Kya Sahaba Ikram Ne Milaad Manaya? Best Speech 2018 Muhammad Raza SaQib Mustafai

Sdílet
Vložit
  • čas přidán 20. 08. 2024
  • The Channel is about to the of Islamic Lectures. If you like The Islamic Lectures and Subscribe this Channel. More Updates Follow On Islamic Hadees Social Media.
    ▼▼▼▼▼▼▼▼▼▼▼▼▼▼▼
    ►Facebook:
    / islamichadeesofficial
    ►CZcams:
    / islamichadeesofficial
    ►Google+:
    plus.google.co...
    ►Instagram:
    / islamichadees
    ►Twitter:
    / islamichadees6
    ►Pinterest:
    / islamichadees

Komentáře • 6K

  • @IslamicHadeesOfficial
    @IslamicHadeesOfficial  Před 6 lety +238

    Kya Sahaba Ikram Ne Milaad Manaya? By Allama Khadim Hussain Rizvi
    czcams.com/video/7N6oYVFFZUs/video.html
    czcams.com/video/ZDNHwFoEqqw/video.html
    Jis ko Samjhe nahi ayi ye Video to Ye Video b Mulahiza Farmayen
    JazakalALLAH Khair

    • @mafaz11
      @mafaz11 Před 6 lety +13

      Islamic Hadees بہت اچھا سوال ہے آپ ہماری اصلاح کریں ۔ میرے خیال میں جب آپﷺ جہاد سے واپس آتے تو بچے آپ کا استقبال کرتے نعت خوانی ہوتی مرحبا

    • @mafaz11
      @mafaz11 Před 6 lety +13

      نعت کا واضح مطلب یہ ہے کہ آپﷺ کی تعریف اور درود پڑھا جائے ۔ لیکن کچھ لوگوں کا طریقہ غلط ہے

    • @nadeembari4426
      @nadeembari4426 Před 6 lety +1

      molana tariq na zubaida apa ko marna ka bad khawb ma dekha

    • @HassanKhan-qk9ch
      @HassanKhan-qk9ch Před 6 lety +5

      Kia mujhy is hades ka number mil sakta hy Jo bayan ki gai hy

    • @muhammaddaniyalbutt5763
      @muhammaddaniyalbutt5763 Před 6 lety +47

      مولوی صاحب اللہ کا خوف کرو اور صحیح بات توڑ موڑ کر غلط مسلہ اخذ کر رہے ہو کیا اس سے میلاد ثابت ہوتی ہے ۔میلاد منانا بدعت ہے اور اسلام کی 7 صدیاں اس بدعت سے خالی ہیں۔سب سے پہلے اس بدعت کا اغاز شیعہ بادشاہ مظفر نے شروع کیا تھا ۔میلاد منانا نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے محبت نہیں ان سے محبت انکی سیرت پہ عمل کرنا ہے۔

  • @kotraaziz8073
    @kotraaziz8073 Před 3 lety +50

    Dil se bolo MUSTAFA JAANE RAEHMAT PR LAAKHO SALAAM respect from INDIA

  • @A3492N
    @A3492N Před 3 lety +99

    اَشْهَدُ اَنْ لَّآ اِلٰه اِلَّا اﷲُ وَاَشْهَدُ اَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُه وَ رَسُوْلُهُ

  • @sonuk1618
    @sonuk1618 Před 2 lety +17

    ماشاءاللہ بات آپ نے حقیقت کھ دی تب تو جہاں بھی اللّہ اور رسول ﷺ کا ذکر ہو وہاں بیٹھنا اور سننا چاھۓ۔چاہے وہ کسی بھی جماعت میں ہو۔

  • @summimahimi9919
    @summimahimi9919 Před 11 měsíci +16

    Kya andaaz hai bayaan karne ka. Ma-sha-Allah. Kitni aasani se wazahat kar di

    • @AbdullahJan-oj6nm
      @AbdullahJan-oj6nm Před 10 měsíci

      Bayan acha tha lekan kider ki baat kaha pa jood rahe ha samj me nahi aa raha ha wo tho sahaba ka mamlool tha

  • @shanije7728
    @shanije7728 Před 3 lety +13

    اللَّهُـمّ صَــــــلٌ علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ
    كما صَــــــلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ
    مَجِيدٌ اللهم بارك علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ كما
    باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ

  • @qaisartarar9557
    @qaisartarar9557 Před 5 lety +11

    اللہ تعالیٰ جل جلالہ رضا ثاقب مصطفائی صاحب کو لمبی زندگی عطا فرمائے

  • @sialkoplus6712
    @sialkoplus6712 Před 2 lety +6

    ⚘⚘ کی محمد سے وفا تونے تو ہم تیرے ہیں ⚘⚘ یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں ⚘⚘

    • @ranashahbazalijoiya3285
      @ranashahbazalijoiya3285 Před 2 lety

      اور محمد ﷺ سے وفا کا حق یہی ہے کہ آپ ﷺ کی مبارک سُنت پہ عمل کِیا جاٸے ناکہ اپنے باپ دادا کی بدعت پر

    • @sialkoplus6712
      @sialkoplus6712 Před 2 lety

      @@ranashahbazalijoiya3285اسلام نے باپ دادا اور علاقائی رسم و رواج کے مطابق اپنے امور کی انجام دہی کی کہاں ممانعت فرمائی ھے؟؟؟؟؟
      اگر کوئی چیز / عمل اسلامی تعلیم و احکامات کے خلاف نہ ہی نہ ہو تو کیا دین اس کی بھی اجازت نہیں دیتا؟؟؟؟؟

  • @maawan123
    @maawan123 Před 2 lety +144

    سنت اور بدعت میں یہ فرق ہے کہ سنت ہمیشہ اپنی جگہ پر رہتی ہے اور بدعت آگے سے آگے بڑھتی رہتی ہے۔

    • @suhelmakrani7611
      @suhelmakrani7611 Před 2 lety

      بیشک

    • @nayeemqadri7869
      @nayeemqadri7869 Před 2 lety +1

      Beshak jazakallah khair Bhai

    • @zaheerkashif5825
      @zaheerkashif5825 Před 2 lety +2

      What is the kind of bidat ?

    • @aamirnazir9345
      @aamirnazir9345 Před 2 lety +13

      To khaana wgairah gas pr to bnate nhi honge ap phr,na hi modern technology ka use krte honge
      Zara masla zid ka hn

    • @aamirnazir9345
      @aamirnazir9345 Před 2 lety +8

      @G Koonj yeh Saudi m Sheikh log hn na inhen Isaai or yahud ne hi takht nasheen kiya hn khilafat khatm krke taki puri duniya k musalman ka apne nabi se taluq kahtm kr ske (biddat or shirq k naam pr) kyunki phr bachta hi kya hn muslim k pas or aise me Barelvi firqah hi apka aqeedah durust krke rkhega islye yahudi isai k agent ki trah bat na kren

  • @audiosong3370
    @audiosong3370 Před 5 lety +6

    ماشاءاللہ سے بہت زبردست" جو یہ کہتے ہیں " تو رسول پاک کے آنے کی خوشی میں مناتے ہیں" عید میلادالنبی " نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے آنے کی خوشی تو فرشتوں نے منائی تھی پھر ہم تو امتی ہیں ہم پہ لازم ہے کہ ہم خوشیاں منائیں" جذاک اللہ

    • @Mohammad_ali_qazi
      @Mohammad_ali_qazi Před rokem

      ارے واہ ذرا یہ بھی تو ثابت کرے کی فرشتوں نے یہ خوشی 1400 سال تک منا نے کا حکم دیا؟؟؟؟

    • @sammershafaat9269
      @sammershafaat9269 Před 11 měsíci

      ​@@Mohammad_ali_qaziصحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کا عمل اللّٰہ تعالٰی کو پسند ہے تو وہی عمل ہم آج بھی کرتے ہیں الحمدللہ ❤️

    • @kgfkgf2389
      @kgfkgf2389 Před 11 měsíci +1

      ہم آقا کریم علیہ الصلٰوۃ والسلام کا میلاد مناتے رہیں گے تا قیامت
      انشآء اللّٰہ
      الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ واٰلہٖ وسلم
      الصلوۃ والسلام علیک یا حبیب اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم

  • @umarsultan5839
    @umarsultan5839 Před 2 lety +9

    ہمارے آ قا اور مولا،سرکار دوعالم احمد مجتبیٰ، جنابِ حضرتِ محمد مصطفیٰ،جناب تاجدارِ ختم نبوّت صلی اللّٰہ تعالٰی علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم کی شان پاک مبارک، آ مد پاک مبارک۔۔۔ماشاءاللہ،سبحان اللّٰہ،بہترین۔۔۔۔۔۔۔۔

