Army Chief's new attack on Khan | Gandapur demands “AMNESTY” from DG ISPR | Mansoor Ali Khan

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 4. 09. 2024
  • #MansoorAliKhan #ImranKhan #PTI
    Mansoor Ali Khan is an Anchorperson for a Current Affairs program on Hum News.
    Facebook: / mansooralikhanlive
    Twitter: / _mansoor_ali
    Instagram: / mansooralikhanlive
    CZcams: / mansooralikhanlive
    WhatsApp: whatsapp.com/c...

Komentáře • 1,1K

  • @MURSHIDNAGRI-yy3vi
    @MURSHIDNAGRI-yy3vi Před 3 měsíci +66

    پاکستان ھمیشہ ھمیشہ قائم رہے ۔۔میں اور آپ جیسے لاکھوں کروڑوں آئیں گے۔اور چلے جائیں گے۔۔اللہ تعالٰی پاکستان کی اور پاکستان کے لیے جان قربان کی والوں عزت ھمیشہ قائم رکھے۔

  • @Anwarafridi138
    @Anwarafridi138 Před 3 měsíci +184

    یا اللّٰہ تعالٰی جو لوگ بھی پاکستان کو نقصان پہنچا رہے ہیں ان کو فرعون کی طرح غرق کر دے

    • @khalilali2215
      @khalilali2215 Před 3 měsíci +5

      Ameen sum Ameen

    • @SyedWaheedBacha
      @SyedWaheedBacha Před 3 měsíci +4

      اسلامک ٹچ والا آمین

    • @khalilali2215
      @khalilali2215 Před 3 měsíci +4

      @@SyedWaheedBacha نہیں بھائی دل کی گہرائیوں سے یہ دعا نکلتی ہے کہ اللّٰہ پاک ہمارے ملک کے دشمنوں کو نیست و نابود کر دے انہیں برباد کر دے آمین ثم آمین

    • @GhulamJafirShah
      @GhulamJafirShah Před 3 měsíci +2

      Ameen

    • @AestheticAesthetic-kh9vq
      @AestheticAesthetic-kh9vq Před 3 měsíci +1

      Ameen

  • @chAnwar6945
    @chAnwar6945 Před 3 měsíci +82

    مصطفی جان رحمت پہ لاکھوں سلام تاجدار ختم نبوت بڑی شان والے زندہ باد اللہ تعالیٰ اسلام پاکستان کے خیر خواہوں کی خیر فرمائے آمین

    • @RokyClips
      @RokyClips Před 3 měsíci

      ویوز لیتا ہے جناب بھوکہ ہے

    • @chAnwar6945
      @chAnwar6945 Před 3 měsíci +3

      ​@@RokyClipsنا کر یار بغیر سوچے سمجھے بہتان لگایا گناہ کمایا نہ کر یار❤

    • @ayeshaaasho8908
      @ayeshaaasho8908 Před 3 měsíci +1

      سبحان اللہ سبحان اللہ مصطفی جان رحمت والے پر امن لوگ ہیں درجنوں لوگ شہید کروا لیے پاکستان کی سلامتی پر ایک لفظ تک نہیں بولا خدا کی قسم سچے خیر خواہ ہیں پاکستان کے ان کی قدر کرو تملک دشمنوں ں کو انجام تک یہی پہنچائیں گے

    • @mrsqadeer1686
      @mrsqadeer1686 Před 3 měsíci

  • @shafiullahkhan9406
    @shafiullahkhan9406 Před 3 měsíci +10

    اللہ تعالیٰ آرمی چیف اور اس کی ٹیم کو ہمت دے کہ پاکستان کو فتنے سے پاک کرے

  • @user-qz6kd3jy1r
    @user-qz6kd3jy1r Před 3 měsíci +25

    پاکستان زندھ باد پاک فوج پائندہ باد ❤❤❤

  • @Royaljutt-lr3mg
    @Royaljutt-lr3mg Před 3 měsíci +55

    پاک فوج ذندہ باد پاکستان پائندہ باد

  • @bilalhaider2303
    @bilalhaider2303 Před 3 měsíci +10

    بس اللہ تعالیٰ ہی حساب کرے گا جو ظلم ہو رہا ہے جو کر رہے ہیں جو کروا رہے ہیں اللہ تعالیٰ تو دیکھ رہا ہے,

