Zabardast With Wasi Shah | Bushra Ansari | Ep 76 I 20 June 2024 I Neo News

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 5. 09. 2024
  • Zabardast With Wasi Shah | Bushra Ansari | Ep 76 I 20 June 2024 I Neo News
    #funny
    #wasishah
    #comedy
    #entertainment
    #poet
    The Official CZcams Account of Zabardast by Wasi Shah
    Zabardast is Pakistan's premiere late night TV show hosted by renowned poet and writer Wasi Shah.
    Cast includes: Asad Kaifi ,Chand Baral
    Pakistan's favorite show will go on air every Monday to Thursday only on Neo News.

Komentáře • 124

  • @user-bl4kk2zk7y
    @user-bl4kk2zk7y Před 2 měsíci +32

    بہت مزہ آیا شاہ جی
    کیا ہی چنچل اور مزیدار گفتگو کرنے والی خاتون ہیں آپا جی

    • @NS-vz2rx
      @NS-vz2rx Před 2 měsíci +1

      ان دونوں کی دوسری شادی کو اللّٰہ تعالیٰ کی رضا اور مرضی پہ نہیں ڈالتے ۔۔۔یہ گری ہوئی قوم نہیں بلکہ آپ جیسے لوگ حد سے زیادہ گرے ہوئے مغرب زدہ ہیں۔۔۔ enlightenment اور moderation کی ابجد سے بھی واقف نہیں ۔۔۔
      ان باتوں کا جواب دیں۔۔۔ :
      ▪️کیا ان دونوں کے spouses خدانخواستہ اللّٰہ کو پیارے ھو گیے ہیں ؟؟؟؟
      ▪️کیا یہ دونوں بیوہ اور رنڈوے ہیں ۔۔۔؟؟؟
      ▪️کیا ان دونوں کی اولادیں نہیں ہیں کیا۔۔۔؟؟؟
      ▪️ان دونوں کی اولادوں کا کیا قصور ہے ۔۔۔ جو باپ اور ماں کے ساۓ سے محروم ہیں ۔۔۔۔؟؟؟
      ▪️کیا یہ خود غرضی اور اَنا پرستی نہیں ہے کہ اپنے مزے چسکوں کی خاطر دو خاندانوں کو تباہ کر دیا ۔۔۔؟؟؟
      ▪️کیا ان دونوں نے معصوم بچوں کو یتیمی نہیں دی ہے۔۔۔؟؟؟
      ▪️کیا فرح سعدیہ ایک ناکام، بری اور بد کردار خاتون تھی ۔۔۔۔؟؟؟
      ▪️کیا اقبال انصاری ایک بد کردار خاوند یا غیر ذمہ دار باپ تھا ۔۔۔؟؟؟
      ▪️اگر وہ غیر ذمہ دار خاوند تھا تو یہ بشریٰ اقبال حسین ابھی تک اپنے نام کے ساتھ "انصاری" کیوں لکھتی ہے ۔۔۔؟؟؟؟
      ▪️اس کا ماں باپ کا خاندان انصاری نہیں ہے تو پھر یہ شرعی، اخلاقی اور قانونی طور پہ ایسا نہیں کر سکتی ۔۔۔؟؟؟
      ▪️کیا بقول آپ کے "اللّٰہ کے حکم " ۔۔۔ اللّٰہ تعالیٰ نے ان دونوں کو ہدایت فرمائی تھی کہ اپنے اپنے خاندانوں کو چھوڑو اور یہ گھٹیا، غیر سنجیدہ راستہ اپنائیں ۔۔۔؟؟؟ ۔۔
      ۔۔
      ۔۔

  • @mohammadramzanabbasi3467
    @mohammadramzanabbasi3467 Před 2 měsíci +39

    بشریٰ انصاری اسوقت کی اداکارہ ہیں جب پی ٹی وی پہ فنکاروں کی اردو الفاظ کی ادائیگی باقاعدہ سکھائی جاتی تھی-بہترین لب ولہجہ اور اردو پہ مکمل عبور حاصل ھے-

