Big Loss Of Qazi Faez Isa | Reserve Seats Decision Exclusive From Supreme Court By Makhdoom Shahab

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 11. 07. 2024
  • Big Loss Of Qazi Faez Isa | Reserve Seats Decision Exclusive From Supreme Court By Makhdoom Shahab
    #suprmecourtofpakistan #qazifaezisa
    Subscribe makhdoom shahab ud din : bit.ly/3jmRgAy
    Join Us on Facebook: bit.ly/35q2i31
    Follow me on Twitter / shahabspeaks

Komentáře • 1,6K

  • @farzanashahid3817
    @farzanashahid3817 Před měsícem +25

    شکر الحمداللہ، اللّٰہ نے ہماری دعائیں قبول فرمائیں۔

  • @abdulwadood3115
    @abdulwadood3115 Před měsícem +46

    یا اللہ تیرا شکر ہے حق کی فتح ہوئی

  • @abdulmanan9799
    @abdulmanan9799 Před měsícem +33

    ان جج صاحبان کو جنہون نے سچ اور حق کا ساتھ دیا۔ پاکستان کی پچیس کروڑ عوام ان کو سلام پیش کرتی ھے۔اور دعا گو ھین۔اللہ انکی عمر کو دراز کرے۔امین۔

  • @aghamurtazachnnel4149
    @aghamurtazachnnel4149 Před měsícem +16

    اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے پورے پاکستانیوں کو بہت بہت مبارک 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤

  • @AllahBaksh-fj8ez
    @AllahBaksh-fj8ez Před měsícem +26

    مخدوم شہاب الدین صاحب آپ نے عوام کو ہر وقت آگاہ کیا ھے آپ کی خدمات کو سلام ھے۔

  • @sajidranjha8168
    @sajidranjha8168 Před měsícem +40

    شہزادہ مخدوم صاحب آپ کو بہت مبارک ہو

  • @JafarKhanGishkori
    @JafarKhanGishkori Před měsícem +14

    الحمدللہ اللہ پاک نے پاکستانی عوام کے حق میں فیصلہ کیا ھے ۔ الحمدللہ

  • @HabibUllah-nn
    @HabibUllah-nn Před měsícem +9

    الحمدللہ رب العالمین
    پاکستانی قوم کو میری طرف سے تحریک آزادی مبارک ہو ❤❤❤❤

  • @mohammadimram2230
    @mohammadimram2230 Před měsícem +29

    ماشاء اللہ بہت خوب جناب بہت مبارک ہو پورے پاکستان کی عوام کو

  • @MuhammadIdrees-tc2mj
    @MuhammadIdrees-tc2mj Před měsícem +32

    شکر الخمد اللّٰہ ۔اج حق اور سچ کی فتح ہوئی بے ۔تمام جج حضرات کا شکریہ

  • @AbdulWahid-qs6ov
    @AbdulWahid-qs6ov Před měsícem +5

    الحمدللہ آج ججوں نے جس جرات اور بہادری کے ساتھ انصاف کی بنیاد پر جو فیصلہ کیا ہیں، پوری قوم آپ کو سلام پیش کرتی ہیں ❤

  • @aliafzal5875
    @aliafzal5875 Před měsícem +11

    ماشاءاللہ جن ججوں نے یہ اچھا فیصلہ کیا ہے ان کو ہم سلام پیش کرتے ہیں اللہ کرے ایسے نیک اور اچھے انسان ہمارے ملک پاکستان میں ہوں تاکہ اپنے ملک کے لیے اچھی سوچ رکھنے والے اللہ پاک ان سب کو صحت المستقیم کے صحیح راستے پہ چلنے لگی توفیق دے اپنے اور اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے سائے میں رکھے امین ثم امین یا رب العالمینالحمدللہ اپ سب پی ٹی ائی والوں کو مبارک باد عمران خان زندہ باد پاکستان زندہ باد💪❤️🤲🕋🤲

  • @faizmagsi007
    @faizmagsi007 Před měsícem +33

    ماشاءاللہ مبارک ہو سب پاکستانیوں کو ❤❤❤❤❤❤

  • @nighatsultana1743
    @nighatsultana1743 Před měsícem +18

    الحمد للہ، الحمد للہ، اللہ تعالٰی نے سب محب وطن پاکستانیوں کو اپنا حق دلایا ہے، سب کو مبارک ہو