  • @ilamfarzi1206
    @ilamfarzi1206 Před 3 měsíci +28

    آرمی چیف نے بلکل حقیقت بیان کی ہے 🧑‍✈️🕋🤲🇵🇰🪔🦅

  • @KhalidMehmood-cd6qq
    @KhalidMehmood-cd6qq Před 3 měsíci +37

    عمرانی سیاست مردہ باد۔
    پاک فوج زندہ باد۔
    پاکستان پائندہ باد۔

  • @abdulsamadalkhairi4278
    @abdulsamadalkhairi4278 Před 3 měsíci +34

    شیر افضل مروّت کے لئے عرض کیا ہے کہ ،جتھے دی کھو تی اوتھے آن کھلوتی ۔

  • @qadeerahmedbajwa
    @qadeerahmedbajwa Před 3 měsíci +50

    جناب محترم عزت مآب جنرل حافظ عاصم منیر صاحب زندہ باد پاکستان زندہ باد پاک آرمی زندہ باد پاکستان زندہ باد

    • @zakirwarraich5678
      @zakirwarraich5678 Před 3 měsíci +1

      😅😅

    • @Adam-ip4if
      @Adam-ip4if Před 3 měsíci +2

      اپ کے ساتھ ایک 9 مٸی ھو جو ٹھیک نہیں تھا مگر اپ لوگوں نے پشتونوں پر 409 نو مٸی کیۓ۔

    • @ADGull
      @ADGull Před měsícem

      Ĺ

    • @ADGull
      @ADGull Před měsícem

      😅

    • @Najafkhan215
      @Najafkhan215 Před měsícem

      ۔😅

  • @bushrashaheen4541
    @bushrashaheen4541 Před 3 měsíci +6

    جو لوگ مسجد نبوی کا احترام نہیں کر سکے خانہ کعبہ میں جا کر فتنہ کر سکتے کیا ان کی قران کی قسموں پر کس طرح یقین کیا جا سکتا ہے ????

  • @umerfaisal7226
    @umerfaisal7226 Před 3 měsíci +25

    منصور بھائی اپ اپ نے کب سے نا انصافی شروع کر دی ہے پشاور میں بھی تو جی یو ائی کا جلسہ ہوا ہے اس کے بارے میں تو اپ نے کچھ بھی نہیں کہا کیا اپ بھی اج کل پیڈ شو کرتے ہیں کیا ہوا ہے اپ کو ذرا سوچ .

    • @umerfaisal7226
      @umerfaisal7226 Před 3 měsíci +4

      اگر ہاں ایسا ہی ہے تو پھر اپ کا وی لاگ سننے کا کیا فائدہ پھر تو ہم بھی چلے جائیں گے ولاگ چھوڑ کے .

    • @Tuseefgondal98
      @Tuseefgondal98 Před 3 měsíci +2

      پی ٹی آئی کے علاوہ منصور بھائی کو نظر نہیں اتا

    • @tayyabge2543
      @tayyabge2543 Před 3 měsíci

      Dollar 💸 pti ka name per log video dakhata ha

  • @user-ug6fy2ff2p
    @user-ug6fy2ff2p Před 3 měsíci +36

    یاالله پاک فتنہ عمرانی سے مل کی حفاظت فرما آمین❤❤❤❤❤

  • @NasirKhan-xh5rf
    @NasirKhan-xh5rf Před 3 měsíci +50

    مچھوں والی سرکار کی طرف سے انتشاریٹولے کے سربرا کے لیے ۔اس نے مجھے اپنی تعریفوں پر لگا رکھا ہے ۔۔۔بہت سے لوگوں کو اسی کام پر لگا رکھا ہے ۔۔۔پاکستان زندہ باد پاک افواج زندہ باد

  • @MohdQasimRajpoot
    @MohdQasimRajpoot Před 3 měsíci +9

    ارمی چیف زندہ باد ❤❤❤❤

  • @AijazAhmed1417
    @AijazAhmed1417 Před 3 měsíci +3

    پاکستان کے لاکھوں علماء حق کے قائد ❤
    حضرت مولانا فضل الرحمٰن دامت برکاتہم العالیہ

  • @MuzafrJummo-vh6lx
    @MuzafrJummo-vh6lx Před měsícem +1

    پاکستان ارمی ہماری جان ہماری شان ہے اور ملک پاکستان کی بھلائی کے لیے ہر وقت کوشاں ہے پاکستان ارمی زندہ باد

  • @shoukatshahzad6545
    @shoukatshahzad6545 Před 3 měsíci +233

    میرے تجزیے کے مطابق آ رمی چیف صاحب ابھی بھی یوتھیو ں کو انسان بنتا دیکھنا چاہتے ہیں لیکن ان سے کوئی امید نہیں ھے آ رمی چیف کو چاہیے کہ کڑا احتساب کریں