  • @sabamubashar5096
    @sabamubashar5096 Před 2 měsíci +9

    کیا ہی کمال کے ہیں وصی شاہ صاحب❤

  • @PankajSethi23
    @PankajSethi23 Před 2 měsíci +11

    The most versatile female artist of South Asia. Period. Love you Aaapi... am the same fan who keeps on commenting on your CZcams channel as well 😇😇

  • @adnanhameed6217
    @adnanhameed6217 Před 2 měsíci +26

    Wasi shah is the most decent and graceful host in Pakistan

  • @parveenyousaf790
    @parveenyousaf790 Před 2 měsíci +9

    بھت عمدہ مزا آیا بشری کی باتیں سن کر

    • @NS-vz2rx
      @NS-vz2rx Před 2 měsíci

      ان دونوں کی دوسری شادی کو اللّٰہ تعالیٰ کی رضا اور مرضی پہ نہیں ڈالتے ۔۔۔یہ گری ہوئی قوم نہیں بلکہ آپ جیسے لوگ حد سے زیادہ گرے ہوئے مغرب زدہ ہیں۔۔۔ enlightenment اور moderation کی ابجد سے بھی واقف نہیں ۔۔۔
      ان باتوں کا جواب دیں۔۔۔ :
      ▪️کیا ان دونوں کے spouses خدانخواستہ اللّٰہ کو پیارے ھو گیے ہیں ؟؟؟؟
      ▪️کیا یہ دونوں بیوہ اور رنڈوے ہیں ۔۔۔؟؟؟
      ▪️کیا ان دونوں کی اولادیں نہیں ہیں کیا۔۔۔؟؟؟
      ▪️ان دونوں کی اولادوں کا کیا قصور ہے ۔۔۔ جو باپ اور ماں کے ساۓ سے محروم ہیں ۔۔۔۔؟؟؟
      ▪️کیا یہ خود غرضی اور اَنا پرستی نہیں ہے کہ اپنے مزے چسکوں کی خاطر دو خاندانوں کو تباہ کر دیا ۔۔۔؟؟؟
      ▪️کیا ان دونوں نے معصوم بچوں کو یتیمی نہیں دی ہے۔۔۔؟؟؟
      ▪️کیا فرح سعدیہ ایک ناکام، بری اور بد کردار خاتون تھی ۔۔۔۔؟؟؟
      ▪️کیا اقبال انصاری ایک بد کردار خاوند یا غیر ذمہ دار باپ تھا ۔۔۔؟؟؟
      ▪️اگر وہ غیر ذمہ دار خاوند تھا تو یہ بشریٰ اقبال حسین ابھی تک اپنے نام کے ساتھ "انصاری" کیوں لکھتی ہے ۔۔۔؟؟؟؟
      ▪️اس کا ماں باپ کا خاندان انصاری نہیں ہے تو پھر یہ شرعی، اخلاقی اور قانونی طور پہ ایسا نہیں کر سکتی ۔۔۔؟؟؟
      ▪️کیا بقول آپ کے "اللّٰہ کے حکم " ۔۔۔ اللّٰہ تعالیٰ نے ان دونوں کو ہدایت فرمائی تھی کہ اپنے اپنے خاندانوں کو چھوڑو اور یہ گھٹیا، غیر سنجیدہ راستہ اپنائیں ۔۔۔؟؟؟ ۔۔
      ۔۔
      ۔۔

  • @mja532
    @mja532 Před 2 měsíci +4

    She is really One and Only. ❤

  • @pakistanipakistani4856
    @pakistanipakistani4856 Před 2 měsíci +5

    Bohot dilchasp interview. Credit goes to both Wasi Shah and Bushra Ansari. Intellect and wit combined. Proud of you both.