  • @syednazim8254
    @syednazim8254 Před měsícem +4

    بےشک اللہ کا جتنا بھی شکر ادا کیا جاۓ وہ کم ہے ۔ اللہ ہمارے منصفوں کو درست فیصلہ کرنے کی ہمت اور حوصلہ دے(آمین)

  • @erajbukhari3799
    @erajbukhari3799 Před měsícem +8

    اج پاکستان کی جیت ہوٸ اور کرپٹ مافیا کی ہار
    تمام محب وطن پاکستانیون کو دل سے مبارک 🎉🎉🎉🎉🎉🎉

  • @mianmunir3000
    @mianmunir3000 Před měsícem +22

    سبحان اللہ الحمدللہ بہت بہت مبارک ہو جناب ❤️ 🌻

  • @Somi_Awan
    @Somi_Awan Před měsícem +28

    حق اور سچ کی فتح
    اس لڑائی میں آپ پہلی صف میں ھیں

  • @pakistanitruckdamper8023
    @pakistanitruckdamper8023 Před měsícem +5

    ❤❤❤ جناب محترم اطہر من اللہ صاحب منصور علی شاہ صاحب عائشہ ملک صاحبہ اور تمام عظیم قوم کے عظیم جج صاحبان آپ کی جرات کو سلام پیش کرتے ہیں

  • @professyurdu5064
    @professyurdu5064 Před měsícem +2

    ڈیئر مخدوم صاحب،
    آپ سمیت تمام معزز وکلاء، جج صاحبان، کورٹ رپورٹرز اور دیگر سوشل میڈیا ایکٹویسٹس، یو ٹیوبرز، اور میڈیا میمبرز نے جس طرح سے اس کیس سمیت دیگر مقدمہ جات کو عوام کے سامنے پیش کیا ہے اس پر آپ سب انتہائی مبارکباد کے مستحق ہیں۔
    آپ کی کاوشوں سے آج عوام اور آئینِ پاکستان کی فتح ہوئی ہے۔
    آپ کے توسط سے تمام محبانِ وطن اندرون و بیرونِ ملک مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

  • @kanwalasif9095
    @kanwalasif9095 Před měsícem +87

    اللہ تیرا شکر، تو ان؛ مجاھدوں کی حفاظت کر آمین ثم آمین

    • @MussaratParveen-xm7vz
      @MussaratParveen-xm7vz Před měsícem

      MashaAllah ❤️❤️🙏🙏🙏🙏 for honour able honest eight judges we slaute to our venerable judiciary Mubarak baad ❤❤❤❤❤❤❤🥰🥰🥰🥰🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏

  • @naeemlatif1383
    @naeemlatif1383 Před měsícem +68

    اللہ سبحانہ و تعالی کا لاکھ لاکھ شکر ہے اور اپ کا بھی بہت بہت شکریہ کیونکہ اپ نے بہت محنت کی ہے اللہ نے خان کو سرخ روح کیا اور پاکستان زندہ باد اور عمران خان زندہ باد انشاءاللہ پاکستان کے وزیراعظم ہوں گے عمران خان صاحب

  • @nadeemiqbal4742
    @nadeemiqbal4742 Před měsícem +1

    ماشاءاللہ جزاک اللہ
    سن کر بڑی خوشی ہوئی۔ اللہ تعالیٰ برکت عطا فرمائے ،آمین ثم آمین ۔

  • @tanveertanveerarain6027
    @tanveertanveerarain6027 Před měsícem +2

    اللہ کا شکر ھے پاکستان میں اب بھی انصاف کرنے والے لوگ ہیں❤❤

  • @sadafkhan8221
    @sadafkhan8221 Před měsícem +28

    بے شک ہر مشکل کے بعد آسانی ہے۔
    Great news by supreme court 🎉

  • @user-ns7mi7oe5e
    @user-ns7mi7oe5e Před měsícem +16

    الحمدللہ اللہ کا شکر اللہ پاک اب تمام کیسوں میںں ہم کو کامیابی غطا کر ے۔آمین یا رب العالمین مشکلیں آسان کر ہمارے لیڈر کی