  • @mfworld4260
    @mfworld4260 Před 3 měsíci +7

    9 مئی کا بدلہ پہلے ہی لے چکا ہے کہ اس کے بعد کے واقعات یہ ہیں کہ پی ٹی آئی کے خلاف ان غیر قانونی سرگرمیوں کے پیچھے کون ہے۔ یہ انتقام ہے یا اور کیا؟

  • @Abbxs389
    @Abbxs389 Před 3 měsíci +4

    لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ‎☝️

  • @Amazingworldexploration254
    @Amazingworldexploration254 Před 3 měsíci +2

    Wish all anchors become loud, clear , neutral and mature like u. Many problems of Pak will solove. Love your Vlogs

  • @wakeelabegum3269
    @wakeelabegum3269 Před 3 měsíci +9

    تحریک بد معاش انصاف نہیں

  • @huzaifameo9375
    @huzaifameo9375 Před 3 měsíci +30

    منصور بھائی پشاور میں رات کو تاریخ کا بڑا جلسہ ہوا ہے اور جو کچھ مولانا نے کہا ہے وہ شاید کوئی مائی کا لال ہے بات کرے گا۔۔۔۔سوال یہ ہے آپ نے اس بارے میں بات کیوں نہیں کہیں آپ بھی تو انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ کا حصہ تو نہیں

    • @Dha899
      @Dha899 Před 3 měsíci +1

      😂👌

    • @muhammadurrehman9421
      @muhammadurrehman9421 Před 3 měsíci +1

      بلکل بھائی آپ نے منصور سے صحیح سوال پوچھا ھے

  • @user-dr9ge3jh6h
    @user-dr9ge3jh6h Před 3 měsíci +8

    منصور علی خان آپ کے ساتھ پی ٹی آئی کے دور حکومت میں کیا زیادتی ہوئی تھی

  • @bakhtzada3671
    @bakhtzada3671 Před 3 měsíci +73

    اسی پشاور میں جمعیت علماء اسلام نے نے بھی جلسہ کیاھے آپ اسپر بات کیو نہیں کرتے منصور بھائی ###

    • @user-ry7tk7ls6u
      @user-ry7tk7ls6u Před 3 měsíci

      میں جمیعت کا ھوں منصور کی وی لاگ سنتا ھوں ابھی تک کویی غلطی اس نے نھیں کی سنتے رھو یہ مولانہ کا حمایتی ھے

    • @ajmalb9221
      @ajmalb9221 Před 3 měsíci +12

      Yeh establishment ka pethoo ha

    • @user-fr9tu7my9v
      @user-fr9tu7my9v Před 3 měsíci +7

      Bhai is ki sirf PTI k khilaf bat krne k ley rkha gya he.ak nmbr ka munafiq he

    • @user-waqas2ahmed2
      @user-waqas2ahmed2 Před 3 měsíci +7

      یہ بات پہلے بھی کہ چکا ہو یہ ایک تعصب پرست اور یہ ایک لفافا ھی ھے سمجھ گے نا

    • @muneebmuneeb100
      @muneebmuneeb100 Před 3 měsíci +4

      He would not talk about anything that goes against Army or current Government. He is resdimg a script everyday provided by his masters. He is Imran Riaz of this time. But the difference is Imran Riaz was doing all with good faith, while this man knows the fact.

  • @arifmalik4386
    @arifmalik4386 Před 3 měsíci +22

    پیارے منصور بھائی سینہ بھرا ہے سوالوں کا جواب کون دے گا ہم عوام ہیں

    • @latifwarraich6061
      @latifwarraich6061 Před 3 měsíci

      Mansoor Waite till real lovers of Pakistan come.drams are going to be over.Allàha Àkber.

  • @adnansaith107
    @adnansaith107 Před 3 měsíci +3

    بلکل درست ہے سر اس معصوم بننے والے انسان نما شخص کو عبرت کا نشان بنانا چاھئے

  • @honestopinion888
    @honestopinion888 Před 3 měsíci +3

    Vaad gaya.. party ho Rahi hai😂😂😂😂😂 nice one...

