Signs of Depth in Knowledge | Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 1. 07. 2024
  • Signs of Depth in Knowledge | Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
    For Complete Speech: • Why believe in God? | ...
    علم میں پختگی کی نشانیاں
    Subscribe the Official CZcams channel of Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri / drqadri
    ** Some Important Links **
    - www.minhaj.tv
    - get.minhaj.tv/
    - / tahirulqadri
    - / minhajulquran
    - / tahirulqadri
    - dailymotion.com/MinhajulQuran
    - vimeo.com/MinhajulQuran
    #Knowledge #Allah #Depth #God #Atheist #Atheism #TahirulQadri #WhyBelieveInGod #ReligionAndScience #QuranAndScience #Faith #BeliefInTheUnseen #Islam #Quran #MinhajulQuran #DrQadri #FaithInGod #SpiritualJourney #PurposeOfReligion #Religion #DivineGuidance #Faith #Quest #Spirituality #ReligiousBeliefs #ExploringFaith #SeekingTruth #SpiritualWellBeing #MinhajulQuran

Komentáře • 77

  • @AbdulSattarMinhajian
    @AbdulSattarMinhajian Před měsícem +2

    اپنی محدود عقل پہ بھروسا کرنے کی بجائے اپنی کم مائیگی کا اعتراف انسان کو اللہ کی معرفت دیتا ہے۔

  • @MSTahir
    @MSTahir Před měsícem +2

    کیا خوبصورت بات کی ہے ڈاکٹر صاحب نے
    علم میں پختہ لوگ وہی ہیں جو غیب کے پردوں میں چھپی ہوئی چیزوں کا اقرار کر لیتے ہیں

  • @SyedMuhammadSaeedShah
    @SyedMuhammadSaeedShah Před měsícem +1

    اللّٰہ کریم وہ ادراک عطا فرمائے جو اللّٰہ ربّ العزت کی لامحدود عظمتوں کو سمجھ سکے آمین ثم آمین بجاہ سید المرسلین

  • @OnlineIlm-ul-QuranAcademy433
    @OnlineIlm-ul-QuranAcademy433 Před měsícem +1

    بے شک میرے شیخ ۔۔۔۔۔
    کیا خوب نشانیاں بتاٸی❤❤❤❤

  • @Hafiz4452
    @Hafiz4452 Před měsícem +1

    خدا تعالی کو پانے کا ذریعہ حواس خمسہ نہیں بلکہ اہل اللہ کی صحبت ہے۔ ڈاکٹر صاحب نے درست بات ارشاد فرمائی ہے۔

  • @ismailkhanqadri5951
    @ismailkhanqadri5951 Před měsícem +1

    ماشاءاللّٰہ الله کی کوئی محدود نہیں

  • @aliazhar4318
    @aliazhar4318 Před měsícem +1

    اللہ تعالیٰ پر ایمان لانا ہی ایمان میں پختگی ہے

  • @faisaliqbalawan7277
    @faisaliqbalawan7277 Před měsícem +3

    علم ہی انبیاء کی میراث ہے۔ علم سے ہی انسان کو اشرف المخلوقات ہے

  • @maliksajjadali8051
    @maliksajjadali8051 Před měsícem +1

    بہت اچھی گفتگو ہے، بہت اعلیٰ دلائل

  • @AjmalAli-gq6xz
    @AjmalAli-gq6xz Před měsícem +3

    علم میں راسخ اور پختہ لوگ وہی ہیں جو غیب پر ایمان رکھتے ہیں۔

  • @HassanJamati
    @HassanJamati Před měsícem +1

    غیب کی اس قدر زبردست تفسیر اور وضاحت پہلے کبھی نہیں سنی کمال کر دیا آپ نے۔ بہت سارے عقدے اس وضاحت سے حل ہو جاتے ہیں ❤❤❤❤

  • @fatimajamal4432
    @fatimajamal4432 Před měsícem

    اللّه کے دین کے سامنے جھک جانا دین کی سلامتی اور اللّه پاک کی خوشنودی کا حصول ہے ❤

