Tasbih, wazeefa, zikar and concentration | Professor Ahmad Rafique Akhtar

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 8. 09. 2024
  • This is the official CZcams Channel of Prof Ahmad Rafique Akhtar sahib.
    Prof. Ahmad Rafique Akhtar (Born: 15 April 1941) is The Mystic of this Era. He is a notable Islamic scholar and a humble teacher of Mysticism in Pakistan. He has been associated with teaching for years. He started delivering lectures on different Islamic and philosophical topics and this eventually grew to such an extent that he had to travel all over the country and different places in the world. Many of his lectures have been published in books. He is a specialist in the concept and understanding of God. He says: I did not choose Islam as a religion; I chose it as an intellectual choice and have found it to be the most balanced and internally coherent ideology, and this I would like to convey to people.
    To Get Tasbeeh, please visit: Professor Ahmad Rafique Akhtar's Official Website
    ❤️‍alamaat.com/
    ❤️‍Official Facebook Page / alamaatdotcom
    ❤️‍Official Facebook Group / alamaat
    ❤️‍Official Instagram / alamaatofficial
    Subscribe official CZcams channels
    ❤️‍ / alamaatmediaofficial
    ❤️‍ / @profahmadrafiqueakhtar
    Classic Lecture Playlist
    ❤️‍ • Classic Lectures Of Pr...
    Updated Lectures
    ❤️‍ • Updated Lectures
    Annual Sessions Playlist
    ❤️‍ • Grand Annual Academic ...
    Interviews and Discussion
    ❤️‍ • Interviews & Discussions
    Short Videos
    ❤️‍ • Short Videos

Komentáře • 33

  • @AKhan-cn9xu
    @AKhan-cn9xu Před 9 měsíci +5

    ماشاء اللہ جزاک اللہ خیرا کثیرا بھت خوب سمجھایا اپ نے نماز سنت بھی ھے اس میں تسبیح بھی ھے معراج بھی ھے بندہ سب سے زیادہ رب سے قریب بھی ھے سجدے میں اس میں تلاوت قرآن پاک بھی ھے اور رب کی اطاعت بھی ھے گناہ جھڑتے ھےاور بھی بھت کچھ ھے.... اور روح کو سکون ملتا ھے ❤

  • @shahidkhawaja991
    @shahidkhawaja991 Před 9 měsíci +3

    جزاک اللہ ❤ بہترین مشورہ دیا ہے.

  • @Momina734
    @Momina734 Před 9 měsíci

    Aoa sir ap ki batain sun kr buhat acha lagta h baqi tu sab molvi cheikh kr bat krty hain Allah ap ko zindagi day

  • @timesmoney2122
    @timesmoney2122 Před 9 měsíci +1

    Thankyou sir ❤

  • @asimumer1815
    @asimumer1815 Před 8 měsíci

    جزاک اللّہ خیرا کثیرا ۔

  • @farooqshamsi
    @farooqshamsi Před 8 měsíci

    Jazak Allah kher

  • @timesmoney2122
    @timesmoney2122 Před 9 měsíci +1

    Awesome ❤

  • @kanwaljanjua2514
    @kanwaljanjua2514 Před 6 měsíci

    JazakAllah sir ❤

  • @jawairyalatif907
    @jawairyalatif907 Před 8 měsíci

    Masha Allah ,Jzak Allah ,

  • @alimaqsood4350
    @alimaqsood4350 Před 8 měsíci

    Mashallah mashallah

  • @waqaslodhi401
    @waqaslodhi401 Před 7 měsíci

    WOW SIR

  • @sajidaaftab139
    @sajidaaftab139 Před 9 měsíci

    جزاک اللّٰہ

  • @princeabbas4948
    @princeabbas4948 Před 9 měsíci

    ❤ love U Sir

  • @lightofislam36
    @lightofislam36 Před 9 měsíci

    Jazakallah ❤

  • @adeelhussain5214
    @adeelhussain5214 Před 8 měsíci

    ALLAH HO AKBAR KABIRA

  • @Locksmith4you
    @Locksmith4you Před 6 měsíci

    Nice

  • @humairanazeer6407
    @humairanazeer6407 Před 4 měsíci

    Salam Beta ❤
    The Dumb TV mai sb se behter
    Km ap ka hy.