  • @sarwathassan9016
    @sarwathassan9016 Před 2 měsíci +2

    Boht hi maza aya wel done wasi shah oar bushra appa ki tu kia hi baat hy her shobby mai la jawab ❤❤❤❤❤

  • @jiakhan9649
    @jiakhan9649 Před 2 měsíci +7

    Zabardast show well done

  • @hamnarehan5808
    @hamnarehan5808 Před 15 dny

    She has a certain grace in her personality which very few artists have ...

  • @rajpunjabi5947
    @rajpunjabi5947 Před 2 měsíci +4

    Bushra Ansari ki tareef kerna bohut mushkil kaam hai, she's simply superb 😍🙏

  • @AlexJohn-qr7wz
    @AlexJohn-qr7wz Před 2 měsíci +2

    پاکستان کی واحد فیملی جسمیں تمام بہنیں ٹیلینٹڈ
    چارو بہنیں ایک ساتھ بیٹھی اچھی لگتی تھیں

  • @user-vg7vh6qv6r
    @user-vg7vh6qv6r Před 2 měsíci +10

    آپا کے آنے سے کيفی اور چاند کو تو سانپ سونگھ گيا ہے

    • @sajidaftab5520
      @sajidaftab5520 Před 2 měsíci

      بولتی ہی بند ہو گئ تھی خاص طور پر چاند برال کی اسد کیفی تو ویسے ہی کم بولتا ہے ، اور کو ہوسٹ تو حیران پریشان تالیاں ہی بجاتی رہی

    • @MaryamArif-rk3sh
      @MaryamArif-rk3sh Před 2 měsíci

      بلکل فالتو میں اسٹیج پر رش لگانے کا رواج چل گیا ہے

  • @ssfatima3156
    @ssfatima3156 Před 2 měsíci +5

    Bushra is a living legend may Allah Subhan WaTallah give her long life and good health Ameeen 💐🤲💗

    • @mkmaggs5213
      @mkmaggs5213 Před 2 měsíci

      Yeah and a huge supporter of LGBTQ.

  • @muhammadrashid1313
    @muhammadrashid1313 Před 17 dny

    Wah...

  • @sophiafaraz9255
    @sophiafaraz9255 Před 2 měsíci +2

    Nice interview......
    Pehly zamany my log compromise krty thy, aur bushra ji ny bht acha qadam uthaya, k nikah krlia laikin kabhi abhi pehly husband k khilaf bht ziada khul k nahi boli, bht bura bhala nahi kha, yh life apki apni hy, aur yh achi baat hy bushra ji bht achi baty apni previous life aur abhi ki life ko samny rakhty huye achi advice dyti hy..........
    Shaid ab aisa daur agya hy jb ap pehly apny ap ko daikhy phir dusro ko......... Jo Haqiqat my theek bhi hy

  • @kanwalshamsi7229
    @kanwalshamsi7229 Před 2 měsíci +2

    Saleem Nasir Sahab ky bary m Kam bat hue plz koi or guest ko blaein or hme kuch btaein unky healy sy, bht achey actor thy❤

  • @MaryamArif-rk3sh
    @MaryamArif-rk3sh Před 2 měsíci

    بہترین بلکل سچ کہا کے گھر کے ماحول ،معاشی مسائل وغیرہ اپکے مزاج پر اثر انداز ہوتی ہے

