Video není dostupné.
Omlouváme se.

How to Grow Ryegrass Fodder in Pakistan |Best fodder for Winter Season| Daily Stories By Kashif Awan

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 14. 08. 2024
  • رائی گراس سردیوں کا بہترین چارا ہے جو ایک سیزن کے پانچ کٹ دیتا ہے۔ یہ پروٹین اور فیٹ سے بھرپور ہے۔ فیسٹس کی وجہ سے یہ کورے کا مقابلہ بھی کرتا ہے اور شدید سردی میں بھی ہرا بھرا رہتا ہے۔
    اس لئیے لوسن اور برسیم کی جگہ آپ رائی گراس بھی کاشت کرسکتے ہیں یہ ہر طرح کی زمیں میں اچھی طرح اگتا ہے۔
    ہی ویڈیو زمین کی تیاری بجائی کٹائی سے لے کر دوبارا بیج بنانے تک کی مکمل تفصیلی ویڈیو ہے
    #livestock
    #cattlefarm
    #foddergrass
    #farming

Komentáře • 39