Babar Sb.of Allah Tallah aap ko humsha sahat aumer darazi ata karey. aap ney purani yaadey taaza kien. mazeed bi asey program kertey raha karein Nasaar sb ko bi Allah Taalah khosh aur umer darazi ata karey, yey humarey mulk ka sarmaya hain, enein humesha sath rakhey Shookriya
منور ظریف کا کوئی جواب ہی نہیں ایک وقت وہ تھا جب منور ظریف ہیرو اور ہیروئن سے بھی زیادہ معاوضہ لیتے تھے اور ان کا نام ہی فلم کی کامیابی کی 101 فی صد ضمانت ہوتا ہے بابر بیگ صاحب میں خصوصی طور پہ آپ کا بہت بہت شکر گزار ہوں آپ نے کمال ہی کر دیا ہے منور ظریف کے بارے میں بہترین پروگرام پیش کرکے ہم پہ احسان عظیم کیا ہے
ماشاءاللہ بابر بیگ صاحب پرانی یادیں اب کہاں، آپ کی کاوش بہت ہی عمدہ ہے پرانے وقتوں کے اعلی لوگوں کی یادیں تازہ کرنا اور ان کے ایصال ثواب کیلئے دل سے دعائیں نکلنا بھی ایک جزائے خیر کا کام ہے اور پھر جو آپ نادار لوگوں کی مدد کر رہے ہیں اللہ تعالٰی آپ کو مزید استحکامت اور توفیق عطا فرمائے، جیتے رہیں، نثار بٹ صاحب کے ساتھ آپ اور ویڈیوز بنائیں مختلف شخصیات کے بارے میں اور منورظریف صاحب کے بارے میں بھی مزید پروگرام کریں
Nisar butt sahib k Saath 3 Sy 4 show hony chahyie.....NAVEED BUTT,wazir abad........BABIR sahib keya aap mujhy film ya dramy main chance dalwa sekty hain
Babar sb you have done a great job, excellent efforts by yourself, salute for you,.My all time favorite actress, evergreen also great humanbeing, MayAllah bless on his grave, munawer zarif a great legend, as pakistan he is our pride,
بابر صاحب اپ نے منور ظریف صاحب پر ڈاکو منٹرئ بنا کر منورظریف فین پر احسان کیا اللہ ابکو سلامت رکھے اپ فلم کے اداکاروں سے منورظریف بارے انٹرویو کر کے اپ لوڈ کریں اللہ اپکو ایمان کی سلامتی دے شکریہ
نہایت افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ھے کہ لوگ جھوٹ بول کر اپنا کام چلاتے ھیں. ویڈیو کی ھیڈنگ پر لکھا ھے کے بابر بیگ نے منور ظریف کی زندگی کے ھر راز سے پردہ فاش کردیا یعنی وہ کیسے مرے اور کیا کسی عورت سے عشق ھوگیا تھا. پورے ویڈیو میں جو بھی کہا گیا وہ سب جانتے ھیں یعنی (وہ بہت بڑے انسان تھے) بس. پاکستان میں جھوٹ کو جھوٹ نہیں سمجھا جاتا. اللہ اللہ کرتے ھوے جھوٹ بولتے ھیں اور ذرہ سی بھی شرم نہیں ان لوگوں کو.
Amitabh bachchan Said also that he watched also movies of munawar zareef and they did copied munawar sahib. Amitabh bachchan said in a interview on a Pakistani news channel
Sir ji WELL DONE WELL DONE WHAT A GREAT SHOW MAY ALLAH BLESS YOU I AM LIVING IN CHINA JUST NOW I WATCHED YOUR PROGRAM REALLY I AM TELLING YOU FROM MY DEAL HEART DILL BAGH BAGH HOGIA ALLAH AAP KO KHOSH RAKEH YOURS EFFORTS IS SOOOOOO GREAT LOVE YOU
Babar bhae Jan bht acha program hy me zareef family ka bht bht bara fan hn me janoon ke had tk un se mohbt krta hn plz munawar zareef ke wife se mulaqat kr k un ka interview kren aur un se munawar zareef sb ke bary men bateen kren aur un ke zabani hamen munawar zareef ke yadgar beaten sunwaein.