    • @RK_PRODUCTION856
      @RK_PRODUCTION856 Před 2 lety

      BESHAK. 🌹 🌷 🌹 🌷 🌹

    • @saleemshahshah6776
      @saleemshahshah6776 Před 2 lety

      حضرت علی علیہ السلام نے کبھی یوم ولادت نبی نھیں منایا اور نبی کی وہ ازواج مطہرات رضی اللّٰہ تعالٰی عنھم جنھوں نے نبی سے کافی سال بعد وفات پائی انہوں نے کیوں نہیں منایا بنی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یومِ ولادت بعد میں ایک بار بھی کسی ضعیف روایات سے ایسا کوئی ذکر نہیں ملتا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے روزاہ رکھ کر اپنی ولادت کے دن بتا دیا کے اس دن کو منا نہیں سکتے اور یہودیوں کے فعل کی ہمیشہ نفی کی نبی نے مسلمانوں کی جتنی بھی سیلیبرٹینگ دن ہیں سب صبحِ کے اوقات میں ھوتے ھیں اور یوم ولادت رات کو لاٹینگ وغیرہ اور مردوں عورتوں کا نکلنا کسیئ بی صورت میں اسلامی طرزِ نھیں سوا اس کے یھودیوں اور عیسائیوں جیسے لگ رہی ہوتی ہے امت یہ کر کے ھر ایک خرافات جو مسلمان کے گلیوں میں ہوتی ہے اس دن کسی بی دیندار اور عقل سلیم رکھنے والے کو سمجھ آ رہی ہوتی ہے کہ آج نبی کا نام لگا کر مشرکوں اور کافروں کا ماحول پیش کر رہی ہوتی ہیں گلیاں کوچے میلادیوں کے یہ مولانا لوگوں کو گمراہ کر رہا ہے اللہ تعالیٰ امت کو ھدایت دے (آمین)...

  • @us_man-ux1lq
    @us_man-ux1lq Před 3 lety +16

    Alhmdolillah Allah Pak ny hmain Milad Shareef manany ki taufeeq ata farmai
    Labaik Labaik Labaik Ya Rasool Allah

  • @GuidanceSeeker
    @GuidanceSeeker Před 5 lety +453

    آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے یوم پیدائش یعنی سموار کے دن روزہ رکھتے تھے

    • @chaudhryhamza8379
      @chaudhryhamza8379 Před 5 lety +29

      Tu tm b roza rhk lo ye shirkiya natyin phr ky kun ghunah kmaty ho

    • @ghulammoeen-ud-dinmoeen-ud6579
      @ghulammoeen-ud-dinmoeen-ud6579 Před 5 lety +7

      @@chaudhryhamza8379 I fast on every Monday except in month of Shaban, because Holy prophet prohibited to fast in this month. Muslim has to fast for the whole month of Ramadan. You fast on 13,14& 15 shaban.

    • @SaddamHusain-ix7fu
      @SaddamHusain-ix7fu Před 4 lety +19

      Nbi ne nikah me sattu or khajoor ka walima Kiya tha
      Tu keu shadi me 10 kism k khane ka intazam krta h to bhi usi tarah walima Kiya kro kutto

    • @serazhashmi3880
      @serazhashmi3880 Před 4 lety +9

      @@SaddamHusain-ix7fu ابے قبر کے پجاری اسلام میں وہ چیز حرام ہے جو تم کھاؤ پیو کھانے پینے سے تم کو نسا چڑھ جائے وہ چیز کھانا پینا منع ہے قبر کے پجاری

    • @AbdulRehman-xh5bg
      @AbdulRehman-xh5bg Před 4 lety +33

      mujhe Hadees Dikha Do Jis me APP S.A.W.W ne farmaya Ho K meri Wiladaat Manao .... Mein suni ho jaun Ga .... suniyo ! Suno tm dawa kartay ho k Tm Ashiq E RASOOL S.A.W.W ho ... Mujhe Batao K Sahaba R.A tmse Baray Ashqu e Rasool S.A.W Thy kiya Abu Bakar R.A ne ya Din Manaya ??? 😕 Kiya Hazrat Umar R.A ne Ya Din Manaya ??? Kiya Hazrat Ali R.A ne ya Din Manaya ??? .... App S.A.W Monday ka Roza Rakhtay Thy Mujhe Aur App S.A.W ne farmaya K ALLAH ne Mujhe Monday (Peer) walay Din Paida Kiya tha isi liye me Pir ka roza rakha hun ... jis Saal Payaray NABI Hazrat MUHAMMAD S.A.W.W Paida huea Agr dakha Jaye Pir ka din Ya tuo 2 Rabi u Awal ko ata hai Ya Phr 9 ya 16 rabi Ul Awal ko ata hai 12 ko Tuo Pir ka Din Ata Hi nahi ....APP S.A.W 12 Rabi Ul Awal Ko Iss Dunya se Rukhsat hueay ... App S.A.W Ki wafat pr Abu Bakr R.A Ghum Me hai ..., Umar R.A Ghum me Hai , Ali R.A Ghum Hai , Usman R.A Ghum me hai .... Ayesha R.A Ghum me ha , Fatima R.A Ghum Me Hai Hazrat Fatima R.A kehti Hain K Jo Ghum Baba Ki Wafat se Muj pr tuta Suraaj Pr Tutta Tuo Suraaj Andaah ho jata... Pahar pr tutta Pahaar Reza reza Ho Jatay wooh Ghum Fatima R.A pr Tuta ... Aur khabees suniyo Tum Kehtay Ho K Ajj Saray jahan Walay Khush Hain siway Ablees k ... Ablees Nabi ki wafat pr Khush hota hai .... Yeh ISLAM Madinay Or Makkah Sey aya hai Yeh Made in Pakistan Or Made In India nhi hai .... Allah Suniyo ko hadayat dey Ameen ....

  • @asadkhandadlo6572
    @asadkhandadlo6572 Před 3 lety +14

    یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم 💓💓💓

  • @islamicturktv5541
    @islamicturktv5541 Před 2 lety +11

    سب مسلمانوں کو عید میلادالنبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) مبارک ہو،🥰🥰

    • @moaslamkhan4930
      @moaslamkhan4930 Před 2 lety

      ارے بیوقوف میرے بھائی کیا صحابہ کرام نے اس دن کو عید کا منایا ھے ، ہاں پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت و مناقب بیان کرو خوب کرو لیکن کیا بس ١٢ ربیع الاول ہی کو کبھی بھی کرسکتے ہیں کرو ،
      لیکن ناچنا گانا کودنا اور ڈھول بجانا ہیں نا ، غیر قوم کی طرح

  • @mohdmohsin7757
    @mohdmohsin7757 Před 2 lety +3

    کتنا خوبصورت انداز ہے آپ کا اجتہاد کرنے کا واہ واہ

  • @bilalwarraich3659
    @bilalwarraich3659 Před 4 lety +48

    اللہ تعالی مولانا صاحب کو لمبی زندگی عطا فرمائے اور ان کا سایہ ہمارے سر پر ہمیشہ قائم اور دائم رکھیں

  • @RajaRaja-xz6jl
    @RajaRaja-xz6jl Před 4 lety +50

    MAIN SADQAY YA RASOOL LILLAH (SAW)

  • @cookwithsadafnoor9313
    @cookwithsadafnoor9313 Před 3 lety +8

    Subhanallah
    Apne nabi ki azmat ka charcha karte hain sunni karte rahenge👌👌👌

  • @ziyaurrasool8553
    @ziyaurrasool8553 Před 3 lety +22

    ❤️ رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین ❤️

  • @tahirazamchaudhry1646
    @tahirazamchaudhry1646 Před 4 lety +10

    ماشاءاللّٰہ ...کیسا کیسا دور ہے جو پڑھ کر پھر بھی نہ مانے پھر وہ دنیا کا غریب ترین انسان ہے...میرے نبی پاک کا نام لینے پر فتوے دیے جائیں...قربان نبی پاک پر

  • @mahamrabanirosedawson2400
    @mahamrabanirosedawson2400 Před 5 lety +133

    Nice video
    Ya illahi hum sabko sahi se deen samjhne or deen pr aml krne ki tofeeq atta frma Ameen

  • @qarikaleemullahasim8715
    @qarikaleemullahasim8715 Před 2 lety +18

    ذکر مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کا منکر تو کوی نہیں ہے
    لوگوں کو چکما نہیں دیں اصل مسئلہ گھروں بزاروں گلیوں کو سجانے کا ہے مسئلہ ریلیوں کا ہے مسئلہ بےپردہ عورتوں کا مردوں کا ڈانس کرنے کا ہے اگر یہ سب کچھ کیا ہے تو دلائل دیں بات تو گھمائیں نہیں

