Video není dostupné.
Omlouváme se.
A heart devoid of love for the Ahlulbayt is devoid of faith | Shaykh-ul-Islam Dr Tahir-ul-Qadri
Vložit
- čas přidán 6. 07. 2024
- A heart devoid of love for the Ahlulbayt is devoid of faith | Shaykh-ul-Islam Dr Tahir-ul-Qadri
For Complete Speech: • Asas e Iman | Mawaddat...
جو دل اہل بیت کی محبت سے خالی ہے، وہ ایمان سے خالی ہے۔
Subscribe the Official CZcams channel of Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri / drqadri
** Some Important Links **
- www.minhaj.tv
- get.minhaj.tv/
- / tahirulqadri
- / minhajulquran
- / tahirulqadri
- dailymotion.com/MinhajulQuran
- vimeo.com/MinhajulQuran
#TahirulQadri #Islam #Quran #MinhajulQuran #DrQadri #Ahlulbayt #LoveForAhlulbayt #ImamHussain #Muharram #Love #Hussain #Hassan #Faith #IslamicBeliefs #TrueFaith #IslamicTeachings #SpiritualLove #HeartAndFaith #IslamicWisdom #Devotion
ایمان نام ہی محبت اہل بیت علیہم السلام ہے
حضور شیخ الاسلام نے اہل سنت کی احادیث کی کتب سے محبت اہل بیت کو اجاگر کیا۔ اور اعتدال کا درس دیا
اہل بیت سے محبت ہمارے ایمان کا حصہ ہے ❤
اہل بیت اطہار کی اطاعت و محبّت دین کی تکمیل ہے۔۔۔
اہل بیت اطہارؑ کی محبت و مودت ہم پر لازم ہے۔
یا رب العزت ہمارے دل میں اہل بیت اطہار اور آقا کریم کی قرابتداری کی عقیدت و محبّت کے چراغ روشن فرما۔ آمین
جو دل اہل بیت کی محبت اور حضورﷺ کی قرابت کی محبت سے خالی ہے اللہ کی عزت کی قسم اس کے دل میں ایمان نہیں جا سکتا
اہل بیت اطہار سے محبت ہی اصل ایمان ہے
اللہ تعالیٰ سیدی حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم عالیہ کا سایہ پوری امت مسلمہ پر قائم ودائم رکھے
مؤدت و محبت اہل بیت عبادت ہے
حسینی مشن کے علمبردار ڈاکٹر طاہر القادری کا حسینی کردار کے حوالے سے جرات مندانہ موقف
کیا بات رضاؔ اس چمنستانِ کرم کی
زہرا ہے کلی جس میں‘ حسین اور حسن پھول
Dr Muhammad Tahir ul Qadri is the ambassador of peace
اہل بیت علیہم السلام کی محبت عین ایمان ہے
قبلا آپ کمال گفتگو کرتے ہیں
بڑی تحقیق کے ساتھ
اہلبیت سے محبت بنیاد ایمان ہے ماشاءاللہ بہت خوبصورت ہمیشہ کی طرح دل پزیر کیفیت والی گفتگو
اے اللہ ہمیں محبت اہلبیت علیہ السّلام سے نواز دے❤❤❤❤
حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے ہمارے دلوں میں اہل بیت اطہار کی محبت اجاگر کی ❤❤❤❤❤
This is a thought provoking speech of Dr Muhammad Tahir Ul Qadri
بے شک اہل بیت اطہار سے محبت ہمارے ایمان کا حصہ ہے
ماشاءاللہ
بہت خوب
اہل بیت کی محبت کا تعلق کسی مسلک سے نہیں بلکہ ایمان سے ہے
سبحان اللہ
ماشاءاللہ
شہدائے کربلا کی عظمت کو سلام
جو دل محبت اہل بیت سے خالی ہے وہ دل کبھی فلاح نہیں پا سکتے
سبحان اللّٰہ
Beshak Huzoor ❤️
Salam Ya Mola-e-Hussain ❤
ماشاء اللہ بہت زبردست اللہ تعالی سلامت رکھے
بے شک ایمان ملتا بھی اہل بیت کی محبت کے صلے میں ہے اور ملا ہوا ایمان بچتا بھی اہل بیت کی محبت کے صدقے سے ہے۔
اللّه اللّه
بے شک اہل بیت اور صحابہ میں کوئی اختلاف نہیں
قرآن، حضور نبی اکرم صلی علیہ والہ وسلم کی سنت، اہل بیت اطہار اور خلفائے راشدین کا راستہ صراط مستقیم ہے سبحان اللہ
ماشااللہ سبحان اللہ
بعض لوگ اہل بیت اطہار علیھم السلام کی محبت کو ایک دوسرے مکتب فکر کے کھاتے میں ڈال دیتے ہیں جبکہ حقیقت یہ ہے کہ اہل بیت کی محبت کے بغیر ایمان مکمل ہی نہیں ہو سکتا
You are right sir
BESHAK
23. That is (the award) of which Allah gives the good news to those servants who believe and do pious works persistently. Say: ‘I do not ask for any recompense for this (preaching the faith in Messengership), but (seek) love for (my) kindreds (and Allah’s nearness).’ And whoever earns good, We shall increase for him the reward in the Hereafter. Surely, Allah is Most Forgiving, Most Appreciative.