شہنشاہ ظرافت منور ظریف ظرافت کا بے تاج بادشاہ اس وقت تک جن لوگوں نے منور ظریف کی لازوال فلمیں دیکھی ہیں وہ لوگ آج بھی ان کی ہی فلمیں دیکھتے ہیں انڈیا اور پاکستانی کامیڈین منور ظریف کی نقل اور کاپی کرنے کی کوشش کرتے ہیں مگر اس مقام تک شاید کوئی دوسرا نہ پہنچ سکے منور ظریف کے بارے میں آپ معلومات فراہم نہیں کرسکے بہت بہت بہت بہت کچھ ادھورا رہ گیا ہے اسے پورا کریں بابرہ شریف سمیت بہت سے ہدایت کار بھی اللہ تعالی کے فضل و کرم سے موجود ہیں ان سے ملیں حیدر چودھری کی فیملی میں سے کوئی ڈھونڈیں جن لوگوں کو آپ ملے ہیں ان کے پاس اتنی معلومات نہیں ہیں دنیا نیوز والوں ایک ڈوکومینٹری بنائی ہوئی ہے جیو نیوز والوں نے بھی ایک ڈوکومینٹری بنائی ہوئی ہے وہاں سے معلومات حاصل کریں اس ڈوکومینٹری کو ادھورا مت چھوڑیں اگر آپ کا کوئی وٹ سپ نمبر ہوتو میرے پاس دنیا نیوز کی منور ظریف کے بارے ڈوکومینٹری ہے یا کوشش کرکے نیٹ سے ان کے بارے میں جاننے کی کوشش کریں
ماشاءاللہ بہت خوب
Babar Sb.of Allah Tallah aap ko humsha sahat aumer darazi ata karey. aap ney purani yaadey taaza kien. mazeed bi asey program kertey raha karein Nasaar sb ko bi Allah Taalah khosh aur umer darazi ata karey, yey humarey mulk ka sarmaya hain, enein humesha sath rakhey Shookriya
منور ظریف کا کوئی جواب ہی نہیں
ایک وقت وہ تھا جب منور ظریف ہیرو اور ہیروئن سے بھی زیادہ معاوضہ لیتے تھے اور ان کا نام ہی فلم کی کامیابی کی 101 فی صد ضمانت ہوتا ہے
بابر بیگ صاحب میں خصوصی طور پہ آپ کا بہت بہت شکر گزار ہوں آپ نے کمال ہی کر دیا ہے منور ظریف کے بارے میں بہترین پروگرام پیش کرکے ہم پہ احسان عظیم کیا ہے
آج کا بہت اچھا شو اور نثار بٹ صاحب نے منور ظریف مرحوم اور اس خاندان کے بارے میں تاریخی باتیں بتائیں ویلڈن
Excellent program ❤
Good program. But sb b purany insan hain achy insan hain.