  • @saminanaz3008
    @saminanaz3008 Před 2 měsíci +1

    Wonderful show

  • @user-dv9xq6mm5v
    @user-dv9xq6mm5v Před 2 měsíci +1

    شاندار اور خوش مزاج شخصیت ہے❤❤❤

    • @NS-vz2rx
      @NS-vz2rx Před 2 měsíci

      منافقتوں اور دوہرے معیار، قول و فعل کے تضادات سے بھری ہوئی عورت ۔۔۔۔۔
      یہ عورت بشریٰ انصاری نہیں ہے ۔۔۔ یہ عورت تو سابقہ بیماری کے مارے شوہر اقبال انصاری سے مانگ کے طلاق لے چکی ہے ۔۔۔۔
      اب یہ عورت شرعی، قانونی اور اخلاقی سماجی طور پہ اپنے نام۔کے ساتھ سابقہ شوہر کا نام نہیں لکھ سکتی خاص طور پہ دوسرے مرد سے شادی کرنے کے بعد ۔۔۔
      پھر یہ عورت کون ہے :
      یہ عورت اب عمر سے کافی چھوٹا خاوند ٹھونڈ چکی ہے ۔۔ اس کا نام اقبال حسین ہے ۔۔ اب اس عورت کا نام شرعی، قانونی اور اخلاقی سماجی طور پہ بشری اقبال حسین ہے اس کا اسی نام سے لکھا اور پکارا جاۓ ۔۔۔ مگر خود تو یہ بے شرم، بے غیرت اور بے حیاء نانی اماں کبھی بھی اپنے نام کے ساتھ بشریٰ اقبال حسین نہیں لکھے گی ۔۔۔ ٹھہری جو وڈی بیغیرتوں کی وڈی بےغیرت

    • @NS-vz2rx
      @NS-vz2rx Před 2 měsíci +1

      ان دونوں کی دوسری شادی کو اللّٰہ تعالیٰ کی رضا اور مرضی پہ نہیں ڈالتے ۔۔۔یہ گری ہوئی قوم نہیں بلکہ آپ جیسے لوگ حد سے زیادہ گرے ہوئے مغرب زدہ ہیں۔۔۔ enlightenment اور moderation کی ابجد سے بھی واقف نہیں ۔۔۔
      ان باتوں کا جواب دیں۔۔۔ :
      ▪️کیا ان دونوں کے spouses خدانخواستہ اللّٰہ کو پیارے ھو گیے ہیں ؟؟؟؟
      ▪️کیا یہ دونوں بیوہ اور رنڈوے ہیں ۔۔۔؟؟؟
      ▪️کیا ان دونوں کی اولادیں نہیں ہیں کیا۔۔۔؟؟؟
      ▪️ان دونوں کی اولادوں کا کیا قصور ہے ۔۔۔ جو باپ اور ماں کے ساۓ سے محروم ہیں ۔۔۔۔؟؟؟
      ▪️کیا یہ خود غرضی اور اَنا پرستی نہیں ہے کہ اپنے مزے چسکوں کی خاطر دو خاندانوں کو تباہ کر دیا ۔۔۔؟؟؟
      ▪️کیا ان دونوں نے معصوم بچوں کو یتیمی نہیں دی ہے۔۔۔؟؟؟
      ▪️کیا فرح سعدیہ ایک ناکام، بری اور بد کردار خاتون تھی ۔۔۔۔؟؟؟
      ▪️کیا اقبال انصاری ایک بد کردار خاوند یا غیر ذمہ دار باپ تھا ۔۔۔؟؟؟
      ▪️اگر وہ غیر ذمہ دار خاوند تھا تو یہ بشریٰ اقبال حسین ابھی تک اپنے نام کے ساتھ "انصاری" کیوں لکھتی ہے ۔۔۔؟؟؟؟
      ▪️اس کا ماں باپ کا خاندان انصاری نہیں ہے تو پھر یہ شرعی، اخلاقی اور قانونی طور پہ ایسا نہیں کر سکتی ۔۔۔؟؟؟
      ▪️کیا بقول آپ کے "اللّٰہ کے حکم " ۔۔۔ اللّٰہ تعالیٰ نے ان دونوں کو ہدایت فرمائی تھی کہ اپنے اپنے خاندانوں کو چھوڑو اور یہ گھٹیا، غیر سنجیدہ راستہ اپنائیں ۔۔۔؟؟؟ ۔۔
      ۔۔
      ۔۔

  • @Allaboutannem
    @Allaboutannem Před 20 dny

    I love her

  • @tariqmahmood1640
    @tariqmahmood1640 Před 2 měsíci +1

    اللہ پاک سدا بہار رکھے تمہیں

  • @hafsarafey3160
    @hafsarafey3160 Před měsícem

    Bushra aapa rock.