    • @returntoallah9654
      @returntoallah9654 Před 2 lety +1

      @@swalehaislamictv8717 to miya karne wale log kon he aap ke ulama kiyo nahi rokte unhe balke khud waha jate he

    • @nomirajpoot9882
      @nomirajpoot9882 Před 2 lety

      Dance wali bat to ghlt he aisa ni hona chye us k ilawa teri sari bat baqwas he you need study

    • @nomirajpoot9882
      @nomirajpoot9882 Před 2 lety

      Right bro sai kaha khushi ka izhar krna koi galt bat to nai he lkn limit me reh kr deen k daire me reh kr❤

  • @herioc5433
    @herioc5433 Před 2 lety +2

    Suna hai aap her momin k grr tashreef latai hoo
    Mere garr mein b ho jaye cheraga ya ❣RASSOL ALLAH ❣

  • @rizwankesrani2998
    @rizwankesrani2998 Před 4 lety +32

    نثار تیری چہل پہل پر ہزاروں عیدیں ربیع الاول
    سوائے ابلیس کے جہاں میں سبھی تو خوشیاں منارہے ہیں۔
    الصلوۃ والسلام علیک یارسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم

    • @AliShah-bc9ok
      @AliShah-bc9ok Před 4 lety

      MAshallah Beshak

    • @raheelsiddiqui9023
      @raheelsiddiqui9023 Před 4 lety

      Maula Ali ke Maula ki Aamad Mubarak
      Saari Kainat ko Aaqa ka Milad Mubarak ❤
      SallAllahu Alaihi wa Aalihi wa Sallam

    • @ameraltaf6761
      @ameraltaf6761 Před 3 lety

      جناب عید کی نماز کب ہو گی وقت بتا دیں۔

    • @rizwankesrani2998
      @rizwankesrani2998 Před 3 lety +1

      @@ameraltaf6761
      1 شوال کو فجر کے بعد ( بیس منٹ کے بعد)

    • @ameraltaf6761
      @ameraltaf6761 Před 3 lety

      @@raheelsiddiqui9023 eid melad ki namaz

  • @muhammadusamawajid555
    @muhammadusamawajid555 Před 5 lety +151

    عید میلاد النبی ‎ﷺ‎‬ سب کو مبارک ہو ❤️

  • @AbdulRauf-ub5yj
    @AbdulRauf-ub5yj Před 2 lety +12

    نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پیر اور جمعرات کو روزی اس لئے رکھتے تھے کہ ان دو دنوں انسانوں کے اعمال نامے اللہ تعالیٰ کے حضور پیش کیے جاتے ھیں تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یہ فرماتے کہ میں چاہتاھوں کہ جب اللہ تعالیٰ کے سامنے میرے اعمال پیش ھو تو میں روزہ کی حالت میں پیش کیے جاہئہ۔ کہ حد خدا قا

  • @maliksufyan9483
    @maliksufyan9483 Před 2 lety +16

    SubhanAllah Beshak Assalam-O-Alaikum "Ya Rasool Allah SAWW" ♥️♥️♥️

    • @SUNNIRAZAVILION92
      @SUNNIRAZAVILION92 Před 2 lety +1

      درود شریف پورا لکھنا چاہیے اس طرح مختصر ص یا صلعم یا صہ لکھنا حرام ہے اور اس طرح مختصر S.A.W یاP.B.U.H بھی نہیں لکھنا چاہیے پورا درود شریف لکھنا چاہیے

  • @faeezali1033
    @faeezali1033 Před 5 lety +91

    Nisar Teri Chahal Pahal Par Hazaaro Eid E Rabi Ul Awwal
    Siwa E Iblees Ke Jaha Me Sabhi To Khushiya Mana Rahe Hain😊😊😊😊
    Subhan Allah

    • @sherazhashmi2948
      @sherazhashmi2948 Před 4 lety +1

      Lanti kute milad manana sunat hai

    • @AbdulRehman-xh5bg
      @AbdulRehman-xh5bg Před 4 lety +10

      mujhe Hadees Dikha Do Jis me APP S.A.W.W ne farmaya Ho K meri Wiladaat Manao .... Mein suni ho jaun Ga .... suniyo ! Suno tm dawa kartay ho k Tm Ashiq E RASOOL S.A.W.W ho ... Mujhe Batao K Sahaba R.A tmse Baray Ashqu e Rasool S.A.W Thy kiya Abu Bakar R.A ne ya Din Manaya ??? 😕 Kiya Hazrat Umar R.A ne Ya Din Manaya ??? Kiya Hazrat Ali R.A ne ya Din Manaya ??? .... App S.A.W Monday ka Roza Rakhtay Thy Mujhe Aur App S.A.W ne farmaya K ALLAH ne Mujhe Monday (Peer) walay Din Paida Kiya tha isi liye me Pir ka roza rakha hun ... jis Saal Payaray NABI Hazrat MUHAMMAD S.A.W.W Paida huea Agr dakha Jaye Pir ka din Ya tuo 2 Rabi u Awal ko ata hai Ya Phr 9 ya 16 rabi Ul Awal ko ata hai 12 ko Tuo Pir ka Din Ata Hi nahi ....APP S.A.W 12 Rabi Ul Awal Ko Iss Dunya se Rukhsat hueay ... App S.A.W Ki wafat pr Abu Bakr R.A Ghum Me hai ..., Umar R.A Ghum me Hai , Ali R.A Ghum Hai , Usman R.A Ghum me hai .... Ayesha R.A Ghum me ha , Fatima R.A Ghum Me Hai Hazrat Fatima R.A kehti Hain K Jo Ghum Baba Ki Wafat se Muj pr tuta Suraaj Pr Tutta Tuo Suraaj Andaah ho jata... Pahar pr tutta Pahaar Reza reza Ho Jatay wooh Ghum Fatima R.A pr Tuta ... Aur khabees suniyo Tum Kehtay Ho K Ajj Saray jahan Walay Khush Hain siway Ablees k ... Ablees Nabi ki wafat pr Khush hota hai .... Yeh ISLAM Madinay Or Makkah Sey aya hai Yeh Made in Pakistan Or Made In India nhi hai .... Allah Suniyo ko hadayat dey Ameen ....

    • @javeriaali1267
      @javeriaali1267 Před 4 lety +1

      @@AbdulRehman-xh5bg right

    • @moazzamaadeez6066
      @moazzamaadeez6066 Před 4 lety

      Tum jahil hu sahaba kl bhi yehi kehrhe hu😱

    • @ra1creations214
      @ra1creations214 Před 4 lety +1

      @@AbdulRehman-xh5bg jahil tum hi Keh rahey ho peer ke din Paida huve isliye roza rakha pir Tum kyun nahi mantey ho mananey ko

  • @noormohd3331
    @noormohd3331 Před 3 lety +14

    ماشاء اللہ
    بہت اچھی بات بتائی
    پر مینے جہاں تک دیکھا ہے یے جشن ڈھول تاشوں کے ساتھ منایا جا رہا ہے
    اور اِس طرح مناتے ہیں کی مناتے مناتے نماز بھی چھوڑ دیتے ہیں

    • @noormohd3331
      @noormohd3331 Před 3 lety

      @Samir g لیکن کرتا کون ہے

    • @adnanbuty7653
      @adnanbuty7653 Před 3 lety +4

      اچھا جشن منانےکااسلام نےکیادائرہ بتایاھےجشن منانےکاسنت طریقہ کیاھے؟

    • @saleemshahshah6776
      @saleemshahshah6776 Před 2 lety +1

      ان بیرلویں کو کہو کے روڑی میں اپنا منہ رگڑ کے گندے خلیز بن کے ڈانس کرنا ہے دہمال ڈالنی ہے اس سے دربار والے بابا جی کی اطاعت ہو گی تو یہے لوگ یہ سب یا اس جسے اور کام فوراً کرنے لگ جاتے ہیں اگر کہا جائے کہ پاک صاف رہ کر صرف اللہ سے لو لگاؤ اور اسی کی عبادت کرو اور اسی سے مانگتے رہنا تو ایسا کرنا ان پر گراں گزرتا ہے۔

    • @nishaali3450
      @nishaali3450 Před 2 lety +1

      Mera apse ye swaal hai k Jo namaz prhta hai ..wo Eid milad un nAbi Waly din bhi prhy ga ..or Jo Pura saal ni prhta wo us din bhi ni prhy ga..to phir isi din namaz na prhne pr aitraaz q???agr koi namaz ni prta to uski wja Eid milad un Nabi manana ni hai ..

