Top 5 Farmer Queries | Effective Weed Control in Rice | Mealybug Protection in Sesame | Pesticides

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 12. 09. 2024
  • #sesameseeds #sesame #agriculture
    #rice #ricecrop #kissanmadadgar #agriculture #sesame #Top5queries #news #agricultureadvisory #sesameseeds #sesamefarming #ricefarming
    گزشتہ ہفتے کسان مددگار ہیلپ لائن پر موصول ہونے والے پانچ اہم سوالات:
    دھان کی فصل میں جڑی بوٹیوں کی تلفی کیسے ممکن ہے؟
    تل کی فصل میں ملی بگ کا کنٹرول کیسے ممکن ہے؟
    کلر اٹھی زمین میں دھان کی کاشت کا طریقہ کیا ہے؟
    تل کے پودے مرجھا جائیں تو کیا کیا جائے؟
    دھان کی پنیری میں جڑی بوٹیوں کے لیے قبل از اگاؤ اثر کرنے والی زہریں کیسے استعمال کی جائیں ؟
    ان تمام سوالات کے جوابات جاننے کے لئے ابھی پوری ویڈیو دیکھیں
    زراعت میں درپیش کسی بھی مسئلہ کی صورت میں ہماری ہیلپ لائن 111547726-051 یا واٹس ایپ نمبر 03474102474 پر رابطہ کریں۔

Komentáře •