(الشُّوْرٰی، 42 : 23)
امین ماشاءاللہ
Sallallahu alaihi wa aalehi wa sallam
اہل بیت علیہم السلام کی محبت ایمان کی علامت ہے۔ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا میری اہل بیت کی مثال کشتی نوح کی مانند ہے جو اس میں سوار ہو گیا وہ نجات پا گیا۔
انتہائی اہم گفتگو۔ عقیدے کے باب میں۔ اہل سنت کے احباب اہل بیت اطہار علیھم السلام سے بہت دور ہو گئے ہیں۔ یہ تو سیدی شیخ الاسلام نے اہل بیت کا مقام اجاگر کیا ہے اور ہمیں اس پہلو سے مکمل طور پر روشناس کرایا ہے
اہل بیت کی محبت ایمان ہے ۔۔اہل بیت سے محبت خود اللہ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت ہے
MashaAllah ShubanAllah ❤️
سبحان الله
Ameen
اس دل کو ایمان اپنا مسکن بنا ہی نہیں سکتا جو دل محبت اہل بیت سے خالی ہو۔
MashaAllah
Subhanallah Mashallah ❤❤❤❤
حق حق حق 💯💯💯
اس میں کوئی شک نہیں جس کے دل میں اہلیبت کی محبت نہیں وہ دل ایمان سے خالی ہے
شیخ الاسلام نے آج کی ضرورت کو خوب اجاگر کیا ہے۔وہ یہ کہ اہل بیت سے محبت و مودت ہت اہل ایمان کی بنیادی ضرورت ہے۔تاکہ ایمان اس کے دل میں اتر سکے۔ہمیں اس کو اپنانے کے ساتھ ساتھ اس کے ابلاغ کی بھی ذمہ داری نبھانی چاہیئے
Beshak very nice
اسلام کی صحیح تعلیمات حاصل کرنے کے لیے حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم عالیہ کے خطابات سنیں
❤❤
ALLAHUAKBAR ❤
اللہ تعالیٰ حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب کو عمر خضر نصیب فرمائے
غلام اکبر جنرل سیکرٹری پاکستان عوامی تحریک جہلم
Love Ashley Bait❤❤❤❤❤❤❤
جو دل اہل بیت اطہار کی محبت سے خالی ہے اس کا ایمان سے کوئی واسطہ نہیں۔
deen ka khulasa bta diya
منہاج القران میں ایک خوبصورت مزاج عطا کیا ہے جس کی بنیاد پر اج الحمدللہ مناظر القران کے اندر انتہا پسندی فرقہ واریت موذی مرض موجودنہیں
Bilkul durst frmaya
حضور علیہ السلام نے اپنی قرابت اور اپنی اہل بیت کی محبت کو ہمارے اوپر فرض و واجب قرار دیا ہے اور یہ وجوب مذکورہ حکم الہی سے ثابت ہے۔
محبت اہلبیت کے بغیر اللہ اور رسول کی محبت کا دعوہ جھوٹا ھے
اسی طرح صحابہ کرام کی محبت کے بغیر بھی ایمان مکمل نہیں ہوتا۔لہٰذا اہلبیت رسول اور صحابہ کرام کی محبت عین ایمان ہے۔
Salamahlebaiteatgharinkiaalparinkigharanepardirudodsalam
❤❤❤❤❤
اہل بیت کی محبت کے بغیر ہمارا ایمان مکمل ہی نہیں ہوتا
اہلبیت سے محبت حقیقی ایمان کے لیے ضروری ہے، جیسا کہ شیخ الاسلام ڈاکٹر طاہرالقادری نے زور دیا ہے۔ جس دل میں اس محبت کا فقدان ہے وہ روحانی طور پر کمزور ہے، کیونکہ اہلبیت کی تعظیم پیغمبر کی تعلیمات سے عقیدت اور اسلامی اقدار سے وابستگی کو ظاہر کرتی ہے۔
Loving the Ahl al-Bayt (the family of the Prophet) is an integral part of faith and one of the fundamentals of Ahl al-Sunnah.