  • @rashid4109
    @rashid4109 Před 2 měsíci +1

    Sahi kaha apno ka gham nai bolta.....

  • @tayyabaayyub6253
    @tayyabaayyub6253 Před 2 měsíci +1

    بشری جی اپنے نام کے آگے سے انصاری ہٹا دیں، کیونکہ ہم اقبال انصاری کو آپکی وجہ سے جانتے ہیں نہ کہ آپکو، اقبال انصاری کی وجہ سے۔ بس اپنے نام کے ساتھ بشری احمد بشیر لکھا کریں۔۔

  • @firdausbano1688
    @firdausbano1688 Před 2 měsíci +1

    Assalamalaikum Wasi Shah sir. Apka program bahut hi aala hai! Bahut se program isi tarz per aa rahey hain lekin ap kayi payedan oonchey hai. Stay blessed.😊 Bushra Ansari is a legend. Bahut maza aya. We need one more episode with her.

  • @AbdulAtiq-i6c
    @AbdulAtiq-i6c Před 29 dny

    ❤❤❤❤❤❤❤

  • @zahidashahryar4098
    @zahidashahryar4098 Před 2 měsíci

    Bhutt Alla

  • @shireenadnan9641
    @shireenadnan9641 Před 2 měsíci +3

    100 sal bhi guzer jai to dosri Bushra ansari paida nahi ho sakti...hr fun mola... Azeem fankara

  • @SanayaSid-oo9us
    @SanayaSid-oo9us Před 2 měsíci +3

    I love this girl

    • @AsmaParveenQazi-gq9nt
      @AsmaParveenQazi-gq9nt Před 2 měsíci

      Girl hahaha 😂😂😂😂😂😂😂😂

    • @rashidhussain8571
      @rashidhussain8571 Před měsícem

      @@AsmaParveenQazi-gq9nt Aap mazak na urao agar us nay ''girl'' kaha. BUTAO KAY BUSHRA AB ''GIRL'' naheen aur woh ''Khatoon'' hain
      Middle age ki khatoon ko Begum/aunti etc etc kaha jata hay. Samjhi Asma saheba ya naheen.?? ''Seekhnay''[learning] ki age kabhi khatam naheen hoti.
      Aap bhee seekho. Samjhi ya naheen??
      Sallam/duain from a senior from USA

  • @waqassh-y9c
    @waqassh-y9c Před 2 měsíci

    thanks wasi sir for your program its very gd program

  • @sabamubashar5096
    @sabamubashar5096 Před 2 měsíci

    مزہ آگیا بھئی شو کا❤

  • @mohammedbashir4392
    @mohammedbashir4392 Před 2 měsíci

    Masha Allah shah ji thanks for a wonderful show ❤

  • @bluebird7678
    @bluebird7678 Před 2 měsíci

    Jabardast 👍🌹♥️🌹

  • @naghmanasalim7729
    @naghmanasalim7729 Před 2 měsíci +2

    Every one cannot be bushra. She is a fighter

  • @user-zj9jv1jn6b
    @user-zj9jv1jn6b Před 2 měsíci +1

    TOP GUEST ❤

  • @tayyabanaveed327
    @tayyabanaveed327 Před 2 měsíci +1

    Buhsra is a great person ❤

  • @shahzadahmed8417
    @shahzadahmed8417 Před 2 měsíci

    She is one of kind 🥀🥀🥀🥀❤️from Chicago USA.

  • @j_naheed_1579
    @j_naheed_1579 Před 2 měsíci

    Bohot acha show tha.
    Bushra Ansari to hum sab ki favorite hain.

  • @peace1048
    @peace1048 Před 2 měsíci +1

    صیح کہا آپ نے کے آپ صحتمند ہوں گئے تو پھر دوسروں کا خیال رکھیں گئے

  • @MrAbbas5
    @MrAbbas5 Před 2 měsíci

    Bushra Ansari as singer never across .
    You made my day.
    Proud of you as overseas Pakistani from Lahore.