    • @noormohd3331
      @noormohd3331 Před 2 lety +1

      @@nishaali3450 nahi padhta wo khud gunehgar hai
      Ye tamasha to na banaye islam ka

  • @MuhammadJameel-ge4gh
    @MuhammadJameel-ge4gh Před 2 lety +2

    ‏‎#خاتم_النبیین_محمدﷺ
    🌺 آمین یارب العالمین 🌺
    🌹اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدِ نِ النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ وَ عَلٰی اٰلِہٖ وَصَحْبِہٖ وَبَارِکْ وَسَلِّمْ🌹
    صرف ایک ایسا عمل جس میں خالق اور مخلوق بیک وقت شریک ہوتے ہیں. اور وہ عمل حضور(ﷺ) کی ذات اقدس پر درود بھیجنا ہے_

  • @naziaparveen9874
    @naziaparveen9874 Před 2 lety +7

    :💝الصلوة والسلام عليك يارسول الله
    الصلوة والسلام عليك یا حبیّب اللہ
    ماشااللہ

  • @tahirhanif6087
    @tahirhanif6087 Před 3 lety +98

    Why do we talk about Serat Rasool only on 12 RabiuAwal.
    Why not through out the year

    • @7ranj
      @7ranj Před 3 lety

      @@andleebparveen6997 we started bro before only.plz you do start and remember me in your dua

    • @mohdbabbu1496
      @mohdbabbu1496 Před 3 lety +2

      That the main question here? Even I want to know why only on 12 rabi-ul- awal?

    • @DanishAli-ob5el
      @DanishAli-ob5el Před 3 lety +9

      @@mohdbabbu1496 apny shaid inki baki videos na sunni mostly videos inki serat Mustafa pr he hoti hen ap search kry pta lg jay ga

    • @mohdbabbu1496
      @mohdbabbu1496 Před 3 lety +2

      @@DanishAli-ob5el ok i will n thnxx

    • @News11791
      @News11791 Před 3 lety

      ,مصطفائی صاحب کے سبسکرائبر میرے چینل کو بھی ضرور سبسکرائب کردیں ۔شکریہ۔czcams.com/video/SPKLB4bPFBg/video.html

  • @alimaher3746
    @alimaher3746 Před 5 lety +10

    اللهم صَــــــل وَسَلَّم علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــد

  • @Ahlesunnat427
    @Ahlesunnat427 Před 3 lety +14

    ‎لبیک لبیک لبیک یارسول اللّٰہ صلی اللّٰہ تعالٰی علیہ وآلہٖ وسلم❤️💚
    ‎تاجدارِ ختمِ نبوت صلی اللّٰہ تعالٰی علیہ وآلہٖ وسلم زندہ باد زندہ باد❣️

    • @saleemshahshah6776
      @saleemshahshah6776 Před 2 lety +1

      حضرت علی علیہ السلام نے کبھی یوم ولادت نبی نھیں منایا اور نبی کی وہ ازواج مطہرات رضی اللّٰہ تعالٰی عنھم جنھوں نے نبی سے کافی سال بعد وفات پائی انہوں نے کیوں نہیں منایا بنی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یومِ ولادت بعد میں ایک بار بھی کسی ضعیف روایات سے ایسا کوئی ذکر نہیں ملتا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے روزاہ رکھ کر اپنی ولادت کے دن بتا دیا کے اس دن کو منا نہیں سکتے اور یہودیوں کے فعل کی ہمیشہ نفی کی نبی نے مسلمانوں کی جتنی بھی سیلیبرٹینگ دن ہیں سب صبحِ کے اوقات میں ھوتے ھیں اور یوم ولادت رات کو لاٹینگ وغیرہ اور مردوں عورتوں کا نکلنا کسیئ بی صورت میں اسلامی طرزِ نھیں سوا اس کے یھودیوں اور عیسائیوں جیسے لگ رہی ہوتی ہے امت یہ کر کے ھر ایک خرافات جو مسلمان کے گلیوں میں ہوتی ہے اس دن کسی بی دیندار اور عقل سلیم رکھنے والے کو سمجھ آ رہی ہوتی ہے کہ آج نبی کا نام لگا کر مشرکوں اور کافروں کا ماحول پیش کر رہی ہوتی ہیں گلیاں کوچے میلادیوں کے یہ مولانا لوگوں کو گمراہ کر رہا ہے اللہ تعالیٰ امت کو ھدایت دے (آمین)...

  • @mdmaqsudalam3803
    @mdmaqsudalam3803 Před rokem +1

    ماشاءاللہ۔اللہ تعالیٰ حضرت کی عمر میں بے پناہ برکت عطا فرمائے

  • @abtours4058
    @abtours4058 Před 4 lety +27

    AAQA_E_DO JAHAN PER KAROODO DAROOD WO SALAAM 🌹🌹🌹🌹🌹

  • @chiragmalik9464
    @chiragmalik9464 Před 5 lety +14

    ﻃﻠﻊ ﺍﻟﺒﺪﺭ ﻋﻠﻴﻨﺎ
    ṭala‘a 'l-badru ‘alaynā
    The full moon rose over us
    ﻣﻦ ﺛﻨﻴﺎﺕ ﺍﻟﻮﺩﺍﻉ
    min thaniyyāti 'l-wadā‘
    From the valley of Wada'‘
    ﻭﺟﺐ ﺍﻟﺸﻜﺮ ﻋﻠﻴﻨﺎ
    wajaba 'l-shukru ‘alaynā
    And it is incumbent upon us to show gratitude
    ﻣﺎ ﺩﻋﻰ ﻟﻠﻪ ﺩﺍﻉ
    mā da‘ā li-l-lāhi dā‘
    For as long as anyone in existence calls out to God
    ﺃﻳﻬﺎ ﺍﻟﻤﺒﻌﻮﺙ ﻓﻴﻨﺎ
    ’ayyuha 'l-mab‘ūthu fīnā
    Oh our Messenger (Emissary) amongst us
    ﺟﺌﺖ ﺑﺎﻷﻣﺮ ﺍﻟﻤﻄﺎﻉ
    ji’ta bi-l-’amri 'l-muṭā‘
    Who comes with the exhortations (injunctions/commandments) to be heeded
    ﺟﺌﺖ ﺷﺮﻓﺖ ﺍﻟﻤﺪﻳﻨﺔ
    ji’ta sharrafta 'l-madīnah
    You have brought to this city nobility
    ﻣﺮﺣﺒﺎ ﻳﺎ ﺧﻴﺮ ﺩﺍﻉ
    marḥaban yā khayra dā‘
    Welcome you who call us to a good way

  • @adeelhussain5214
    @adeelhussain5214 Před rokem

    ماشاءاللہ 💕
    سبحان اللہ 💕
    ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِ ﺍﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِ ﺍلرَّﺣِﻴْﻢ"
    اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌمَّجِید’‘ ۔
    اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْد’‘ مَّجِید’‘....
    🌺🌺🌺 (DPGROUP).

  • @yasmeenahmad8562
    @yasmeenahmad8562 Před 3 lety +63

    قباحت میرے نبی صل اللہ علیہ وسلم کا ذکر کرنے اور محفل سجانے اور لوگوں کو کھانا کھلانے میں بالکل نہیں ہے
    پر یہ سارا کچھ صرف ایک دن یا صرف بارہ ربیع الاول کو ہی کیوں ؟ یہ پورا سال کیوں نہیں ؟
    اس لیے صرف ایک دن کو پروموٹ نہ کریں بلکہ کوکوں کو سال بھر کے شب و روز آقا کی تعلیم کے مطابق گزارنے کی ترغیب دیں ۔ اور دین میں نئی بدعات اور رسومات سے کوکوں کو بچائیں ۔

  • @aburehan1
    @aburehan1 Před 6 lety +260

    سعدیہ خالد....
    آپﷺ سے محبت کا تقاضہ اور خوشی منانے کا طریقہ اللہ نے قرآن میں بتا دیا.
    آپﷺ کے بعثت کے بعد منائی جانے والی خوشی بھی الحمدللہ عیاں ہے . لیکن اس طرح نہیں جس طرح آج عوام کر رہی ہے.
    بلکہ اس کے لئے صحابہ کرام رضی اللہ عنھما اجمعین کی صحیح سیرت کا مطالعہ کیا کریں. حضرت انس رضی اللہ عنہ سے پوچھیئے آقا ﷺ سے محبت کا طریقہ اور صلہ.
    حضرت بلال رضی اللہ عنہ کی ان قدموں کی آہٹ سے پوچھیئے آپﷺ سے محبت کا طریقہ اور صلہ جو جنت میں آقا علیہ السلام کو سنائی گئی.
    عشرہ مبشرہ کے ساتھ ساتھ بدری صحابہ کرام اور ان کے علاوہ جنت کے سبھی وارثوں سے پوچھیئے آپﷺ کا اصل میلاد کیسے منائیں.

