The love for Ahlul Bayt (As) and the remembrance of Imam Hussain (As) | Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
Vložit
- čas přidán 5. 08. 2024
- Mohabat e Ahl e Bayt علیہم السلام aur Zikare Hussain علیہ السلام
محبتِ اہلِ بیت علیہم السلام
اور ذکرِ حسین علیہ السلام
The love for Ahlul Bayt (As) and the remembrance of Imam Hussain (As)
Subscribe the Official CZcams channel of Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri / drqadri
** Some Important Links **
- www.minhaj.tv
- get.minhaj.tv/
- / tahirulqadri
- / minhajulquran
- / tahirulqadri
- dailymotion.com/MinhajulQuran
- vimeo.com/MinhajulQuran
#TahirulQadri #Islam #Quran #MinhajulQuran #DrQadri #Muharram #kKarbala #ImamHussain #Love #AhlulBayt #Hussein #YaHussain #ImamHussain #HussainLegacy #ZiyaratAshura #ImamAli #MajliseAza
Karbala aj bhi kirdar ka aeina he
Aese hote hn Muhammad (s.a.w.w) k gharane wale
کروڑوں درود و سلام ہو آپ پر یا شہدائے کربلا
شان اھلبیت زندہ باد
سبحان اللہ العظیم رب العرش العظیم رب العالمین
وماارسلنک الارحمتہ للعالمین صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا
I love my beloved moula Hussein more than my life 🌹💐🥀
Good information - from Alusteng Hazratbal Srinagar Kashmir India- favourite sheikhul islam
سلام یا حُسینؑ ابنِ علیؑ بن ابی طالبؑ
علامہ ڈاکٹر طاہر القادری زندہ باد
❤ya.shaheede.aazm
Salam ya Hussain ❤❤❤❤
Mashallah love you 💚💚💚💚
سلام یا مولا
allama doctor taherul qadre sahab zindabad zindabad zindabad
سبحان اللہ اللہ پاک اپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین 🙏🙏🙏🙏
صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم
سلام یا حسین علیہ السلام ❤
Labbike ya mola Hussain A s
حسین زندہ باد ھے
Yaa Ali ❤ Yaa Husain❤
Labaik ya hussain
Salalaho alayhe wa alayhe wa ashabe wa azwaje wa ahlaybaite wasslam 🌹❤️
یا حسین مدد
اے دل بگیر دامن سلطان اولیا
یعنی حسین ابن علی جان اولیا
ا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰ
Ya Allah put all Muslim Ummah on right Islamic track following which they may become prosperous not only in this world but also on the day of judgement.
سبحان اللہ
یا مولا حسین سلام یا حسین 🙏🙏🙏🙏
Lajawabbayan.allahu akbar
Slamt rahen
Masha Allah
Ya Hussain Haq Hussain
❤ya hussain
allah taala mere hasane aazam wa husaine aazam aur gause aazam aur dam mera lal pak bahawal sher qalandar aazam hujravi ke sadke aap ko lambi omr ata farmaaen aur salamat rakhkhe aamen
May ALLAH 's Blessings Be Upon The Leader Of The Youths Of Paradise Hussain Ibn Ali (A S )
شَهِدَ اللّٰهُ اَنَّهٗ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَۙ وَالْمَلٰٓئِكَةُ وَاُولُوا الْعِلْمِ قَآئِمًا ۢ بِالْقِسْطِؕ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ الْعَزِيْزُ الْحَكِيْمُؕ(81)
Ya Allah give highest rank in Janat ul Firdous to all those Momans who died from hazrat Adam AS till date. Ameen