  • @TaiyebaKausar
    @TaiyebaKausar Před měsícem

    شیخ الاسلام نے بہت خوبصورت انداز میں صاحب علم کی پہچان کروائی ہے

  • @laaltain4297
    @laaltain4297 Před měsícem +2

    MashaAllah ShubanAllah ALLAH ho Akbar ❤️

  • @hafeezullah1090
    @hafeezullah1090 Před měsícem +1

    Those who have faith in the unseen (ghayb) and don't try to measure Allah's greatness with their limited understanding (limited intellect) are the ones who are truly grounded in knowledge.
    May Allah grant us the opportunity to sit in the company of such people, who will guide us and help us deepen our understanding of faith and spirituality. Aameen!

  • @kashifali4627
    @kashifali4627 Před měsícem

    منہاج القرآن کا مشن ہی علم علم اور علم ہے

  • @yameenmustafavi
    @yameenmustafavi Před měsícem +4

    اسلامی تعلیمات کے علمی سمندر کو شیخ الاسلام نے نئی نسل کیلئے اپنے ہزارہا خطابات اور سیکنڑوں کتب میں آسان فہم کر کے جمع کر دیا ہے۔ بس کمی ہے تو اس بات کہ ہم اس علم سے کیسے اور کتنا استفادہ کرتے ہیں۔

  • @ranamuhammadidreesqadri
    @ranamuhammadidreesqadri Před měsícem +1

    Beautiful lecture by qibla huzoor.

  • @faisaliqbalawan7277
    @faisaliqbalawan7277 Před měsícem +1

    سبحان اللہ

  • @azmataliqadri9666
    @azmataliqadri9666 Před měsícem +1

    Allah pak app say Razi ho

  • @ranamuhammadidreesqadri
    @ranamuhammadidreesqadri Před měsícem

    ماشاء اللہ قبلہ حضور نے 100% درست فرمایا۔

  • @noorhayat3433
    @noorhayat3433 Před měsícem +1

    Great scholar of islam

  • @TaimoorHassan1
    @TaimoorHassan1 Před měsícem +1

    Masha Allah

  • @mmqadri
    @mmqadri Před měsícem +1

    Masha Allah! Absolutely Right

  • @khurrammirza4963
    @khurrammirza4963 Před měsícem +1

    MahshaAllah

  • @tayyab7292
    @tayyab7292 Před měsícem +1

    بشک علم میں پختگی ایک مسلسل سفر ہے جو نئی ​​چیزیں سیکھنے اور اپنے علم کو بڑھانے کےلئے زندگی بھر جاری رہتا ہے
    #ThankYouDrQdri

  • @hafeezchaudhry7651
    @hafeezchaudhry7651 Před měsícem +2

    حصول علم اور فضل و کمال کے مختلف ذرائع ہیں جن میں مطالعہ علم کے حصول کا سب سے اہم ذریعہ ہے۔مطالعہ کو روح کی غزا بھی کہا گیا،قوموں کی ترقی و عروج میں مطالعہ کو کلیدی حیثیت حاصل ہے۔مطالعہ کی حسین وادیوں سے گزر کر ہی آدمی علم کی عظیم الشان منزل تک پہنچتا ہے۔شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی جدوجہد فروغ علم کےلئے ہے

  • @AbdurRehman-kn1qy
    @AbdurRehman-kn1qy Před měsícem +1

    MashAllah!
    Great Speach Dr Shb.

