Ashqi cheest Bugo (عاشقی چیست بگو) With Urdu English Translation | Haji Mehboob Ali Qawwal RA
Vložit
- čas přidán 31. 12. 2020
- Aashqi cheest Bugo عاشقی چیست بگو
Qalam || ھمام الدین علاء تبریزی
Recitation || Haji Mehboob Ali R.a
Darbari Qawal Astana Aaliya Ghosia Mehria Golra sharif
English Translation | Musab Bin Noor
Qawali Golra Sharif
Sag e Koy e Yar
__________________________________
Presented by || Muhammad Ishfaq Ghallo
Whatsapp || wa.me/923055000692
Facebook || / mohammad.ishfaqghallo
Twitter || / koy_sag
-------------------------------
Lyrics
عشق بازی نیست کارے بوالہوس
خام طبائع را بداں ہمچوں مگس
عشق بازی ہوس پرستوں کا کام نہیں ہے۔۔ خام/کچے مزاج لوگوں کو مکھی کی طرح سمجھ۔۔ (کہ وہ ہمیشہ گندگی پہ جاتی ہے)
اسرارِ محبت را ہر دل نبود قابل
دُر نیست بہ ہر دریا زر نیست بہ ہر کانے
اسرار محبت کا متحمل ہر دل نہیں ہو سکتا۔۔ جیسے ہر دریا میں موتی نہیں ہوتا اور ہر کان (mine) میں سونا نہیں ہوتا۔
بوالہوس عشق مکن اے دلِ نا صبر و قرار
عاشقی فنِ شریفست ولے کارے تو نیست
اے ھوس کے پجاریو عشق نہ کرنا۔۔ اے بے صبر و بیقرار دل عاشقی تو فن شرافت ھے اور یہ تیرا کام نہیں ھے۔۔
عشق سوزاں آتش و عاشق خس است
عاشقی کردن نہ کارِ ہر کس است
عشق بھڑکتی ہوئی آگ ھے جبکہ عاشق مانند خاشاک/تنکا۔۔ جو اس آگ میں جل کر راکھ ہو جاتا ھے۔۔ عاشقی کرنا ہر کسی کے مقدور میں نہیں۔۔
شکایت کیا لبوں پہ آہ بھی لایا نہیں کرتے
محبت کرنے والے غم سے گھبرایا نہیں کرتے
یہ فقط امر ہوا فاطمہ رض کے جانی سے
مشکلیں جتنی پڑیں کاٹیں سب آسانی سے
عاشقی چیست بگو بندہْ جانان بودن
دل بدستِ دگرے دادن و حیران بودن
عاشقی کیا چیز ہے۔۔ کہہ دو کہ جاناں کا غلام بن جانا۔۔ دل دوسرے کے ہاتھ میں دیکر حیران بن جانا۔
عاشقی چیست مبتلا بودن
با غم و رنج آشنا بودن
عاشقی کیا چیز ہے؟ کسی پر جان و دل سے نثار ہونا۔۔ غم و رنج سے آشنا ہونا۔۔
عاشقی پیدا است از زاریٔ دل
نیست بیماری چوں بیماریٔ دل
دل کی بیماری سے عاشقی ظاہر ہوتی ہے۔۔
دل کی بیماری جیسی کوئی بیماری نہیں ھے۔۔ (مثنوی دفتر اوّل)
تلاشِ یار میں صحرا بہ صحرا
یہ میری ٹھوکریں کھانی تو دیکھو
پھرتا نہ کس طرح سے محبت میں در بدر
یہ ٹھوکریں لکھی تھیں میری سرنوشت میں
عَجَبًا لِلْمُحِبُّ کَیْفَ یُنَامُ
وَ كُلُّ نُوْمٍ عَلَى الْمُحِبِّ حَرَامّ
تعجب ہے کہ عشاق کیسے سوتے ہیں۔۔
حالانکہ نیند تو عشاق پر مکمل حرام ہے۔۔
سگری رین سُکر گئی خلقت گئی سب سوئے
جن کو چنتا پی کی ہو سو نیند کہاں سے ہوئے
رات پر گہری خاموشی چھائی ہے اور ساری خلقت سو رہی ہے۔۔
لیکن وہ جو یاد یار میں مگن ہیں انکو نیند کیسے آئے۔۔
سوئے زلفش نظرے کردن و رویش دیدن
گاہ کافر شدن و گاہ مسلمان بودن
اُنکی زلف کی طرف نظر کرنا اور انکے چہرے کا دیدار کرنا۔۔
کھبی کافر بننا ہے اور کھبی مسلمان ہونا۔۔
مثالِ را اگر شرطیہ گفتہ
بگو ما من دقیقہ ہست مردود
اس مثال کو اگر یقینی کہو۔۔
تو کہہ دے کہ جائے امن پر ایک لمحہ بھی نابکار ہو گا۔۔۔