سلام یا حسین
قربان یا حسین
ڈاکٹر طاھر القادری شیعہ عقائد رکھتے ہیں اور شیعہ عقیدہ امامت کی تصدیق اور اقرار کرتے ہیں ۔ وہ شیعہ عقیدہ کے بارے میں لکھتے ہیں ،
علی ولی اللہ اور علی وصی اللہ کا عقیدہ
شیعہ عقیدہ ’’علی ولی اللہ اور علی وصی اللہ‘‘ کی وضاحت اس کے لئے دلیل اور اس کا دفاع ۔۔۔۔ ڈاکٹر طاہر القادری (پیدائش ۱۹۵۱ء) ادارہ منہاج القرآج کے بانی فرماتے ہیں … خلاصۂ کلام یہ ہوا کہ مقام غدیر خُم پر ولایت علی ؓ کے مضمون پر مشتمل اعلان محمدیؐ نے اس حقیقت کو ابد الآباد تک کے لئے ثابت و ظاہر کردیا کہ ولایت علی ؓ درحقیقت ولایت محمدی ؐ ہی ہے۔ بعثت محمدیؐ کے بعد نبوت و رسالت کا باب ہمیشہ ہمیشہ کے لئے بند کردیا گیا، لہٰذا تا قیامت فیض نبوت محمدیﷺ کے اجراء و تسلسل کیلئے باری تعالیٰ نے امت میں نئے دروازے اور راستے کھول دیئے جن میں کچھ کو مرتبہ ظاہر سے نوازا گیا اور کچھ کو مرتبہ باطن سے۔ مرتبہ باطن کا حامل راستہ ’’ولایت‘‘ قرار پایا، اور امت محمدی میں ولایت عظمیٰ کے حامل سب سے پہلے امام برحق … مولا علی المرتضیٰ ؓ مقرر ہوئے۔ پھر ولایت کا سلسلۃ الذہب حضور ﷺ کی اہل بیت اور آل اطہار میں ائمہ اثنا عشر (بارہ اماموں) میں جاری کیا گیا۔ ہر چند ان کے علاوہ بھی ہزارہا نفوس قدسیہ ہر زمانہ میں مرتبہ ولایت سے بہرہ یاب ہوتے رہے، قطبیت و غوثیت کے اعلیٰ و ارفع مقامات پر فائز ہوتے رہے، اہل جہاں کو انوار ولایت سے منور کرتے رہے اور کروڑوں انسانوں کو ہر صدی میں ظلمت و ضلالت سے نکال کر نور باطن سے ہمکنار کرتے رہے، مگران سب کا فیض سید نا علی المرتضیٰؓ کی بارگاہ ولایت سے بالواسطہ یا بلاواسطہ ماخوذ و مستفاد تھا۔ ولایت علی ؓ سے کوئی بھی بے نیاز اور آزادنہ تھا۔ یہی سلسلہ قیامت تک جاری رہے گا تاآنکہ امت محمدیﷺ میں آخری امام برحق اور مرکز ولایت کا ظہور ہوگا۔ یہ سیدنا امام محمد مہدی ؑ ہوں گے جو بارہویں امام بھی ہوں گے اور آخری خلیفہ بھی۔ ان کی ذات اقدس میں ظاہر و باطن کے دونوں راستے جو پہلے جدا تھے مجتمع کردیئے جائیں گے۔ یہ حامل ولایت بھی ہوں گے اور وارث خلافت بھی، ولایت اور خلافت کے دونوں مرتبے ان پر ختم کردیئے جائیں گے۔ سو جو امام مہدی ؑ کا منکر ہوگا وہ دین کی ظاہری اور باطنی دونوں خلافتوں کا منکر ہوگا۔
یہ مظہریت محمد ﷺ کی انتہاء ہوگی، اس لئے ان کا نام بھی ’’محمد‘‘ ہوگا اور ان کا ’’خلق‘‘ بھی محمدی ﷺ ہوگا ، تاکہ دنیا کو معلوم ہوجائے کہ یہ ’امام‘ فیضانِ محمدیﷺ کے ظاہر و باطن دونوں وراثتوں کا امین ہے۔ اس لئے حضور ﷺ نے فرمایا : ’’جو امام مہدی ؑ کی تکذیب کرے گا وہ کافر ہوجائے گا۔‘‘
اس وقت روئے زمین کے تمام اولیاء کا مرجع آپ ؑ ہوں گے اور اُمت محمدی کا امام ہونے کے باعث سیدنا عیسیٰ ؑ بھی آپ ؑ کی اقتداء میں نماز ادا فرمائیں گے اور اس طرح اہل جہاں میں آپ ؑ کی امامت کا اعلان فرمائیں گے۔
سو ہم سب کو جان لینا چاہئے کہ حضرت مولا علی المرتضیٰ ؓ اور حضرت مہدی الارض والسماء ؑ … باپ اور بیٹا دونوں … اللہ کے ولی اور رسول اللہ ﷺ کے وصی ہیں۔ انہیں تسلیم کرنا ہر صاحب ایمان پر واجب ہے۔
باری تعالیٰ ہمیں ان عظیم منابع ولایت سے اکتساب فیض کی توفیق مرحمت فرمائے۔