  • @HeloMobile-vt4cl
    @HeloMobile-vt4cl Před měsícem +2

    الحمدللہ رب العالمین
    اللہ کریم تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے
    حق سچ کی فتح ہوئی ہے

  • @asadmehmoodkhan993
    @asadmehmoodkhan993 Před měsícem +1

    ماشاءاللہ جی جناب مخدوم شہاب الدین زبردست آج عوام کی جیت اور پاکستان کی جیت ھے اپ کی اور وکلاء کی محنت بار آور ثابت ھوئی ۔اج جمعتہ المبارک ھے ۔اس مبارک دن میں عوام پاکستان کی جیت اور خوشی مبارک ھو۔

  • @raosaadkhan1139
    @raosaadkhan1139 Před měsícem +9

    شہاب بھائی بہت بہت مبارکباد آپکو اور پوری قوم کو تحریکِ انصاف کی جیت پر حق اور سچ کی جیت پر پاکستان زندہ باد ٹھنڈی ھوا کو جھونکا مبارک

  • @rrvhr8416
    @rrvhr8416 Před měsícem +15

    جناب عالی اس دن کا بہت دن سے انتظارِ تہا اور دعائیں کرتے رہا ہوں
    ہم میانمار سے مظلوم مسلمان ہیں

  • @razaraza6815
    @razaraza6815 Před měsícem +1

    آخركار حق گو میڈیا نے کامیابی حاصل کرلی۔ بہت بہت مبارک خاص کر عمران ریاض ۔ مخدوم شہاب الدین صاحب کو

  • @mohdalimohdali-nq5mp
    @mohdalimohdali-nq5mp Před měsícem +4

    مخدوم بھائی آج دل خوش ہو گیا ہے ❤❤❤

  • @younisshahzad2732
    @younisshahzad2732 Před měsícem +40

    انصاف کی جیت۔مبارک ہو۔یہ میڈیا اور اللہ کے مرہون منت ہوئی۔

  • @sajidranjha8168
    @sajidranjha8168 Před měsícem +38

    آپ کی دن رات کی محنت رنگ لائی برادرز

  • @muhammadrafique1278
    @muhammadrafique1278 Před měsícem +1

    ماشاءاللہ اللہ الحق ہے
    مخدوم صاحب آپکے خلوص و جدوجہد کو سلام اور محب وطن پاکستانیوں کو مبارکباد

  • @user-gt8di1ix5z
    @user-gt8di1ix5z Před měsícem +1

    آپ سب لوگوں کو مبارک ھو۔ اور آٹھ انصاف کے ‌با اصول اور باضمیر جج صاحبان کو سلام ۔

  • @user-rx5qh7le7f
    @user-rx5qh7le7f Před měsícem +12

    یا اللہ تیرا شکر ھے پورے پاکستان کو مبارک ھو🎉🎉🎉

  • @goharali7376
    @goharali7376 Před měsícem +15

    Ya Allah tera lakh lakh shukar hai. 👏👏👏

  • @nusratiqbal2529
    @nusratiqbal2529 Před měsícem +1

    بے شک جو میرے اللہ نے فیصلہ کیا ھے وہ انسان کروڑ بار بھی بدلے نہی بدل سکتا حق و سچ کی فتع ھوئی تمام پاکستانیوں کو مبارک ھو ✌ ✌ ✌ ❤😊

  • @malikazam4975
    @malikazam4975 Před měsícem +1

    الحمداللہ بہت اچھا فیصلہ آیا ہے امید ہے کہ اس پر عملدرآمد بھی ہو گا

  • @Hamza12318
    @Hamza12318 Před měsícem +12

    ❤❤❤بہت بہت مبارک ہو ❤❤❤

  • @anjumzahra9855
    @anjumzahra9855 Před měsícem +48

    شکر الحمداللہ ۔ اللہ کے کرم سے کوئی تو ہے جو انصاف قائم کر سکتا ہے۔ سلام ہے ان آٹھ ججوں پر جو اپنےایمان سے انصاف پر قائم رہے۔