    • @aaquibjaved9961
      @aaquibjaved9961 Před 6 lety

      zahed shaikh aap bahut mahan hai bhai aap misr jaye parhane

    • @jamksa5551
      @jamksa5551 Před 6 lety +1

      ما شااللہ بہت خوب

    • @saheelshah2729
      @saheelshah2729 Před 6 lety +1

      zahed shaikh Mashallah subhanallah

    • @abdulmonam4570
      @abdulmonam4570 Před 6 lety +3

      Mujy quran sy aik delil dy doo ky jabbb nabi pak lehhb e dnn apny mun pr lgga lty thy....ye quran mn kiss jaga hai ...kya shaba ny ghlt kiya..???

    • @user-xg8fl5uw4n
      @user-xg8fl5uw4n Před 5 lety +19

      کیا صحابی رسول کو لعاب دہن و وضو کا پانی پینے اور جسم پر ملنے کا حکم اللہ نے یارسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے دیا تھا کیا صحابہ کا ایسا عمل بخاری شریف کی روایت سے ثابت نہیں ہے یہ سب انکی محبت اور عقیدت تھی جس میں دلیل کی حاجت نہیں تھی اور وہ لوگ ایسا کیا کرتے تھے ابے بیوقوفوں عقل کے اندھے محبت کی دلیل ہی محبت ہے
      جواب دیں

  • @muhammadmuhammad5711
    @muhammadmuhammad5711 Před 2 lety +13

    اللهم صلي وسلم وبارك على سيدنا محمد وعلى آله وأصحابه أجمعين آمين يارب العالمين

  • @zmubeen3976
    @zmubeen3976 Před 2 lety

    Molana saqib raza mustafai sahab is a real gift for ahle sunnat MASHALLAH ALLAH ne apko gumrahi se bachne ka zariya banaya hai itne arsy baad koi aalim ay hain jo haq ki bt krty hain quran o hadees k mutabiq

  • @MMKhan-tk4ir
    @MMKhan-tk4ir Před 4 lety +36

    Eid Milad un Nabi SAW sab ko mubarak ho...❤

    • @Zoologistirfan
      @Zoologistirfan Před 4 lety +2

      Khair Mubarak ❣️🎉❣️ Bro

    • @arsha123
      @arsha123 Před 4 lety

      Sab se pehley yey key deen mey izafa bidat hai, hum Milad Allah ka ya deen ka juz samaj ke nahi manatey, sirf Aqeedat ho mohabbat mey. Is leyey koi Fatwa deney ki zaroorat yahan nahee parti. Maa baap payar sey bachey ki saal gira manayey tu us ko bidat nahi kehtey wo mohabbat hai kiun key koi bee salgira deen ka hissa samaj key nahe manata. Is leyey bidat ka atlaaq Milad pur nahi hota. Jo Milad manatey hain un ka yey Aqeeda nahi key agar koin nahi aya tu us ko gunnah milley ga, magar agar koi aisee mehfal mey ata hai bashartekeh koi shirkia aamaal na honn tu koi haraj nah. Ahle hadees Sipah sahaba conference manayey, Shia muharram to koi baaat nahi aur agar Milad ka naam aa jaywu tu Fatway ana shooro ho jatet hain. Allah hum sub ko Hadayat dey

    • @gufrankhan6406
      @gufrankhan6406 Před 4 lety

      @@arsha123 birthday bhi nhi manana chaiye kisne kaha apse galat to galay milad ho ya birthday

    • @arsha123
      @arsha123 Před 4 lety

      @@gufrankhan6406 Sir mey ney jo kehna tha , agar wo aap samaj gayy hain tu is pur sooch lain, Apney Nabi ki tareef ko hum ney mukhalifat ki aaag me bidat bana lia hai..agar us mey kuch ghalt hai tu nishan dahi karain magarvfi nafsehi ye ghalat nahi..Allah behtar janta hai..

    • @maliksdrawing6357
      @maliksdrawing6357 Před 4 lety

      @@arsha123 achcha 3,40din jamat main jaana kaunsi ayat ya hadees main hai aur kaunse ambiya gaye the jisko tableegi mulla ambiyawala kaam bolte hai.au haa sabke peeche tableegi jamatwale padhe rehte jamat main lejane ke liye joki na farz hai na wajib.aur koi tumko milad main zabardasti nahi lejata.sirf jo tumhare bakwas karte hai bina daleel ke haram biddat bolte hai us base unko harami bola jaata hai.

  • @malikshahid7665
    @malikshahid7665 Před 6 lety +31

    Labaik ya Rasool Allah s.a.w ....

  • @arifmahmood5632
    @arifmahmood5632 Před rokem +2

    لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم

  • @qariihsanqadeer2869
    @qariihsanqadeer2869 Před 2 lety +9

    ہمارے علاقے میں جتنے بھی میلاد منانے والے ہیں ان میں سے کوئی بھی صبح کی نماز کے لئے نہیں آیا رات بھر نعرے لگاتے رہے اور نماز فجر کی چھٹی پھر کہتے ہیں کہ ہم عاشق رسول ہیں

    • @solartechniques1581
      @solartechniques1581 Před 2 lety

      Bilkul Theek .... Miary area main bhe Gharon pr Lightining Or CHRAGHAN unho ny kia jin ka Mard Dhari nai rakhty Namaz nai parhty un ke ortain na sirf pardha nai krti balky Fashion k mutabiq TIGHT Lebas phen kr EID MILAD Bazaron main Mananti hain.

    • @abduljabbarsahar1523
      @abduljabbarsahar1523 Před 2 lety

      بلکل بھائی ہرجگہ ایساہی ہوتاہے

    • @ayeshaqureshi4192
      @ayeshaqureshi4192 Před 2 lety +1

      Kisi ka Bara ma aisa nhi khata kia pata Allah pak ko nazar ma kon axha ha

    • @MuhammadMuhammad-ic3es
      @MuhammadMuhammad-ic3es Před 2 lety

      اور بجلی بھی چوری کرکے گلیاں سجائی ہیں

    • @asmasaleem5491
      @asmasaleem5491 Před 2 lety

      @@solartechniques1581 right ase hi logo ne 12rabbi awal ko mazaq bnaya hua he jetne bi ulmaa 12 rabbi awal manane ka btate hn to unhone to nai kaha na ye sb krne ko pr bas ab kia bole ALLAH hm sb ko hidayat de or den islam pr chalne ki tofeeq de ameen

  • @nooranisaab9238
    @nooranisaab9238 Před 6 lety +6

    Hum tu banatey hai 12 Rabiul awaal
    Or yahe Such hai key Humare Nabi Hazrat MUHAMMAD Mustafa (S.A.W)
    B banatey hai ye din
    Q k o Har Samwar yani Monday Ko Roza Rakkey Mantey tey
    Or humme b Banna chaiya ye din
    MASHAALLAH nice

    • @muhammadkhursheed54
      @muhammadkhursheed54 Před 5 lety

      eid ka tarjoma kisi ko malom hi nhi malom hota to sub milad krty

    • @chocolateogania7128
      @chocolateogania7128 Před 5 lety

      Toh aap bhi huzur e paak ki tarha roza rakh k manaao na...na k julus mein namazein qaza kr k or music wali qawwaliya sun kr

  • @farihatajammulrehmani7561

    جشن عید میلادالنبی ﷺ‎ مبارک سب دوستوں کو۔دعاؤں کیلیے میری امی کی صحتیابی کیلیے درخواست ہے

  • @sultankhan-lx5ms
    @sultankhan-lx5ms Před 11 měsíci

    Allah tala hummri naslon ko bhi Eid milad manane ki tofiq de amin

  • @intasamintsam8197
    @intasamintsam8197 Před 2 lety

    Mil gaey Mustfa or kia chaheay SubhanAllah AlhamdulilAh AllahoAkbar

  • @mushtaqueali6673
    @mushtaqueali6673 Před 4 lety +5

    EID MELADUN NABI صلی اللہ علیہ وسلم Mubarak ho Musilmano....
    Jin ki wajah se hmei eeman mila,
    ALLAH ne fazal farmaya.
    FIDAK UMME WA ABBI YA RASULLALAH صلی اللہ علیہ وسلم

  • @abdulalim8017
    @abdulalim8017 Před 4 lety +11

    شریعت کسی کے جاگیر نہیں ہے جو چاہے اور جیسے چاہے کرلیں۔ ہر عبادت کے لیے دلائل چاہیے