  • @baloch138
    @baloch138 Před měsícem +1

    مولا علی کرم اللہ وجہہ فرماتے ہیں کہ راسخون فی العلم والے وہی ہیں جو غیب کے پردوں میں چھپے علم کا اقرار کرتے ہیں۔

  • @YasirKhan-or2bb
    @YasirKhan-or2bb Před měsícem

    ماشاءاللہ بہت خوب 😊

  • @asifjutt5876
    @asifjutt5876 Před měsícem +1

    ❤Subhan allah❤❤

  • @tahirraheem7913
    @tahirraheem7913 Před měsícem

    الراسخون فی العلم کا حقیقی مظہر شیخ الاسلام مد ظلہ العالی

  • @aamirraza6503
    @aamirraza6503 Před měsícem

    ماشا اللہ

  • @littlexmgammeryt1130
    @littlexmgammeryt1130 Před měsícem +1

    Mashallah ❤

  • @nadeemkhalid6082
    @nadeemkhalid6082 Před měsícem +1

    Mashallah

  • @iqramunawar207
    @iqramunawar207 Před měsícem

    اہل ایمان کے لے ایمان بالغیب شرط ہے۔

  • @mmuhammadumaramin550
    @mmuhammadumaramin550 Před měsícem

    Masha Allah ❤❤❤

  • @MianAbdulQadir
    @MianAbdulQadir Před měsícem

    بے شک

  • @i4sana
    @i4sana Před měsícem

    غیب پر ایمان رکھنا ہی علم کی نشانی ہے

  • @m9mkd786
    @m9mkd786 Před měsícem +1

    غیب پر ایمان لا کر انسان اپنی عاجزی کو تسلیم کر لیتا ہے
    انسان کا اپنی حد میں رہتے خود کو محدود رکھ کر اللہ پر ایمان لانا ہی علم کی پختگی ہے

  • @habibkhorani6952
    @habibkhorani6952 Před měsícem

    Masha.allha

  • @jawariafarooq9746
    @jawariafarooq9746 Před měsícem

    Subah Allah❤

  • @sohailgondal6034
    @sohailgondal6034 Před měsícem

    علم میں پختگی اپنی عقل سے نہیں بلکہ غیب پر ایمان لانے سے نصیب ہوتی ہے

  • @Saimakhatoon-jt7tp
    @Saimakhatoon-jt7tp Před měsícem

    ❤❤❤ mashah Allah

  • @spal6053
    @spal6053 Před měsícem +1

    ❤❤❤❤❤

  • @imtiazhussain4647
    @imtiazhussain4647 Před měsícem

    ھم عاجز ھیں ۔۔۔

  • @fatimajamal4432
    @fatimajamal4432 Před měsícem

    اللّه رب ال عزت ہمیں غیب کے پردوں میں چھپی ہوئی چیزوں پر من و ان یقین کی دولت عطا فرما کر ہمیں اپنے فضل سے نوازے اور اپنے دین میں سارے کا سارا داخل فرما کر ہم پر اپنی خاص رحمت فرماۓ۔
    آمین

  • @chshoukatabrar7007
    @chshoukatabrar7007 Před měsícem +1

    Signs of Depth in Knowledge, as illuminated by Shaykh-ul-Islam Dr. Muhammad Tahir-ul-Qadri, provides profound spiritual insights into the markers of true understanding and wisdom, guiding seekers on their journey towards intellectual and spiritual maturity.

  • @sadiqmustafvi
    @sadiqmustafvi Před měsícem +1

    علم ماننے کا نام ہے۔ غیب کے پردوں میں بھی وجود خدا کا یقین علم کی پختگی سے ہی ممکن ہے

    • @fatimajamal4432
      @fatimajamal4432 Před měsícem

      صرف علم تو ابلیس کے پاس بھی تھا اللّه رب العزت عشق حقیقی میں پختگی عطاء فرماۓ۔ آمین

  • @sksabir7171
    @sksabir7171 Před měsícem +1

    انسانی علم کی حدود کو تسلیم کرنے کی اہمیت پر زور دیا گیا ہے۔
    مقرر کہتا ہے کہ حقیقی معرفت وہ لوگ ہیں جو انسانی ادراک اور سمجھ سے بالاتر چیزوں کے وجود کو تسلیم کرتے ہیں۔

  • @MJawadAhmedMustafavi
    @MJawadAhmedMustafavi Před měsícem

    Shaykh-ul-Islam Dr. Muhammad Tahir-ul-Qadri's exploration of the "Signs of Depth in Knowledge" illuminates how true understanding extends beyond the surface of information. It encompasses a profound connection to Allah's wisdom and the intricacies of His creation. This journey of knowledge transcends academic pursuits, intertwining spiritual enlightenment with intellectual growth. Dr. Qadri's teachings emphasize that embracing this depth in knowledge leads to a deeper faith and a richer appreciation of the divine guidance embedded in every aspect of life.

