Maulana Imam Ali Danish qasmi-tarana jamiyat-qari -Ahmad Abdullah rasulpuri

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 6. 09. 2024
  • Imam sb ki naton k liye hamare CZcams channel ko subscribe Karen hazrat ki naten nazmen sawaneh hayat wagerah doston ko bhi share Karen aapki meherbani hogi
    ( معذرت نامہ)
    Al imam، hamd o Nate official
    الامام، حمد و نعت آفیشیل
    یہ یوٹیوب چینل استاذ العلماء و الشعرا علامہ امام علی دانش قاسمی رحمہ اللہ کی یاد میں بنایا گیا ہے،کوشش رہے گی کہ اس میں حضرت والا ہی کا کلام اپلوڈ کیا جاۓ،چونکہ مولانا مرحوم کو اللہ تعالیٰ نے دیگر علوم عالیہ کے ساتھ ساتھ فی البدیہہ شعر گوئی کا بھی زبردست ملکہ عنایت فرمایا تھا، چنانچہ آپ اخیر عمر تک نعت و اشعار بھی صفحہء قرطاس کرتے رہے جو عوام و خواص ملک و بیرون ملک میں بے پناہ مشہور و مقبول ہوۓ،
    لیکن آپکی رحلت کے بعد آپ کے نعتیہ مجموعے جو تقریباًدرجن بھر ہیں کسی بنا پر طبع نہ ہو سکے، جس کی وجہ سے باذوق حضرات کبیدہ خاطر ہیں،
    لہذا اس نقصان کی تلافی کیلیے یہ چینل ان شااللہ آپ کا معاون ثابت ہوگا،
    جس سے عموماً لوگ استفادہ بھی کر سکیں گے , اور ہر تشنہ لب اپنی پیاس بآسانی بجھا سکے گا، اور آپ رحمہ اللہ کا کلام انشاءاللہ محفوظ بھی رہے گا،
    بہر حال آپ کا بہت سا تو وہ کلام ہے جو ہند و پاک میں مختلف شعرا نے پڑھا ہے اور اسکی ویڈیوز یوٹیوب پر پہلے سے موجود ہیں ہم انہیں ویڈیوز کو ایڈٹ کرکے مولانا کے ہی نام سے دوبارہ اپلوڈ کر دیتے ہیں جس کی بنا پر copy right ( کاپی رائٹ) لگنے کا امکان رہتا ہے، لہذا آپ سے مؤدبانہ درخواست ہے کہ اگر آپ کی ویڈیو ہم نے اپلوڈ کی ہو تو آپ یوٹیوب آفس میں ہمارے خلاف کسی بھی طرح کی اسٹرائیک و کارروائی نہ فرمائیں،اللہ پاک آپ کو دونوں جہاں میں بھلائی و کامیابی عطا فر ماۓ آمین یا رب العالمین شکریہ۔۔۔۔۔
    والسلام
    محمد شاداب لکھیم پور کھیری راۓپوری
    متعلم مدرسہ شاہی مرادآباد یوپی انڈیا
    2020/12/25 10:36
    mdshadab906090@gmail.com

Komentáře • 18