(مطلب کھبی چہرہ دیکھنا اور کھبی زلف۔۔ اگر اس دیدنی میں ایک لحمہ بھی سکون کیا تو وہ لحمہ مردود ہے۔)۔۔
رخ و زلفینِ محبوبم نظر کن
کہ شمس طالع است و الیل موجود
محبوب کے چہرے اور زلفوں پر نظر ڈال۔۔ دیکھ چمکتا سورج اور رات دونوں موجود ہیں۔۔
اِنْ کَانَتِ الشَّمْسُ طَالِعَۃً فَاالنَّھَارُ مَوْجُوْدٌ
اگر سورج نکلے گا تو دن موجود ہوگا
کفر و دین قرینِ یک دیگر اند
ہر کرا کفر نیست ایمان نیست
کفر و ایمان ایک دوسرے کےنہایت قریب ھے۔۔
جہاں کوئی کفر نہیں وہاں ایمان نہیں۔۔
دو بالا زینتِ گیسو ہوئی رخسارِ جاناں سے
بڑا کافر کو پہنچا فائدہ مل کر مسلماں سے
عمرہا صرف شود گر بہ نماز و تقویٰ
مشکل اینست کہ یک لحظہ مسلمان بودن
اگر نماز و تقویٰ میں ساری عمر بھی گزرے۔۔ پھر بھی مشکل ھے ایک لحمہ کے لیے مسلمان ہونا۔.
جو حسن حشر بداماں نہیں تو کچھ بھی نہیں
جو عشق بے سروسامان نہیں تو کچھ بھی نہیں
سنورنا زلف پریشاں کا اک قیامت ہے
جو زلف یار پریشاں نہیں تو کچھ بھی نہیں
ہزار سال کرے گر کوئی رکوع و سجود
نگاہ بر رخِ جاناں نہیں تو کچھ بھی نہیں ہے-------------------------------------------------------------------------------------------------------
for More qawali of Golra sharif visit Our channel
Bari 11wen Sharif
• Playlist
Kalam Hazrat Pir Syed Mehr Ali Shah Gillani R.A with Urdu Englidh Transaltion
• Playlist
Urs Mubarik Hazrat Babu Jee Lajpal R.A
• عرس مبارک حضور بابوجی ...
Kalam Hazrat Ghulam Moeen Ud Din Mushtaq hazrat Barey Lala Jee R.A
• Ghazliat Hazrat Baray ...
Kalam Hazrat Pir Syed Ghulam Naseer Ud din Naseer Gillani R.A
• Playlist
Kalam Hazrat Pir Syed Ghulam Moeen Ul Haq Gillani
• Playlist
Kaafi Khawaja Ghulam fareed Ra of Kot Mithan
• Kaafi Khawaja Ghulam f...
Kalam Hazrat Ameer Khusro R.A
• Playlist
Farsi to Urdu, English translation qawwali
• Playlist
Arbi To Urdu Transaltion
• Playlist - Zábava
Jazak Allah
Itna aala farsi Kalam with translation
ماشا اللہ ماشا اللہ
محبت رسول عشقِ رسول میں ڈوبا ہوا کلام
🌹🌹🌹👌👌👌
subhan allha
سبحان الله
❤️❤️❤️❤️❤️
سبحان الله ۔ بہت اعلیٰ ۔
ہماری سماعتوں کو محظوظ کرنے کے لئے آپ کا شکریہ ۔
عمرہا صرف شود گر بہ نماز و تقویٰ ۔۔۔۔۔۔
مشکل این است کہ یک لحظہ مسلماں بودن
✨Subḥān Allāh ( سبحان الله)✨
✨Alhamdulillah ( الحمداللہ)✨
✨Allāhu akbar (الله أكبر),✨
✨ Mashallah (ما شاء الله)✨
✨Jazāk Allah ( جزاك اللهُ)✨
🌹ا للَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ
.إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ🌹
🌹اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ
.إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ🌹
From
🇮🇳India🇮🇳
🍀Hyderabad🍀
ماشااللہ
❤️❤️❤️❤️❤️
💛🔸💛~~~
From Paris 👍
ماشا اللہ فارسی کلام عشق رسول میں ڈوبا ہوا 🌹🌹🌹🌹
ماشااللہ۔۔۔۔۔۔ یہ کلام ھمام تبریزی کا ہے۔ غزل شمارہ نمبر ۱۶۱
جزاکم اللہ خیرا
Allah pak apko jaza.e.khair aata farmay
❤️❤️❤️❤️❤️
سبحان اللہ
ماشاء اللہ واہ
حضور میرے پاس لفظ نہیں ایسے انتخاب پر