  • @hussainamjad9443
    @hussainamjad9443 Před 2 lety +1

    خاتمالنبیین کی میلاد منانے سے ایمان تازہ ہوتا ہے ۔ان کی زندگی رحمت اللعلمین کا درجہ رکھتی ہے

  • @shanzaiqbal5292
    @shanzaiqbal5292 Před 10 měsíci

    Logun ko ikatha kr k bitha kr hrr facility (Paani, Hwaa, Chataii, Khana wgera) dena Aor is Niyat sy sbb ko ikatha krna k Pyary Nabi Hazrat Muhammad ﷺ‎ ka Zikr e Mubarak kia jay, Unki zindagi k Pyary Pyary waqyaat ka Zikr kia jay, Logun ko Sunnatun pr amal krny ke dawat de jay.
    Is sy behtreen to kuch b nahi hai. ❤
    Mgr apny isi k sath jesy Jashn e Eid Milad Un Nabi ﷺ‎ ko merge kr dia k
    Us dor mn ye ye nai tha, wrna Sahaba kraam b krty ye Sab Khushiyan mnaany ka izhaar krny k liay.
    Jesy k glliun mn logun ka ikathy hona, glliun ko sajana, Gumbad bna kr kndun py utha kr phirna Aor Naary lgana......
    Apny hrr cheez ko Majlis lga kr bethny ke bat k andr e cover kr dia k aj k dor mn hum ye sbb kr skty hn, Is mn koi burai nai hai.
    Quran Pak 1400 saal pehly ka hai na?
    Jis mn 2 eidun ka Zikr hai?
    3sri Eid Jis ko k Eidun ke Eid kha jata hai, Uska Zikr kuu na Kia Allah Pak ny Quran mn?
    Aor Dusri trf Sahaba kraam (RA) ka suna rhy hn,
    Wo Majlis lga kr bethy thy na, Zikr e Rasool ﷺ‎ kr rhy thy na
    Baqi ye Jaloos nikaalny ka kam Khan sy shuru hua?
    Sahaba kraam ny nikaaly jloos?

  • @sufimuhammadasifali1424
    @sufimuhammadasifali1424 Před 3 lety +3

    Ma ShaaAllah Subhan'Allah Jazak'Allah
    #LabiakYaRasoolallah صلی علی وآلہ وسلم...
    #AAQA ki aamad Murhaba 💕

    • @maqsood660
      @maqsood660 Před 3 lety

      Sab kuchh maloom hai phar bhi gamra

  • @habib19in
    @habib19in Před 6 lety +16

    Par kya ye hadees 12 rabbiul Awwal ke din ki hai ya koi aam din ki, Hume to rooz Allah ka shukra Ada karna chahiye

  • @adnanbuty7653
    @adnanbuty7653 Před 3 lety +183

    صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین اس طرح کی مجالس دن میں کئی دفعہ لگاتےتھے۔صرف سال بعدنہیں لگاتےتھے۔اور دن کو اور تاریخ کو خاص نہیں کرتےتھے

    • @max-greg
      @max-greg Před 3 lety +20

      To un saari majalis bhi hadees me honi chahiye sirf is mehfil ko kyun biyan kiya gaya jawab wazahy hai yeh mehfil bakhi mehfilon se mukhtalif thi kyun k is mehfil ko khaas Nabi Pak ki Milad ki khushi mein munaqid ki gayi thi aur is mehfil pe Allah ka khaas karam huwa.

    • @adnanbuty7653
      @adnanbuty7653 Před 3 lety +15

      سوال تویہ ھےکہ کیااس دن ربیع الاول کی 12تاریخ تھی۔
      اور اس طرح کی کئی احادیث موجودھیں کتابوں میں۔
      دیکھیےحیات الصحابہ جلد 3

    • @adnanbuty7653
      @adnanbuty7653 Před 3 lety +21

      @@max-greg اور کیا قرآن و حدیث میں اورصحابہ کرام نےاپنی زندگیوں میں بارہ ربیع الاول کو"عید "کانام دیاھو۔سارےبریلوی بھائی کوئی ایک ضیعف ترین دلیل دکھادیں کسی اییییک صحابی کا اس طرح کاعمل دکھا دیں۔ قیامت کی صبح تک وقت دیتاھوں۔
      2۔کیا صحابہ کرام اورپچھلی 13صدیوں کے اولیاءکرام بزرگان دین رحمہ اللہ کوآپ صلی اللہ علیہ وسلم سےمحبت نہیں تھی کہ اس دن کو نہ عیدکانام دیا،اورنہ ہی منایا کرتےتھے اس کاجواب دیں! کہ آج تیسری عید منانے والے گمراہ ھیں یا تیرہ سو صدیوں کےتمام مسلمان، کہ جن کو یہ سوچ بھی نہ تھی کہ آنے والی نسل کےعلماءبریلی اس قدر دین میں بیگاڑ پیدا کردیں گے۔

    • @mohabbatzindabad6977
      @mohabbatzindabad6977 Před 3 lety +5

      tum kisi aik din bhi kr lo to bht brdi hai. to phr 12 rabi ul awwal ko tery jesy wahabio k pait m dard kio uthta hai.

    • @angeleyes9745
      @angeleyes9745 Před 3 lety +5

      @@adnanbuty7653 bhai insan jis don khush hota hy uski eid usi din hojati hy...din tarekh

  • @rizvemedia
    @rizvemedia Před 10 měsíci

    سبحان اللہ ماشاء اللہ بہت خوب اللہ پاک آپ کو مزید عزتوں سے نوازے آمین ثم آمین یا رب العالمین برحمتک یا ارحم راحمین لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ و سلم ❤❤❤❤

  • @samiullahakbar3870
    @samiullahakbar3870 Před 6 lety +13

    Allah sb ka badsha hea beshak

  • @moonrajpout1730
    @moonrajpout1730 Před 4 lety +3

    Jo din doondny k liye lrrty hn wo daffa hon hum to sari zindgi Ap(s. A. W) k aany ki khusshyaan manaayeingy inshAllah

    • @shayestasamar4744
      @shayestasamar4744 Před 4 lety

      مناتے وقت نمازوں کا خیال رکھیں برائے مہربانی

    • @Muhammadyaqoob-wy7xj
      @Muhammadyaqoob-wy7xj Před 3 lety

      Khusya manao mager ase jase hamare nabi ka hukam ho

  • @anasshaikh1611
    @anasshaikh1611 Před 3 lety +1

    Maulana saqib mustafai is Best
    Zindgi bdl dete hai

  • @haiderkhan1846
    @haiderkhan1846 Před 2 lety +4

    SubhanAllah MashaAllah ya RasulAlla sallal laho alehe wa alehi wasallam

  • @marmaraturkeyturkey8402
    @marmaraturkeyturkey8402 Před 4 lety +16

    سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم

  • @noormhr8783
    @noormhr8783 Před 2 lety +13

    Subhanallah ❤️💕

  • @roomijutroomijut440
    @roomijutroomijut440 Před 2 lety

    الحمدللّہ الحمدللّہ ہم مسلمان ہیں ہم عاشقانِ رسول صلی اللّہ علیه و الہٰ وسلم ہیں

  • @UNkNoWN-13452
    @UNkNoWN-13452 Před 4 lety +3

    SubhanAllah subhanallah subhanallah Mashallah Mashallah Allah AAP ki Umar my Barkat Attaa farmay Aamin Suma Aamin bahut hi umda dars hai ishq Mahobat Ishq mahabot Aala Hazrat Aala Hazrat

  • @binteislam5682
    @binteislam5682 Před 6 lety +81

    ہمارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    Apne Aakhiri waq mein bhi yahi kahete rahe ki namaz kabhi mat chhorna
    Aur gulamon ke saath nek bartao karna......