  • @RashidMehmod-oz1zj
    @RashidMehmod-oz1zj Před měsícem +1

    پوری امت مسلمہ کے لیے آج بہت بڑا دن ہے ایک تو جمعہ المبارک ہے یہ عید کا دن ہے خوشی کا دن ہے دوسرا بہت بڑی خوشخبری ۔۔۔ امت مسلمہ کو بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت مبارک ہو

  • @Ibrahimsiyalvi
    @Ibrahimsiyalvi Před měsícem +1

    اے میرے اللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ھے یہ حق😊 ھوا ھے

  • @muhammadzarinfarooqi8672
    @muhammadzarinfarooqi8672 Před měsícem +12

    ,شکرالحمدللہ یا آللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے

  • @GhulamMustafa-zi6zm
    @GhulamMustafa-zi6zm Před měsícem +11

    پورے پاکستان کے غیور عوام کو بہت بہت مبارک۔۔۔جمعہ المبارک کے روز

  • @SaghirKhan-yx9id
    @SaghirKhan-yx9id Před měsícem +1

    یا اللہ پاک تیرا شکر ھے
    سب مظلوموں کومبارک ھو

  • @TaslimaKausar-je4zw
    @TaslimaKausar-je4zw Před měsícem +1

    تمام رپوٹرز کی محنت رنگ لای مبارک ہو۔

  • @hajisarfraz2759
    @hajisarfraz2759 Před měsícem +8

    بھائی جان اللہ اپ کو لمبی زندگی عطا فرمائے❤

  • @nekmohammad-ww6nq
    @nekmohammad-ww6nq Před měsícem +8

    ماشاءاللہ بہت بہت مبارک ہو پی ٹی آئی اور عمران خان ساتھ ہی پاکستانی عوام اور معزز جج صاحبان ابن وکیل القاسمی انڈیا

  • @ZUBIJUTT606
    @ZUBIJUTT606 Před měsícem +2

    آپ کے چہرے کی خوشی جو آج ہے وہ آج سے پہلے کبھی نہیں دیکھی آپ ہمیشہ خوش رہو اسے ہی ❤❤۔ الحمدالاللہ

  • @Aasung001
    @Aasung001 Před měsícem +1

    الحمداللہ ۔۔۔۔ یا رب_ کریم حق و انصاف قائم کرنے والے ان ججوں کی حفاظت فرما۔
    اور غاصبوں اور آمروں کر نیست و نابود فرما۔

  • @liaqatkhan4588
    @liaqatkhan4588 Před měsícem +136

    مبارک ہو اللہ پاک نے سرخرو کیا 25 کروڑ عوام کے لیڈر عمران خان کو حقیقی آزادی زندہ باد

  • @Alibaba-gu4vt
    @Alibaba-gu4vt Před měsícem +9

    تمام پاکستانیوں کو مبارک ہو

  • @shaukatmehmood8186
    @shaukatmehmood8186 Před měsícem +1

    اللہ الحق۔ فسطائت دور میں حق کی اوازبلند ہوئی اور قاضی مکمل وڑ گیا۔ اور اس فتح کو جسطرح اپ نے اکھڑی سانسوں کیساتھ قوم کےساتھ شئر کیا ہے۔ اسکے لئے اپ مکمل طور پر خراج تحسین کے مستحق ہیں۔اپکی دلیری اور دبنگ انداز بیان کوثسب سابق خراج تثسینپیش کرتا ہوں۔ اپکا بہت شکریہ۔

  • @mohammedjamil2311
    @mohammedjamil2311 Před měsícem +2

    I still can't believe how much it means to the awam of Pakistan biggest victory

  • @Ertugrulghazieditz19819
    @Ertugrulghazieditz19819 Před měsícem +10

    مبارکباد پیش کرتا ہوں اور شکر خداوندی بھی ادا کرتا ہوں ۔

  • @monzuralamshayari
    @monzuralamshayari Před měsícem +20

    Long live the Supreme Court and all honest judges of the Supreme Court

  • @imranraza7322
    @imranraza7322 Před měsícem +1

    شکرالحمد۔۔۔آج حق اور سچ کی فتح ہوئی ہے۔۔آج پاکستان کی عوام جیت گئی ہے۔۔۔آج ہمارے لیڈر عمران خان صاحب جیت گئے ہیں۔۔۔انصاف کرنے والے معزز ججز کو سلام۔۔۔

