں- اس کے کئے چند ہفتے محنت کریں اور ہماری لائبریری تشریف لائیں اور وہاں ریسرچ سکالرز سے بات کریں- اگر یہ نہیں کر سکتے تو خاموش رہیں اور علماء کو اپنا کام کرنے دیں-