10 Tips for Using Gibrallic Acid in Different crops.جبرالک ایسڈ کے مختلف فصلات میں استعمال 10طریقہ

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 12. 09. 2024

Komentáře • 74

  • @ShahbazAhmad-en9cu
    @ShahbazAhmad-en9cu Před 8 měsíci

    Zinda abad shariq khan

  • @amirrhassan9664
    @amirrhassan9664 Před 8 měsíci

    Very informative and comprehensive video,brother.

  • @zubairhaider4854
    @zubairhaider4854 Před 10 měsíci +1

    Good information

  • @Growfarm197
    @Growfarm197 Před rokem +2

    Good information Bhai

    • @agritalks3571
      @agritalks3571  Před rokem +1

      جزاک اللّٰه

    • @Growfarm197
      @Growfarm197 Před rokem

      @@agritalks3571 AOA Bhai phosphoric acid ma boron or liquid potash Bhi Mila sakty hain kia

    • @agritalks3571
      @agritalks3571  Před rokem

      @@Growfarm197 السلام علیکم
      جی مکس کر سکتے ہیں
      جزاک اللّٰه

    • @Growfarm197
      @Growfarm197 Před rokem

      Bhai apny apply kia ha pehly koi result Mila or Bhai dose kia rakhni ha

    • @agritalks3571
      @agritalks3571  Před rokem

      @@Growfarm197 السلام علیکم
      جی بلکل میں ان کو مکس کر کے استعمال کیا ہے کوئی مسلہ نہیں ہوا ۔
      پودے کی صورت حال کو دیکھتے ہوے مقدار کا تعین کیا جاتا ہے ۔
      جزاک اللّٰه

  • @amirrhassan9664
    @amirrhassan9664 Před 7 měsíci +2

    Dear,a question about seed treatment with gibralic acid for better germination .
    Cotton seed ki normal treatment with pesticides to as usual karni ho gi ya nahi ?
    Please respond.

    • @agritalks3571
      @agritalks3571  Před 7 měsíci

      السلام علیکم
      Yes you can !
      جزاک اللّٰه

  • @shafaqrehan1270
    @shafaqrehan1270 Před rokem

    Bht alaw video hai mery bht kam aeyge ... Shukria

  • @babaralvi
    @babaralvi Před rokem +1

    Welcome back sir

    • @agritalks3571
      @agritalks3571  Před rokem

      السلام علیکم
      شکریہ
      جزاک اللّٰه

  • @mustafaaamir4591
    @mustafaaamir4591 Před rokem +1

    excellent sir

  • @mubasharhussan4131
    @mubasharhussan4131 Před rokem

    Very good dear

  • @rafiajahangir7716
    @rafiajahangir7716 Před rokem

    Keep it up

  • @awaisshabbir2005
    @awaisshabbir2005 Před rokem +1

    Assalam o alaikum nice Sir

  • @shahidjaved8390
    @shahidjaved8390 Před rokem +1

    Chawel ki fasal mein phosphoric acid bana ker istemal ker sektey Hain aour kitni bar

    • @agritalks3571
      @agritalks3571  Před rokem

      السلام علیکم
      چاول کی فصل میں فاسفورک ایسڈ استعمال کیا جا سکتا ہے بشرطیہ زمین سخت ہو اور پانی جذب کم کرتی ہو اس صورتحال میں دو سے تین دفعہ فاسفورک ایسڈ کا استعمال کیا جا سکتا ہے ۔
      استعمال کب کب کرنا ہے اس بات کا تعین چاول کی ورائٹی کے حساب سے طے کیا جاتا ہے کچھ جگہوں پر چاول ایڈوانس کائنات1509 اور 1692 جیسی ورائٹی کاشت کی جاتی ہے جو کہ کم دورانیہ کی ہیں اس میں ہر 20 دن بعد خاص فاسورک ایسڈ استعمال کیا جا سکتا ہے ۔
      جبکہ کچھ بھی ورائٹیاں لمبے دورانیے کی ہوتی ہیں جن میں استعمال کا دورانیہ بھی بڑھا دیا جاتا ہے ۔
      جزاک اللّٰه