  • @iftikharhussain5300
    @iftikharhussain5300 Před měsícem +1

    Mashalla Zabardast NEWS MAKHDOOM We Are Very PLEASED With GREAT NEWS

  • @taswargondal1544
    @taswargondal1544 Před měsícem +8

    ماشاءاللہ عزوجل ❤

  • @PakistanLover123
    @PakistanLover123 Před měsícem +7

    الحمدللہ ماشاءاللہ ❤❤❤

  • @shamsherali3977
    @shamsherali3977 Před měsícem +1

    Slam and salute all bold justices of Supreme Court of Pakistan Insaaf Jeet gaya awam Jeet gai

  • @shaheenpirzada5095
    @shaheenpirzada5095 Před měsícem +1

    Beta aap ka bhi shukria, Jazakallah, aapki himmat aur jurat ko Salam, Allah Haq hai

  • @dilkhan1274
    @dilkhan1274 Před měsícem +5

    ماشاء اللہ اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ہے

  • @rafiqmalangi962
    @rafiqmalangi962 Před měsícem +10

    حق اور سچ کی جیت ہوئی ھے
    الحمدللہ

  • @fahadghouri7160
    @fahadghouri7160 Před měsícem +1

    MA SHA ALLAH your energy says it all ❤ Allah AL Haq hai .. Pakistan zindabad Imran Khan Zindabad

  • @altafhussainaltafhussain3434
    @altafhussainaltafhussain3434 Před měsícem +1

    اللہ الحق ھے وہ بہترین فیصلے کرتا ہے ❤❤❤❤❤❤

  • @JavedIqbal-de6fo
    @JavedIqbal-de6fo Před měsícem +28

    الحمدللہ PTI 🎉

  • @muhammadimran4432
    @muhammadimran4432 Před měsícem +10

    اللہ کا شکر ہے عمران خان کی فتح ہوئی مخدوم صاحب بہت بہت مبارک ہو

  • @hakimashfaqalikhan4902
    @hakimashfaqalikhan4902 Před měsícem +1

    ❤ Apko Puri Pakistani Qaum ko Boht Boht Mubarik ho
    You doing a good job Keep it up

  • @zoaibkhambaty7793
    @zoaibkhambaty7793 Před měsícem +2

    الحمدلللہ شکرالللہ 🙏💕

  • @younisshahzad2732
    @younisshahzad2732 Před měsícem +80

    میڈیا نے ججز کو انصاف دینے پر مجبور کر دیا۔انصاف کی جیت مبارک ہو۔

  • @user-ym5nv8br5g
    @user-ym5nv8br5g Před měsícem +25

    السلام علیکم ہم ان 8 ججز کو سلام پیش کرتے ہیں سلوٹ کرتے ہیں ان کی جرات کو سلام اللہ تعالی ان کی حفاظت فرمائے

  • @tahseenaftab8732
    @tahseenaftab8732 Před měsícem +2

    اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے

  • @sabihaawan8176
    @sabihaawan8176 Před měsícem +1

    We’re very proud of you and other honest people who stand for the truth. May Allah give you courage and strength.

  • @sanaullahbhatti1684
    @sanaullahbhatti1684 Před měsícem +9

    Thanks Allah we saw the face of justice in Pakistan

  • @khalidmehmooddahar6219
    @khalidmehmooddahar6219 Před měsícem +7

    اللہ تعالٰی کا شکر ھے عمران خان زندہ آباد پاکستان پائیندہ آباد ❤

  • @mohsinshah8678
    @mohsinshah8678 Před měsícem +2

    شکر الحمدللہ ۔

  • @fazalnadeemulhassan2380
    @fazalnadeemulhassan2380 Před měsícem +2

    السَّلَامُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَات
    عوام اور عمران خان جییت گے سپریم کورٹ تمام ججوں کی مہربانی سے ❤❤❤

  • @user-xq3er5qq9l
    @user-xq3er5qq9l Před měsícem +6

    مخدوم یار مبارک ہو آپ کی رپورٹنگ زندہ باد عمران خان زندہ باد۔۔

  • @masoodafzal0868
    @masoodafzal0868 Před měsícem +12

    الحمداللہ مبارک ھو پاکستان کی عوام کو اور ویلڈان بہادر جج صاحبان کو جہنوں نے اپنا ضمیر نہیں بیچا

  • @saleempatel2359
    @saleempatel2359 Před měsícem +1

    Alhumdolilah, May Allah bless the judges for standing up to justice.

