Silage Bnany Wali Machine, Rate ur Dekhein Practical Sailej Bnany ka | سائیلج بنانے والے مشین خریدیں

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 25. 08. 2024
  • #BusinessInfoOfficial #DairyFarmingMachinery2020 #HowtoMakeSailej #SailejMakingMachineryRates2020
    #BehtreenWandaurSailejBnanyWaliMachine
    Description
    کسی بھی قسم کی فارمنگ کے لیے رابطہ کریں۔
    کسی بھی کاروبار یا فارمنگ کی ویڈیو بنوانے کے لیے رابطہ کریں۔
    اپنے کاروبار کو پروموٹ کرنے کے لیے ہمارے چینل سے رابطہ کریں۔
    اگر آپ اپنے کاروبار یا ادارے کی تشہیر (مشہوری) کروانہ چاہتے ہیں۔ یا اپنی قیمتی معلومات فارمر بھائیوں۔ شوقین حضرات یا کاروباری حضرات تک پہچانا چاپتے ہیں۔ اور ہمارے چینل کے ذریعے لوگوں تک اپنی بات پہچانا چاپتے ہیں تو ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
    ہمارے واٹس ایپ نمبر 03249683304
    یا پھر 03005302043 پر phone call کر کے فوری رابطہ کریں۔
    ہمارے مشن
    1. ہم نت نئے بزنس آئیڈیاز لوگوں تک شیئر کرنا چاہتے ہیں۔
    2. ہم بے روز گار نوجوانوں کو کاروبار سکھانا چاہتے ہیں۔
    3. ہم فارمر بھائی کی حوصلہ افزائی کرنا چاہتے ہیں ۔
    4. پاکستان میں فارمنگ کو پروموٹ کرنا چاہتے ہیں تا کہ ملک و قوم کی ترقی میں سنگ میل ثابت ہو۔
    5. ہم کسان بھائیوں، کاروباری حضرات اور شوق کرنے والے لوگوں کی اپنی ویڈیوز کے زریعے مدد کرنا چاہتے ہیں ۔
    6۔ہم حکومت پاکستان بالخصوص حکومت پنجاب کی مدد کرنا چاہتے ہیں۔
    آپ سب سے اپیل ہے کے اس مشن میں ہمارا ساتھ دیجئے۔
    BUFFALO FARMING: • Playlist
    Cow Farming: • Playlist
    Hen Farming: • Playlist
    Goat Farming: • Playlist
    Pigeon Farming: • Playlist
    Farming Machinery: • Playlist
    Katta Farming: • Playlist
    Rabbit Farming: • Playlist
    Papaya Farming: • Playlist
    Cattle Diseases & their Cures: • Playlist
    Best Wishes for All my Subscribers and Viewers.
    God bless you All
    Contact-0324-9683304 WhatsApp
    Cell Phone 0300-5302043 for any Question.
    Best of Luck
    "تحقیقاتی ادارہ برائے چارہ جات،
    سرگودھا
    چارہ جات کی کاشت کے لیے اچھے اور معیاری بیج کا ذریعہ کیا ہے؟
    چارہ جات کی بہتر اور زیادہ پیداوار حاصل کرنے کے طریقے کیا ہیں؟
    متوازن غذائیت والے چارے کیسے حاصل کیے جا سکتے ہیں؟
    اضافی چارہ جات کوکیسے محفوظ کر سکتے ہیں؟
    "ھے" اور سائیلج خمیرہ چارہ (چارے کا اچار) میں کیا فرق ہے؟
    چارہ جات کی قلت والے دورانیے پر کیسے قابو پا یا جا سکتا ہے؟
    برسیم اور لوسرن کے اہم نقصان دہ کیڑوں کا تدارک کیسے کیا جا ئے؟
    جوار اور باجرے کی فصلات کو ابتدائی دنوں میں نقصان پہنچانے والے کیڑوں کا تدارک کیسے کیا جائے؟
    بھینسوں میں گل گھوٹو کی بیماری پر قابو پانے کے لیے کون کون سی احتیاطی تدابیر اختیار کی جانی چاہیے؟
    برسیم کے جڑ کے گلاو کو روکنے کے لیے کون کون سی احتیاطی تدابیر اختیار کی جاتی ہیں؟
    چارہ جات کی فصلات میں کھادوں کی کتنی مقدار استعمال کرنی چاہیے؟
    برسیم میں جڑ کے گلاو کی علامات کیا ہیں؟
    چارہ جات کی فصلات پر کیڑوں مکوڑوں کے کنٹرول کے لیے کونسی زرعی ادویات استعمال کی جا سکتی ہیں؟
    جوار اور مکئی کے اگاو پر کون کون سے کیڑے حملہ آور ہوتے ہیں؟
    برسیم میں سفید پھپھوندی کی کون کون سی علامات ہیں؟
    کسی بھی چارے کی فصل کا خالص بیج کیسے پیدا کیا جا سکتا ہے؟
    جئی اور برسیم کی فصل کو ملا کر لگانے کی کیا اہمیت ہے؟
    گوارے کی فصل کیا ہے؟
    گوارے کی گوند کی کیا افادیت ہے؟
    گوار کی کاشت کے اہم اہم علاقے کون سے ہیں؟
    گوارا گانے کے کیا فوائد ہیں؟
    کیا گوارا کلر اٹھی/ کم زرخیزی والی زمین پر کاشت کیا جا سکتا ہے؟
    گوار کو کاشت کرنے کا مناسب وقت کونسا ہے؟
    گوارے کی فصل کی آبپاشی کے لیے کتنا پانی درکار ہوتا ہے؟
    گوارہ کو کتنی کھاد کی ضرورت ہوتی ہے؟
    گوارے کی منظور شدہ اقسام کون کون سی ہیں؟
    گوارے کی منظور شدہ اقسام کا اچھا بیج کہاں سے ملتا ہے؟
    گوارے کی فصل پرکون کون سی بیماریاں اور کیڑے حملہ کرتے ہیں؟
    گوارے کی برداشت کے لیے مارکیٹ میں کون سی مشین دستیاب ہے؟"

Komentáře • 6