  • @zulfiqarkhan1560
    @zulfiqarkhan1560 Před 5 měsíci +1

    hamaray han abi gandam me sita pernay ka amal jari hai or two weels k bad complete ho jayay ga kya us wakat hum sapray kar saktay han jab k ab hum ne fertilizer dali hohi ha or sapray k tarika aik tablet Gibrallic acid or NPK kis ratio k sath kitni dalini hai or kab dalini ha 4 kinaal pe kindly advise please

    • @agritalks3571
      @agritalks3571  Před 5 měsíci

      السلام علیکم
      جب گندم اپنا سٹا مکمل کر لے اور اس میں پولینیشن کا عمل مکمل ہو جائے یعنی
      جب سٹا اپنا بور مکمل جھاڑ لے اور اپ کی فصل دودھ یا حالت میں بھی اگئی ہو تب ایک گولی جبرائیلک ایسڈ اور ساتھ میں پوٹاشیم نائٹریٹ جس کو قلمی شورہ بھی کہا جاتا ہے 500 گرام کم از کم 60 لیٹر پانی میں مکس کر کے چار کنال پر سپرے کروا دیں /۔
      جزاک اللّٰه

    • @zulfiqarkhan1560
      @zulfiqarkhan1560 Před 5 měsíci

      Sir bohat shukriya
      sir hum ne amrood ka bagh abi lagya ha niya lakin wahan pe abpashi ka amal thora mushkal hai pani bohat far away se lana perta kindly advise kya hum Magnesium sulphate ko istamaal kar saktay han ??? or kitna karna han me ne suna ha vo root growth k liyay bohat acha result deta ha or kiya hum is ka spray plants pe kar saktay han????? pani ki kami amrood k liyay kesay pori ki ja sakti ha..kindly guide and support please. JAZAKALLAH Allah Negaban
      @@agritalks3571

  • @Growfarm197
    @Growfarm197 Před rokem +1

    اسلام علیکم
    آم مٹھرے اور کچھ سبزی کے چھلکے کو ایک بالٹی میں پانی بھر کر تین دن دھوپ میں رکھا اور اسکا جو پانی نکلا اسکا کپاس پر سپرے کر لے یا اسے phosphoric acid ma dal sakty hain kindly rehnumai farmaye

    • @agritalks3571
      @agritalks3571  Před rokem

      السلام علیکم
      آپ دھوپ میں کیوں رکھنا چاھتے ہیں کسی بھی آرگینک مٹیریل کو دھوپ میں رکھنے سے اس میں موجود بیکٹیریا کی مقدار کم ہو جاتی ہے ۔
      جزاک اللّٰه

    • @Growfarm197
      @Growfarm197 Před rokem

      @@agritalks3571 Bhai isay phosphoric acid k sath flood kr sakty hain

  • @agrolineservices1174
    @agrolineservices1174 Před 6 měsíci +1

    Brother vagetable pr dosage kya kya hy

    • @agritalks3571
      @agritalks3571  Před 6 měsíci

      السلام علیکم
      2گولی فی ایکڑ
      جزاک اللّٰه

  • @zafarali3071
    @zafarali3071 Před rokem

    بھائی جان دھان میں گوب کی حالت میں نیٹو کے ساتھ ملا کر سپرے کر سکتے ہیں

    • @agritalks3571
      @agritalks3571  Před rokem

      السلام علیکم
      جی بلکل مکس کر سکتے ہیں ۔!
      جزاک اللّٰه

  • @Growfarm197
    @Growfarm197 Před rokem

    AOA Bhai Makai k liye phosphoric acid 15% walay ma dose same rakhni ha

    • @agritalks3571
      @agritalks3571  Před rokem

      السلام علیکم
      کسی بھی فصل کو کھاد اس کی ضرورت کے اور ورائٹی کو دیکھتے ہویے دی جاتی ہے ۔
      جزاک اللّٰه

  • @RashidAli-qg1th
    @RashidAli-qg1th Před rokem +1

    Bhai Jan sugar cane pe spray krna to mushkil hai phir kiya krein
    Fled kr sktye ager kr sktye hain to kitni tablet krein

    • @agritalks3571
      @agritalks3571  Před rokem

      السلام علیکم
      نہیں مشکل بھائی میں نے خود کروائی ہے اب 3سرا
      سپرے کروانا ہے 20دن بعد ۔
      جزاک اللّٰه