  • @sardararsid
    @sardararsid Před měsícem +2

    مخدوم بھائی اللہ پاک نے آ پ کی محنت کا پھل دے دیا ھے
    عمران خان مرد قلندر مرد حق
    زندہ باد

  • @rajput7495
    @rajput7495 Před měsícem +7

    مخدوم بھائی ۔۔۔اپ کی جرات اور حق پرستی کو سلام

  • @hinaferoz5512
    @hinaferoz5512 Před měsícem +16

    پاکستان خان ہے
    خان پاکستان ہے
    خان توہوگا انشاءاللہ

  • @rajaquasir5971
    @rajaquasir5971 Před měsícem

    اللہ کا بہت بڑا کرم ہے ہمارے ملک میں بھی عدل اور انصاف کا بول بالا ہو رہا ہے الحمدللہ

  • @attaullah-pr5ul
    @attaullah-pr5ul Před měsícem +9

    بہادر غیرت مند ججوں کو پاکستانی قوم کی طرف سے سلام

  • @akhtarmalik6454
    @akhtarmalik6454 Před měsícem

    اللہ تعالیٰ تیرا لاکھ لاکھ شکر۔ ھےقیدی 804 زندہ باد۔

  • @akhrimusakhel9555
    @akhrimusakhel9555 Před měsícem

    ❤ مخدوم صاحب زبردست مبارک ہو اس میں آپ کی بھی بڑی قربانی ہے ❤

  • @ilyasawan14
    @ilyasawan14 Před měsícem +63

    جتنا پیارا اسلام آباد کا موسم ہے اتنا ہی پیارے بھائی مخدوم شہاب ہیں ۔۔۔۔۔ سب سب آپ سے بہت کرتے ہیں مخدوم بھائی آپ یہ جہاد کر رہے ہیں کیونکہ آپ حق کے ساتھ کھڑے ہیں عمران خان کے ساتھ ہم سب ہیں

  • @docdianuj840
    @docdianuj840 Před měsícem +10

    سلام ان تمام جج صاحبان کو جو حق پہ ڈٹے رہے
    نجانے کیا کچھ برداشت کیا ہوگا انہوں نے اپنا حلف نبھانے کے لیئے

  • @jugniadeel6000
    @jugniadeel6000 Před měsícem

    الحمدللہ جمعہ کا دن اور محرم کا چاند ھمارے لئے با برکت ثابت ھوا

  • @akhtarhussain4585
    @akhtarhussain4585 Před měsícem

    کاش أٹھ جنرل بھی أیسے ہی حق اور سچ کی خاطر ہمت کر لیں۔

  • @amtulhaseen178
    @amtulhaseen178 Před měsícem +4

    Itni achi khaber sunany ka bohat shukria Allah pak ap ko sahat or salamti k sath daraz e umer ata farmy Ameen

  • @RaziaSultana-tb4sw
    @RaziaSultana-tb4sw Před měsícem +7

    الحمدللہ رب العالمین

  • @basitmahar5855
    @basitmahar5855 Před měsícem +2

    Allah tala aap ko Salamat rakhe, Veer G ❤️

  • @fauziakhan6482
    @fauziakhan6482 Před měsícem

    تمام صحافى جہاد کر رہے ہین اللہ سب کی حفاظت كرے آمین 🤲

  • @gnnaik5474
    @gnnaik5474 Před měsícem +155

    آج انصاف جیت گیا چاہیے کسی نے اختلاف ہی کیوں نہ کیا مگر پھر بھی انصاف جیت گیا اللہ کرے اب تحریک انصاف نظام مدینہ چلانے میں کامیاب ہوجائیں آمین

  • @shazianadeem6569
    @shazianadeem6569 Před měsícem +7

    قوم کو شکرانے کے نوافل ادا کرنے چاہئیں