  • @honesthindustaani8118
    @honesthindustaani8118 Před měsícem

    Assalaamu Alaikum Wa Rehmatullaahi Wa Berkatahu. Since two days my father Mohammed Moinuddin Biyabani Sahab is ill and is admitted in hospital. Please pray for him and pray for All Muslimeen o Muslimaat and All Momineen O Mominaat.
    Jazaak Allah Khair !
    Duwagoh : Md Moizuddin (Majid Ashrafi ul Khaledi)

  • @MuhammadJameel11484
    @MuhammadJameel11484 Před měsícem

    MashaAllah JazakAllah. Mujh khatakar insan ki knowledge ke mutabik ummat muslima mai boht se log Allah ta'ala ko ginti yani counting ke hisab se ya keh darje ke hisab se Allah ki zaat ko number 1 kehte hain aur ziada tar ka tasavur bhi yehi hota hai. Magar ye sahi nhi hai. Because number 1 ka matlab start hai yani pehla hai. Jabke Allah ka koi start nahi Allah ki koi Ibtada nahi aur na hi uska end hai. Wo hamesha se hai aur hamesha rahe ga. Uski koi ibtada nahi aur uski koi inteha bhi nahi end wali. To number 1 Allah ke liye kia sahi hua? Albatta Allah wajud mai aik zarur hai par darje mai nahi. Number 1 darje mai uske liye hi jachay ga jo pehle khalq hua. Jis wajud ki khalqat sab se pehle hui usi ke liiye number 1 hua. Q k us wajud ki ibtada hui starting hui. Aur wo wajud jiski ibtada hui sab se pehle wo Hadees shareef ke mutabik Hazrat Muhammad RasoolAllah khatamannabiyeen aleh salatu wassalam ka noor hai. Quran aur Hadees ki hi talimaat aur Ulama haq ki roshni mai hi hai ye haqiqat.

  • @user-qz4iz9nh3v
    @user-qz4iz9nh3v Před 19 dny

    Assalamualaikum warahmatullahhi wabarkathaho maoulana dunya se kaise dor rahna chaye

  • @ismailkhanqadri5951
    @ismailkhanqadri5951 Před měsícem +1

    سب سے پہلے کہا کہ اقراء پڑھ اسکا مطلب ہے علم سب کچھ ہے

  • @alhijazindustries5991
    @alhijazindustries5991 Před měsícem +1

    علمی ثقاہت کے بغیر دینی اور دعوتی زندگی میں سنجیدگی و متانت نہیں آتی۔۔۔۔حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری دامت برکاتہم العالیہ کی گفتگو میں سنجیدگی و وقار انکی علمی ثقاہت کی وجے سے ہے۔۔۔یہی وجہ ہیکہ انکے خطابات میں سحر انگیز تربیتی پہلو ہوتے ہیں۔۔۔اللہ رب العالمین قبلہ شیخ الاسلام کو سدا امت کے سروں پر قائم و دائم رکھے

  • @mohamedarief49
    @mohamedarief49 Před měsícem

    Allah hafiz Baqqi sabur Shakur Baqqi ghani Baqqi

  • @alamamuhammadahsanrizvi1765

    علم میں پخته کون لوگ ھیں

  • @MShabbirQadri
    @MShabbirQadri Před měsícem

    اپنی کم علمی کو جاننا بھی ایک علم ہے۔ جو اس کو جانے بغیر اعتراضات کرتا ہے وہ خود تو گمراہ ہوتا ہی ہے مگر اپنے ساتھ بہت سے لوگوں کو گمراہ کرتا ہے۔