ماشاءاللہ بابر بیگ صاحب پرانی یادیں اب کہاں، آپ کی کاوش بہت ہی عمدہ ہے پرانے وقتوں کے اعلی لوگوں کی یادیں تازہ کرنا اور ان کے ایصال ثواب کیلئے دل سے دعائیں نکلنا بھی ایک جزائے خیر کا کام ہے اور پھر جو آپ نادار لوگوں کی مدد کر رہے ہیں اللہ تعالٰی آپ کو مزید استحکامت اور توفیق عطا فرمائے، جیتے رہیں، نثار بٹ صاحب کے ساتھ آپ اور ویڈیوز بنائیں مختلف شخصیات کے بارے میں اور منورظریف صاحب کے بارے میں بھی مزید پروگرام کریں
Nisar butt sahib k Saath 3 Sy 4 show hony chahyie.....NAVEED BUTT,wazir abad........BABIR sahib keya aap mujhy film ya dramy main chance dalwa sekty hain
Babar sb you have done a great job, excellent efforts by yourself, salute for you,.My all time favorite actress, evergreen also great humanbeing, MayAllah bless on his grave, munawer zarif a great legend, as pakistan he is our pride,
بابر صاحب اپ نے منور ظریف صاحب پر ڈاکو منٹرئ بنا کر منورظریف فین پر احسان کیا اللہ ابکو سلامت رکھے اپ فلم کے اداکاروں سے منورظریف بارے انٹرویو کر کے اپ لوڈ کریں اللہ اپکو ایمان کی سلامتی دے شکریہ
Nisar but great actor. Munwar zareef ka koi jur nhi
A great comedy of king munawar zarif, my all time favorite artist. May ALLAH rest in peace heavy rank in Jannah tul firdous.
Please masood rana k bare me bhi program pesh karein thanks 🎉❤
بہت اعلی بابر صاحب آپ نیں دل خوش کر دیا اللہ تعالی آپ کو سلامت رکھے مجھے آپ کے دوسرے شو کا انتظار رھے گا
MASHALLAH Butt Sb excellent effort keep it up for future prospectus.
نہایت افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ھے کہ لوگ جھوٹ بول کر اپنا کام چلاتے ھیں. ویڈیو کی ھیڈنگ پر لکھا ھے کے بابر بیگ نے منور ظریف کی زندگی کے ھر راز سے پردہ فاش کردیا یعنی وہ کیسے مرے اور کیا کسی عورت سے عشق ھوگیا تھا. پورے ویڈیو میں جو بھی کہا گیا وہ سب جانتے ھیں یعنی (وہ بہت بڑے انسان تھے) بس. پاکستان میں جھوٹ کو جھوٹ نہیں سمجھا جاتا. اللہ اللہ کرتے ھوے جھوٹ بولتے ھیں اور ذرہ سی بھی شرم نہیں ان لوگوں کو.
Buht acha kam baber bhai
MZ saab is a genius of his field!
Amitabh bachchan Said also that he watched also movies of munawar zareef and they did copied munawar sahib. Amitabh bachchan said in a interview on a Pakistani news channel
Sir can you please share the link of that interview please 🙏
Babar sahib Kamal dakomentri banzai he mannwar bas ur kuch nahen
السلام علیکم۔اج برصغیر پاک وہند کے عظیم فنکار کا تذکرہ کیا ھے جو پرانے لوگوں کی یادوں میں بستہ ھے
Dear BABAR your good efforts to memorize the legend and famous pupils.Thanks
Yaar v nice program. Plz continue
Munawar zarif sab my all time favorite love you 😍
BABAR sb MANZIR sb WONDERFUL Brother love you
Tusi Great o
Sir ji WELL DONE WELL DONE
WHAT A GREAT SHOW MAY ALLAH BLESS YOU
I AM LIVING IN CHINA JUST NOW I WATCHED YOUR PROGRAM REALLY I AM TELLING YOU FROM MY DEAL HEART
DILL BAGH BAGH HOGIA
ALLAH AAP KO KHOSH RAKEH
YOURS EFFORTS IS SOOOOOO GREAT
LOVE YOU
Nasar butt sb Allah ap ko jaza e khair day bohat ala ap nay zareef family bary bataya our harmoniam b hamy dikhaen
Ap salmat rahee
Babar baig sb aaj ap nay bohat ala kam kia mery pas alfaz nahin 🌹🌹🌹⚘⚘⚘⚘❤❤❤❤❤😪😪😪😪😭😭😭😭😭😭😭
Baber sb It is an excellent program upon a great actor
What was a great actor Munnawer zareef From Aftab Raheem Deputy Attorney General for Pakistan
King of comedy legend we miss abs love all his films
ماشاءاللہ بہت اچھا
Good morning vary good ❤😂
السلام علیکم
Love from UAE keep it up
فضل حق بھی بہت اھلا اداکار تھا
Jis ka ap enterview lain plz us ka nam zaror mention ki krain plz
Supper dupehr Artatast MonaverZreef
Good program 👍
bhai sahab aap press Rahi ka interview Karen
Very nice. Jin jin logo ka naam lete ha ap. Koshish kre k unki photos b dikhae video mai.