)ماخذ کتاب :القول المعتبر فی الامام المنتظر۔ ڈاکٹر محمد طاہر القادری، صفحہ نمبر ۱۸۔۱۷(
Ya moula ali mushkilkusha almadad ya ali moula ali
Salam ya Husain
ماشاءاللہ 🌹 مالک صحت کلی کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے بحق چہار دہ معصومین علیہم السلام
Ya Allah ya Hussain
Ya Hussain ❤❤🎉🎉
سبحان اللّٰہ وبحمدہ سبحان اللّٰہ العظیم
🌹❤یا حسین علیہ السلام ❤🌹
Ya Ali ya Ali
सुभान अल्लाह मासा अल्लाह अल्लाह ओ अकबर अल्लाह ओ अकबर अल्लाह ओ अकबर लाइलाह इल्लाह बेशक अल्लाह है सुभान अल्लाह
🌹❤️یا حسین علیہ السلام ❤🌹
سبحان اللّٰہ وبحمدہ سبحان اللّٰہ العظیم
Salm Hussain pak
واحد عظیم سکالر جو سب کے ہاں قبول عام ہیں
ماشاءالله
سلامت رہیں ❤
❤❤❤ Subhan ALLAH hi WABI HAMDI hi .. Subhan ALLAH HILAZEEM ❤❤❤
❤❤❤Ya PAK Ya REHMAN Ya RAHEEM YA GHAFOUR YA RAB e KAREEM ❤❤❤
💚 Ya RASOOL ALLAH PAK (Sal ALLAH ho TALLAH Alahae WALIHI WASLAM ) 💚💚💚💚💚
❤❤❤ YA SYADI YA RAHMATALIL ALAMIEN (Sal ALLAH ho TALLAH Alahae WALIHI WASLAM) ❤❤❤
💚💚
اللهم صل وسلم علی نبينا محمد وعلی آلہ واصحابه أجمعين
تاجدار مدینہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس نے حسنؓ و حسینؓ سے محبت کی گویا اس نے مجھ سے محبت کی.
💚💚 Sal ALLAH ho TALLAH Alahae WALIHI WASLAM 💚💚
💚💚 ASLATU WASLAMU ALIEKA YA SYADI YA RASOOL ALLAH
WA ALA ALIEKA AS HABIKA YA SYADI YA HABIB ALLAH 💚💚
سلام یا سیدنا امام حسین علیہ السلام
سبحان اللہ ❤❤❤
Subhan ALLAH hi WABI HAMDI hi Subhan ALLAH HILAZEEM 💚💚💚 اشْهَدُ انْ لّآ اِلهَ اِلَّا اللّهُ وَ اَشْهَدُ اَنَّ مُحَمَّدً اعَبْدُه وَرَسُولُه 💚💚💚 اَلصَّلوُةًً وَالسَّلَامُ عَلَيٌكَ يَا سَيّدًِِي ياَ رَسُولَ اللهﷺ اَلصَّلوُةًً وَالسَّلَامُ عَلَيٌكَ يَا سَيّدًِِي ياَ حبيب الله ﷺ 💚 صلی اللہُ علیہ والہ واصحاب وبارک وسلم علیہ 💚 اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِید’‘💚 ۔ اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْد’‘ مَّجِید صَلَّ اَللّٰهُ عَلىٰ مُحَمَّدٍ عَدَدَ ما ذَكَرَهُ الذّٰاكِرون وَ عَدَدَ ما غَفَلَ عَن ذِكرِهِ الغافِلون. 💚اللهم صل وسلم علی نبينا محمد وعلی آلہ واصحابه أجمعين 💚 تاجدار مدینہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس نے حسنؓ و حسینؓ سے محبت کی گویا اس نے مجھ سے محبت کی. 💚الھم صل علی سیدنا حبیبہ محمد و علی آلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا Sal ALLAH ho TALLAH Alahae WALIHI WASLAM ASLATU WASLAMU ALIEKA YA SYADI YA RASOOL ALLAH WA ALA ALIEKA AS HABIKA YA SYADI YA HABIB ALLAH 💚💚📿📿🤲🤲
Subhanalla aqidaa Ahlesunnat zindabad àur baŕhaq.ha
❤بسم اللہ❤
Subhan allha
Subhanallha
سلام یا حسین علیہ السلام
Minhaj ul Quran zindabad
❤❤lov u
❤
SubhanAllah SubhanAllah ❤❤❤❤❤
❤Alaha Huma Suale Ala MuhamdewaAlaAlay Muhamad Wa AlaAly Muhamad
SubhanAllah
علمای اهل سنت زنده باد ❤
Allah hoo
❤❤❤❤❤❤❤❤
Subhanallah
SHUBAN ALLAH 💗💗💗💗💗💗
السلام علیکم یاامام حسین عالی مقام
YA MAULA HASAN HUSAIN ❤
Bashak subhan alllha allha hu akbar
Subhan ALLAH
Ahle bait mohabbat Muslim k liyey must. Ha.