  • @shafqatali1382
    @shafqatali1382 Před rokem

    Kia hum suger cane koflood KR Skte hn jibralic acid

    • @agritalks3571
      @agritalks3571  Před rokem

      السلام علیکم
      جی کر سکتے ہیں لیکن گولیوں کو فلڈ کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ۔یہ صرف سپرے کی حد تک کام کرے گا ۔
      اگر آپ فلڈ ہی کرنا چاھتے ہیں تو اپ خود گھر پہ تیار کر کے جیبرلک ایسڈ فلڈ کریں زیادہ بہتر ہوگا ۔
      جزاک اللّٰه

  • @shahidjaved8390
    @shahidjaved8390 Před rokem

    Kia acid ke Sath potash be dal saktey Hain aour kitni please Allah aap ko Khush rakhe ameen

    • @agritalks3571
      @agritalks3571  Před rokem

      السلام علیکم
      جی آپ فاسفورک ایسڈ کے ساتھ پوٹاش استعمال کر سکتے ہیں
      کسی بھی کھاد کی مقدار کا تعین پودے کی صورتحال کے حساب سے طے کیا جاتا ہے
      عام طور پر 10 سے 12 کلوsop فی ایکڑ تجویز کی جاتی ہے ۔
      جزاک اللّٰه

  • @shakirrind4776
    @shakirrind4776 Před rokem

    Sir is KO chawal per use Ker sakty han

    • @agritalks3571
      @agritalks3571  Před rokem

      السلام علیکم
      جی کر سکتے ہیں ایک بار جب دھان کی فصل 45 دن سے پہلے پہلے اور پھر دوسری بار جب دھان کی تمام سٹہ نکال لے ۔
      جزاک اللّٰه

  • @tanveernandla
    @tanveernandla Před rokem +1

    ❤❤❤

  • @warisalishahzad5027
    @warisalishahzad5027 Před 11 měsíci

    Gandam pr spry phla 25 dino pr ya 80 dino pr spry krna hy smj ni i video m

    • @agritalks3571
      @agritalks3571  Před 11 měsíci +2

      السلام علیکم
      گندم میں پہلا سپرے 25 دن کے بعد اس لیے کیا جاتا ہے تاکہ گندم کی بوٹا بنانے کی صلاحیت تیز ہو سکے اس کے بعد دوسرا سپرے سٹہ بننے کے بعد کیا جاتا ہے جب بور جھڑنے کا عمل مکمل ہو چکا ہو اور سٹہ دودھ یا حالت میں ہو تاکہ سیل کی سائز کو بڑا کر کے دانے کا وزن اور سائز بھی بڑھایا جا سکے ۔
      جزاک اللّٰه

  • @asifmuhammad9187
    @asifmuhammad9187 Před rokem

    مکئی کی فصل پر کس وقت جبرلک ایسڈ سپرے کر سکتے ہیں پلیز رہنمائی کیجئے شکریہ ؟

    • @agritalks3571
      @agritalks3571  Před rokem +1

      السلام علیکم
      ایک سپرے جب پودا چھ سے اٹھ انچ کا ہو یا
      اگر اپ کو کسی بھی مرحلے پر لگے کہ اپ کی مکئی کی گروتھ رکی ہوئی ہے تو اپ اس وقت سپرے کر سکتے ہیں اس میں وقت کی کوئی قید نہیں ہے ۔
      جزاک اللّٰه

    • @asifmuhammad9187
      @asifmuhammad9187 Před rokem +1

      @@agritalks3571 شکریہ جناب

  • @roofiniaziniazi3001
    @roofiniaziniazi3001 Před rokem

    سلام بھائی
    کیا این پی کیے کیساتھ ملا کر سپرے کر سکتے ہیں

    • @agritalks3571
      @agritalks3571  Před rokem

      وعلیکم السلام
      جی بلکل کر سکتے ہیں
      جزاک اللّٰه

  • @SyedAliNajafZaidi-ws6kc

    Cotton per upply ker sakte hain?