  • @RanaSahib-ib1bt
    @RanaSahib-ib1bt Před 2 měsíci

    Excellent 👍👍👍
    Ye to aik apne app me aik school ha.💚💙

  • @hayatfarooqi5355
    @hayatfarooqi5355 Před 2 měsíci

    Iss umar man itni rawani aor yeh khubsorti subanAllah yeh Allah ki dain h mashaAllah

  • @sangitasoni3277
    @sangitasoni3277 Před 2 měsíci

    Big fan of Busraji. She is outstanding. ❤❤ love from India

  • @shireenadnan9641
    @shireenadnan9641 Před 2 měsíci

    Waqi Bushra Ansari ny poray Pakistan ko bht khushiyan di hy

  • @mussaratcheema8492
    @mussaratcheema8492 Před 2 měsíci +2

    Love you Bushra beti

  • @riffatyousphi1534
    @riffatyousphi1534 Před 2 měsíci

    V nice.interview

  • @zebashabbir5807
    @zebashabbir5807 Před 2 měsíci

    Shayer Wasi MashaAllah Amazing 👏👏👏Busra Apa Multi talented actress hain ❤guftugu achhi laga andaze beyan achha laga 🌹🌹Shah jii Allah aapko sehat ke sath salamat rakhhe Aameen Allahumma Aameen🤲
    Aaj Chand n Kaifi ki chup lag gai 😊😊

  • @tariqmahmood1640
    @tariqmahmood1640 Před 2 měsíci +1

    آپ کو بشریٰ انصاری کے پروگرام کی کم از کم چار قسطیں کرنا چاہئیں تھیں

  • @saqibdurwaish6642
    @saqibdurwaish6642 Před 2 měsíci

    Bushra apa ke batian sun k bohat Maza ata ha

  • @user-jf5rg3zz7t
    @user-jf5rg3zz7t Před 2 měsíci

    So nice.

  • @bazghashehzad5945
    @bazghashehzad5945 Před 2 měsíci

    بُشریٰ ۰ 🫶🏼🫶🏼🫶🏼

  • @MaryamArif-rk3sh
    @MaryamArif-rk3sh Před 2 měsíci

    الو کی پٹھی 😂😂😂😂😂کیا معصومیت ہے❤❤❤❤

  • @SidraIrfan-dc3ii
    @SidraIrfan-dc3ii Před 2 měsíci +1

    Shah sab plz guest ki puri bat sun lia kren intrupt na kia kren

  • @Ayesha0818
    @Ayesha0818 Před 2 měsíci

    Our living legend bushra ansari sahiba❤❤❤❤

  • @abdulrazzak3059
    @abdulrazzak3059 Před 2 měsíci

    Today,s episode was the best very nice shah g…

  • @shireenadnan9641
    @shireenadnan9641 Před 2 měsíci

    Great Bushra Ansari...ye kiya decent actresses hy sari

  • @Abbanwyne
    @Abbanwyne Před 2 měsíci

    Aisy logo k interview hi banty hen jin k pass kehny ko kuch hota hy.

  • @sumerakhan2203
    @sumerakhan2203 Před 2 měsíci +1

    Lady host has no role in the program 😮

  • @rizvisaghir3723
    @rizvisaghir3723 Před 2 měsíci +1

    Shah ji tawatar se aap ke programme dekh raha hoon. Ab doosray programme ziyada achay nahi lagtay, aap se iltija hai hai keh aap Quraan pak ka mutaliaa ziyada kia karen. Ghair mehram se haath nahi milaya kartay. Quraan majeed ki ayyat per zaroor ghaur karna.," Qul le azwajeka wa binnate ka wa nissa il momeneen udnina alaihinna min jalabeena......".

  • @RaisFatima-mq4vw
    @RaisFatima-mq4vw Před 2 měsíci

    سلام

  • @StarBlossom65
    @StarBlossom65 Před 2 měsíci

    v nice

  • @ayeshajahangir9434
    @ayeshajahangir9434 Před 2 měsíci +1

    Bushra ansari's dress ks designer ka hai??