    • @binteislam5682
      @binteislam5682 Před 6 lety +2

      پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
      ki paidaish rabee ul Awwal ke maheene mein mutabiq sunh 571 iswi peer ke roz paida huwe

    • @binteislam5682
      @binteislam5682 Před 6 lety +6

      Bil Aakhir 12 rabee ul Awwal Sunh 11 hijri ko peer ke din ہمارے نبی صلی االلہ علیہ وسلم ki
      Rooh Mubarak jism Athar se nikal gayi
      إنا لله وإنا إليه راجعون -

    • @showkatahmad1902
      @showkatahmad1902 Před 6 lety +1

      beshak

    • @showkatahmad1902
      @showkatahmad1902 Před 6 lety +1

      hmmm

    • @rajabkhan2651
      @rajabkhan2651 Před 6 lety

      Sister namaz kab kubul hoti hai

  • @javaidiqbal2468
    @javaidiqbal2468 Před 2 lety +1

    ماشآء اللّٰہ سُبحَانَ اللّٰہ اُلحَمدللہ لا اِلہَ اِلا اللّٰہ مُحَمَّدُ رَّسُولَ اللّٰہ خاتم النبین رحمت اللعالمین صَلَّ اللّٰہ تعالیٰ عَلیہ وعَلٰی آلِہٖ وَبارِک وَسَلِّم آمین ثم آمین اسلام وعلیکم و رحمتہ اللّٰہ و برکاتہ 💖 💞

  • @asdfgawawa7988
    @asdfgawawa7988 Před 3 lety

    آقا ﷺ کی آمد مرحبا 💚
    حضور کی آمد مرحبا 💚

  • @glamreel4088
    @glamreel4088 Před 4 lety +17

    SubhanAllah♥ I got my answer of confusion from this vid

    • @-1-901
      @-1-901 Před 2 lety

      czcams.com/video/Dg7UhztW-k8/video.html

    • @wahid7226
      @wahid7226 Před rokem

      Same

  • @kodo376
    @kodo376 Před 6 lety +3

    This is inovation
    May Alluh subh guide us to the truth

  • @sanaurooj5638
    @sanaurooj5638 Před 2 lety

    Very nice molana g.... Beshak naimat or rehmat ka shukar ada krna chahiye.... Allah pak NY nabi pak ki sorat mein hamy naimat dii to shukr to lazim hy... Allah pak farmata hy mri hamd o sana kro to nabi pak ki b hamd o sana py Allah pak khush hota hy... Lekin jo log zidi hen unky samny jo bhi saboot rakh den wo apni aqal sy nae balky apni zid sy kam lengy yaqenan.... Hambi melaad nahi krwaty lkn ek jaiz treky sy hamd o sana krni chahiye zror... OR ismy mubalgha arai nae hni chahiye jesy bhtt syy log krty hen ajkl

  • @shabnamjabeen9481
    @shabnamjabeen9481 Před rokem +1

    Ma sha Allah...bohat Acha jawab....

  • @lovelysyed5125
    @lovelysyed5125 Před 5 lety +134

    بہت خوب.....💝💕💗💞
    لیکن اگر ڈول ڈمکے ناچ گانا رسم کرنا, ضد بازی, ان سب کی ممانعت بھی بیان کر دیتے تو سونے پہ سہاگہ تھا

    • @muhammadrehanrao5345
      @muhammadrehanrao5345 Před 4 lety +7

      روایات میں آتا ہے کہ جب رسول کریم علیہ السلام نے مکہ سے مدینہ ہجرت فرمای اور جس دن مدینہ منورہ پہنچے تو وہ دن بھی بارہ ربیع الاول کا دن تھا۔
      کمال کی بات یہ کہ مورخین بھی اس پر متفق ہیں۔
      اس روز مدینے والوں نے جشن منایا۔ مدینے کی بچیاں گھروں کی چھت پہ چڑھ کر دف بجا بجا کر گیت گاتی تھیں
      "طلع البدر علینا وجب الشکر علینا"
      تو بس ٹابت ہوا کہ
      بارہ ربیع الاول کو جشن منایا ہی منایا جاے۔ خواہ حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا میلاد سمجھ کر یا خواہ مدینے والوں کی سنت سمجھ کر

    • @rajaaftab9823
      @rajaaftab9823 Před 4 lety +1

      Is p in ka bht acha byan h sun len

    • @naimansari1811
      @naimansari1811 Před 4 lety

      @@muhammadrehanrao5345
      Bahut pyari Dalil di hai aapne agar wo din yome padaish wala tha.

    • @muhammadrehanrao5345
      @muhammadrehanrao5345 Před 4 lety

      @@naimansari1811 ye me ne tahir ul qadri se suna tha jis me unho nay solid hawalay diye thay k 12 rabi ul awal Huzoor saww 3 trah se ahmiyat rakhta hy.
      ESI roz ap peda hue , esi roz ap ne hijrat farma kar madeena tashreef laye or esi roz ap saww ne dunya se perda farmaya

    • @aamirbaany7714
      @aamirbaany7714 Před 4 lety +2

      Lekin jesa meelad aj manayajta hai kya Sahaba Ikram se sabit hai?

  • @tipukhan5328
    @tipukhan5328 Před 4 lety +26

    میں ثاقب رضا کو قسم دے کر پوچھتا ہوں کہ قسم اٹھا کر کہے کہ واقعتا اس حدیث سے میلاد ثابت ہے
    اللہ پاک اس طرح کے علماء سوء سے ہماری حفاظت فرمائے

  • @changamaanga5557
    @changamaanga5557 Před 2 lety

    Ya Allah hamay nabi saw kay batay huay deen pe chalnay ki tofeeq day

  • @aarishsameel6183
    @aarishsameel6183 Před 2 lety +12

    Dill khush ho gya such me ♥️😍

  • @umerqadri9841
    @umerqadri9841 Před 4 lety +61

    SUBHANALLAH SUBHANALLAH SUBHANALLAH SUBHANALLAH SUBHANALLAH SUBHANALLAH SUBHANALLAH SUBHANALLAH SUBHANALLAH SUBHANALLAH

    • @muhammadiislamicchannel3297
      @muhammadiislamicchannel3297 Před 3 lety

      علامہ رضا ثآقب مصطفائی صاحب کے دل سوز بیانات سننے کےلئے ہمارا چینل سبسکرائب کریں ، جزاک اللہ
      نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں اور ہمارا چینل وزٹ کر کے سبسکرائب کریں
      czcams.com/channels/Ebv09fnOTLVTjlSv3tzTvA.html

  • @dilshadahmad8808
    @dilshadahmad8808 Před rokem

    Subhanallah subhanallah
    Is Amal ka is se behtar aur kya inam ho sakta hai,yahi hai Eide miladunnabi.

  • @shoebmallick6068
    @shoebmallick6068 Před 3 lety +1

    Beshak tera khawa mai tere geet gawa ya Rasulullah tera milad mai q na manawa ya Rasulullah 🥰

    • @tanveerarifmughal2933
      @tanveerarifmughal2933 Před rokem

      Rizq deny wali zaat sirf Allah ki Hy,Huzoor s.a.w py darood o Salam ,Allah k qurb ka zariya bnta hy

    • @shoebmallick6068
      @shoebmallick6068 Před rokem

      @@tanveerarifmughal2933 bhai tum smjhe nhi hm jo kha rhe h woh v hujoor ke sadqe mai ugg rhe hai aur beyshak rizk Allah deta lekin usko takseem mre aur aapke nabi krte h👍

  • @maroofazam7334
    @maroofazam7334 Před 4 lety +5

    Masha Allah SUBHAN Allah so nice jzakallah

  • @ranazafar9086
    @ranazafar9086 Před 2 lety +10

    ہر روز کریں 24 آور کریں کوئی منع نہیں کرے گا مگر صحیح احادیث کی روشنی میں 12 ربیع الاول وفات کا دن متفق ہے پیدائش میں زیادہ محدثین کا اختلاف ہے اور معتبر پیر کا دن ہے جو کہ پیر کو روزہ رکھ کر ثواب لیا جانا چاہیے اس طرف کوئی نہیں آتا

    • @sarwatsarfraz4648
      @sarwatsarfraz4648 Před 2 lety

      یہ غلط ہے

    • @adilahmad4543
      @adilahmad4543 Před 2 lety +2

      Rana Zafar Mohtaram 12 Rabiul Awal Huzoor e Pak Sallalahu Alehi Wali Wasalam ki Wisaal ka din nahi hy..
      Allama Sulemaan Nadwi
      Allama shibli noumani
      Molana Ashraf Ali thanvi Sab ki Tehqeeq yahi hy ki 12 Rabiul Awal youm e Wisaal nahi hy..
      Apki meherbani hogi ki ap vo Sahi Hadees pesh karay jis kay mutabiq 12 Rabiul Awal youm e Wisaal (wafaat) hy

    • @WENTV705
      @WENTV705 Před 2 lety

      @@sarwatsarfraz4648 it is correct, more accurate date of birth is 9th rabiulawal and 12th rabiulawal yumai wafaat. Khud parh lo history or ahadees agar doubt hai to

    • @kingofheart8831
      @kingofheart8831 Před 2 lety

      Hm bilkul manaty hn bi daleel chiya to ulama sy rabta krlo ap.mujy pta ha ap ny daleel ko b nai manana.ap is tra krlo k ap 12 ko gham mnaya krlo.bilkul