❤❤❤❤
SubhanAllah
Allah hu akbar
Allah hu akbar
❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤
Ma Sha Allah
MashaAllah
Fruitful ❤❤❤❤❤
Allahuakbar
Ya maola Hussain
❤
💚💚 💚💚
اشْهَدُ انْ لّآ اِلهَ اِلَّا اللّهُ وَ اَشْهَدُ اَنَّ مُحَمَّدً اعَبْدُه وَرَسُولُه
اَلصَّلوُةًً وَالسَّلَامُ عَلَيٌكَ يَا سَيّدًِِي ياَ رَسُولَ اللهﷺ اَلصَّلوُةًً وَالسَّلَامُ عَلَيٌكَ يَا سَيّدًِِي ياَ حبيب الله ﷺ
صلی اللہُ علیہ والہ واصحاب وبارک وسلم علیہ
اللهم صل وسلم علی نبينا محمد وعلی آلہ واصحابه أجمعين
تاجدار مدینہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس نے حسنؓ و حسینؓ سے محبت کی گویا اس نے مجھ سے محبت کی.
💚💚 Sal ALLAH ho TALLAH Alahae WALIHI WASLAM 💚💚
💚💚 ASLATU WASLAMU ALIEKA YA SYADI YA RASOOL ALLAH
WA ALA ALIEKA AS HABIKA YA SYADI YA HABIB ALLAH 💚💚
یا مولا حسین علیہ السلام ❤
❤
@@junedkutchi740😢l
ইমামে আলী মকাম আহলে বায়েত মারহাবা
❤
plz enable the subtitle option..
Meray Qaed mujhy ap ki wzaef ki books cahiye kese milien ge
AS SALAAM ALAIKUM Brother, kindly correct the spelling of AHLE BAYT It should be this not AHLUL BAYT please correct it.
شہیدوں کی بستی بسی کربلا میں
حیاتِ نو، دیں کو ملی کربلا میں
شکست و فتح کی ہے آلِ نبیؑ نے
نئی ایک تشریح کی کربلا میں
خدائے محمدﷺ نے آلِ نبیؑ کو
زمانے پہ دی برتری کربلا میں
اَناَ مِن حُسین ایک سرِّ رسالت
حقیقت ہے اِسکی کھلی کربلا میں
دمِ پنجتنؑ سے بہارانِ جنّت
ہے جنت کی نُزہت بڑھی کربلا میں
وہ جنکے پسینے سے مہکا جہاں ہے
ندی انکے خوں کی بہی کربلا میں
اُدھر انتہاء ظلم کی کربلا میں
اِدھر انتہاء صبر کی کربلا میں
زمانے کو ملتی شہادت سے عظمت
شہادت کو عظمت ملی کربلا میں
فرات اپنی قسمت پہ روتا رہے گا
سکینہؑ ہے پیاسی روئی کربلا میں
بہ لب جان اُمت کو بن کے مسیحا
ہے دی زندگی اک نئی کربلا میں
کیا مُنکشف رازِ سجدۀِ اوّل
رضاؔ بندگی وہ ہوئ کربلا میں
ہدیہ کلام: محمد نعیم رضا قادری
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Afsoos
sound is low
HELLO QADRI. THE ONLY EASIEST WAY, TO GET JANNAT RESERVED FOR ANYONE IS, HUB E AHL E BAIT, TAZIIA DARI, MATAM,
KHICHDA, ROOH AFZA, AND ROTE.
نعرہ لگانا غیر ضروری ھے
Shoda ka matam hum bhe nahi kartay gham itna ha wo saqi masoom thay 😂
H🕋🏁🏁
Hazrat Abubaker, Siddiqe Ummat.. Hazrat Omer Farook, Murade Ummut.. Hazrat Usman Ghani, Zunnuraine Ummat... Hazrat Ali, Moula O Shere Ummut.. Tamam Ashabe Nabi, Shahsaware Ummat. Panjatan Pak O Ahlebaite Nabi, Shaane Ummat....... Maloon Rafzi, Ahmak, Shaitan, Khabbis, Jahannami, Nasoore Ummut. (Mohammad Raza Ashrafi. Bihar.)
Abubaker OOmer O Usman O Ali... Ye Chhar Pakizah Nofoos Yare Nabi.
Jo Khabbis Bakta enper Wahi Tabahi. Woh Maloon Rafzi, Shaitan, Kootta Jahannami. ( Mohammad Raza Ashrafi, )
Salalaho alayhe wa alayhe wa ashabe wa azwaje wa ahlaybaite wasslam 🌹❤️
سبحان اللہ
❤❤❤❤