  • @kmkm-ph1bl
    @kmkm-ph1bl Před měsícem +1

    اللہ تعالیٰ ۔پاک۔پاک۔فوج۔کی۔حفاظت۔فرمادشمنون۔کوتباھ۔فرماآمین۔اسامہ۔تھرپارکر

  • @mohammadchaudhry1255
    @mohammadchaudhry1255 Před 3 měsíci +5

    NATION NEEDS UNITY

    • @others7522
      @others7522 Před 3 měsíci

      But gardar running don't want it

    • @haroonhassan3064
      @haroonhassan3064 Před 3 měsíci

      And law and order and justice for everyone

    • @mohammadchaudhry1255
      @mohammadchaudhry1255 Před 3 měsíci

      @@haroonhassan3064 Thank you for your kind reply Please Pray for NATIONAL UNITY have a great day

    • @mohammadchaudhry1255
      @mohammadchaudhry1255 Před 3 měsíci

      @@others7522 Please Pray for NATIONAL UNITY have a great day

  • @KashifAfzaal-il2gs
    @KashifAfzaal-il2gs Před měsícem

    اللہ تعالیٰ ھم سب کی حفاظت فرمائے اور ملک دشمنوں کو نیست ونابود کرے ھماری فوج زندہ آباد ❤❤❤❤❤🎉

  • @mohammedumar9226
    @mohammedumar9226 Před 3 měsíci +7

    جس دن ہم ایک غیرت مند قوم بن گئے اپنے حقوق کو پہچان لیا اور اپنے حقوق کے لیے اکٹھے ہو گئے تو اس دن یہ ملک ترقی کرے گا انشاء اللہ تعالیٰ

  • @shakilahmed2445
    @shakilahmed2445 Před 3 měsíci +2

    منصور صاحب ایک جلسہ پشاور میں اور بھی ہوا ہے اس پر بھی بات ہونی چاہیے تھی ۔میں شروع دن سے دیکھ اور محسوس کر رہا ہوں کہ داڑھی پگڑی والوں سے منصور صاحب کو کوئی خاص مسئلہ ہے اگر ان سے کوئی غلطی ہو جائے تو خوب باتیں ہوتی ہیں اس کے علاوہ مذہبی جماعتوں کو کوئی خاص "کوریج" نہیں دی جاتی۔ ایک اور بات دیکھنے میں آئی ہے کہ پیپلز پارٹی کے معاملے میں ہاتھ "ہولا" ہی رکھا جاتا ہے اور تاثر یہ دیا جاتا ہے کہ ہم غیر جانبدار ہیں

  • @khawajamazhar9188
    @khawajamazhar9188 Před 3 měsíci +5

    صرف ٹائم لائن ہی خراب نہیں، دماغ کا بھی یہی حال ہے😂

  • @irfansikandar4518
    @irfansikandar4518 Před 3 měsíci +7

    اصل میں پاکستان کی غریب عوام کی timeline خراب کر دی گئی ہے۔ اور کوئی درستگی کا کسی کو احساس نہیں۔

  • @samijoiya2086
    @samijoiya2086 Před 3 měsíci +15

    منصور بھائی میں بھاول نگر سے ہوں آپ بتائیں اسٹبلشمنٹ سیاست میں نا آئے تو پاکستان کو کتنا نقصان اور نفع ھو گا

    • @myselfUMAR
      @myselfUMAR Před 3 měsíci +1

      Tw mulk he ni rehna jo thoda bohat bacha hai. Shoq ni fouj ko anay ka , tamam politicians mintain kartay hain.

    • @pakistanpak222
      @pakistanpak222 Před 3 měsíci

      😂​@@myselfUMAR

    • @akramnazir8790
      @akramnazir8790 Před 3 měsíci

      اگر عمران خان کے مقابلے میں شیر افضل مروت الیکشن میں کھڑا ھوا تو ھم شیر افضل کو ووٹ دیں گے کیوں کہ ھم غلام نہی Pti کے سپوٹر ضرور ہیں

  • @BareeraKhalid-ky1db
    @BareeraKhalid-ky1db Před 3 měsíci +1

    The way MAK discode the narrative with timeline shows the authenticity of news bravo 👏🙌🇵🇰

  • @honestopinion888
    @honestopinion888 Před 3 měsíci +4

    Bottom line of story after behaviour of Gundapur...PTI people can't digest power... They think now they are God as soon as power comes in their hands..

  • @user-pd2fr5pz6l
    @user-pd2fr5pz6l Před 3 měsíci +9

    Bachon ki dhamki dey kr aam maafi 🤣🤣🤣.... Bat woi ha k akely mein paon pakarty hein r sab k samny girhaban pakarty hein🤣🤣🤣🤣

  • @khalisdawakhana9558
    @khalisdawakhana9558 Před 3 měsíci +13

    منصور بھائی آپ مولانا کے پاور شو جلسے کا تذکرہ نہیں کیا ہم آپ کو یوتھیا کہہ سکتا ہوں

  • @saeedmalik8218
    @saeedmalik8218 Před 3 měsíci +2

    قیامت کے نشانیوں میں ایک نشانی یہ بھی ہیں کہ لوگ زانی و شرابی کو اپنا رہنما سمجھے گے اور خود کو حق پر سمجھیں گے قوم یوتھ