  • @shaziasagheer6775
    @shaziasagheer6775 Před 2 měsíci

    ❤❤❤❤

  • @fatimasaeed46
    @fatimasaeed46 Před 2 měsíci

    Bushra Aapaa❤❤❤❤

  • @NaziShafiq
    @NaziShafiq Před 2 měsíci

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @rukhsanaashraf2543
    @rukhsanaashraf2543 Před 2 měsíci

    Bht pyari ha bushra aapa

  • @TheAinPublishersGuide-qd6we
    @TheAinPublishersGuide-qd6we Před 2 měsíci

    Bushra is one of the greatest artists. good interview.

  • @shaukatali4970
    @shaukatali4970 Před 2 měsíci

    بشریٰ انصاری صاحبہ نے تو میڈم نور جہاں کے بارے میں سچ کہا ہے

  • @shireenadnan9641
    @shireenadnan9641 Před 2 měsíci

    Bushra Ansari.. Academy hy..waqi 10 ghantay bhi in k sath program ho to sunay ko dil chata hy

  • @shafiqueahmadanjum8907
    @shafiqueahmadanjum8907 Před 2 měsíci

    40:26....... ❤❤❤❤❤

  • @sajidaftab5520
    @sajidaftab5520 Před 2 měsíci +2

    شاہ جی میری انتہائی فیورٹ فنکارہ کو بلا کر شو کو چار چاند لگ گۓ ،
    بشری صاحبہ سے تقریباً 30 سال قبل شارجہ میں پہلی مرتبہ ملاقات میرے دوست کے ولا میں ریہرسل تھی ،
    پھر کراچی ڈیفنس میں نامور فوٹو اسٹوڈیو ( جیمز ) میں , 2011ا میں ان کی تصویریں بنانے کا موقع ملا میں بطورِ فوٹو گرافر جاب کرتا تھا، وہ اکثر آیا کرتی تھیں آرٹسٹ تو باکمال ہیں ہی لیکن بے حد اچھی طبعیت کی مالک ہیں ، آج پرانی خوشگوار یادیں تازہ ہوگئیں

  • @bushrausman3583
    @bushrausman3583 Před 2 měsíci

    Beautiful Dress Bushara ansari

  • @akramqamar8059
    @akramqamar8059 Před 2 měsíci

    Bushra sahiba wel done.

  • @Jibran_Butt
    @Jibran_Butt Před 2 měsíci

    مجھے دکھ ہوتا ہے
    جب کچھ لوگ
    بہت کو ۔بھت۔ لکھتے ہیں 😢

  • @gulshannaeem622
    @gulshannaeem622 Před 2 měsíci

    Good Appa bushra

  • @balbirsinghchawla
    @balbirsinghchawla Před 2 měsíci

    Bushra is an excellent artist as well as a person. Very lively person . Vasi is a very good host but he doesn't have to work hard to get the best out of Bushra. She is so natural

  • @amshometube3885
    @amshometube3885 Před 2 měsíci

    I love Bushra Ansari she is versatile actress & humble personality .. bass mjy aik baat ajeeb lgi ky wo abhi Tak Bushra Ansari kyun hen .. jab ky on ki to divorce ky baad sur name change ker Lina chaheye thaa or aab to wo Bushra Hussain ho gai hen naa after marriage of Iqbal Hussain .

  • @diyakhan709
    @diyakhan709 Před 2 měsíci

    Bushra Apa, love u❤

  • @shaukatali4970
    @shaukatali4970 Před 2 měsíci

    و علیکم السلام

  • @envynone14
    @envynone14 Před 2 měsíci

    Huge fan of Bushra Ansari from India.