    • @agritalks3571
      @agritalks3571  Před rokem

      السلام علیکم
      جی کر سکتے ہیں .
      جزاک اللّٰه

  • @Growfarm197
    @Growfarm197 Před rokem +1

    Bhai cotton ma Bhi urea add kr sakty hain gibrellic acid k sath

    • @agritalks3571
      @agritalks3571  Před rokem

      السلام علیکم
      کسی بھی کھاد کو صرف ضروت کے وقت ہی استعمال کیا جا سکتا ہے ۔
      جبرالک ایسڈ کے۔ ساتھ آپ کوئی بھی کھاد ملا سکتے ہے ۔

  • @Growfarm197
    @Growfarm197 Před rokem

    AOA Bhai Rock phosphate k Sath phosphoric acid ban sakti ha kia

    • @agritalks3571
      @agritalks3571  Před rokem

      السلام علیکم
      اصل میں فاسفورک ایسڈ راک فاسفیٹ اور تیز اب کو ملا کر ہی بنایا جاتا ہے
      لیکن یہ کام انتہائی ماہرین اور خاص قسم کے پلانٹس پہ ممکن ہوتا ہے ۔اس لیے میں اس کو خود گھر پہ بنانے کی تجویز نہیں کرتا بہ دیگر صورت کوالٹی، مکسنگ ،اور %پرسنٹ کے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔
      جزاک اللّٰه

    • @Growfarm197
      @Growfarm197 Před rokem

      @@agritalks3571 result iska Bhi Wohi Hoga kia

  • @shahidjaved8390
    @shahidjaved8390 Před rokem

    Itni achi malmat deny key baad khan gaib hogai bai kisi company ney to stop nai krwa dia allah aap ko sehat dey

    • @agritalks3571
      @agritalks3571  Před rokem

      السلام علیکم
      اللّه کا شکر ہے کمپنی والوں کے ہاتھ ہم لگتے ہی نہیں ۔مگر فکر روزگار ہی آپ لوگوں سے ملنے کا موقع نہیں دیتی ۔مگر کوشش رہتی ہے کے جب بھی فرصت ملے آپ بھائیوں سے ملاقات ہو جائے !
      آپ کی دعاؤں کے لیے بہت بہت شکریہ ۔
      ہمیشہ خوش رہیں
      جزاک اللّٰه
      جزاک اللّٰه

  • @fakirciftci.15
    @fakirciftci.15 Před rokem +1

    Selamün aleyküm brother how are you

    • @agritalks3571
      @agritalks3571  Před rokem

      وعلیکم السلام ۔
      Alhamdulillah I'm fine ,
      what about you ?
      جزاک اللّٰه

  • @muhammadfurqan1648
    @muhammadfurqan1648 Před rokem

    السلام علیکم بھائی جان بھائی جان اپ نے گندم کی پیداوار کا رزلٹ وغیرہ نہیں شیئر کیا ہمارے ساتھ کیونکہ اپ نے بی او پی ڈالی ہوئی تھی اور ہم دیکھ رہے تھے کہ اپ رزلٹ بتائیں گے کہ کیا اتا ہے ؟؟؟

    • @agritalks3571
      @agritalks3571  Před rokem

      السلام علیکم
      جی آپ نے درست فرمایا مجھے بتانا چاہیے تھا ۔
      موسمی دباؤ اور طوفاں سے گرنے کے باوجود گندم کی اوسط 55سے 60من رہی ۔
      جزاک اللّٰه
      جزاک اللّٰه

    • @muhammadfurqan1648
      @muhammadfurqan1648 Před rokem

      @@agritalks3571 ماشاءاللہ جی

  • @adnanjaved5502
    @adnanjaved5502 Před rokem

    السلام علیکم آم کی گٹھلیوں کو بھی جبرالک ایسڈ سے سیڈ ٹریٹمنٹ کر سکتے ہیں؟؟!

    • @agritalks3571
      @agritalks3571  Před rokem

      السلام علیکم
      ہر طرح کے سیڈ کو کر سکتے ہیں
      آم کی گٹھلی بھی ایک بیج ہی ہے ۔😇
      جزاک اللّٰه

  • @tanveernandla
    @tanveernandla Před rokem +1

    Shariq bhai itna arsa bad ayi hy apki video...

    • @agritalks3571
      @agritalks3571  Před rokem

      السلام علیکم
      بس وقت کی کمی ہے اور کوئی مسلہ نہیں ۔
      جزاک اللّٰه ۔