  • @mouhammadtariq5205
    @mouhammadtariq5205 Před 3 měsíci +8

    منصور بھائی ۔
    ھم شاہ ولی اللہ کی پیشگوئی کے مطابق خانہ جنگی کی بڑھ رھے ھیں۔ اور وہ وقت بھت نذدیک ھے۔
    اللہ ھم سب پر اپنا فضل و کرم رکھے۔ آ مین

  • @rehanayasmeen928
    @rehanayasmeen928 Před 3 měsíci +1

    عمران کے دم سے ویلاگر کی ۔۔دیھاڑی لگ رہی ھیں ویسے اگر چاہیں تو شہباز شریف ،زرداری یا سیاست دان پر تبصرہ کیجئے ۔۔ we are proud of Imran they way he uplifted us

  • @hassanhamza5703
    @hassanhamza5703 Před 3 měsíci +6

    کعبہ جانے کی بات ایک اور اسلامی ٹچ

  • @shammad7887
    @shammad7887 Před 3 měsíci +2

    Today show is a job well done by Mansoor on behalf of anti PTI forces

  • @SajjadBukhari-oq7dq
    @SajjadBukhari-oq7dq Před 3 měsíci +3

    وعلیکم اسلام منصور علی خان ھمیشہ سچ کڑوا ھوتا ھے

  • @MUmar-gz7wf
    @MUmar-gz7wf Před 3 měsíci +10

    منصور بھائی آ پ کو پشاور نظر نہیں آتا ،

  • @AbdulHameed-jt9xi
    @AbdulHameed-jt9xi Před 3 měsíci +7

    Mansoor bhai Maulana fazlur Rahman sahab ka progiram aap Nahin dikhate haq bat bolane ki himmat dikhayen

  • @naveedalipakistan
    @naveedalipakistan Před 3 měsíci +1

    منصور علی کا اگر اپ کے پروگرام یوتھیے دیکھنے شروع ہوگئے تو یوتھیے بندے کے پتر بن جائیں گے میں نے اپ جیسا اینکر کبھی نہیں دیکھا اپ کو سلام

  • @user-mq2ov2ce6x
    @user-mq2ov2ce6x Před 3 měsíci +7

    فرعونوں کی فرعونیت کو کبھی بھی قبول نہیں کرسکتا

    • @khawajamazhar9188
      @khawajamazhar9188 Před 3 měsíci

      جو فرعون کی فرعونیت نہیں قبول کرتا تھا وہ بھی فرعون کے گھر میں ہی پلا بڑا تھا😅

  • @fidam6499
    @fidam6499 Před 3 měsíci +1

    اسٹیبلشمنٹ کی گود میں بیٹھ کر پلنے والے اسٹیبلشمنٹ سے حق نہیں لے سکتے۔🌹
    حافظ نعیم الرحمٰن ❤️
    ️امیر جماعت اسلامی پاکستان

  • @usairumarif9539
    @usairumarif9539 Před 3 měsíci +13

    jub tak gandapur ko arrest na kia. iski sharpsand guftgo khtm nai honi

  • @sajjadahmed1042
    @sajjadahmed1042 Před 3 měsíci

    اللہ پاک پاکستان کے دشمنوں کو تباہ برباد کردو آمین یارب العالمین

  • @irfansikandar4518
    @irfansikandar4518 Před 3 měsíci +4

    اور یہ timeline نہ کوئی کرنا چاہتا ہے۔ اور نہ یہاں کوئی کرنے کا اہل ہے۔

  • @AbdulKareem-fg2ev
    @AbdulKareem-fg2ev Před měsícem

    الحمدللہ پوری قوم اپنی فوج کے ساتھ کھڑی ہے اور ہماری فوج ان شاء اللہ ساری صلاحیتیں رکھتی ہے اندرونی خطرات اور بیرونی خطرات سے نمٹنے کی اللہ ہماری فوج کی حفاظت فرمائے آمین ثم امین

  • @QwertAsdfg-lr1nu
    @QwertAsdfg-lr1nu Před 3 měsíci +7

    Love you sir

  • @shahidtanveer6235
    @shahidtanveer6235 Před 3 měsíci +1

    Ya Allah hum sub ko hidayat day Aamin

  • @Zufiqarvillagevlogs706
    @Zufiqarvillagevlogs706 Před 3 měsíci +4

    پاکستان کے حالات ٹھیک کرنے کے لیے دونوں کو معافی مانگنی پڑے گی لیکن دیکھنا یہ ہے معافی مانگنے میں پہل کون کرتا ہے ۔۔۔۔۔۔