  • @Nfsm222
    @Nfsm222 Před měsícem

    آللہ ہواکبر

  • @Riazshahidtmq
    @Riazshahidtmq Před měsícem

    بیشک ہماری عقل محدود ہے جبکہ الله کا مقام لا محدود ہے اس لیے اس کے مقام کو اپنی عقل کے پیمانے سے نہیں ماپنا چاہیے

  • @hafizghulamfarid8667
    @hafizghulamfarid8667 Před měsícem

    کہتے ہیں کہ علم کی انتہا اس وقت ہوتی ہے جب صاحب علم یہ کہے کہ من آنم کہ من نمی دانم

  • @KounainRajpoot-yh7mj
    @KounainRajpoot-yh7mj Před měsícem

    اللہ بے شک۔ مولا علی باب العلم نے حق فرمایا۔ ہماری آنکھیں کئی ایسی چیزیں نہیں دیکھ سکتیں جن کا کوئی ظاہری وجود نہیں۔ آج میں FMRI میں ایک کتاب میں پڑھ رہا تھا کہ کئی ایسی اشیا ہیں جن کو ہم دیکھ نہیں سکتے۔ وجہ ان کی ولاسٹی۔
    آئنسٹائن کی equation (E=MC2) کے مطابق اگر کسی matter کی ولاسٹی روشنی سے زیادہ ہو جاۓ تو ہم اس کو دیکھ نہیں پائیں گے۔
    اللہ بے کئی ایسی مخلوقات پیدا فرمائیں جن کی رفتار روشنی سے بھی شدید ہے۔ ان میں ملائیکہ اور روحیں شامل ہیں۔ اللہ مولا علی اسی بات میں ایٹم کے بارے میں بھی بتا رہے ہیں۔
    حق علی کے ساتھ ہے اور علی حق کے ساتھ ہے۔ ❤

  • @DholaRoohi
    @DholaRoohi Před dnem

    ستّار عیوب و عالم غیب توئی
    معنی شباب و مظہر شیب توئی

  • @muhammadabdulsubbooh1014
    @muhammadabdulsubbooh1014 Před měsícem

    ہماری حواس ہماری عقل محدود ہے اور اللہ رب العزت لا محدود اور غیر محدود ہے
    آج کے دور کا نوجوان اللہ رب العزت کو اپنے عقلی پیمانے پر رکھ کر دیکھتا ہے جس کی وجہ سے وہ گمراہ ہو جاتا ہے شیخ الاسلام صاحب نے وہ نسخہ دے دیا اگر ہمارا غیب پر ایمان پختہ ہوگا جو کہ ایمانیات کی بنیاد میں سے ہے تو ہم کبھی اللہ رب العزت کی ذات کے حوالے سے کسی ڈگمگاہٹ و گمراہی کا شکار نہ ہوں گے

  • @hafeezchaudhry7651
    @hafeezchaudhry7651 Před měsícem

    علم و حکمت ایک دوسرے سے متصل یعنی جڑے ہوئے ہیں،حکمت کے بغیر علم،عالم نافع نہیں ہوتا اور جو علم حکمت عطا نہ کرے وہ علم کامل نہیں بلکہ ناقص ہوتا ہے

  • @MSTahir
    @MSTahir Před měsícem

    علم میں پختگی: اپنے موضوع کو گہرائی سے سمجھا ہو اور مختلف پہلوؤں سے اس کا مطالعہ کیا ہو۔ آپ مختلف نظریات، اصولوں اور تناظر کو سمجھنے کے قابل ہوں۔
    ہمارے ذرائع محدود ہیں تو اسی طرح ہماری سوچنے کی صلاحیت بھی محدود ہے
    علم میں پختگی حاصل کرنے کے لئے کچھ اہم عوامل:
    مطالعہ کی گہرائی: اپنے مضمون کو گہرائی سے پڑھنا اور سمجھنا۔
    تجربہ: عملی تجربہ جو کہ تھیوری کے ساتھ ساتھ ہو۔
    تسلسل: مستقل مزاجی اور مسلسل سیکھنے کا عمل۔
    تحقیق: نئے مسائل اور چیلنجز پر تحقیق کرنا۔
    تنقیدی سوچ: مختلف نظریات اور معلومات پر تنقیدی نظر ڈالنا۔
    استاد و رہنمائی: ماہرین سے رہنمائی اور استاد کے مشورے۔