  • @samreensindhi4591
    @samreensindhi4591 Před 3 lety +2

    شیئر کرو سب سے پہلے

    ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ
    Plz..... aj k din rukna nhi.
    ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،
    Ya ALLAH jo iss naam ko share kra us ki har duaa qabool farma....آمین
    ،،،،،،،،،،،،

  • @islamibatienbyquranhadees7689

    حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، کہا : حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ نکل کر مسجد میں ایک حلقے ( والوں ) کے پاس سے گزرے ، انہوں نے کہا : تمہیں کس چیز نے یہاں بٹھا رکھا ہے؟ انہوں نے کہا : ہم اللہ کا ذکر کرنے کے لیے بیٹھے ہیں ۔ انہوں نے کہا : کیا اللہ کو گواہ بنا کر کہتے ہو کہ تمہیں اس کے علاوہ اور کسی غرض نے نہیں بٹھایا؟ انہوں نے کہا : اللہ کی قسم! ہم اس کے علاوہ اور کسی وجہ سے نہیں بیٹھے ، انہوں نے کہا؛ دیکھو ، میں نے تم پر کسی تہمت کی وجہ سے قسم نہیں دی ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے میری حیثیت کا کوئی شخص ایسا نہیں جو حدیث بیان کرنے میں مجھ سے کم ہو ، ( اس کے باوجود اپنے یقینی علم کی بنا پر میں تمہارے سامنے یہ حدیث بیان کر رہا ہوں کہ ) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نکل کر اپنے ساتھیوں کے ایک حلقے کے قریب تشریف لائے اور فرمایا : تم کس غرض سے بیٹھے ہو؟ انہوں نے کہا : ہم بیٹھے اللہ کا ذکر کر رہے ہیں اور اس بات پر اس کی حمد کر رہے ہیں کہ اس نے اسلام کی طرف ہماری رہنمائی کی ، اس کے ذریعے سے ہم پر احسان کیا ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : کیا تم اللہ کو گواہ بنا کر کہتے ہو کہ تم صرف اسی غرض سے بیٹھے ہو؟ انہوں نے کہا : اللہ کی قسم! ہم اس کے سوا اور کسی غرض سے نہیں بیٹھے ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : میں نے تم پر کسی تہمت کی وجہ سے تمہیں قسم نہیں دی ، بلکہ میرے پاس جبریل  آئے اور مجھے بتایا کہ اللہ تعالیٰ تمہارے ذریعے سے فرشتوں کے سامنے فخر کا اظہار فرما رہا ہے ۔

  • @zahoorjanzahoorjan8194
    @zahoorjanzahoorjan8194 Před 3 lety +6

    الصلاۃ والسلام علیک یارسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
    ماشاءاللہ
    اللّٰہ پاک آپ کو سلامت رکھے

  • @hamidraza9288
    @hamidraza9288 Před 3 lety +17

    میں وہ سنی ہوں جمیل قادری مرنے کے بعد میرا لاشہ بھی کہے گا الصلواۃ السلام ⁦❤️🌹

  • @blingzorganic9444
    @blingzorganic9444 Před 2 lety +2

    Great speech I proudly say that greatest speech Alhamdolilah

  • @rajpoot8770
    @rajpoot8770 Před 2 lety +1

    کسی نے پوچھا میلاد منانا کہاں لکھا ہے ؟
    میں نے مسکرا کر کہا میرے نصیب میں لکھا ہے ....الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ بس اسی لیے کہا جاتا ہے عشق کی باتیں عقل کی باتوں سے بلا بلا ہوتی ہے

    • @asimmalik724
      @asimmalik724 Před 2 lety

      Ye ishq nahi Gulu hai.
      Ishq to ye hai ki paidaish se lekar maut ki zindagi ko ham Allah ke hukm ko Nabi ke tareeke par guzare ye hai sachcha ishq.
      Nabi ki sunnaton se pyar nahi aur dawa hai ishq e nabi ka

  • @tabasumbaloch9454
    @tabasumbaloch9454 Před 5 lety +10

    SubhanAllah❤

  • @shabananadeem813
    @shabananadeem813 Před 2 lety +9

    SubhanALLAH ❤️

  • @logicthought7636
    @logicthought7636 Před 3 lety +2

    Apna mohabbat Nabi(saw) k liye izhaar(Bataainge or paesh) karenge sirf halaal ,sunnat aur jaaez tareeqe me...In sha Allah...

  • @dilnawazkhan650
    @dilnawazkhan650 Před 3 lety

    Aksar tablighi jumat k bhaiyon se ye HADEES PAK suni h. Or wo aony bayan me kehty h k hm jo ye bety h or ALLAH PAK ki or us k RASOOL PAK ki bat kr rhy h to aysy majmon ko farshty ger lety h circle ki surat me asman tak wo farshty ik dusry ke oper hoty h. Bs ALLAH PAK hm sab ko deen pe chalny ki tofeeq ata farmain. Ameen🧡

  • @AbdulSalam-vc2ri
    @AbdulSalam-vc2ri Před 2 lety +11

    ذکر اللہ اور ذکر محمد رسول اللہ علی اللہ صلی علیہ وسلم تو عبادت ھے مگر جس طرح تشریح و تلمیہ سے مولانا نے بات دے بات نکالی ھے اب ڈھول اور ڈانس کی بات شاید بھول گئے ۔۔۔۔۔کیا بات ھے مولانا آپکی ھم نے سیدھے سادھے دیں کو بات سے بات نکال کر کیا کر دیا۔۔۔۔
    اللہ تعالی سے دعا ھے کہ وہ ھمیں صراطالمستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے ۔

    • @lecc5300
      @lecc5300 Před 2 lety

      Or to or loog is din b 5 time ki namaz nai parhty balky is din sirf entrainment ka din bna dia bohat kam loog hai jo waqi naik amaal karty.Allah hamy sedha rasta dekhai

  • @altafaltaf9568
    @altafaltaf9568 Před 6 lety +7

    ماشاء الله تبارك الله

  • @rajabehari3450
    @rajabehari3450 Před 2 lety +2

    SubhanAllah SubhanAllah Jazaakallahu khaaira

  • @anwaarahmad4725
    @anwaarahmad4725 Před rokem

    MASHALLAH bht ache bhaan kiya Mulana sahb ne

  • @azkaazka1813
    @azkaazka1813 Před 3 lety +4

    Allah tala esy ulama ko seht or khushyan ata kry Jo mery nabbi ka mohabbt s zikr krty hen ameen 🤲

  • @ansarullahqasmi3132
    @ansarullahqasmi3132 Před 4 lety +137

    آپ کی بات درست ہے لیکن کیا صحابہ کرام کا بیٹھنا بطور میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے تھا اور تاریخ ۱۲ربیع الاول تھی ۔?

    • @abdulahad-uu5zy
      @abdulahad-uu5zy Před 4 lety +14

      Meray aziz hum 12 mahinay milad manatay hain mari jaan 12 ko tou phar marhaba marhaba hai na q ki us din meray aqa tashreef laya hain...

    • @nosheenali5816
      @nosheenali5816 Před 4 lety +3

      Abhi bhi shak he k melad ki khushi me nhi tha. Melad ka matlab seekh k ao.

    • @RSJOKERYt
      @RSJOKERYt Před 4 lety +2

      @@nosheenali5816 acha ya btao Aaqa saw ka Wisaal konse maheny or kon see din ko ha or
      AaQa saw ki Duniya see rehlat me bad Kia Sahaba rz ny Ese tarah Millad banaya jawab daleel se

    • @zakriayasir2060
      @zakriayasir2060 Před 4 lety +1

      @@RSJOKERYt ap daleel do K kya nhi manana chaye

    • @RSJOKERYt
      @RSJOKERYt Před 4 lety +9

      @@zakriayasir2060 q Bhai AP Islam se door ha Kia Ama Ayesha ra ki riyayat ha ki Jab Aaqa saw is duniya see Wisaal farma gyi thi us din Madina ma Qiyamat zuhra ka manzar tha or Tahreek uthao dekho Aaqa saw kiss din ko duniya see rehlat farma gy thy

  • @alihyderiqbal3921
    @alihyderiqbal3921 Před 2 lety

    Ya Allah Nabi Pak S.A.W.W par aur unky Ahle bait par apni rehmatain nazil farma Ameen Ameen Ameen Ya Allah Nabi Pak S.A.W.W ky waseely sy meri duaen kabool farma Ly Ameen Ameen Ameen

    • @tibbimalumatbyhakeemsahab9139
      @tibbimalumatbyhakeemsahab9139 Před 2 lety

      یہ شخص بھی جھوٹا لعنتی نکلا ؟؟
      اتنا جھوٹ ، وہ بھی رسول اللہ پر ؟؟؟