  • @gulabzarkhan2766
    @gulabzarkhan2766 Před 3 měsíci +1

    منصور بھائی اس بات میں کوئی شک نہیں ہے کہ سیاستدانوں کو نہ چانے والا ارمی چیپی ہوتا ہے اس ملک کی ترقی ارمی چیپ کے پاس ہے

  • @muhammadjavaid5663
    @muhammadjavaid5663 Před 3 měsíci +6

    Sir aik Gundda se Gundda gardi ke alawa kia tawaqqu ki ja sakti haiy

  • @Khanrajoka
    @Khanrajoka Před 3 měsíci +1

    Pak Army zindabad zindabad zindabad zindabad zindabad zindabad zindabad zindabad zindabad zindabad zindabad zindabad zindabad zindabad ♥️ 💗 🙌 ✨️

  • @PKJohn-mv8pv
    @PKJohn-mv8pv Před 3 měsíci +3

    9th May became a pain in neck for Imran Khan because he misread his support from Army ranks.

  • @user-md9dg9vj7n
    @user-md9dg9vj7n Před 3 měsíci +1

    ❤❤❤ MASHA ALLAH GE A PAKISTAN ARMY AMEEN ❤❤❤

  • @embilal1044
    @embilal1044 Před 3 měsíci +5

    Kal jui ny buhat barra jalsa kr diya hai lekan aaap ny koi zkr hi nahi ki

  • @mohdrafik4276
    @mohdrafik4276 Před 3 měsíci +1

    Imran Khan zindabad ❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @user-cv3gi5km4e
    @user-cv3gi5km4e Před 3 měsíci +3

    Pakistan Army' 🪖 Nay Pakistan K Qanoon K Khilaaf 35 Saal Government Ki Iss Ka hisaab Kon Dai Ga Aps Army Public School 🏫 in Sub Ka Kaya Bana

  • @user-ok5uj2db8o
    @user-ok5uj2db8o Před 3 měsíci +1

    منصور علی خان اسرئیل کو تسلیم کرنے کی بات تو حامد میر صاحب نے بھی کی تھی کے بجواہ نے خان کو کھا تھا کے اپ اسریئل کو تسلیم کرے ۔

  • @ijazseemabdawoodzaie8811
    @ijazseemabdawoodzaie8811 Před 3 měsíci +4

    Good anallysis

  • @sabamehmood7932
    @sabamehmood7932 Před 3 měsíci +2

    AoA.mansoor Bhai ur analysis on Marwat in two words is awesome 😂

  • @ab.digital5737
    @ab.digital5737 Před 3 měsíci +5

    9 May JHOOT
    9 Feb SACH
    Love you I.K 😍

  • @AbdullahHazarvi-ow3gd
    @AbdullahHazarvi-ow3gd Před 3 měsíci +1

    جمعیت علمائے اسلام زندہ باد مولانا فضل الرحمان صاحب زندہ باد

  • @bashirkhan4232
    @bashirkhan4232 Před 3 měsíci +17

    منصور صاحب آپ نے مولانا فضل الرحمٰن کے پشاور جلسہ کا ذکر نہ کر کے نا انصافی کی ہے اس وقت اگر عوامی اپوزیشن کوئی کر رہا ہے اور اسٹیبلشمنٹ کو ٹف ٹائم دے رہا ہے تو وہ مولانا فضل الرحمٰن صاحب ہے

    • @mahnoorqureshi3281
      @mahnoorqureshi3281 Před 3 měsíci +1

      Molana diesel ka😂

    • @mahnoorqureshi3281
      @mahnoorqureshi3281 Před 3 měsíci

      Un ke jalsay mae awaam nahi un ki trined banday hotay bekol PTI.😂

    • @IslamKhan-di3fq
      @IslamKhan-di3fq Před 3 měsíci +1

      Mansoor chura zaat paid heavily 😮

    • @sarfrazkhaliq2736
      @sarfrazkhaliq2736 Před 3 měsíci

      Bro salam .molana sb ko munpasand ministries nae mill sukien na assembly may seats

    • @bashirkhan4232
      @bashirkhan4232 Před 3 měsíci

      @@sarfrazkhaliq2736 من پسند وزارت ان کا حق بھی بنتا تھا نواز شریف اور زرداری کو تو عمران خان نے دیوار کے ساتھ لگا لیا تھا ایک لندن بھاگ گیا تھا دوسرا ویل چیئر پر آ گیا تھا مولانا کی وجہ سے انہیں حکومت ملی ۔

  • @sajidrahman9821
    @sajidrahman9821 Před 3 měsíci +5

    Mansoor bhai hum JUI k supporter apko daily basis py sunthy Hain ap ko Kal Peshawar jalse bare mein koi bat nhi k na he tajzeya deya why ???????????????

