Komentáře •

  • @EmployeesCornerPK
    @EmployeesCornerPK Před 2 měsíci

    Masha Allah sir. Nice and excellent video

  • @suhailbhat8758
    @suhailbhat8758 Před 2 měsíci

    Tremendous thoughts

  • @syedahmed9821
    @syedahmed9821 Před 2 měsíci

    Subhanallah mashallah ❤

  • @NasreenShiekh-sw9cl
    @NasreenShiekh-sw9cl Před 2 měsíci

    Sir meny pocha Tha apsy KCH guide krdyna k pension or pesa jaldi mil jaee

  • @myonlinestudents
    @myonlinestudents Před 2 měsíci

    السلام علیکم محترم اپ بھی تو یوٹیوب کی ہی ویڈیو اپلوڈ کر رہے ہیں سر افتخار ہاشمی مائی ان لائن سٹوڈنٹس پینشن ریفارمز یہ راک گورنمنٹ نے خود شروع کیا ہے سمری ہم نے اپروو نہیں کی کیبنٹ ڈویژن نے اپروو کی تھی رحمان علی باجوا جو اگیکا کے سربراہ ہیں وہ بھی اس سے اگاہ کر رہے ہم ںسر ہم اپ کی بہت ریسپیکٹ کرتے ہیں اپ بہت انفارمیٹو ویڈیو بناتے ہیں لیکن اپ تنقید دوسرے یوٹیوبرز پہ کرتے ہیں جبکہ ہم اپ کی تعریف کرتے ہیں اب اپ کی ویڈیو میں مغل صاحب نے بھی کمنٹ جبکہ اس موضوع پہ سب سے بڑے چینل میرے اور مغل صاحب کا ہے اس لیے اپ سے درخواست ہے بی پوزیٹو سر دوسرے کو جھوٹا کہنے سے اور اپنے اپ کو سچا کہنے سے کبھی بھی چینل گرو نہیں ہوتا اللہ تعالی اپ کو خوش رکھے ہماری دعائیں اپ کے ساتھ ہیں

    • @CETC
      @CETC Před 2 měsíci

      وعلیکم السلام جناب عالی مجھے اپنے چینل کی گروتھ کی کوئی فکر نہیں میرا تو کامرس کی تعلیم پھیلانے کا مقصد ہے وہ میں کر رہا ہوں میرے پاس پینشن کا علم بھی ہے وہ میں پھیلا رہا ہوں اس لئے میں ویڈیو بھی اپنی مرضی سے لگاتا ہوں میرا مخاطب وہ یو ٹیوبرز ہیں جو بیکار میں ملازمین کو غیر محسوس طریقے سے ہراساں کرتے رہتے ہیں ایسی ویڈیو دیکھ کر پتہ نہیں کتنے لوگ ریٹائرمنٹ لے گئے اگر آپ ان میں سے نہیں ہیں تو پھر آپکو پرابلم بھی نہیں ہونی چاہئے مجھے کسی تعریف کی خواہش نہیں تمام تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں میری ویڈیو سے کئی لوگوں نے content کاپی کیا مجھے اس پر بھی کوئی اعتراض نہیں بہرحال مستقبل میں کوشش کرونگا کسی پر تنقید نہ کروں

  • @suhailbhat8758
    @suhailbhat8758 Před 2 měsíci

    Tremendous thoughts