  • @shahidanazir7147
    @shahidanazir7147 Před 2 měsíci

    Mashallah Bushra Aik Hi Hai 🤲🤲

  • @Rafiqkhan-ok9tj
    @Rafiqkhan-ok9tj Před 2 měsíci

    Bushra ansari Shoes are very beautiful

  • @AlexJohn-qr7wz
    @AlexJohn-qr7wz Před 2 měsíci

    37:00 Bushra😢

  • @RaisFatima-mq4vw
    @RaisFatima-mq4vw Před 2 měsíci

    بشری بی بی صاحبہ آپ انور بھائی کے ساتھ کوئی نیا پروجیکٹ شروع کیجیئے انور بھائی تو معین بھائی کے جانے کے بعد اب زیادہ کام نہیں کرتے ڈرامہ وغیرہ نہیں بناتے جیسے آپ کے ساتھ آنگن ٹیڑھا کیا تھا آج بھی وہ ہماری یادوں کا حسن ہے آپ کو بہت مس کرتے ہیں آپ ضرور انور بھائی کے ساتھ کوئی ڈرامہ کیجیئے اللہ آپ کو ہر لمحہ خوش رکھے آپ ہماری شوبز انڈسٹری کی کوئین ہیں بہت پیاری ہیں آپ اس دنیا میں ہر دوسرا آدمی ہر آدمی کو رلانے کے درپے نظر آتا ہے ایسے میں آپ خود بھی ہنستی مسکراتی نظر آتی ہیں اور دوسروں کو بھی یہ خوشیاں بانٹتی نظر آتی ہیں بڑی بات ہے دکھ تو آتے ہی ہیں دل جلاتے ہی ہیں دل جلے بھی تو ہنستے ہنساتے رہو کی دم دا بھروسہ یار دم آوے نہ آوے

  • @hadihadi-te2xd
    @hadihadi-te2xd Před 2 měsíci

    I love bushra❤

  • @xs2nasir
    @xs2nasir Před 2 měsíci

    see host reaction @ 35:47 ;)

  • @sultanahmed9
    @sultanahmed9 Před 2 měsíci

    Moin Akhtar, Bushra ansari aur umer sharif jesa koi dosara nahi

  • @user-su7gd5mu4e
    @user-su7gd5mu4e Před 2 měsíci

    Clapping boht ziada hoti hay

  • @saminanaz3008
    @saminanaz3008 Před 2 měsíci

    Bushra g ne to hamesha apni 2nd shadi ko disown hi krti ai hn
    Or aaj agree kr rahi h 😂

  • @aneelamir6135
    @aneelamir6135 Před 2 měsíci

    بشری انصاری کیوں کہہ رہے ھیں؟؟؟؟

  • @najeebkhan9332
    @najeebkhan9332 Před 2 měsíci

    very good show. please remove the comedian . he pokes his nose too much and creates a bad taste. all other comedy shows are not seen by educated class due to third class comedians . or bring better comedian like thakur, barkat.the one with you is very irritating.

  • @shahidaraana8735
    @shahidaraana8735 Před 2 měsíci

    Bushra g aap 3 saal sy nhe bhool ski hmari aapa ko 27 saal ho gaey hn excidental death hui unki .aaj tuk nhe bhooli .hm usk leay lumha lumha mrty hn .

  • @afrazmianattanmian6525
    @afrazmianattanmian6525 Před 2 měsíci

    Shah ji ye aapki co host nahi bolti hein koyi naarazi huyi hey ya bolney me kuchch takleef hey

  • @WahabKhan-eq5il
    @WahabKhan-eq5il Před 2 měsíci

    🌷🌷🌷🌷🌷🌷❤️❤️❤️❤️❤️🤲🤲🤲🤲🤲

  • @mnldlh6753
    @mnldlh6753 Před 2 měsíci

    Ask your prophit, why He allow you maximum shadien?????? You people disrespect your profit by saying why second marrage

  • @user-su7gd5mu4e
    @user-su7gd5mu4e Před 2 měsíci

    Kano ko bhali naheen lagtee

  • @rabiabibi3332
    @rabiabibi3332 Před 2 měsíci

    Ya jota tu NY ka hain if i m right

  • @muhammadghunaib226
    @muhammadghunaib226 Před 2 měsíci

    Call Sahil Sir