  • @Momina734
    @Momina734 Před 9 měsíci

    Ameen

  • @hassan2.033
    @hassan2.033 Před 9 měsíci

  • @user-cz2tp4xp3d
    @user-cz2tp4xp3d Před 8 měsíci

    ❤❤❤❤❤❤❤

  • @ImranKhan-cs6bl
    @ImranKhan-cs6bl Před 9 měsíci

    ❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉

  • @Zartaj12345
    @Zartaj12345 Před 8 měsíci

    پروفیسر صاحب سے رابطہ کیسے کیا جا سکتا ہے؟

  • @samsang5065
    @samsang5065 Před 8 měsíci

    اسلام وعلیکم۔
    جناب تسبیح کا کیا معنی ھے ۔

  • @sixtea1350
    @sixtea1350 Před 8 měsíci +1

    Rafique Sahab maein to apko bohat acha speaker samjhati thi lakin aaj Haroon Rasheed ko apk satth dekh ker bohat afsoos hua jantey hein Q?
    q k aap ne ye mohawara to suna hee hoga k "SHARABI K SAATH RAHO GE TO SHARABI KEHLAO GE SUFI K SAATH RAHO GE TO SUFI KEHLAO GE"
    Rafique Sahab kabhi aap ne iss se ye poocha hi k Haroon sahab apka beta sadeeq center k samney se q griaftaar hua aur kis ne rishwat le k chora.
    ye eik kharab admi hi koshish karyein k ye apk saath na aya karey

    • @aminakhan4199
      @aminakhan4199 Před 8 měsíci +5

      haroon rasheed ke bete ne kuch kia to haroon rasheed ghalt aadmi he?
      just a suggestion, kindly don't judge people. yeh faisle Allah ke hain aur Allah ko hi krne dain

    • @muhammadanees3461
      @muhammadanees3461 Před 19 dny

      Instead of criticising the participants who come to Prof. Sahib's gatherings or events for self-correction, I think it should be better for the viewers to comment solely on Prof. teachings and lectures!

    • @sixtea1350
      @sixtea1350 Před 16 dny

      @@muhammadanees3461
      Salam Alaikum Beta
      agar hum ghalat ko ghalat aur saheeh ko saheeh kehne ka hosla naheen rakhtey to kisi b motivational speaker ko sunna baykaar hi.
      wo hamari islah ker rahe hotey hein,unka eik muqaam hota hi hamari nazar mein.
      Allah Tala aur Muhammad(Swt) ne mujhe eik hee baat seekhaie hi k
      Sach ka saath dena hi.

    • @muhammadanees3461
      @muhammadanees3461 Před 16 dny

      @@sixtea1350
      وعلیکم السلام، اپنی زندگی کی سترہویں دہائی میں ہونے کی وجہ سے آپ کو اپنی چھوٹی بہن سمجھ کر چند گذارشات عرضِ کر رہا ہوں۔
      سچ کو سچ کہنا عین بہادری ہے مجھے آپ سے سو فیصد اتفاق ہے مگر سچ بولنا اس کے سامنے ضروری ہے جو آپ کے سامنے برملا جھوٹ بولے یا جس کے جھوٹ یا ناضابطگیوں کے ٹھوس اور ناقابل تردید شواہد آپ کے پاس موجود ہوں۔ پروفیسر صاحب سے آپ کا گلہ اس لیئے نہیں بنتا کہ ان کے مجمع میں تو ہر کوئی اپنی اصلاح کے خیال سے آتا ہے وہ اس فرد یا افراد کو کسی کے کہنے سے نکال تو نہیں سکتے جو ان کی ذاتی زندگی کی برائیوں یا خامیوں سے کلی طور پر واقف ہو۔ ہارون رشید کی اگر کوئی خدانخواستہ اصلاح درکار ہے تؤ پھر آپ ان سے براہِ راست رابطہ کر کے اپنا اخلاقی فرض نبھا سکتی ہیں۔ یہاں یاد رہے اللّٰہ تعالٰی ہی کے حکم کے مطابق ہم سب کو کسی پر لگی تہمت یا الزام تراشی پر اس کا کسی اور سے ذکر کرنا بھی منع فرما گیا ہے چاہے وہ سچ پر مبنی ہی کیوں نہ ہوں۔ اب میرا آپ سے ایک سوال ہے کہ اگر آپ کسی کی برائی کو کسی اور کے سامنے بیان کریں گی تو کیا وہ (سچ) چغلی کے زمرے میں نہیں آئےگا ؟ آپ کی سچ گوئی کی میں دل سے قدر کرتا ہوں جس کی آپ تلقین کر رہی ہیں مگر کبھی اس بات پر غور کیا ہے کہ پروفیسر صاحب بھی تو اپنے لیکچرز میں انہیں بُرائیوں سے بچنے اور خود کو راہ راست پر لانے کی تلقین کر ریے ہوتے ہیں مختلف تسبیحات یا ذکر الہٰی کی روشنی میں۔ میں نہیں سمجھتا کہ ہمارے آقائے نامدار حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (روحانی طور سب کچھ جانتے ہوئے بھی) اپنی تبلیغ، خطابات اور صحبت میں بیٹھنے والے اپنے ساتھیوں اور حاضرین کو کسی ایک فرد کی شکایت کرنے پر اپنی مجلس اور محفلوں سے چلے جانے کا حکم صادر فرماتے ہوں گے ! اگر اس کی کوئی مثال موجود ہے تو پیش کریں میں جان کر آپ کا شکریہ ادا کروں گا اور آپ کے موقف کی تبلیغ بھی۔

  • @faisalabbas7723
    @faisalabbas7723 Před 9 měsíci

    ❤❤❤