Shaykh-ul-Islam highlighted and defended the greatness of the Companions (may Allah be pleased with them all), while also promoting love and affection for the pure Ahl al-Bayt.
In an era of sectarianism and turmoil, the foundation of faith, love for the Ahl al-Bayt, was attributed to a specific sect. Alhamdulillah (praise be to Allah), due to the 40 years of service by Shaykh-ul-Islam, even those Sunni scholars, leaders, and the general public who previously adopted an apologetic stance regarding the Ahl al-Bayt now openly organize gatherings in their remembrance. While performing this great service, Shaykh-ul-Islam did not further fuel sectarianism. He always presented his case with excellent reasoning and good character before his opponents, adopting a scholarly approach. This is why he has been widely accepted across various schools of thought.
محبت اہل بیت ایمان کا حصہ اور مبادیات اہلسنت میں سے ہے۔۔۔
شیخ الاسلام نے جہاں عظمت صحابہ رضوان اللّٰہ تعالیٰ علیہم اجمعین کو اجاگر کیا۔ اسکا دفاع کیا وہیں اہل بیت اطہار سے مودت و محبت کو عام کیا۔
فرقہ واریت اور فتنہ پروری کے دور میں ایمان کی بنیاد محبت اہل بیت کو بھی ایک خاص فرقہ سے منسوب کردیا گیا تھا الحمد اللہ شیخ الاسلام کی 40 سالہ خدمات کے باعث اہل بیت اطہار کی بابت معذرت خواہانہ رویہ اپنانے والے اہل سنت علماء، زعماء اور عوام بھی اب کھل کر مجالس زکر اہل بیت منعقد کرتے ہیں۔ اتنی عظیم خدمت سر انجام دیتے ہوئے قبلہ شیخ الاسلام نے فرقہ واریت کو مزید بڑھاوا بھی نہیں دیا، مخالفین کے سامنے بھی اپنا کیس حسن استدلال اور حسن خلق کے ساتھ رکھا، ہمیشہ علمی طریق کو ہمیشہ اپنا شیوہ بنایا، یہی وجہ ہے کہ پر طبقہ ہائے فکر میں انکی قبولیت عام ہوئی
اھل بیت اطہار کا احترام کرنا اور ان سے محبت و عقیدت رکھنا ہر مسلمان کے ایمان کا جزو ھے ۔۔۔۔ایمان ملتا بھی اہل بیت اطہار کی محبت کے صلے میں ھے ۔۔۔۔تحریک منہاج القرآن حسینی فکر کی علمبردار ھے ۔۔۔۔
بے شک اہل سنت کا عقیدہ ہی اصل عقیدہ ہے
اور اہلسنت کے ہاں مودت و محبت اہلبیت فرض ہے
شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب نے عقیدہ اہلسنت بیان کر دیا اور محبت اہلبیت شیعت نہیں نہیں بلکے ایمان کا حصہ ہے
محبت رسول اس بات کی متقاضی ہے کہ اہل بیت اطہار اور قرابت رسول سے محبت کی جائے
Assalamu alaikum wa rahmatullahi barakatuhu mujhe beard ke baare me jaana hai kya choti beard rakhna gunah hai
سبحان اللہ
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے یک طرفہ مسلکی حد بندیوں کو جرآت سے توڑ کر آج کے مسلمانوں کو درست راستے پر چلانے کی بڑیا اور قابل تحسین کوشش کی ہے۔
حضرت امام حسین علیہ السلام کسی ایک طبقے ۔مکتب ۔مسلک کا نہیں کا نہیں
جب امام حسین علیہ السلام آقا کریم مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ہیں۔ جو آقا کریم مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے اپنے غلامی کے رشتے کا اعلان کر رہا ہے۔ ان کو اہل بیت اطہار اور امام حسین علیہ السلام سے غیر مشروط محبت کا اقرار اور اعلان کرنا ہوگا۔
جیسے جوش ملیح آبادی مرحوم کا ایک خوبصورت سلام ہے
انسان کو بیدار تو ہو لینے دو
ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسین
حسین ہر ایک کا ہے۔
🌹😍💞👍😂🌹✅
اہلبیت کوئی شیعہ کے نہیں سب اہل ایمان کیلئے ہیں
ماشاءاللہ