کیا بات ہے
Babar bhae Jan bht acha program hy me zareef family ka bht bht bara fan hn me janoon ke had tk un se mohbt krta hn plz munawar zareef ke wife se mulaqat kr k un ka interview kren aur un se munawar zareef sb ke bary men bateen kren aur un ke zabani hamen munawar zareef ke yadgar beaten sunwaein.
ALLAH PAK Munawar zareef sb aur un ke family men wafaat pany waly tamam afraad ko janat atta kry.
Balqees bano maam media py nahi aaty hain. Wo interview nahi daity hain.
Manawr zareef zindabd
Thanks babar shb
Good work sir
Amitabh bachan ka b zikar kodu saab ne kia hy
Ya Allah Forgive Everyone Ameen Sumah ay
آپ کو اسلام ہے بابر صاحب
London Mein Mein Albela Bhay Awr Kodo Bhay Sey 2 - Ya - 3 Martabah Mila Mila Hoon
London Mein Mein Albela Bhay Awr Kodo Bhay Sey Mila Hoon
👍🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Mustard zareef sb.ke death kasay hoi.plz.btaien
محمد رفیق کویت
آپ کی جناب
GOOD THING
اسلام علیکم بابر صاحب نے عرض کی تھی سلطان کے بچپن کے کردار کرنا والے نام کیا ہے اس کا انٹرویو کرنے جو شیر خان میں کام کیا
You didn’t mentioned the cause of his death as you mentioned in the title.
Babra sharif maam with Fallon in love main death reason.
L
Babar baig par jurmana hona chahiye is shakhs ne hamara time waste kiya he
How disrespectful to play music in the background during filming in a Cemetry. I sipposr mirasi is a mirasi after all.
*suppose
شہنشاہ ظرافت منور ظریف ظرافت کا بے تاج بادشاہ
اس وقت تک جن لوگوں نے منور ظریف کی لازوال فلمیں دیکھی ہیں وہ لوگ آج بھی ان کی ہی فلمیں دیکھتے ہیں
انڈیا اور پاکستانی کامیڈین منور ظریف کی نقل اور کاپی کرنے کی کوشش کرتے ہیں مگر اس مقام تک شاید کوئی دوسرا نہ پہنچ سکے
منور ظریف کے بارے میں آپ معلومات فراہم نہیں کرسکے بہت بہت بہت بہت کچھ ادھورا رہ گیا ہے اسے پورا کریں
بابرہ شریف سمیت بہت سے ہدایت کار بھی اللہ تعالی کے فضل و کرم سے موجود ہیں ان سے ملیں
حیدر چودھری کی فیملی میں سے کوئی ڈھونڈیں
جن لوگوں کو آپ ملے ہیں ان کے پاس اتنی معلومات نہیں ہیں دنیا نیوز والوں ایک ڈوکومینٹری بنائی ہوئی ہے جیو نیوز والوں نے بھی ایک ڈوکومینٹری بنائی ہوئی ہے وہاں سے معلومات حاصل کریں
اس ڈوکومینٹری کو ادھورا مت چھوڑیں اگر آپ کا کوئی وٹ سپ نمبر ہوتو میرے پاس دنیا نیوز کی منور ظریف کے بارے ڈوکومینٹری ہے یا کوشش کرکے نیٹ سے ان کے بارے میں جاننے کی کوشش کریں
❤️❤️❤️
Poori video bakwas aur purani baton par banai gai he ye farigh log hen