خدا آپ کو سلامت رکھے
❤️❤️❤️❤️❤️🙏
Mashallah Allah pak ap ko jzaa ataa farmye. ❤
Wah kia kalam hai raat sari janab khoob guzri
Rat sari janab khoob guzri
❤️❤️❤️❤️❤️
Masha Allah
سبحان اللہ❤
Subhan Allah
My favourite CZcams channel
Hast baitulla durune auliya
Rav dar aa'n ja sajda kun bahere khuda
Seene me walyon k baitulla hai
Us jagha ja sajda kar allha hai
Janab e rumi
Subhanallah aur bahot shukriya ( koy e yaar)......amjad khan (mumbai)
❤️❤️❤️❤️❤️
@@sagekoyeyar allha aapko jaza e kheyr ata farmaye aur haji mahboob sahab r.a k darjaat buland ata farmaye ❤️
Ameen suma Ameen ❤️❤️❤️❤️❤️
SUBHANALLAH SUBHANALLAH SUBHANALLAH
عاشق سوذدن نار هجران . خیلی ممنون
Mashallah ❤️ so beautiful
💖💖💖💖💖
SubhanAllah. Kia baat hai
MASHA ALLAH
❤
جزاک اللہ 🌹🌹
❤️❤️❤️❤️❤️
Subhan Allah ❤️
ماشاء اللہ
🌹 بہت شکریہ جناب
💖💖💖💖💖
WAH
WAH
SUBHANALLAH
Masha allah . Sheereen aur shaffaf
کیا کہنے
❤️❤️❤️❤️❤️
another masterpiece of Haji sahib, Allah Pak magfirat karain
💖💖💖💖💖
Bohtttttt aaaaallllllaaaa 🥰
جزا کم اللہ
❤️❤️❤️❤️❤️
This channel deserves #millions of subscribers.
الله أكبر
Ma Sha Allha like vidio of qawali nice 💞💞💞💞💞💞💞💞💞
💖💖💖💖💖
La missal kalam hy . Masha allah
❤️❤️❤️❤️❤️
SubhanAllah
Thank you.
💖💖💖💖💖
Kamaal Channel hai Apka !! Bohat khoob Jazakallah ❤️❤️❤️❤️🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🙏🙏🙏🙏🙏😀
❤️❤️❤️❤️❤️
JAZAKALLAH ...................THANKS FOR THE TRANSLATION ALSO
kamal ha sb g
💖💖💖💖💖
یہ عشق نہیں آساں بس اتنا ہی سمجھ لیجئے ، اک آگ کا دریا ہے اور ڈوب کے جانا ہے
💝💝الله أكبر💝💝
💖💖💖💖💖💖
No words 🙏, Keep it up my brother. masha'Allah
❤️❤️❤️❤️❤️
Iss kalam ko sirf aur sirf dill walay he smajh sktay hayn ♥️
💖💖💖💖💖
Many thanks for posting this beautiful rendition, for a long time I could find only a few qawwalis of Mehboob Saheb, but now it seems like there is a mine of jewels @ Sag e Koye Yar; Farsi poems with very nice translations in Urdu & English is just remarkable.
💖💖💖💖💖
💚❤💖
💖💖💖💖💖
Aa tujhko bataon kiya cheese muhabbat hoti hai
Insaan K dil per insaan ke pakeeza hakommat hoti hai
💗💗💗💗💗
میرے پاس الفاظ نہیں ہیں جنکو اللہ کی لوح لگ جائے
You are doing an amazing job bro . Allah dono jahano me kamyabi ata karey
❤️❤️❤️❤️❤️
کلام کی کیفیت تو الفاظ سے باہر ہے
Beautiful
💖💖💖💖💖
Khoob mere pass haji mahboob s ki different qawali hain
Ap mujh se Whatsapp pe rabta kare
+923055000692
Main send kar saktan hoon 03072855344
Nice
💖💖💖💖💖
Is kalam ko Hafiz sherazi (RA) ne likkha hai ... اس کلام کو حافظ شیرازی رح نے لکھا ہے
Kia apky pas koi aesa source hai ya koi dewan ka page jis pe ye kalam likha ho ?
Subhan Allah
❤️❤️❤️❤️❤️
Aa tujhko bataon kiya cheese muhabbat hoti hai
Insaan K dil per insaan ke pakeeza hakommat hoti hai