  • @SanaUllahTahir
    @SanaUllahTahir Před měsícem

    حقیقی علم کی علامت یہی ہے کہ انسان ادراک سے باہر چیزوں کے وجود کو تسلیم کرے اور انہیں محدود انسانی صلاحیتوں کے ذریعے سمجھنے کی کوشش نہ کرے۔ غیبی حقائق کو محدود انسانی سمجھ کے ساتھ سمجھنے کی کوشش کرنا اللہ (خدا) کو محدود کرنے کی کوشش کی طرح ہے۔ اللہ کی قدرت لامحدود ہے اور انسانی سمجھ ہماری حسیات اور صلاحیتوں جیسے دیکھنے، سننے، سونگھنے وغیرہ سے محدود ہے۔ اس لیے، اگر ہم اللہ کی اپنی سمجھ کو ان حدود میں فٹ کرنے کی کوشش کرتے ہیں، تو ہم اللہ کی لامحدودیت کا انکار کر رہے ہوتے ہیں۔ اس لیے بہتر طریقہ یہی ہے کہ غیبی حقائق کو قبول کرنے اور انہیں محدود منطق کے ساتھ سمجھنے کی کوشش کرنے کے بجائے ان پر ایمان رکھنا چاہیےیہی حقیقی علم کی نشانی ہے۔
    اس اہم موضوع کو سائنٹیفک انداز میں پیش کرنا شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری ہی کا خاصہ ہے۔

  • @fatimajamal4432
    @fatimajamal4432 Před měsícem

    غیب کے پردوں پر یقین کی دولت ایمان کی سلامتی اور آخرت کی بھلائی ہے

  • @AbdullahMakrabbi-mg4nb
    @AbdullahMakrabbi-mg4nb Před měsícem

    یہ ڈاکٹر طاہرالقادری سنی نہیں ہے !
    آپ لوگوں سے میں گزارش کرتا ہوں کہ اس کا بیان نہ سنے۔
    ہندو پاک کے سنی علماء کرام ۔اس کو کافر کہے ہیں اور خاص کر۔حضرت علامہ مفتی محمد اختر رضا خان تاج الشریعہ رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے

  • @AbdullahMakrabbi-mg4nb
    @AbdullahMakrabbi-mg4nb Před měsícem

    یہ ڈاکٹر طاہرالقادری مسلمان نہیں ہے !
    آپ لوگوں سے میں گزارش کرتا ہوں کہ اس کا بیان نہ سنے۔
    ہندو پاک کے سنی علماء کرام ۔اس کو کافر کہے ہیں اور خاص کر۔حضرت علامہ مفتی محمد اختر رضا خان تاج الشریعہ رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے

  • @muhammadzubairakhtar6985
    @muhammadzubairakhtar6985 Před měsícem

    بہت اچھی گفتگو ہے، بہت اعلیٰ دلائل

  • @IrfanDar-nf6hl
    @IrfanDar-nf6hl Před měsícem

    Subhanallah Alhamdulillah subhanallah Alhamdulillah subhanallah Alhamdulillah

  • @nad315
    @nad315 Před měsícem

    Masha Allah

  • @hafizghulamfarid8667
    @hafizghulamfarid8667 Před měsícem

    کہتے ہیں کہ علم کی انتہا اس وقت ہوتی ہے جب صاحب علم یہ کہے کہ من آنم کہ من نمی دانم

  • @ismailkhanqadri5951
    @ismailkhanqadri5951 Před měsícem

    Masha Allah