  • @riaslacouture850
    @riaslacouture850 Před 3 měsíci +1

    Asalamu Alaekum Allah Jo bhi ghalt kar Raha hae unko hidayat dae Aameen 🤲

  • @mujadidkhan9655
    @mujadidkhan9655 Před 3 měsíci +4

    Juma Mubarak ❤❤

  • @marshadjutttv765
    @marshadjutttv765 Před 3 měsíci +1

    میں اپ کے بہت سارے پروگرام دیکھتا ہوں اپ جھوٹ نہیں بولتے اس میں بہت سارا سچ بھی ہوتا ہے

  • @arifmalik4386
    @arifmalik4386 Před 3 měsíci +8

    میرے پیارے منصور بھائی ذرا پشاور کا جلسہ بھی دیکھنا

  • @ptilver7956
    @ptilver7956 Před 3 měsíci +1

    The great imran Khan ❤️✌️❤️

  • @user-py2qm4bd8p
    @user-py2qm4bd8p Před 3 měsíci +3

    میں پاکستانی فوج کو دونوں ہاتھوں سے 🙏🙏🙏 ریکویسٹ کرتھا ھوں کے سیاست سیاسی لوگوں کو چھوڑو ورنا یہ ملک ایک بھت بڑی سیاسی بحران کا شکار ھوگا پلیز پلیز پلیز

  • @arifmalik4386
    @arifmalik4386 Před 3 měsíci +5

    پیارے منصور بھائی ذرا ارشد شریف پر بھی غور کرنا وہ بھی اپ کی عدالت میں کھڑا ہے مسکرا کر اپ سے انصاف مانگ رہا ہے

    • @Dha899
      @Dha899 Před 3 měsíci

      یہ لو یہ کیوں انہیں یاد کرنے لگے
      وہ شعر ہے نا کہ
      شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
      ہمیں خبر ہے لٹیروں کے ہر ٹھکانے کی

  • @user-ou1te8kk4f
    @user-ou1te8kk4f Před 3 měsíci +1

    Excellent Fantastic v Log Mansoor Bhai ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @ali.muaviya
    @ali.muaviya Před 3 měsíci +4

    Jui ka jalsa b tha ap ny us ky bray ma kuch ni bola

  • @asifrahim1045
    @asifrahim1045 Před 3 měsíci +1

    صرف اسٹیبلشمنٹ سے ناراضگی نہیں ہوئی تھی اسٹیبلشمنٹ ان کے پیمپر بدلتے بدلتے تھک گئی تھی

  • @mohammadchaudhry1255
    @mohammadchaudhry1255 Před 3 měsíci +4

    THE WORD SHAME FITS ON OUR FOREHEADS WE ALL DESERVE HELL

  • @innocentangel2859
    @innocentangel2859 Před 3 měsíci

    بھائی جان اس دس ماہ میں جو حکومت نے قرضے لیے ہیں اور مہنگائی کنٹرول نہیں ہو رہی اس پر ایک وی لاگ بنائیں

  • @lalmeraj
    @lalmeraj Před 3 měsíci +8

    😂 ان کی باتوں پے ھسنے کے سوا کچھ نہیں

  • @muhammaddawoodkhan5438
    @muhammaddawoodkhan5438 Před 3 měsíci

    PAK ARMY ZINDABAD PAKISTAN ZINDABAD PAK ARMY IS THE BEST ARMY IN THE WORLD MASHA ALLAH ❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @AurangzebAchakzai
    @AurangzebAchakzai Před 3 měsíci +11

    منصور علی خان بھائی اپ کچھ ہمارے پشتون خوا عوامی اسمبلی پشاور کے بارے بھی اپنا تجزیہ کرے. اپکاخیر اندیش اورنگزیب خان اچکزئی ضلع قلعہ عبداللہ وسلام

  • @ashfaqahmad-dh5sy
    @ashfaqahmad-dh5sy Před 2 měsíci

    I love you Imran Khan pti

  • @mouhammadtariq5205
    @mouhammadtariq5205 Před 3 měsíci +4

    منصور بھائی کبھی عام آ دمی کا پوڈ کاسٹ پروگرام بھی دکھائیں

  • @samoonkhan8537
    @samoonkhan8537 Před měsícem +1

    اللّٰہ پاک عمران خان کی جان مال عزت و آبرو کی حفاظت فرمائے دشمنیوں کو نیست ونابود فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین

    • @MuzafrJummo-vh6lx
      @MuzafrJummo-vh6lx Před měsícem

      یا اللہ پاک ہم کو عمران خان جیسے قیمتی اور انمول تحفے اور دلیر لیڈر سے محروم فرما اس فتنوں اور فساد کو ہمیشہ کے لیے نست و نابود فرما

  • @akhtarkabir2722
    @akhtarkabir2722 Před 3 měsíci +5

    Where the peshwar jalsa come on mansoor

  • @SabaKhan-gc1zi
    @SabaKhan-gc1zi Před 3 měsíci +1

    Good army chief and DG ispr🇵🇰👍

  • @atiqurrehman295
    @atiqurrehman295 Před 3 měsíci +5

    Mansoor sahab peshawar me to jui ka jalsa bhi howa tha us ka zikar nahi kia

  • @muhammadwaqasali3026
    @muhammadwaqasali3026 Před 3 měsíci +1

    ان سب جماعتوں کے پولیٹیشنوں کو اپنی اپنی پڑی ہے پاکستان کے بارے میں کسی کو کوئی خیال نہیں ہے

  • @MalikAdnan48
    @MalikAdnan48 Před 3 měsíci +6

    منصور سر کبھی تو بیلنس تجزیہ دے دیا کریں ایک سائیڈ کو بالکل دبا دیتے ہیں اور دوسری سائیڈ اس کی کھل کے سائیڈ لیتے ہیں اور پھر بعد میں کہتے ہیں میں تو غیر جانب دار صحافی ہوں کسی کی سائیڈ نہیں لیتا لیکن تجزیے میں اپ دبا کر سائیڈ لیتے ہیں اور صرف ایک سائیڈ کی ہی لیتے ہیں اور پھر بعد میں اسٹیبلشمنٹ کی طرح کہتے ہیں کہ ہمارا تو ٹوئٹر سے کوئی تعلق نہیں ہمیں نہیں پتہ کس نے بند کیا ہے 👏👏👏👏👏

    • @princjawadprincjawad6305
      @princjawadprincjawad6305 Před 3 měsíci +1

      مینے بھی ہزار بار بولا کے سائیڈ بات مت کرو لیکن یے بندہ کیا کرے مجبور ہے

    • @MalikAdnan48
      @MalikAdnan48 Před 3 měsíci

      @@princjawadprincjawad6305 بھائی مجبور ہے اپ کی بات بالکل ٹھیک ہے مانتے ہیں اپ کی بات لیکن اس میں ابھی بار بار یہ تو نہ بولا کریں میں کسی کی سائیڈ نہیں لیتا میں غیر جانبدار ہوں جھوٹ تو نہ بولے نہ کہ میں غیر جانبدار ہوں میں یہ بھی نہیں کہہ رہا کہ پی ٹی ائی پہ تنقید نہ کرے بے شک جس جماعت پے بھی کرے لیکن بیلنس کے ساتھ کرے نا ایک ہی پارٹی کو رگڑی جا رہا ہے رگڑی جا رہا ہے اسی کو ایک اس کے حق میں بات کر کے 10 اس کے خلاف کر کے تو پھر کہتا ہے بیلنس تجزیہ دیاہے

    • @princjawadprincjawad6305
      @princjawadprincjawad6305 Před 3 měsíci +1

      پتہ نہیں اس کو کیا مسئلہ ہے جب بھی اتا ہے صرف عمران خان کو ٹارگٹ کرتا ہے پی ٹی ائی کو ٹارگٹ کرتا ہے پی ٹی ائی پارٹی کے ساتھ جو اوور پارٹیوں نے کیا ان کے عوام کے ساتھ جو ہوا وہ بھی تو ٹیک نہیں ہوا اس کے بارے میں یہ نہیں بولے گا

  • @waseemraja7448
    @waseemraja7448 Před 3 měsíci

    پاکستان زندہ باد پاک فوج ❤❤

  • @irfansikandar4518
    @irfansikandar4518 Před 3 měsíci +8

    پچھلے 6 سے 7 ماہ میں کس کس نے کس کس کو فائدہ پہنچایا۔ یہ تمام اداروں کا پوسٹ مارٹم کریں زرا۔ پلیز

    • @timelinesam
      @timelinesam Před 3 měsíci

      سوچنا بھی نہ
      منصور بھائ صرف میٹھے میٹھے سوالوں کا جواب دیتے ہین اور سوٹ کرنے والی خبریں کرتے ہیں
      ان سے اچھا وی لاگ جاوید چوہدری کا ہوتا ہے اب

  • @user-qw1xp3hz5c
    @user-qw1xp3hz5c Před měsícem

    وہ ہین موسوم میرا ہیرو عمران خان